Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 2, 2022
by adbimiras فروری 2, 2022 1 comment

 "نیا ناول نیا تناظر” (اکیسویں صدی میں)  – محمد فرقان عالم

 

کتاب "نیا ناول نیا تناظر” (اکیسویں صدی میں) موصول ہوئی جس کو پروفیسر کوثر مظہری اور ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی نے مرتب کیا ہے اس عملی کاوش اور علمی جد و جہد پر مرتبین کو مبارکباد ساتھ ہی علمی تحفہ کے لیے ڈاکٹر امتیاز علیمی کا بے حد شکریہ

اکیسویں صدی سماجی اتھل پتھل،زندگی کی کشمکش،اقدارکی تبدیلی ،میلانات و رجحانات کے تغیر اورتہذیبوں کے تصادم کی صدی ہے،جس کا اندازہ گذشتہ دو دہائیوں کے غیر معمولی مسائل اور تیسری دہائی کی دہلیز پر کھڑے ہو کر دونوں کے متعلق تجزیہ کرنے سے لگایا جا سکتا ہے،یہی وجہ ہے کہ ان تبدیلیوں کے نمایاں اثرات صنف ناول پر بھی مرتب ہوئے نتیجتاً اکیسویں صدی کی دو دہائیوں میں جتنے ناول تخلیق ہوئے وہ ماقبل میں اتنی کم مدت میں نہیں ہو سکے تھے،جن سے متعلق پروفیسر ابو بکر عباد اور پروفیسر خالد جاوید کےدرج ذیل جملے کافی اہم ہیں” اکیسویں صدی کے اس سولہ سترہ برسوں میں فکشن کی دنیا میں جس تیزی سے تبدیلی آئی ہے اور جس کثرت سے فکشن لکھا گیا ہے شاید انسانی تاریخ کی کسی نسل نے فکشن کی ایسی باڑھ نہیں دیکھی ہوگی” (پروفیسر ابو بکر عباد)” اکیسویں صدی کے روحانی اور اخلاقی مصائب کی ابتدا بیسویں صدی کی آخری دہائیوں سے ہو گئی تھی،نوے کی دہائی میں سرد جنگ کا خاتمہ،سوویت روس کا بکھرنا۔۔۔۔دیواربرلن کا ٹوٹنااور تاریخ کی موت کا اعلان ایسے واقعات ہیں جن کے دہانے پر کھڑے ہو کر ہم اکیسویں صدی کا استقبال کرتے ہیں،اقدار کی شکست و ریخت اور روحانی اور اخلاقی زوال کا ایک منظر نامہ ہمیں اکیسویں صدی میں تحفے میں ملے ہیں۔۔۔۔۔۔اس منظر نامے میں انسانی ذات بطور ایک ‘کل’ کس اندھیرے میں قید ہے؟صرف ناول ہی وہ صنف ہے جو اس کا ادراک کر سکتی ہے”(پروفیسر خالد جاوید)-

مذکورہ دونوں نقادوں کے یہ جملے اکیسویں صدی کے موضوعات اور فکشن کے بدلتے منظر نامے کے تناظر میں کافی اہم ہوجاتے ہیں-چونکہ دیگر ادبی اصناف کے بالمقابل ناول کا کینوس کافی بڑا ہوتا ہے اس لیے اکیسویں میں زندگی کے عناصر کو جزئیہ نگاری کے ساتھ خوبصورت انداز میں ناول کے کینوس پر ابھارنے کی کوشش کی گئی ہے-

پیش نظر کتاب "نیا ناول نیا تناظر”(اکیسویں صدی میں) بھی نئی تکنیک،نئے تجربات اور نئے موضوعات کےپس منظر میں اکیسویں صدی کے فکشن (ناول)کا جائزہ لینے کی ایک اچھی کوشش ہے،یہ دراصل ان مقالات کا مجموعہ ہے جو اکیسویں صدی کی ناول نگاری کے حوالے سے منعقد سیمینار میں پیش کیے گیے تھے،مقالات کے ساتھ کچھ مضامین الگ سے بھی شامل کیے گیے ہیں ،جس میں ڈاکٹر سفینہ بیگم کے ناول "خلش” پر راقم کا بھی ایک بے ربط سا تاثراتی مضمون شامل ہے،عجیب اتفاق ہے کہ یہ مضمون ایم اے کے دوران تخلیق کیے گیے ناول پر ایم اے ہی کے دوران قلمبند بھی کیا گیا ہے،پیش نظر کتاب میں ٣٥ ناولوں پر مضامین/مقالات شامل کیے گیے ہیں،جو اکیسویں صدی کی دوسری دہائی تک منظر عام پر آیے،ان میں پختہ اور منجھے ہوئے ناول نگاروں کے ساتھ کچھ نیے ناول نگاروں کو بھی جگہ دی گئی ہے،جو کہ ایک خوش آئند عمل ہے-

کتاب کی ابتداء میں ناول نگاری کے مسائل و امکانات کے نظری مباحث پر مبنی پروفیسر کوثر مظہری،پروفیسرخالد جاوید،پروفیسرمولا بخش (مرحوم)،پروفیسرابو بکر عباد اور ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی کے مضامین بھی شامل ہیں،جن میں پروفیسرمولا بخش کا مضمون/مقالہ "اکیسویں صدی میں اردو ناول "کافی طویل بھی ہے اور قیمتی بھی، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں نظری مباحث کے ساتھ اکیسویں صدی کی دوسری دہائی تک کے تقریباً بیشتر ناولوں پر فکری،فنی اور تکنیکی سطح پر تفصیلی اور سیر حاصل بحث کی گئی ہے،پروفیسرخالد جاوید کا مضمون "ناول اور ہم ” گرچہ بہت طویل نہیں ہے تاہم اس میں ناول کے موضوعات،کینوس اور تکنیک کو لے کر کچھ نئے پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے،پروفیسرابو بکر عباد کا مضمون "اکیسویں صدی میں ناول کی اہمیت،انکشافات اور امکانات "اکیسویں صدی کی ناول نگاری کے پس منظر اور پیش منظر دونوں کی بہترین توضیح ہے، پروفیسرکوثر مظہری کا مضمون”اردو ناول اکیسویں صدی میں” اکیسویں صدی کے موضوعات، تکنیک،تجربے اور ساخت پر،نظریہ ساز نقادوں اور تخلیق کاروں کو نئے طرز پر سوچنے کی دعوت دیتا ہے،ڈاکٹرامتیاز احمد علیمی نے "مکالمہ اکیسویں صدی کے ناولوں پر” کے عنوان سے کتاب میں پیش کردہ تمام ناولوں کا مختصر اظہار خیال کی شکل میں بہترین تعارف کروایا ہے-

کتاب "نیا ناول نیا تناظر”(اکیسویں صدی میں)- میں جن ٣٥ ناولوں پر مضامین شامل کیے گیے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں،”کئی چاند تھے سرِ آسماں” شمس الرحمن فاروقی،”بنارس والی گلی” فیاض رفعت،”اگر تم لوٹ آتے” آچاریہ شوکت خلیل،”بلھا کیہ جاناں میں کون” ذکیہ مشہدی،”چمرا سر” شموئل احمد،”اماوس میں خواب” حسین الحق،”تلک الایام” نورالحسنین،”خواب سراب” انیس اشفاق،”مرز بوم” صدیق عالم،”اجالوں کی سیاہی ” عبد الصمد،”عزازیل” یعقوب یاور،”مانجھی” غضنفر،”پلیتہ” پیغام آفاقی،”راجدیو کی امرائ” صادقہ نواب سحر،”آخری سواریاں” سید محمد اشرف،”میرے ہونے میں کیا برائی ہے ” رینو بہل،”فائرنگ رینج کشمیر ١٩٩٠” شفق سوپوروی،”اندھیرا پگ” ثروت خان،”نعمت خانہ” خالد جاوید،”برف آشنا پرندے” ترنم ریاض،”اللہ میاں کا کارخانہ” محسن خان،”مرگ انبوہ” مشرف عالم ذوقی،”ہجور آما” شبیر احمد،”صدائے عندلیب بر شاخ شب”شائستہ فاخری،”آسماں سے آگے ” احمد صغیر،”آنکھ جو سوچتی ہے” کوثر مظہری،”لیمی نیٹیڈ گرل” اختر آزاد،”زباں بریدہ” آصف زہری،”تخم خوں” صغیر رحمانی،”میرے نالوں کی گمشدہ آواز” محمد علیم،”روحزن” رحمٰن عباس،”اوڑھنی ” نصرت شمسی،”تعاقب” ممتاز عالم رضوی،”خلش” سفینہ بیگم،”لفظوں کا لہو” سلمان عبدالصمد-

درج بالا فہرست پر یہ اشکال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا اکیسویں صدی کے نمائندہ ناولوں کی یہ فہرست مکمل ہے؟یا پھر اس میں مزید ناولوں کی شمولیت کی گنجائش اب بھی باقی ہے ؟ تو ظاہر ہے اس کا جواب اثبات میں ہی ہوگا،اس لیے راقم کا خیال یہ ہے کہ اگلے ایڈیشن میں اس فہرست کی توسیع ضرور ہونی چاہیے،جہاں تک پیش کردہ ناولوں کی فنی حیثیت،فکری منزلت اور ادبی حدت

کے تعین کا تعلق ہے توناول کی قرات کے بغیر صرف ایک مضمون سے یہ ممکن نہیں،اس لیے کہ ان میں ماضی کی بازیافت کا عمل بھی ہے،حال کی شناخت کا اثر بھی ہے اور مستقبل کی دریافت کا دخل بھی اوریہ الفاظ کی تہوں میں اس طرح پیوست ہیں کہ ان کے پردے میں داخلی کشمکش اور تصادم کی گونج بھی سنائی دے جاتی ہے، خارجی اتھل پتھل اور تغیر و تبدل کی خاموشی بھی ،اس طرح کہنا چاہیے کہ اکیسویں صدی کی ناول نگاری نے فرد کی داخلیت اور سماج کی خارجیت کو ان کے تمام dimensions کے ساتھ اپنے اندر اس طرح سیمٹ لیا ہے کہ قاری ان ناولوں کے متن میں خود کو الجھا کر بہت کچھ سلجھا سکتا ہے-

خلاصہ یہ کہ کتاب "نیا ناول نیا تناظر” (اکیسویں صدی میں) اکیسویں صدی میں تخلیق کئے گئے ناولوں کے میلانات و رجحانات کو بہتر طور پر واضح کرتی ہے،جس کی ورق گردانی پر وقت صرف کیا جا سکتا ہے

مرتبین کو پھر سے مبارکباد-

محمد فرقان عالم

اوکھلا وہار،جامعہ نگر،نئ دہلی

8800514745

02/01/2022

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عالمی گاؤں میں معاصراردو افسانے کی فکری اساس – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی
اگلی پوسٹ
بزم "ایوان غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

نادر غفران فروری 2, 2022 - 3:05 شام

عمدہ تبصرہ ہے
مبارکباد قبول ہو.

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں