Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 5, 2022
by adbimiras جولائی 5, 2022 0 comment

 قطب مشتری / ڈاکٹر حمیرا جلیلی –  راحت علی صدیقی

زیر تبصرہ کتاب قطب مشتری ملا وجہی کی مشہور مثنوی ہے، جس کو جنوبی ہند کی پہلی طبع زاد مثنوی ہونے کا شرف حاصل،اس کو ڈاکٹر حمیرا جلیلی نے مرتب کیا ہے، ترتیب کے اس اہم کام کو انہوں نے پوری محنت و دیانت سے انجام دیا ہے، کتاب کا مطالعہ اس کے بھرپور دلائل فراہم کرتا ہے، قطب مشتری کو ترتیب دینے میں انہوں نے اس مثنوی کے چار قدیم نسخوں کو سامنے رکھا، اور ان کی روشنی میں قطب مشتری کے متن کو قارئین کی عدالت میں پیش کیا ہے، چاروں نسخوں کے اختلافات کو بھی علامات کے ذریعے حاشیہ میں واضح کیا گیا ہے، جس کی تعداد پانچ سو سے زائد ہے،مولوی عبدالحق کا شامل کردہ ضمیمہ انہوں نے اپنی ترتیب میں شامل نہیں کیا ہے، اور اس کے لئے انہوں نے مضبوط دلائل بھی پیش کئے ہیں، جن کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ یہ اشعار قطب مشتری کا حصہ نہیں ہیں۔
کتاب کے شروع میں وقیع اور علمی مقدمہ شامل ہے، جس میں قطب مشتری کے خصوصیات و امتیازات پر روشنی ڈالی گئی ہے، قطب مشتری کے مرتب اول مولوی عبدالحق اس مثنوی کی اہمیت اور بلند مقام کے قائل نہیں ہیں، ان کے دعوے کو مدلل انداز میں مسترد کیا گیا ہے، اور مثنوی قطب مشتری کی خوبیاں و خصائص مثالوں کی روشنی میں واضح کی گئی ہے، ’’درشرح شعر گوید‘‘ کے حوالے سے ملا وجہی کے تنقیدی افکار و نظریات اور ان کی معنویت کو بخوبی بیان کیا گیا ہے ، مشہور ناقدین کے افکار اور وجہی کے نظریات کی مماثلت کو بھی عیاں کیا گیا ہے، جس سے وجہی کی فکری بلندی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے،وجہی اشعار پر نقد کے سلسلے کی ابتداکرنے والے ہیں، اس لئے بھی ان کی اہمیت مسلم ہے،جس کو بخوبی واضح کیا گیا ہے،مثنوی قطب مشتری کی زبان و بیان کی دلکشی و خوبصورتی کو واضح کیا گیا ہے، تشبیہات و تمثیلات اور استعارات و محاورات کے دلکش استعمال پر گفتگو کی گئی ہے، منظر نگاری کردار نگاری واقعہ نگاری سراپا نگاری وغیرہ مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور دلائل کی روشنی میں ان کا معیار و مقام بھی واضح کیا گیا ہے،منظر نگاری اورمعنی آفرینی میں غواصی سے تقابل بھی کیا گیا ہے، اور غواصی کے مقابلے میں وجہی کے کلام میں فکر ، تخیل اور پیکر کی خوبصورتی کو واضح کیا گیا ہے، قطب مشتری کی کمزوریاں بھی مقدمہ میں بخوبی واضح کی گئی ہیں، تلمیحات کی مثالیں پیش کی گئی ہیں،جس میں اسلامی اور ہندوستانی تلمیحات شامل ہیں،پلاٹ کی سطحیت کرداروں کی تعریف میں مبالغہ آرائی وغیرہ کو استدلالی انداز میں بیان کیا گیا ہے، کرداروں کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی گئی ہے، کرداروں کے اوصاف پر روشنی ڈالی گئی ہے، وجہی نے کرداروں کے اوصاف بیان کئے ہیں، البتہ تمام اوصاف پر دلائل پیش نہیں کئے گئے، اس حقیقت کو بخوبی واضح کیا گیا ہے جس کی روشنی میں وجہی کے مرکزی کردار عطارد سے معمولی نظرآتے ہیں ۔
قطب مشتری کا لسانی تجزیہ کیا گیا ہے، قطب مشتری میں استعمال شدہ اسمائ افعال حروف اور تراکیب وغیرہ کے استعمال کے طریقوں کو واضح کیا گیا ہے، سب رس سے تقابل بھی کیا گیا ہے، جس کی روشنی میں قطب مشتری اور سب رس کی لسانی خصوصیات واضح ہوجاتی ہیں، اور قطب مشتری سے سب رس تک ملا وجہی کے زبان و بیان کی ارتقائی کیفیت بھی واضح ہوجاتی ہے، اس حصے نے کتاب کے میعار اور ترتیب کے وقار کو مزید بلند کردیا ہے، لسانیات کے جس ضابطے اور قاعدہ کوبیان کیا گیا ہے، قطب مشتری سے اس کی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں، مثلاً قطب مشتری میں اسمائے کیفیت کیسے بنائے گئے ہیں، قاعدہ ذکر کیا گیا ہے، اور سب رس میں اسمائے کیفیت بنانے کا کیا طریقہ اختیار کیا گیا ہے ، اس کو بھی بیان کیا گیا ہے،اس طرح مختلف اسمائ و افعال حروف اور ضمائر وغیرہ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، اور قطب مشتری کے اشعار بطور مثال پیش کئے گئے ہیں، کتاب کا یہ حصہ قطب مشتری کی لسانی خصوصیات کو بخوبی بیان کرتا ہے۔
اس کے بعد قطب مشتری کا متن پیش کیا گیا ہے،جس میں قطب اور مشتری کے قصہ سے پہلے مختلف ذیلی عناوین کے تحت اشعار پیش کئے گئے ہیں، جس کی ابتدا حمد سے کی گئی ہے، حمد میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے اوصاف عالیہ اور قدرت کاملہ اور عظیم تخلیقات کا بخوبی تذکرہ کیا گیا ہے، جو اللہ تعالیٰ کی عظمت و رفعت کا منھ بولتا ثبوت ہیں، مناجات باری تعالیٰ میں اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگی گئی ہیں،نور خدا سے قلب کو منور کرنے کی درخواست کی گئی ہے،دنیا کی پریشانیوں و تکالیف سے نجات طلب کی گئی ہے،دنیا کی صورت حال کا نقشہ کھینچا گیا ہے، غفلت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے، حرص و ہوس سے بچنے کو بڑا مرتبہ حاصل کرنے کا سبب قرار دیا گیا ہے، ایمان کے تحفظ اور اچھے اعمال کرنے کی تلقین کی گئی ہے، زندگی کی حقیقت کو آشکار کیا گیا ہے، محبت کے مقام و مرتبہ پر روشنی ڈالی گئی ہے، نعت میں نبی کریم ﷺکے مقام و مرتبہ اور خصوصیات کو بخوبی پیش کیا گیا ہے، اوصاف حمیدہ کا تذکرہ کیا گیا ہے، معراج کا تذکرہ خوب انداز میں کیا گیا ہے،منقبت میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مقام و مرتبہ اور خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے، نعت اور ذکر معراج میں بھی حضرت علیؓ کی عظمت کا تذکرہ ہے، جس کی روشنی میں ملا وجہی کے مذہبی افکار بخوبی عیاں ہوتے ہیں، در صفت عشق گوید کے عنوان سے عشق کی عظمت پر روشنی ڈالی گئی ہے،عشق زندہ جاوید کرتا ہے، اس حقیقت کو بیان کیا گیا ہے، در شرح شعر گوید جس میں اشعار کے محاسن اور خوبیوں کو عیاں کیا گیا ہے، مختصر سلیس اور مربوط کلام کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، شاعری کی عظمت کے لئے الفاظ اور معانی کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے، کلام کے وقیع اور اہم ہونے کے اصول و ضوابط پر روشنی ڈالی گئی ہے،یہ باب ۷۰؍ سے زائد اشعار پر مشتمل ہے،جس سے وجہی کی تنقیدی بصیرت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے، وجہی کی شاعری کا خصوصی پہلو سلاست اور ترسیل ہے، جس پر انہوں نے وجہی تعریف شعر گوید میں گفتگو کی ہے اوراپنے اشعار کی خصوصیت کو واضح کیا ہے، اور قطب مشتری کے تا قیامت یادگار رہنے کا اعلان کیا ہے۔
اس کے بعد باضابطہ قصہ کا آغاز بادشاہ ابراہیم قطب شاہ کی تعریف و ستائیش سے کیا گیا ہے، بیٹے کی ولادت کی حسرت و خواہش کا اظہار کیا گیا ہے،بیٹے کی ولادت اور اس کے حسن و جمال کی تعریف کی گئی ہے، مشتری کے حسن و خوبصورتی کو دلکش پیرائے اور تشبیہات میں پیش کیا گیا ہے، جس سے مثنوی کی دلکشی اور خوبصورتی عیاں ہوتی ہے،مشتری سے عشق کا سبب ہی حسن کو قرار دیا گیا ہے، قطب شاہ عشق میں بے چین اور پراگندہ حال ہوتا ہے، اس کی کیفیت کو بخوبی بیان کیا گیا ہے، بادشاہ کو اس صورت حال کی خبر ہوتی ہے، تو وہ دنیا کی حسیناؤں کے ذریعے شہزادہ کے دل مضطر کا علاج کرنا چاہتا ہے، لیکن ناکامی اس کے ہاتھ لگتی ہے، اور حسینائیں شہزادہ کی توجہ اپنی طرف کھینچنے میں ناکام ثابت ہوتی ہیں، اس کے بعد شہزادہ کے درددل کا مداوا تلاش کیا جاتا ہے، اور اس مثنوی کے سب سے اہم کردار عطارد کو متعارف کرایا جاتا ہے، اس کی ذہانت و ذکاوت کا تذکرہ کیا جاتا ہے، اس کی خوبیاں و خصوصیات بیان کی جاتی ہیں، بادشاہ اس سے مشورہ کرتا ہے اور قطب شاہ کے مرض عشق کی دوا تجویز کی جاتی ہے، یہ ساری تفصیلات بہت دلکش اور خوبصورت پیرائے میں پیش کی گئی ہے۔
اس کے بعد قطب شاہ کا مشتری تک پہنچنے اور اس کو حاصل کرنے کا سفر شروع ہوتا ہے ، جس کے لئے بادشاہ بمشکل اجازت دیتا ہے،جس میں تکالیف و پریشانیاں ہیں، مسائل و مصائب ہیں، جن سے عطارد شہزادہ کو آگاہ کرتا ہے،لیکن عشق میں ڈوبا ہوا شہزادہ تمام پریشانیوں سے نبردآزما ہونے پر آمادہ ہوجاتا ہے،مثنوی اس روداد کو بخوبی پیش کرتی ہے،عشق کی راہ میں پیش آمدہ پریشانیوں کا تذکرہ کرتی ہے،جن کے حل کے لئے قطب شاہ قرآنی آیات کا سہارا لیتا ہے،عطارد کے مشورے کام آتے ہیں،یہاں عطارد کی خصوصیات اور اس کی عظمت کے نمونے بخوبی ملتے ہیں،اور عطارد کا کردار قطب مشتری کے تمام کرداروں پر اپنی برتری ثابت کرتا ہوا نظر آتا ہے،مثنوی میں تلمیحات کی مثالیں بھی خوب ملتی ہیں، جس میں جن دیو پری راکشس کا بخوبی تذکرہ کیا گیا ہے، اور ان کے ذریعے قصہ کی دلچسپی میں مزید اضافہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے،مشتری کی قلبی کیفیت کا نقشہ کھینچا گیا ہے، اس کے عشقیہ جذبات کو الفاظ کا پیکر عطا کیا گیا ہے، قطب کا مشتری تک پہونچنے کا سفر اس مثنوی کا سب اہم اور دلچسپ پہلو ہے، جس کو بخوبی پیش کیا گیا ہے، مختلف مواقع پر مختلف کرداروں کی زبانی غزلیں کہلوائی گئی ہیں، جس سے مثنوی کی دلکشی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اور وجہی کا تخلیقی جوہر مزید نکھر آیا ہے، مثنوی کا طرز بیان اشعار میں استعمال شدہ اداتِ بلاغت اس کا حسن ہیں، اور قاری کو اس کے ساتھ باندھے رکھنے میں کامیاب نظرآتے ہیں، مثنوی کی زبان دکنی ہے، جس کو سمجھنے میں جابجا دشواریاںپیش آتی ہیں، اور قاری کی ان تک رسائی آسان نہیں ہے، لیکن مرتبہ ڈاکٹر حمیرا جلیلی نے اس دشواری کو کسی حدتک حل کردیا ہے، جس کے باعث مثنوی کے اصل متن اور وجہی کے تخلیقی جواہر سے بھی لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے، اور الفاظ کے معانی و مفاہیم کو بھی بآسانی سمجھا جاسکتا ہے، اس کے لئے مرتبہ نے آخر میں فرہنگ پیش کی ہے، جس میں مشکل الفاظ کے معانی حروف تہجی کی ترتیب سے درج کئے گئے ہیں، آخر میں ان کتابوں اور رسائل کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن سے مرتبہ نے استفادہ کیا ہے، کتاب کا مطالعہ مرتبہ کی محنت اور ترتیب متن کی صلاحیتوں اور وجہی کی تخلیقی صلاحیتوں سے بخوبی واقف کراتا ہے، قطب مشتری کلاسیکی ادب میں اہمیت کی حامل ہے، اس کا قصہ اگر چہ اعلیٰ معیار پر مشتمل نا ہو لیکن وجہی کی تخلیقی صلاحیتوں نے اس کو معیاری مقام پر فائز کردیا ہے۔

 

نام کتاب : قطب مشتری
مرتبہ : ڈاکٹر حمیرا جلیلی
صفحات : 247
قیمت : 130روپئے
ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
عشقِ الٰہی کا سفر – راحت علی صدیقی قاسمی

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں