الله سب کی جان ہے سب سے. عظیم ہے
لوح وقلم کی شان ہے سب سے عظیم ہے
لیل ونہار مرضئ مولا سے ہے فقط
ہادی ہے خود جہان ہے سب سے عظیم ہے
بقلم روشن ضمیر کولکاتا
Raushan Zamir
- C Road, Titagarh Kolkata 700119
Whats App & mobile no: 9163711047
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |