*نعتیہ ہائیکو*
صادق بھی ہیں وہ
سارا عالم کہتا ہے
حاذق بھی ہیں وہ
——-
رحمت والے ہیں
دونوں عالم کے رھبر
عظمت والے ہیں
——-
ذکر کے جوہر ہیں
دو عالم کی عظمت سے
فکر کے گوہر ہیں
——-
نکہت والے ہیں
کہتا ہے رب بندوں سے
حکمت والے ہیں
——-
ہے میرا ایماں
امّت کی بخشش ہو گی
آقا سب کی جاں
——-
علی شاہد ؔ دلکش
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،
ضلع کوچ بہار، مغربی بنگال، انڈیا
واٹس ایپ: 8820239345
(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page