Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہتراجم

نا معلوم لاش/نجیب محفوظ – ترجمہ: فیصل نذیر

by adbimiras مارچ 30, 2021
by adbimiras مارچ 30, 2021 0 comment

 

نوبیل انعام یافتہ مصری ادیب نجیب محفوظ کا ایک شاہکار افسانہ "حادثة” کا اردو ترجمہ.

وہ اجنبی دکان کے فون سے بآواز بلند گفتگو کر رہا تھا، بازار میں موجود شور و غوغا کے باوجود اس اجنبی کی آواز صاف سنی جاسکتی تھی. گاڑیوں کے شور سے بچنے کے لیے اس نے اپنے آدھے جسم کو دکان کے اندر کی طرف گھسا رکھا تھا. پھر اس نے یہ کہتے ہوئے ریسیور رکھ دیا کہ "میرا انتظار کیجئے، میں جلد ہی آنے والا ہوں”.

اس اجنبی نے فون رکھ کر پیسے ادا کیے اور سڑک کی طرف رخ کر کے چلنے لگا.

اس کی عمر تقریباً ساٹھ سال ہوگی، طویل قامت، دبلا بدن، روشن چہرہ و پیشانی. سر کے بال نہیں تھے. چہرے پر ایک وجاہت تھی. ظاہر سے ایسا لگ رہا ہے تھا کہ یہ شخص زندگی کی پریشانیوں اور تنگیوں سے گذر کر راحت کی طرف بڑھ رہا تھا، اور اس کی آنکھوں میں ایک چمک تھی.

کچھ دیر کے لیے ایسا لگا جیسے وہ خود میں کھویا ہو، اور سڑک سے بے خبر ہو، اور اس کے بائیں جانب بہت سارے ٹرک کھڑے تھے. اس اجنبی کو سڑک عبور کر نے کے لیے ایک جگہ دکھی، جس سے وہ سڑک کی دوسری جانب جانا چاہتا تھا. وہ ٹرکوں سے تھوڑا سا آگے سڑک پر بڑھا تھا کہ اس نے اچانک دیکھا کہ ایک کار تیزی سے اس کی جانب آرہی ہے.

چشم دید گواہوں کا کہنا تھا کہ اس اجنبی کو چاہیے تھا کہ وہ جلدی سے پیچھے کی طرف پلٹ جائے، اگر وہ فوراً لوٹ گیا ہوتا تو کار کی تیزی کے باوجود بچ جاتا. لیکن بد حواسی اور بد قسمتی کی وجہ سے وہ آگے کی طرف بڑھنا چاہا اور حادثے کا شکار ہوگیا.

اس اجنبی نے ایک زور کیچیخ ماری، جسے وہاں موجود سبھی لوگوں نے سنی،دیگر مسافر اس شخص کی طرف دوڑے، اور کچھ ہی لمحوں میں اس کے ارد گرد لوگوں کی ایک دیوار بن گئی. اس اجنبی میں کوئی حرکت نہیں تھی، وہ منہ کے بل پڑا ہوا تھا،کوئی بھی اسے ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں کر رہا تھا، اس کا ایک پیر لمبا پھیلا ہوا تھا اور دوسرا سمٹا ہوا تھا، اور آس پاس جمع لوگوں کی اس پڑے ہوئے شخص کو کوئی خبر نہیں تھی.

وہ اجنبی کئی میٹر اوپر کی طرف اڑا تھا اور پھر زمین پر دھڑام سے گر گیا تھا، کار والے نے کار روکا اور اتر کر لوگوں سے کہنے لگا: میری کوئی غلطی نہیں ہے، وہ ہی ٹرک کے پیچھے سے اچانک سامنے آگیا. کار والے کی بات سن کر سب پر خاموش چھائی رہی.

تو اس نے پھر کہا: بریک مارنے اور گاڑی روکنے کی مہلت ہی نہیں ملی.

اس نے بے حس پڑے شخص سے کراہنے کی ایک آواز سنی اور پھر وہ خاموش ہوگیا.

بھیڑ سے آوازیں آ رہیں تھی.

"ارے، ابھییہ مرا نہیں ہے، شاید تھوڑا ہی لگا ہے”.

"لیکن یار! یہ بہت اوپر اڑا تھا، اور آواز بھی ایکدم دھماکے جیسی آئی تھی”.

"اللہ کا شکر ہے، کہیں سے خون بہتا نظر نہیں آرہا ہے”.

"ارے اس کا منہ کھول کر دیکھو”

"اس ہائوے پر تو اس طرح کے حادثے ہوتے رہتے ہیں”.

پولیس جلد ہی پہچ گئی، اس کو راستہ دیا گیا،پولیس لوگوں سے ہٹنے کو کہہ رہی تھی. پولیس آ کر خاموشی سے اس اجنبی کا جائزہ لینے لگی، پیچھے سے کسی نے کہا: اس کو جلدی سے اسپتال لے جایا جائے ورنہ مر جائے گا. پولیس نے سخت لہجے میں جواب دیا: ہم ہاتھ لگائیں گے تو اور جلدی مر جائے گا، میڈیکل ایکسپرٹ اور ایمبولینس اور پولیسبس پہنچنے ہی والے ہوں گے.

حادثہ سڑک کے بیچ و بیچ ہوا تھا، لہذا لوگوں نے ہجوم کی وجہ سے گاڑیوں کو دوسری طرف سے موڑنا شروع کر دیا. وہیں پر ٹرام (ٹرین) کی پٹری بھی تھی، کئی ٹرینیں آکر رک گئیں تھیں، اور انہیں بہت دھیرے دھیرے راستہ مل رہا تھا، اور بلا فائدہ گھنٹی بجا رہی تھی. اور ٹرام میں بیٹھے لوگ بھی اپنی پریشانیوں اور ٹرام کی مسلسل بج رہی گھنٹی کو نظر انداز کر کے اٹھ اٹھ کر کھڑکی سے اس زخمی شخص کو دیکھ رہے تھے.

پولیس کی گاڑی سائرن کے شور کے ساتھ آئی،  پولیس اسٹاف اس زخمی شخص کے پاس گئے، پولیس نے سختی کا استعمال کرتے ہوئے بھیڑ کو منتشر کرنے کی کوشش کی. پولیس کے لوگوں نے اس شخص کا معائنہ کیا. پولیس آفیسر نے پوچھا: ایمبولینس کہاں رہ گئی؟یہ سوال کسی خاص شخص سے نہیںتھا اسی لیے جواب کی توقع کیے بغیر اس نے پوچھا: کوئی چشم دید گواہ ہے؟

جوتا پولش کرنے والے، ٹرک چلانے والے اور کباب بیچنے والے کے بچے کو حاضر کیا گیا. ان سب نے پورا واقعہ بیان کر دیا.

ایمبولینس پہچ گئی، اور میڈیکل اسٹاف نے اس شخص کو چاروں طرف سے گھیر لیا، ایک بڑے ڈاکٹر نے سڑک پر اوکڑو بیٹھ کر اس کا معائنہ کیا، پھر اٹھ کر پولیس کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے بولا: میرے خیال میں اسے جلدی سے ایمبولینس میں ڈال کر قریب کے "دمرداش” نامی ہاسپٹل میں منتقل کیا جائے.

جس لہجے میں ڈاکٹر نے کہا کہ "معاملہ نازک لگ رہا ہے”، پولیس آفیسر اس سے سمجھ گئے کہ شاید بچنے کی امید کم ہی ہے.ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں جائزہ لینے کے لیے اسے بستر پر لٹا دیا گیا، رات کافی تاریک ہوچکی تھی، ہاسپٹل کے ڈائریکٹر نے خود ہی جائزہ لیا، پھر وہ اپنے اسسٹنٹ سے بولے: اس کے بائیں پھیپھڑے میں گہری چوٹ آئی ہے، جس سے دل پر بہت زیادہ اثر پڑا ہے.

آپریشن کی تیاریاں کی جائے؟

ڈاکٹر نے چپ چاپ سر ہلاتے ہوئے ناامیدی سے کہا: اس کی روح نکل رہی ہے.

ڈاکٹر کی بات بالکل درست ثابت ہوئی، اس اجنبی نے ایک حرکت کی، جیسے کہ کرنٹ لگنے پر انسان کرتا ہے، اور درد سے کراہتے ہوئے سینے کو اٹھایا اور پھر ایک ہلکی سی چیخ نکالی اور ٹھنڈا ہوگیا. وہ دونوں ڈاکٹر جو وہاں کھڑے تھے ایک نے دوسرے کی طرف دیکھا اور کہا: مر گیا.

پولیس والا داخل ہوا اور وہ اجنبی اپنے پورے لباس میں لیٹا ہوا تھا مگر ایک جوتا اب تک اس کے پیر میں نہیں تھا.

ڈاکٹر نے کہا :یہ روڈ ایکسیڈنٹ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے!. پولیس نے مرحوم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: گواہوں کی گواہی سے بھی اسی شخص کی لاپرواہی اور غلطی کا پتہ چلتا ہے. پھر وہ اس کے قریب آیا اور بولا: شاید اس کے جیب میں کچھ ایسا ہو جس سے اس کی پہچان کیجا سکے. پولیس نے اپنی کاروائی شروع کی اور پولیس کانسٹیبل رجسٹر کھول کر مرحوم کے کیس کی تفصیلات لکھنے لگا.

پولیس آفیسر نے نرمی سے اس کی جیکٹ میں ہاتھ ڈالا، اور کانسٹیبل کو بیچ بیچ میں لکھوا بھی رہا تھا.اس کی جیب سے ایک پرس نکلا، پولیس نے کانسٹیبل کی طرف دیکھتے ہوئے کہا: 45 روپیہ، اور کسی ڈاکٹر فوزی سلیمان کا پرسکرپشن ہے. پولیس نے دواؤں کے نام پر ایک سرسری نظر نظر ڈالی، پھر اس نے پرسکرپشن کو پلٹ کر دیکھا تو اس پر لکھا ہوا تھا؛ انڈا اور تلا ہوا سامان منع ہے، کافی، چائے اور چاکلیٹ سے بھی احتیاط بہتر ہے. پولیس من ہی من میں مسکرانے لگا، کیونکہ اسی طرح کی ہدایات اسے بھی ڈاکٹر سے ملی ہوئی تھی.

پھر اس نے تلاش جاری رکھتے ہوئے پرس کا سامان نکالنا شروع کیا. قرآن مجید کے کچھ سورتوں کی ایک چھوٹی سی کتاب تھی، جب اسے پرس میں مزید کچھ نہیں ملا تو اس نے کانسٹیبل کی طرف دیکھتے ہوئے کہا: کوئی بھی شناختی کارڈ ID نہیں ہے. پھر اس نے اندر کے جیبوں کی تلاشی شروع کر دی، اور اچانک پر امید آواز میں بولا: ہاں!! ہے کچھ، چند سکے ہیں، چابھیوں کا ایک گچھہ ہے، گھڑی ہے، اور اخیر میں ایک صفحہ ملا جو مڑا ہوا تھا، جب پولیس نے اسے پھیلایا تو دیکھا کہ وہ ایک خط تھا، جسے ابھی لفافے میں ڈال کر پوسٹ کرنا باقی تھا.

پولیس نے اسے پڑھنا شروع کر دیا اس امید میں کہ شاید اس اجنبی شخص کے اہل خانہ اور اس کے گھرکا پتہ وغیرہ معلوم ہو سکے.سب سے پہلے اس نے خط کے نچلی طرف دیکھا، جہاں دستخط اور نام موجود ہوتا ہے، مگر وہاں صرف لکھا تھا "تمہارا بھائی عبد اللہ”. پھر اس نے اوپر کی جانب دیکھا، وہاں لکھا تھا "پیارے بھائی؛ اللہ تمہیں سلامت رکھے”. پولیس قدرے ناامید ہوئی، لیکن مزید امید میں اس نے خط پڑھنا شروع کیا.

"پیارے بھائی؛ اللہ تمہیں سلامت رکھے، آج کا دن میرے لیے نہایت ہی خوشی کا دن ہے، میری ایک دیرینہ خواہش پوری ہوگئی”.

پولیس نے فوراً اوپر کی طرف لکھی تاریخ کو دیکھا، اسی دن کی تاریخ درج تھی، اس نے اجنبی کی طرف دیکھا جو مجسمے کی طرح ساکت و جامد پڑا ہوا تھا، جس کی آج ہی بڑی حسرت پوری ہوئی اور بڑی کامیابی ملی اور آج ہی چل بسا.

پھر اس نے ڈاکٹر کی طرف دیکھ کر پوچھا: کیا اس بات کوئی سراغ ملتا ہے؟

پھر ایک ناکام مسکراہٹ کے ساتھ خط آگے پڑھنا شروع کردیا.

"میرے دل سے آج ایک بہت بڑا بوجھ اتر گیا، اللہ کا شکر ہے، اور آج میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں، میری بیٹیاں امینہ، بہیّہ اور زینب سب خوش و خرم اپنے سسرال ہیں، اور میرے بیٹے علیکی بہت اچھی نوکری لگ گئی ہے،اور جب میں پچھلے زمانے کی تنگدستی اور پریشانیوں کے بارے میں سوچتا ہوں تو خدا کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں”.

پولیس نے پھر اس بے جان شخص کو دیکھا جو اپنی خاموشی اور پر اسراریت سے لوگوں کے دل میں دہشت ڈال رہا تھا،

” میری ساری الجھنیں، خدشات اور پریشانیاں ختم ہوگئیں اور بہت سوچنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا کہ میں اپنی نوکری چھوڑ کر گاؤں میں کچھ وقت گزاروں، تا کہ وہاں کی آب و ہوا میں میری صحت بھی اچھی رہے گی، اب میری تنخواہ اور پینشن میں زیادہ فرق نہیں ہے، اسی لیےمیں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں پینشن ہی لے لوں، بہت جلد میں گاؤں آرہا ہوں، اور پھر عبد التواب کے گھر قہقہوں کی محفل میں شرکت کی جائے گی، اور یہاں حالات بہت اچھے ہیں، میں بھی اچھا ہوں، اس سے اچھا اور کیا ہو سکتا ہے ".

پولیس نے خط کو موڑتے ہوئے کہا: یہ کوئی نوکری پیشہ انسان ہے. ڈاکٹر نے کہا: ضروری کارروائی کر لی جائے، اور اگر بر وقت کوئی گھر سے آجائے تو مردہ خانہ سے لاش ان کے حوالے کر دی جائے گی.

 

 

فیصل نذیرنجیب محفوظ
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حبیب تنویر کا رنگ منچ: ایک جائزہ – ڈاکٹر صفدر امام قادری
اگلی پوسٹ
فراق گورکھپوری کی رباعی گوئی – امیر حمزہ

یہ بھی پڑھیں

دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد...

مئی 24, 2026

ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد...

اکتوبر 13, 2025

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

جنوری 6, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا...

نومبر 7, 2024

ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

اکتوبر 7, 2024

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں