Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

’’رنگ طلسمات‘‘ کا شاعر۔۔۔۔۔۔ شاہد اختر – ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

by adbimiras ستمبر 21, 2021
by adbimiras ستمبر 21, 2021 0 comment

۸۰کے بعد شعری ا فق پر اپنی موجودگی کا احساس کرانے والے شعرا میں شاہد اختر ایک سنجیدہ اور معتبر نا م ہے ۔’’ رنگ طلسمات‘‘  شاہداختر کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو ان کے سفر شاعری سے تقریبا ۳۳ سال بعد منظر عام پر آیا ہے ۔تین دہائی سے زائد عرصہ گزنے کے بعد ایک کثیر الاشاعت شاعر کا شعری مجموعہ منظر عام پر آنا خود شاعر کی بے اعتنائی ، بے پروائی یا عدم دلچسپی سے ہوتا ہے۔ جس کا اعتراف انہوں نے خود اپنے انٹرویو میںکیا ہے۔ ’’ عام طور سے شعرائ کی طرح میں اپنی چیزیں یا تخلیقا ت محفوظ کر کے نہیں رکھتا تھا ۔ اس زمانے میں مجھے اپنے حافظے پر پورا بھروسہ تھا اسی وجہ سے میں نے اپنی تخلیقات کوبہت حفاظت سے نہیں رکھا ۔ ( ’’ رنگ طلسمات ‘‘ ص ۱۷۱)  اس بیان سے یہ بھی اندازہ لگایا جا سکتاہے کہ مجموعے میں شامل ۱۶۳ غزلوں کے علاوہ بھی کئی اہم غزلیں ان کی بے توجہی کے سبب ضائع ہو گئی ہوں ۔بہر حال جو شعری سرمایہ انہوں نے ’’ رنگ طلسمات ‘‘ کی شکل میں پیش کیا ہے اس کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے ان کے شعری سفر پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں ۔شاہد اختر کا تعلق تاریخی عظمت اور علمی و ادبی شہرت والے شہر سہسرام سے ہے ۔جس نے ملک و ملت کو بڑے بڑے علما ئ ، فضلائ ، حکمائ ، ادبا ، شعرائ ،اور صوفیائ عطا کیے جن کی علمی ، دینی اور ادبی فضا سے ایک جہاں نے استفادہ کیا ۔شاہد اختر نے اسی گہوارئہ علم و ادب میں ایک سادہ اور دین دار گھرانے میں آنکھیں کھولیں اور اسی شہر کی سحر انگیز علمی اور ادبی فضانے ا ن کے اندر شعر فہمی اور شعر گفتنی کا ذوق پیدا کیا ۔اور سفر در سفر ان کی تخلیقات ملک اور بیرون ملک کے موقر جریدوں مثلاً ’’ پاسبان ‘‘ تعمیر ہریانہ ‘‘ شب خون‘‘ مباحثہ ‘‘ شاعر ‘’’سب رس‘‘ آج کل ‘‘ ذہن جدید‘‘ شعرو حکمت ‘‘ مکالمہ‘‘ تشکیل اور آئندہ وغیر ہ کی زینت بننے کے بعد قارئین پر اپنا تاثر قائم کرنے لگیں۔ان رسائل کا حصہ بننے کے بعد ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ سفر شاعری کے آغازسے ہی شاہد اختر نے اپنا شعری رجحان سنجیدہ اور فکری شاعری کی طرف ملحوظ رکھا ہے ۔اور اپنے پیچیدہ تخلیقی تجربے کو بیان کرنے کی ایک کامیاب کوشش کرتے ہوئے اپنے تخلیقی سفر کے مدارج بڑی تیزی سے طے کر لیے ہیں۔

شاہد اختر ایک دلنواز شخصیت کے مالک ہیں ،طبیعت میں نفاست ،خودداری اور وضع داری کے ساتھ خلوص و محبت اور سادہ لوحی ان کے کردار کا اہم جز ہیں ۔ اور جہاں تک فنی مہارتوں کا تقاضہ ہے وہ ایک نابغہ فنکار ہیں جوصرف اردو غزل ہی نہیں بلکہ اردو شاعری کی آبرو اور فن کی برگزیدگی کا پاس و لحاظ رکھتے ہیں ۔نئی غزل کے نئے ناموں کے ساتھ انہوں نے اپنے انداز میں اپنا حق ادا کیا ہے ۔اشعار دیکھتے ہیں ۔ْ

اور بھی  موسم سفاک برہنہ  ہوگا

دھوپ میں سایہ اشجار غنیمت جانو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ہوا کا رقص سیہ  جنگلوں میں  جاری ہے

ہر ایک شاخ شجر خوف سے جھکی ہوئی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسے بھی شہر کی آب و ہوا نے آن لیا

جو کھینچتا تھا بہت انتظار  میرے لیے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے خواب کی جن کی نہیں کوئی تعبیر

مگر وہ  راز کسی پر  عیاں  کسی کا نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دیکھنے آتے تو بہت ہیں کوئی رہتا ہی نہیں

کیسے آباد ہو  ویران  کھنڈ ر  آنکھوں کا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہونے دے مجھے وصل کی ساعت سے بغلگیر

لڑنے کے  لیے  ہجر  کا   میدان  پڑاہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب آسمان  سے ہم  لو  لگائے  بیٹھے ہیں

زمین  سے  تو  نئی فصل  کی  امید  نہیں

مختلف غزلوں سے نقل کیے گئے ان اشعار پر غور کریں تو دھوپ ، شجر ، شہر ، خواب ، کھنڈر ،زمین ا ور بغلگیر جیسے الفاظ جدید غزل گویوں کو زیادہ مرغوب رہے ہیں ۔شاہد اختر نے ان الفاظ کی جو صورتیں استعمال کی ہیں وہ روایتی غزل سے خاصی مختلف نظر آتی ہیں ۔ اور بعض الفاظ کو برتنے کا عمل شاہد اختر کے لہجے سے ہی مخصوص نظر آتا ہے وہیں عام اور پاپولرقسم کے الفاظ بھی شاہد اختر کے یہاں دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں غبار ،ہنر ، صحرا ، شام ، دیوار ، لہو ، عکس ، چہرہ،دشت ، ہوا ، خاک ، بادل ،پانی، حصار، تصویر ، چراغ ، صدا ، منظر، سحر ، دھواں ، تنہائی ، آسمان ، زمین ،انا، ذائقہ ، خدا، ریت ، قہقہہ وغیرہ الفاظ معنیاتی سطح پر نئی غزل کے نئے لب و لہجے میں مختلف زاویے لے کر ابھر تے ہیں ۔جہاں تک ترکیباتی انصرام کا تعلق ہے وہا ں بھی شاہد اختر نے قاری کو انبساط سے ہمکنار کیا ہے۔(اس کی مثالیں بزرگ شاعر سلطان اختر اور ظفر اقبال کے یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں )مثلاًعرصئہ دالان ، فتنئہ محشر نما ، رنگ طلسمات، دامان چشم تر، ریگ بیابان، تہہ آسماں ، خمار دید ، غزال دشت ، گنج عمر رواں ، عکس لایعنی ، رقص طائوس ہنر، طلسم خانہ دنیا ، رنگ سیہ فام ، موج آب رواں ، عہد بے یقیں ، خوئے آدم زاد ، کوہ دشت ، رقص موج آب رواں ، رنگ انا ، عدوئے آدم زاد ، آغوش مہر و ماہ ، کاسئہ گناہ، صدائے موج ہنر ، سبیل کشتئی عمر رواں ، پس خیال ہنر، درون صحن چمن، عندلیب خوش گلو، عر صئہ نان جویں ، سیلاب بلا خیز ، درون خانۂ دل ، شاخ طلب ، وغیرہ علاوہ ازیں یادوں کی خانقاہ ، لہو کی موج ، ریت کی دیوار ، غنیم کی فوجیں ، مشین کا دل ، طلب کی شاخ ،لہوکی شاخ ، برہنہ دھوپ ، گمرہی کا نمک ، ہجر کی دیمک، اور زمانے کی دھول کا رچائو اور برتائو احساسات کی سطح پر قاری سے گفتگو کرنے کو آمادہ کرتا ہے ۔ ( یہ بھی پڑھیں بارہ قباؤں کی سہیلی: عذرا پروین –   ڈاکٹر وصیہ عرفانہ  )

شاعری میں عصری حسیت پر بڑا زور دیا جاتا رہا ہے ۔یعنی شاعر جس عہد میں زندگی بسر کر رہاہے اس کو در پیش مسائل و مصائب کی عکاسی اس کی تخلیقات کا حصہ ہیں یا نہیں ، یہ وہ اہم پہلوہے جو زندگی کی تعمیرو تزئین میں ایک شاعر کے فکری شعور کو عیاں کرتا ہے ۔ظاہر ہے اس شغل کے لیے اصناف سخن میں غزل سب سے موضوع اور اثر آفریں صنف ہے ۔جہا ں رمز وایما کے پیرائے میں بڑی سے بڑی بات کہی جا سکتی ہے ۔شاہد اختر غزل کے اس مزاج سے بخوبی واقف بھی ہیں اور اس کے ادا شناس بھی ۔اشعار دیکھتے ہیں  ۔

گرتی دیواریں ، لرزتے در، شکستہ جسم وجاں

بوجھ اپنی  لاش کا تنہا لیے  پھرتا  ہوں میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ صحن  دشت  ہی  روشن نہ کوئے  آدم زاد

بکھر  چکی  ہے بہت  جستجوئے  آدم  زاد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نہ کوئی سمت سفر  ہے  نہ  منزلوں کا  سراغ

کہاں تو ڈھونڈ نے نکلا ہے  خوئے آدم زاد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر اک بار ڈالی  ہے تو اب بار  دگر  ڈالے

یہا ں ہر  آدمی کو  چاہیے خود  پر نظر  ڈالے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صدائے  موسم  گل  دیدنی  تو  ہے  لیکن

چمن میں بکھرے پڑے ہیں خزاں کے نقش ونگار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بادل وہی  ہیں  چاند  ستارے بھی  ہیں و  ہی

بدلا  نہیں  ہے   رنگ   ابھی  آسمان  کا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

طلب کی شاخ پہ چاہت کے پھل  نہیں آئے

یہ کیسا  روگ  لگا  دل  لگی  کے دامن  میں

موضوعاتی اعتبار سے بھی شاہد اختر کے یہاں زندگی کے مختلف شیڈس نظر آتے ہیں ۔اپنوں اور بیگانوں کی دکھ درد کی کہانیاں، نفرت ، فریب ، اخلاقی پسماندگی ، رشتوں کی کمزور ہوتی ڈوریں ، قدروں کا زوال ، خوابوں کا انتشار ، ذات پر خوف کی یلغار ، بزم آرائیوں میں مصنوعی اخلاص کا دخل اور مشینی زندگی پر شکنجہ کستی مصروفیات جیسے متعدد مسائل جا بجا نظر آتے ہیں ۔

ہر ایک شخص  مجھے  پہچانتا ہے  پھر بھی  یہاں

کبھی کسی سے  مری  دوستی  نہیں  نکلی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تمام رشتہ  لب ذائقے  سے  خالی  ہیں

نہ دوستی  کی  شکر  ہے نہ  دشمنی کا  نمک

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پلٹ کے دیکھ کسی کو نہ اب صدا  ہی دے

بدن سے جھاڑ چکے لوگ بوئے  آدم زاد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب اس  سفر کی کہانی کسی  سے کیا کہیے

یہاں کسی  کا  بھلا  کون سننے  والا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ  انتظار  بھری  ساعتوں  کا  دور گیا

اب انتظار  کسی کو یہا ں کسی  کا  نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم ہو جس  پہ سر دست صداقت کا  نزول

وہ  چمکتے  ہوئے  کردار  نہیں ملتے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سنائی دیتے ہیں لوگوں کے قہقہے دن  رات

سرائے جاں میں کوئی نو حہ خواں کسی کا نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکستہ  او ر  نا  ہموار  منظر

نظر کے درمیاں خالی پڑا ہے

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گماں کچھ اور ہوتا ہے مگر دل

برائے دوستا ں خالی پڑاہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

کوئی کسی کو  مڑ  کے یہاں  دیکھتا  نہیں

پھر بھی  ہمیں  صدا  تو لگانی ہے  مہرباں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لرز رہی ہے نگاہوں میں  گھر کی  ویرانی

میں ایک شب تو گزاروں کسی کے دامن میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یقیں کی ڈور سے چاہے گماں کے دھاگے سے

تعلقات کو  باندھے  رہو جدھر  سے  بندھے

موضوعات کی سطح سے درکنار شاہد اختر کے فنی محاسن پر غور کریں تو یہ محسوس ہوگا کہ ان کی لفظیات اور لفظوں کو برتنے کا عمل جگانے اور مسحور کر دینے والا ہے، لہجے میں خود اعتمادی ہے ، تراکیب کی ندرت ،تشبیہوں کا حسن ، استعاروں کی جمالیات اور ردیف و قافیے کا تال میل انوکھا اور نرالا ہے ، بوجھل تراکیب ،ذہن کو ستانے والی علامتیں ،اور غیر ضروری فارسی زدہ لفظیات سے کنارہ کشی ہے ، اسلوب ،طرز اظہار ،طرز احساس اور انداز بیان کی کشش میں انفرادیت ہے ،تفکر کی ہمہ رنگی ہے اورطلسماتی رنگ کی خوشبو ہے جو ’’رنگ طلسمات‘‘ کی طرف مائل بہ سفر کرنے کو آمادہ ہے۔ ۔مختلف نوعیت کے یہ اشعار دیکھیں  ۔

کسے  یقیں  یہاں  جانیے  گماں  کس  کو

وصال و  ہجر   کے  مابین  بھی  تضاد  رہا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی بستی  کا  اندھیر ا ہی  بہت  ہے  ہم  کو

شہر  کی  روشنی  ہم  کو نہ  د کھائو  صاحب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خمار دید  سے  آنکھیں  ہماری  سوج  گئیں

لگی تھی کب سے  تماشائے  روزگار  کے ساتھ

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روز چلتی  ہیں  اگر  تازہ  ہوائیں  دن  رات

دل کے  آئینے  پہ کیوں  گرد جمی  رہتی  ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آنے کو بہار  آئی  کھلے  پھول  بھی  ہر  سمت

گلشن   سے  مگر  باد  خزاں کا   نہ  گیا  ر نگ

صحر ا  بہ  صحرا ،  دشت  و جبل ،  کو بہ کو خدا

پھیلی  ہوئی  ہے  کیسی یہاں  ہائو  ہو خدا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا   ہی  خد ا  ہو  گا   چاروں  طرف

کہ ہم  ہو    ر  ہیں  گے  فنا  ایک  د ن

کہیں کہیں نئی تہذیب کے ہالوں کی جھلک متحیر کن لہجے میں نظر آتی ہے ۔اور تلخ بھی ، ایسے میں کسی بھی فنکار یا شاعر کے احساسات، اظہار و بیان کے تیکھے انداز اور تیور لے کر جلوہ گر ہوتے ہیں ۔اس نوعیت کے اشعار بھی شاہد اختر کے یہا ں نظر آتے ہیں ۔ (یہ بھی پڑھیں جامعہ کے شعبۂ اردو کی شعری کائنات – پروفیسر کوثر مظہری  )

ذر  ا سی  فتح  پہ  ہونے  لگے  ہوا   پہ  سوار

اتر  نہ  جاؤ  کہیں  وقت  کی  سواری  سے

۔۔۔۔۔۔۔۔

میں ڈرتا ہی نہیں ہوں اب کسی سفاک موسم سے

میں اپنی ٹھوکروں میں روز ایک طوفان رکھتا ہوں

۔۔۔۔۔۔۔۔

کبھی   بھی  ہم   نے  تجھے  دیوتا   نہیں   مانا

ابھی بھی کون  سا  ہم تجھ  کو  پوجے  بیٹھے  ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔

ہماری  بے  بسی  کا  ا ب  تماشہ  دیکھنے  والے

فقط  آنکھیں لیے  پھرتے  ہیں ،بینائی نہیں رکھتے

زندگی میں حرارتیں پیدا کرنے والا فن پارہ اپنا تعارف آپ ہوتا ہے ۔دعوی اور دلیلیں اسے سہارا نہیں دیتیں ۔مگر معروضی مطالعہ ،ذاتی اور تاثراتی نظریات سے ما ورا ہوتا ہے ۔اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ مثالیں ،قیاس اور حقائق کو استدلال کی کڑیوں سے جوڑ کر جو بھی صور ت بر آورد ہو

 

اسے بلاکم و کاست شفاف ڈھنگ سے پیش کر دیتی ہیں ۔شاہد اختر کے یہا ں بعض ایسے اشعار بھی ملتے ہیں جو سننے اور پڑھنے والوں کو متوجہ ہی نہیں کرتے بلکہ انہیں گہرائی سے سوچنے پر بھی آمادہ کرتے ہیں۔

اپنے بندوں پر عنایت کی نظر ہوتی بھی کیا

ایک لمحہ  بھی زمینوں  پر خدا  اترا  نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پھر کہیں ہم کو  ضرورت نہ ہماری پڑ جائے

شام ڈھلتی ہے نہ آنکھوں میں نمی رہتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قائم ہے وہی  آنکھ کی  راتوں  میں  سیاہی

او ر  صبح  کے آثا  ر  بھی لگتے ہیں  فنا رنگ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کڑی ہے دھوپ مگر  حوصلوں کی  نرمی  سے

نگاہ  میں تھا  جو منظر  بدل  کے  رہ گیا  ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تا  حد  نظر  گریہ  خونیں  کی  چمک  ہے

ابھرا  نہ  کبھی  ڈوب  کے  وہ شمس  تعلق

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ادھر غنیم  کی  فوجیں  ادھر ہوس کے  غلام

قدم  قدم پہ ہیں  روشن عدوئے  آدم  زاد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خود سے ملنے کی ہوس میں خود بھی ہم سمٹے رہے

ہم سے لوگوں  پہ  کسی  کا نقش پا اترا  نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گرتی دیواریں ،لرزتے در، شکستہ  جسم و جاں

لاش اپنی  بوجھ کا  تنہا  لیے  پھرتا  ہوں میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھلس  کے رہ گئے تہذیب  کے لب و رخسار

یہاں سے کوئی  بھی  منزل نشیں  نہیں گزرا

شاہد اختر کی غزلیں وقت اور حالات کی تبدیلیوں کااحترام کرتی ہیں جہاں ادب کے خالص اور بنیادی میلانات تخلیقی سطح پر بدلتے ہوئے حالات کے تنا ظر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔معاصر اردو غزل کے آنگن میں ان کا شعری ڈکشن روشن اور تابناک ہے ۔ ان کا لہجہ غزل کی عقیدت میں رنگا ہوا ہے جو یقیناً نئی غزل کے لیے حوالے کی حیثیت رکھتا ہے ۔اپنی گفتگو سمیٹنے سے قبل شاہد اختر کے اس پختہ ارادے کو آپ کے حوالے کیے جاتا ہوں ۔

ہر طرف اڑتی بکھرتی ساعتوں کے درمیاں

عمر  بھر  رکھنا ہے  اخترؔ  یہ سفر جاری   مجھے

                             ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

    محلہ بارہدری ،سہسرام ، بہار

E-mail-  faizanzeyai.ssm@gmail.com


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

شاہد اخترفیضان حسن ضیائی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سعودی عرب کا قومی دن اور اس کی تاریخ – انصار احمد معروفی
اگلی پوسٹ
فرق – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں