Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras اکتوبر 14, 2021
by adbimiras اکتوبر 14, 2021 1 comment

رسالہ شاہراہ: تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ/ نوشاد منظر – عابد سہیل

 

علم دو چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے،ایک متعلقہ موضوع کے ایک ایک پہلو سے گہری واقفیت اور اس کے رگ و ریشے پر مکمل گرفت اور دوسرے یہ کہ یہ ساری معلومات کہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔یوں تو یہ علم اور واقفیت ظاہری کتابوں اور موضوع کے ماہرین کے افکار کے مطالعے سے ہی حاصل ہوگی لیکن مسئلہ کتابوں اور مقالات کی تلاش اور ان کے انتخاب کا بھی ہوتا ہے،اس کام میں انسائیکلو پیڈیا،توضیحی اور حوالے کی کتب اور اہم رسائل و جرائد کے اشاریے خاص طور سے معاون ہوتے ہیں۔

زیر نظر کتاب دہلی کے مشہور ادبی رسالے ’شاہراہ‘ کے اشاریے اور اس کے اہم مضامین نظم و نثر کے کسی قدر گہرے تعارف پر مشتمل ہے۔یہ ماہنامہ چونکہ ترقی پسند نظریات کا حامی تھا اس لیے ترقی پسند ادبی تحریک کے ایک دور کو سمجھنے اور اس دور کی تخلیقات کے بار ے میں کم سے کم عمومی رائے قائم کرنے کے لیے زیر نظر اشاریے کا مطالعہ ضروری ہے۔اس مطالعہ سے اہم تخلیقات،مقالات اور انجمن کے عمومی رویے تک رسائی ممکن ہوگی۔توضیحی اشاریے کا یہ اہم کام جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریسرچ اسکالر نوشاد منظر نے کیا ہے۔اصناف ادب کی بنیاد پر مشمولات کی تفہیم اور تجزیے نے اس کام کی افادیت میں اضافہ کردیا ہے۔قارئین کے خطوط کی بھی نشاندہی کردی گئی ہوتی تو یہ کام مزید وقیع ہوجاتا۔

ترقی پسندی بیسویں صدی کے ایک بڑے حصے میں اردو ادب کی سب سے بڑی تحریک تھی اور اس نے ہندوستان کی تقریباََ ساری زبانوں کے ادب اور خاص طور سے اردو ادب کو ایک سمت و رفتار دی تھی جس کے ڈانڈے سیاست اور سماجی اصلاح سے ملتے تھے۔انجمن ترقی پسند مصنفین کی تنظیم تو دوسری ساری ادبی قسطوں کی طرح شروع ہی سے ڈھیلی ڈھالی رہی لیکن انجمن کے قیام(۱۹۳۶) کے چودہ پندرہ سال بعد تحریک میں بھی کمزور کے آثار نظر آنے لگے۔اسے عام طور سے ترقی پسند فکر کی کمزوری پر محمول کیا گیا،اگرچہ ایسا شاید تھا نہیں۔تحریک و تنظیم دراصل فکر کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں اور فکر کے بڑی حد تک قبولیت حاصل کرلینے اورذہنی منظر نامے کا حصہ بن جانے کے بعد ظاہرہے تحریک و تنظیم کی اہمیت ثانوی ہوجاتی ہے۔

انجمن ترقی پسند مصنفین کا قیام ۱۹۳۶ میں عمل میں آیا۔انجمن کے نقطۂ نظر کی تشہیر اور اس سے متاثر ادیبوں کی تخلیقات کی اشاعت کے لیے رسائل و جرائد شائع کرنے کا فیصلہ تاسیسی اجلاس ہی میں کیا گیا تھا لیکن حالات نے کچھ ایسا رخ اختیار کیا کہ New Indian Literature   کے علاوہ جو انگریزی دو ماہی تھا اور کوئی ایسا رسالہ شائع نہ ہو سکا جسے باقاعدہ طور سے انجمن کا ترجمان کہا جاسکے۔اس دو ماہی انگریزی جریدے کا بھی صرف ایک شمارہ ستمبر ۱۹۳۹ میں شائع ہوسکا کیونکہ فوراََ ہی اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ان دنوں ترقی پسند ادب بہت تیزی سے مقبول ہورہا تھا اور اس کے زیر اثر تخلیق کی جانے والی تحریروں کی اشاعت کے لیے کوئی باقاعدہ رسالہ نہ ہونے کے سبب یہ کام دوسرے رسائل و جرائد نے انجام دیا۔اسی زمانے یعنی ۱۹۳۷ میں لکھنؤ سے پنڈت نہرو اور رفیع احمد قدوائی کے اردو ہفت روزہ ’ہندستان‘ کا اجرا ہوا۔یہ ہفت روزہ  بنیادی طور سے تو کانگریس میں بائیں بازو کے خیالات کا ہمنوا تھا لیکن اس میں ترقی پسند ادیبوں کی تخلیقات بھی تقریباََ پابندی سے شائع ہوتی تھیں۔مجاز کی نظم ’ آوارہ‘ پہلی بار ’ہندستان‘ ہی میں شائع ہوئی تھی۔دو سال بعد یعنی ۱۹۳۹ میں مجاز،سردار جعفری اور سبط حسن نے لکھنؤ سے ’نیا ادب‘ کی اشاعت کا ڈول ڈالا اور یہ رسالہ بہت جلد ادبی منظر نامے پر چھاگیا۔نیا ادب ۱۹۴۲ میں بمبئی منتقل ہوگیا تو اس کی جگہ پُر کرنے کے لیے رضا انصاری نے دو ماہی ’منزل‘ کا اجرا کیا لیکن اس کی اشاعت کا سلسلہ آزادی ہند کے قبل ہی ختم ہوگیا۔آزادی کے بعد لکھنؤ سے ’مندر‘ کا اجرا عمل میں آیا لیکن اس کا سلسلہ اشاعت بھی چند شماروں کے ختم ہوگیا۔ (یہ بھی پڑھیں رسالہ ’شاہراہ‘ کا ناولٹ نمبر- ڈاکٹر نوشاد منظر )

ملک کے اس حصے سے جو اب پاکستان میں ہے ترقی پسند نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لیے ’نقوش‘،’ادب لطیف‘ اور ’سویرا‘ شائع ہوئے لیکن اول الذکر دونوں رسائل نے بعد میں تمام ادبی جرائد کی شکل اختیار کرلی اور ’سویرا‘ کی اشاعت کا سلسلہ منقطع ہوگیا۔

آزادی ہند اپنے ساتھ ملک کی تقسیم ،تقریباََ سوا کروڑ کی نقل مکانی،بھیانک فسادات اور ہندوستان میں اردو کی بے قدری کے دور کاآغاز ساتھ لے کر آئی۔ان حالات نے بھی ترقی پسندتحریک و تنظیم کو متاثر کیا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ تقسیم ہند نے جو زخم لگائے تھے ان پر پھاہا رکھنے کا کام سب سے زیادہ ترقی پسند ادیبوں نے ہی انجام دیا۔

یہ تھا وہ پس منظر جس میں شاہراہ نے ۱۹۴۹ میں اپنا سفر شروع کیا۔اس وقت سرکاری ملازمین کو انجمن میں دلچسپی لینے سے باز رکھنے کے لیے اسے سیاسی تنظیم قرار دے دیا گیا تھا،شاید اس لیے ’’شاہراہ‘‘ کے سرورق پر ’’انجمن‘‘ کے بجائے ’’ترقی پسنداردو مصنفین کا ترجمان‘‘ درج کیا گیا۔آزادی ہند کے جلو میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی بحران نے جس میں کمیونسٹ پارٹی کی انتہا پسندی بھی شامل تھی۔ ’’شاہراہ‘‘ کے لیے عملی اور نظریاتی سطح پر مشکلیں ضرور کھڑی کی ہوں گی لیکن وہ ان سب سے بہ سلامت گزرگیا۔ ’’شاہراہ‘‘ کے آغاز کے چند ہی ماہ بعد بھیمڑی کانفرنس ہوئی جس نے انجمن کی انتہا پسندی پر مہر ثبت کردی،لیکن چند شعری کاوشوں سے قطع نظر اردو ادب پر اس فیصلہ کا کوئی خاص اثر نہ پڑا اور تنظیمی سطح پر انجمن کی ٹوٹ پھوٹ کے با وجود ’’شاہراہ‘‘ ملک کا سب سے باوقار اور مقبول ادبی جریدہ بن گیا۔اس کی اس مقبولیت میں ساحر لدھیانوی،پرکاش پنڈت، ظ۔ انصاری،فکر تونسوی،محمد یوسف، مخمور جالندھری اور وامق جونپوری کی ادارت کے یوگ دان کا حصہ کچھ کم نہ تھا۔

۱۹۵۵ کے آس پاس ’جدیدیت‘ نے ہندوستان میں سر اٹھایا اور متعدد ترقی پسند مصنفین نے بھی اس میں کشش محسوس کی،لیکن ’’شاہراہ‘‘ پر اس کا کوئی اثر نہ پڑا۔

یہ بات کچھ عجیب سی لگتی ہے لیکن سچ ہے کہ ’’شاہراہ‘‘ کی مقبولیت ہی اس کے لیے وبال جان بن گئی،کیونکہ تعداد اشاعت میں اضافہ کے سبب اخراجات برابر بڑھ رہے تھے اور ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اشتہارات کی حمایت اسے حاصل نہ تھی اور اردو کی بے قدری نے بھی مکتبہ شاہراہ سے کتابوں کی فروخت کو بہت نقصان پہنچایا تھا۔غرض اشاعت کے بارہ سال مکمل کرنے کے بعد ’’شاہراہ‘‘ ۱۹۶۰ میں ادبی تاریخ کا حصہ بن گیا۔

’’شاہراہ‘‘ ادبی جرائد و رسائل کی تعداد میں مزید ایک ماہنامہ کا اضافہ نہ تھا بلکہ اس نے اپنے دور کے ادب کی صورت گری میں ایک نہایت اہم کردارنبھایا تھا اور ترقی پسند فکر کو انتہا پسندی سے بڑی حد تک محفوظ بھی رکھا تھا۔یہ بذات خود ایک بڑا کارنامہ تھا۔اشاعت کا سلسلہ بند ہونے کے پچاس پچپن برس بعد اس کا موضوعِ مطالعہ بننا ہی اس کی اہمیت کا ثبوت ہے۔

مشہور و ممتاز شاعر مظہر امام ’’شاہراہ‘‘ کی اہمیت سے واقف تھے اور انہوں نے چند دوسرے ادبی جرائد کے ساتھ اس کے تقریباََ سارے شماروں کو فائل کی شکل میں محفوظ کرلیا تھا۔بعد میں علم و ادب کی جانب ڈاکٹر سرورالہدی کے ذوق و شوق سے متاثر ہو کر انہوں نے یہ فائل انہیں دے دیا تھا۔کچھ دنوں تک’’شاہراہ‘‘ کی یہ فائل پروفیسر قمر رئیس کے پاس بھی رہی۔

مظہر امام کی خواہش اور ’’ شاہراہ‘‘ کی ادبی اور تاریخی اہمیت کے پیش نظر ڈاکٹر سرورالہدی نے اس کام کے لیے نوشاد منظر کا انتخاب کیا اور یہ کام اپنی نگرانی میں کرایا۔نوشاد منظر ادب کے ایک سنجیدہ طالب علم ہیں۔انہوں نے ’’شاہراہ‘‘ کا توضیحی اشاریہ جس دقت نظر سے تیار کیا ہے اس کے لیے وہ یقینا مبارکباد اور تعریف کے مستحق ہیں۔

امید ہے کہ نوشاد منظر کے اس کام کو پیش نظر رکھ کر دوسرے ادبی رسائل کی بھی چھان پھٹک کی جائے گی۔

 

    ۱۰ نومبر ۲۰۱۳                                                                                           عابد سہیل  لکھنؤ

 

نوٹ۔ یہ مضمون ’’سر سخن ‘‘ کے عنوان سے کتاب ’’ رسالہ شاہراہ: تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ‘‘ میں شامل ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

شاہراہعابد سہیلنوشاد منظر
1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نخچیر محبت – ارحاء مدثر چارسدہ
اگلی پوسٹ
نعت رسول ﷺ – شوق بہرائچی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

محمد حامد رضا خان علیمی فروری 5, 2022 - 3:41 صبح

ماشاء اللہ
الف مبروک نوشاد بھائی

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں