Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 10, 2021
by adbimiras اپریل 10, 2021 0 comment

پروفیسر گوپی چند نارنگ نمبر : (ماہنامہ’’ عالمی زبان‘ کی خصوصی اشاعت) – غلام نبی کمار

پروفیسر گوپی چند نارنگ کی شخصیت اور ان کی ادبی خدمات پر لکھتے وقت ہاتھ کانپتے ہیں اور قلم تھرتھراتا ہے کیونکہ ایک اعلیٰ شخصیت کی اعلیٰ ظرفی اور ادبی خدمات کو بیان کرنا ہر کس و ناکس کے لیے ممکن نہیں ہے۔کتابی سلسلہ’’پنج آب‘‘ کے خصوصی شمارے کے لیے جب راقم الحروف نے مضامین کے سلسلے میں مختلف ناقدین سے رابطہ کیا تو ان میں سے بعض نے یہ کہہ کر بات ٹال دی کہ وہ ان سے متعلق کیا اور کیسے لکھیں؟۔دراصل انھیں کسی ادبی شخصیت پر پہلی بار قلم نہیں اُٹھاناتھا۔بلکہ وہ لوگ شش و پنج میں تھے کہ اگر وہ نارنگ صاحب پر کچھ لکھ دیتے ہیں اور بعد میں کوئی ان کے مضمون میں نقص یا کسر نکال دیں توکہیں انھیں شرمندگی کا سامنا نا کرناپڑے۔بہرحال اس حالت کا سامنا ہر ایک شخص کو کرنا پڑ سکتا ہے۔کیونکہ پروفیسر گوپی چند نارنگ جیسی بلند قامت شخصیت پر لکھنا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ظاہر ہے جس ادیب نے زندگی بھرتصنیف و تالیف میں گراں قدر کارنامے انجام دیے ہوں اور اپنی قابلیت و خدا داد صلاحیت کا لوہا بھی منوایا ہواس پر لکھتے وقت یقینا کوئی بھی شخص تردد میں پڑ سکتا ہے۔پروفیسر گوپی چند نارنگ اردو زبان و ادب کے ایک ستون تصور کیے جاتے ہیں۔جن کی تصانیف سے استفادہ ایک استاد،قاری اور طالب عالم کے لیے لازم و ملزوم ہوجاتا ہے۔ان کی تحقیقی و تنقیدی تصانیف میں تخلیقی عنصر کی جادو بیانی ،اسلوب کی چاشنی ،لفظیات کا عمدہ برتاؤ اوروضع کردہ تراکیب کاپایا جاناایک معجزہ ہے۔اردو کے بیشتر ناقدین اور اساتذہ کا ماننا ہے کہ پروفیسر موصوف کی نثر میں ان کے استاد خواجہ احمد فاروقی کا طرز اظہار ملتا ہے۔اس بات کا ہمیں بھی اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ کی نثری تصانیف میں خواجہ صاحب کی نثر کا رنگ پایا جاتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں حافظ کرناٹکی بحیثیت رباعی گو – ڈاکٹر سیفی سرونجی)

حال ہی میں ماہ نامہ’’عالمی زبان‘‘ سرونج کا پروفیسر گوپی چند نارنگ نمبر شائع ہوا۔ جس میں نارنگ صاحب کی زندگی اوران کی تصانیف سے متعلق مشاہیر کے مضامین شائع کیے گئے۔32 صفحات پر مشتمل یہ شمارہ معیاری مضامین کا گلدستہ قرار دیا جا سکتا ہے ۔اس رسالے کے سرپرست وکیل نجیب،مدیر آفاق سیفی اورنائب مدیر استوتی اگروال ہیں۔اسے ترتیب و تہذیب سیفی سرونجی نے دیا ہے۔سیفی سرونجی گذشتہ چار دہائیوں سے سرونج ہی سے سہ ماہی’’انتساب‘‘ بھی نکالتے ہیں اور اس مؤقر جریدے کا نارنگ صاحب پر بہترین نمبر بھی شائع کر چکے ہیں ۔اداریہ بعنوان’’محسن اردو: پروفیسر گوپی چند نارنگ‘‘ میں سیفی سرونجی نے گوپی چند نارنگ کو دنیا کی عظیم ہستیوں میں اعلیٰ مقام کی حامل شخصیت قرار دیا ہے۔اداریے میں انھوں نے نارنگ صاحب پر لکھی گئی تصانیف،ان پر مختلف رسائل و جرائد میں شائع کیے گئے گوشوں اورخصوصی شماروں کا بھی خاص ذکر کیا ہے اور انھیں اردو کا سفیر کہا ہے۔کیونکہ ان کا شمار عالمی سطح کے استادوں اور دانشوروں میں ہوتا ہے۔اس شمارے میں مشفق خواجہ، محمد ایوب واقف، پروفیسر شہزاد انجم، نظام صدیقی، شمیم طارق اور پروفیسر خالد محمود،پروفیسر شافع قدوائی ،حقانی القاسمی،کوثر صدیقی،کیول دھیر،ابوذر ہاشمی کی آرا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔سرگودھا سے تعلق رکھنے معروف ادیب اور صحافی ذوالفقار احسن نے ’’ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے مضمون: نثری نظم کی شناخت‘‘ کو اپنا موضوع بناکرنثری نظم کی ساخت،ہیئت اور انفرادیت کو بیان کرتے وقت نارنگ صاحب کا دفاع کیا ہے۔ذوالفقار احسن نثری نظم کے خود بھی اچھے شاعر ہیں۔اس لیے انھوں نے نثری نظم کے حوالے سے اپنی بات رکھنے کی کوشش کی ہے۔فاضل مضمون نگار کا کہنا ہے کہ نارنگ صاحب کا مذکورہ مضمون ’’اوراق‘‘  میں شائع ہوا تھا جس کی حمایت اور مخالفت میں بعد میں کئی ناقدین نے مضامین لکھے۔اس مضمون میں انھوں نے نثری نظم میں آہنگ کو فوقیت دی تھی۔پروفیسرموصوف نے نثری نظم میں وزن کے ساتھ ساتھ آہنگ کو بھی ضروری قرار دیا تھا اور اس حوالے سے انھوں نے بڑی معنی خیز گفتگوکی ہے۔نثری نظم گو شعرا کے لیے یہ مضمون آج بھی قابل تقلید ہے۔پروفیسر عزیزاللہ شیرانی نے ’’پروفیسر گوپی چند نارنگ اور اردو نصابِ تعلیم‘‘ عنوان کے تحت مضمون تحریر کیا ہے۔اس مضمون میں انھوں نے نصابی اور درسی کتب کے حوالے سے نارنگ صاحب کی خدمات کا جائزہ لیا ہے۔پروفیسر گوپی چند نانگ نے پہلی سے بارہویں جماعت تک کی درسی کتب کی ترتیب و تدوین میں نمایاں کام انجام دیا ہے۔اس ضمن میںبچوں کا نصاب ترتیب دیتے وقت پروفیسر گوپی چند نارنگ کے نظریات،ہدایات اورمشوروں سے جس قدر استفادہ کیا گیا۔ان سے آج بھی طالب علم فیض یاب ہو رہے ہیں۔عزیز اللہ شیرانی نے ان تمام نکات پر اپنے مضمون میں حوالوں کے ساتھ بحث کی ہے نیز ان کی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کرنے کی بھی حتی الامکان کوشش کی ہے۔زیرِ نظر شمارے میںحافظ رضوان نے پروفیسر گوپی چند نارنگ کی تصنیف’’اردو زبان اور لسانیات‘‘ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا ہے۔پروفیسر موصوف کی مذکورہ تصنیف’’ماخوذ اردو مثنیویاں‘‘کی طرح ہی بہت مشہور ہوئی۔کیونکہ اس پر مشاہیر قلم نے بہت سی تحاریر مرقوم فرمائیں۔فاضل مضمون نگار کا تعلق پاکستان سے ہے۔جنھوںنے مذکورہ تصنیف میں نارنگ صاحب کے تحریر کردہ پچیس مقالات کا ذکرکرتے ہوئے چند اہم مضامین پر اپنی توجہ مبذول فرمائی۔حافظ رضوان نے گوپی چند نارنگ کی اس کتاب کے تمام ابواب کا احسن طریقے سے جائزہ لیا ہے۔جس سے اس کتاب کی لسانی اور ادبی اہمیت کا حُسن دوبالا ہوجاتا ہے۔’’مابعد جدید ڈسکورس، اردو ناول اور نارنگ‘‘ خالد ملک کا تحریر کردہ مضمون ہے ۔مضمون نگار کا ماننا ہے کہ نارنگ صاحب نے بطور ساختیات،پس ساختیات اور مابعدجدیدیت کے مباحث کو روشناس کرایا اور پھر ان مباحث کی روشنی میں اردو نظم و نثر کے مطالعات پیش کیے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ موصوف نے فکشن کی نسبت شعری متون کی طرف زیادہ توجہ کی۔خالد ملک کے مطابق فکشن کے حوالے سے ان کی ایک ہی کتاب’’فکشن شعریات تشکیل و تنقید‘‘شائع ہوئی ہے۔جس میں مختلف افسانہ نگاروں پر مضامین لکھے گئے ہیں۔زیادہ تر مضامین افسانہ نگاری سے متعلق ہیں جب کہ دو مضامین ناول کے حوالے سے کتاب میں شامل ہیں جس میں ایک مضمون بیدی کے ناولٹ’’ایک چادر میلی سی‘‘اوردوسرا انتظار حسین کے ناول ’’بستی‘‘ پر تحریر کیا گیا ہے۔جن کا پروفیسر گوپی چند نارنگ نے اپنے تنقیدی تجربات کی روشنی میں تجزیہ کیا ہے۔یہ دونوں مضامین قابلِ مطالعہ ہیں اور فکشن کے قاری کو متوجہ کرتے ہیں۔خالد ملک نے انہیں دو مضامین کو اپنے مضمون میں کا حصہ بنایا ہے۔ایم۔خالد نے ’’پروفیسر گوپی چند نارنگ بہ طور مرتب‘‘ میں نارنگ صاحب کی تقریباً بیشتر مرتب کردہ کتابوں کا تفصیلی تجزیہ پیش کیا ہے۔یہ مضمون بھی اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔ایم۔خالد کے مطابق ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے تقریباً تمام مرتبہ کام اُن سیمیناروں پرمبنی ہیں جو وقتاً فوقتاً وہ کسی نہ کسی ادارے میں منعقد کرواتے رہے ہیں۔ان سیمینارں کے موضوعات وہ انتہائی غور وفکرکے بعد اس وقت کے علمی،فکری اور ادبی مسئلوں کے مطابق طے کرتے رہے۔مقالہ نگاروں کو اظہار خیال کی آزادی دی جا تی تھی۔ان سیمیناروں میں پڑھے گئے مقالات کو بعد میں پروفیسر موصوف جامع مقدمے کے ساتھ شائع کرواتے تھے۔ان کتابوں کی بھی اتنی ہی اہمیت اور قدروقیمت ہے جتنی نارنگ صاحب کی دیگر تصانیف کو حاصل ہے۔ایم۔خالد نے اپنے مضمون میں موصوف کی جن کتابوں کو موضوع بنایا ہے ان میں ’’اردو افسانی روایت اور مسائل‘‘،’’نیا اردو افسانہ:انتخاب،تجزیے اور مباحث‘‘،’’اردو مابعد جدیدیت پر مکالمہ‘‘،’’اطلاقی تنقید:نئے تناظر‘‘، ’’ولی دکنی:تصوف،انسانیت اور محبت کا شاعر‘‘اور’’اردو کی نئی بستیاں‘‘قابلِ ذکر ہیں۔ان کتابوں کے حوالے سے فاضل مضمون نگار نے کئی اہم نکات کی طرف قارئین کی توجہ کو مبذول کیا ہے۔اس مضمون سے ان کی اردو کے تعلق سے سنجیدہ فکری کا بھی بہ خوبی اندازہ ہوتا ہے۔ڈاکٹر ریحان احمد قادری نے’’ڈاکٹر گوپی چند نارنگ:ایک بہترین ناقد اور عمدہ محقق‘‘کے بعنوان مضمون لکھاہے۔جس میں انھوں نے نارنگ صاحب کی زندگی،شخصیت اور کارناموں کا مکمل احاطہ کرنے کی سعی کی ہے۔ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے ’’کاغذ آتش زدہ:گوپی چند نارنگ‘‘(غالب کی حب الوطنی،اٹھارہ سو ستاون کا ماحول اور گوپی چند نارنگ)میں موصوفہ نے نارنگ صاحب کے اس مضمون کا ذکر کیا ہے جو انھوں نے غالبؔ کی حب والوطنی سے متعلق لکھا ہے۔یہ مضمون بھی اپنی جگہ اہمیت رکھا ہے۔ان مضامین کے علاوہ توصیف احمد ڈار نے’’تپش نامۂ تمنا کا گوپی چند نارنگ‘‘ اور اسماء بدر نے’’گوپی چند نارنگ:ایک عہدساز شخصیت‘‘ کے مضامین بھی قابلِ مطالعہ ہیں۔ ’’تپش نامۂ تمنا‘‘ گوپی چند نارنگ کے تحقیقی و تنقیدی مقالات کا مجموعہ ہے جس پر توصیف احمد ڈار نے عمدہ مضمون تحریر کیا ہے۔’’صدی کی آنکھ:گوپی چند نارنگ‘‘ از ڈاکٹر ظفر سرونجی اور’’نارنگ انکل انٹرویو کے آئینے میں‘‘ ازاستوتی اگروال شمارے کے آخرمیں پرھنے کو مل جاتے ہیں۔اوالذکر مضمون مختصر اور تاثراتی ہے جب کہ آخرالذکرپروفیسر موصوف سے کیے گئے سوالوں کے جوابات پڑھنے کو ملتے ہیں۔استوتی اگروال اس مضمون میں لکھتی ہیں ’جب میں دس سال کی تھی تب سے ہی ڈیڈی انل اگروال اور سیفی سرونجی صاحب سے نارنگ انکل اور منورما آنٹی کا تذکرہ سنتی آئی ہوں اور مجھ سے پروفیسر تسنیم فاطمہ نے کہا تھاکہ اگر اردو پڑھنا ہے تو اتنا پڑھئے کہ ایک دن نارنگ صاحب جیسا بن سکیں‘‘۔مجموعی طور پر پورا شمارہ قارئین کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کرتا ہے۔اس میں کچھ مضامین ایسے ہیں جو یقینا قارئین کی معلومات میں اضافہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔بعض مضامین تاثراتی اور شخصی نوعیت کے ہیں۔یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ’’عالمی زبان‘‘کا گوپی چند نارنگ پرمشتمل مذکورہ خصوصی شمارہ اپنی نوعیت کی ایک کامیاب اور منفرد کوشش ہے جس کے لیے مدیران اور پروفیسر گوپی چند نارنگ مبارک بادی کے مستحق ہیں کیونکہ اس شمارے کے ذریعے پروفیسر گوپی چند نارنگ کی زندگی، شخصیت اور فن کے کئی پہلو نمایاں ہوئے ہیں۔

 

غلام نبی کمار،کشمیر

’’مدیر سہ ماہی پنج آب‘‘

ؑؑEmail-kumarnabi.gnk@gmail.com

Mob:7006738304

بشکریہ ڈاکٹر سیفی سرونجی صاحب

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
عالمی زبانغلام نبی کمارگوپی چند نارنگ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملفوظاتِ صوفیہ : ایک تجزیاتی مطالعہ – طفیل احمد مصباحی
اگلی پوسٹ
اقبال اورماڈرنزم کی بحث – پروفیسر ناصر عباس نیر

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں