Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

نخچیر محبت – ارحاء مدثر چارسدہ

by adbimiras اکتوبر 14, 2021
by adbimiras اکتوبر 14, 2021 0 comment

دوپہر کا وقت تھا ۔ سپنا نے کالج سے آتے ہی اپنا فیس بک کھولا ، تو دیکھا کہ کسی انجان آئی ڈی سے اسے دوستی کی التجاء اور ساتھ ہی میں اسی آئی ڈی سے اس کے ان باکس میں ایک” سلام اور کیسی ہو؟” کا پیغام بھی پڑا تھا۔ سپنا نے دوستی کی التجاء کو حزف کیا اور آئی ڈی بند کرکے کھانا کھانے کےلئے چلی گئی۔

دوسرے روز اس نے پھر جب آئی ڈی کھولی تو دیکھا اسی آئی ڈی سے پھر دوستی کی التجاء اور سلام کا پیغام آیا تھا۔ سپنا نے بغیر سوچے سمجھے اس کو "وعلیکم السلام” کا جواب بھیج دیا ۔ اس نے فوراً بات چیت شروع کی جس پر سپنا نے اسے کہا کہ "میں آپ کو نہیں جانتی تو جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی”۔

آئی ڈی بند کی اور کالج کے کاموں میں مصروف ہوگئی ۔ سپنا کے سالانہ امتحانات میں کچھ عرصہ باقی تھا ۔ وہ پڑھائی میں اتنی مصروف ہوگئی  کہ اس نے پورا ایک مہینہ بعداپنی آئی ڈی کھولی تو دیکھا ۔ اسی انجان آئی ڈی سے اس کےلئے بہت سارے پیغامات پڑے تھے ۔ سپنا پیغامات پڑھنے لگی کہ اچانک” اسلام کا پیغام ایا”۔ سپنا نے” وعلیکم السلام کا جواب دیا”اور اس کے ساتھ باتیں کرنے بیٹھ گئی ۔ دو تین گھنٹے گزر گئے، پتہ ہی نہیں چلا۔ سپنا کو امی نے آواز دی کہ” آجاؤ بیٹا کھانا کھالو” تو اس نے اللّٰہ حافظ کہہ کر آئی ڈی بند کی اور کھانا کھانے کےلئے چلی گئی۔

کھانا کھانے کے بعد سب کچھ چھوڑ کر وہ پھر آکر فیس بک کھول کر بیٹھ گئی۔

ایک ہی دن میں وہ اس کے ساتھ اتنا گھل مل گئی تھی کہ اس نے سارا دن کچھ نہیں کیا ،اور اس انجان آئی ڈی کے ساتھ باتیں کی ۔ وہ ان دنوں فارغ بھی تھی۔ امتحانات ختم ہوگئے تھے۔

وہ پہلے کبھی کبھی اپنی آئی ڈی کھولتی تھی، اب وہ  روز فیس بک پر گھنٹوں گھنٹوں تک آن لائن رہتی ۔  ان سے باتیں کرتی اور تمام دن کی سرگزشت اس کو بیان کرتی کہ” آج میں نے یہ کیا ، وہ کیا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔”

یہ عارضی تعلق سپنا کےلئے بہت اہم ہوگیا تھا۔ ایک دن طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے سارا دن سپنا ان لائن نہیں ہوئی تھی۔ دوسرے روز جب آن لائن ہوئی، تو اس کے ان باکس میں عفان نام کی آئی ڈی سے بہت پیغامات پڑے تھے۔ جس میں کچھ غصے کے تھے کچھ فکرمندانہ ۔ "کہ کہا ہو تم؟آن لائن کیوں نہیں آرہی تھی؟ ” سپنا مسکرائی اور جواب میں لکھا ” میں بیمار تھی” عفان فوراً آن لائن ہوا اور جواب دیا” کیوں کیا ہوا ہے میری دوست کو؟” سپنا نے کہا کہ” یار بہت تیز بخار تھا۔عفان نے اوہو کیا اور کہا "کہ اب کیسی ہے طبیعت ہے”سپنا نے جواباً کہا کہ اب میں ٹھیک ہوں  ” عفان نے کہا کہ "مجھے بہت فکر ہورہی تھی کہ تم کہا اچانک غائب ہوگئی ہو”مزید لکھا کہ ایسا کرو نہ  تم مجھے اپنا موبائل نمبر دے دو” سپنا نے تو پہلے انکار کیا کہ "نہیں بس یہی بات کرتے ہے نہ۔ "عفان نے کہا کہ” پلیز دے دو اب کے بعد اگر ایسا ہوا تو تمہاری خیریت تو معلوم کرسکوں گا نہ ” سپنا نے پھر انکار کیا، جس پر عفان نے کہا "کہ اگر اتنا نہ اعتبار ہوں تو پھر بات کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔۔؟اور آف لائن ہوگیا۔ سپنا نے بہت پیغامات بھیجے معذرت بھی کی لیکن وہ دو دن تک آف لائن رہا۔ تیسرے دن جب آن لائن ہوا تو سپنا کے پیغامات دیکھے اور کوئی جواب دئیے بغیر پھر آف لائن ہوا ۔ سپنا نے پھر پیغامات بھیجے "کہ بات کرو میں معافی مانگتی ہوں آپ سے ۔” پھر عفان آن لائن ہوا اور کہا کہ "جی بولو ؟”سپنا نے کہا "کہ میں دے دوں گی موبائیل نمبر… ” جس پر عفان نے کہا "نہیں” اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے مجھے اپنی اوقات کا پتہ چل گیا ہے۔”سپنا نے بغیر سوچے سمجھے نمبر بھیج دیا کہ” اب تو مان جاؤ مجھے ہے آپ پر اعتبار”۔ اسی سےہی دونوں میں موبائل کے ذریعے رابطہ شروع ہوا۔ سپنا چھپ چھپ کر پڑھنے کا بہانہ کرکے چھت پر جاتی اور ان سے گھنٹوں گھنٹوں موبائل پر باتیں کرتی تھی ۔سپنا کو عفان کی باتیں اچھی لگ گئی تھی۔ اسے لگ رہا تھا کہ وہ عفان سے محبّت کرنے لگی ہے لیکن اظہار نہیں کرہی تھی۔ ایک دن عفان نے سپنا سے کہا کہ” وہ اس سے محبت کرتا ہے اور اس کے بغیر جی نہیں سکتا "۔ سپنا بھی دل ہی دل میں عفان کو چاہتی تھی اس نے بھی اظہار کیا کہ "وہ بھی اس محبت کر رہی ہے اور اس کے ساتھ زندگی جینے کے بہت خواب دیکھ چکی ہے”.عفان نے پہلے ہی سے منگنی کر رکھی ،اور اس کے ساتھ بھی وعدے کررہا تھا۔  کہ "میں  تم سے ہی شادی کروں گا۔ تمہارے بغیر میں کچھ بھی نہیں، مر جاؤں گا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ” سپنا سے مطالبات شروع کرنے لگا کہ "مجھ سے یہاں آکر مل لو اور وہاں آکر "سپنا بھی محبت میں اندھی ہوکر کبھی سہیلی کے گھر کا بہانہ کرتی ،تو کبھی کوئی دوسرا بہانہ کرکے اس کے پاس ملنے چلی جاتی۔

جیسے جیسے تعلق بڑھتا گیا سپنا کے دل میں عفان کےلئے محبت میں اضافہ ہوتا  گیا اور عفان کے دل سے سپنا نکلتی گئی۔ کیوں کہ عفان کے دل میں اس کے لیئے کوئی عزت احترام باقی نہیں رہا تھا ۔ اسے بس وقت گزاری کےلیے ایک کھلونا چاہیے تھا جو اسے مل چکا تھا ،اور اسی ہی کے اشاروں پر ایک بندر کی طرح ناچ رہی تھا۔

وقت گزرتا گیا۔ دونوں کے درمیان لڑائیاں شروع ہوئی۔ عفان سپنا کو گالیاں دیتا، برا بھلا کہتا اور وہ چھپ چھاپ سنتی تھی، کیوں کہ وہ بے بس تھی ۔ ایک دن لڑتے لڑتے عفان نے اس کو بتایا کہ” میں منگنی کر چکا ہوں اور میرا نکاح بھی ہوچکا ہے   ۔”جس کو سنتے ہی سپنا کے پاؤں تلے زمین ہی نکل گئی اور وہ زار و قطار رونے لگی ۔ اس کے منتیں کرنے لگی کہ ” عفان کہہ دو کہ یہ تم میرے ساتھ مذاق کر رہے ہو۔ ایسا مت کہو میں نہیں رہ سکتی تمہارے بنا”۔

جس پر عفان غصے میں بولا کہ "مر جاؤ میرا کیا ہے ۔ مجھے تم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور نہ میں تم کو پسند کرتا ہوں۔ بس دوستی کا رشتہ تھا اور اب وہ بھی مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ختم کرنی چاہیے۔”

سپنا سسک سسک کر رو رہی تھی۔ عفان کو خدا کے واسطے دے رہی تھی کہ "خدا کےلیے مجھے چھوڑ کر مت جاؤ ۔ خیر ہے تم بے شک نہ کرو، محبت میں تو تم سے اپنی جان سے بھی زیادہ کرتی ہو” ۔ سپنا خدا کے واسطے دے رہی تھی اور اسے اپنے محبت کا یقین دلا رہی تھی کہ عفان کی طرف سے کال منقطع ہوا ۔ تو سپنا نے جلدی جلدی دوبارہ ملایا .تو جواب میں آیا ” کہ آپ کا ملایا ہوا صارف اس وقت مصروف ہے”۔

شائد وہ کسی اور کے ساتھ مصروف ہوگیا تھا۔

سپنا میسجز لکھتی رہی اور رو رو کر آواز خراب کرلی تھی۔ آنکھیں بھی لال ہوگئے تھے۔ امی نے کمرے میں آکر وجہ پوچھی تو سپنا نے طبعیت کا بہانہ بنایا اور کہا ” امی سر میں بہت درد ہے تو اس وجہ سے آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں۔ ” امی کمرے سے گئی .کہا!”اچھامیں تمہارے لیے سر درد کی گولی لیکر آتی ہوں۔”  سپنا دوبارہ کال کرنی لگی اور ساتھ میں اس کو عفان کی وہ بات یاد آگئی کہ "میرے کزن کا ایک لڑکی کے ساتھ چکر چل رہا تھا ۔ پھر اس نے شادی کرکے اس لڑکی کو ایک ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے چھوڑ دیا ۔” یہ بات سپنا کے ذہن میں تھی کہ عفان نے کال اٹھا کر سپنا کو باتیں سنانے شروع کردی اور اسکو کہا کہ” میں تجھے بلاک کر رہا ہوں”۔

سپنا کو بات کرنے کا موقع بھی نہ دیا کال کاٹا اور سپنا کو بلاک کردیا۔

جس پر سپنا نے اپنا موبائل زمین پر دے مارا اور پلنگ پر لیٹ گئی ۔

وہ اپنی غلطی پر پچھتا رہی تھی کہ "میں نے کیسے دھوکا کھایا ؟ کیوں میں اس کی باتوں میں آگئی تھی؟ ” رو رو کر اپنے آپ کو دو تین روز کمرے میں بند کرلیا لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔ وہی باتیں وہی یادیں اسکو ستا رہی تھی ۔

اس نے وقت کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا اور کالج کے پڑھائی میں خود کو مصروف کرلیا، لیکن پھر بھی جب وہ اس کے ہم نام کو بھی دیکھتی تو اس سے نفرت کرتی۔ ہر شخص اس کو عفان کی طرح جھوٹا ،مکار اور فریبی لگتا ۔لیکن نا چاہتے ہوئے بھی وہ نفرت نہیں  کر پارہی تھی کیونکہ عفان سے وہ جنون کی حد تک محبت کر رہی تھی۔

پانچ، چھہ مہینے بعد سپنا کی ملاقات اتفاقاًعفان کی کزن عروج سے کالج میں ہوئی ۔ جو داخلے کے سلسلے میں کالج آئی ہوئی تھی۔ سپنا نے عروج سے اپنا تعارف کیا اور اس سے پوچھا کہ وہ کون ہے اور کہا سے آئی ہے؟۔ عروج نے بتایا کہ وہ رجڑ سے آئی ہوئی ہے ۔ باتوں باتوں میں اس نے عفان کے والد کا کہا کہ وہ میرا چچا ہے ۔ سپنا نے فوراً عفان کا پوچھا کہ وہ کیسا ہے ؟ کیا کر رہا ہے؟ عروج نے کہا کہ آپ جانتی ہو اس کو تو سپنا نے کہا کہ "نہیں لیکن ایک دو بار زکر سنا تھا اپنے بھائی سے” ۔وہ ابھی بھی اس سے محبت کرتی تھی ۔   عفان کی کزن عروج کو شک تو ہوا لیکن اچھا کہہ کر اس نے سپنا سے کہا ! کہ "اگلے ہفتے اس کی شادی ہے ۔ ” یہ سن کر سپنا  کچھ نہیں کہہ پائی اور چھپ چھاپ بیٹھ گئی ۔ پھر عروج سے پوچھا ” کہ کیسی ہے وہ لڑکی ؟ کیا وہ بہت خوبصورت ہے؟۔

جس پر عروج نے کہا کہ نہیں بس عام شکل و صورت ہے اس کی۔ ” سپنا اٹھ گئی کہ اچھا اور کالج کے انتظامیہ دفتر جاکر اپنی طبیعت کے خراب ہونے کا کہا تو انہوں نے کہا کہ "آپ درخواست لکھ کر پرنسپل صاحبہ سے دستخط لے کر آؤ۔ ” سپنا نے درخواست لکھا اور میڈم سے دستخط کرکے چٹھی لے لی۔ کالج سے نکل گئی ۔ بہت اداس تھی ۔ کسی رکشہ ،ٹیکسی میں نہیں بیٹھی بس پیدل چل رہی تھی۔ خدا سے شکوے کر رہی تھی کہ "اے اللہ اگر ملانا ہی نہیں تھا، تو پھر کیوں میرے دل میں اس کےلیے محبت پیدا کردی؟” کیوں میں اس کو نہیں بھول پا رہی؟” ٹیکسی ،رکشے اس کے پاس کھڑے ہوتے اور پھر روانہ ہوجاتے۔

سپنا انہی سوچوں میں گم گھر پہنچی اور سیدھا اپنے کمرے میں گھس گئی ۔ نہ کچھ کھایا نہ پیا بس سوچوں میں گم لیٹی رہی ۔ رات کو اس کو بہت تیز بخار ہوگیا ۔ گھر والے اس کو معالج کے پاس لے گئے لیکن اس کی طبعیت میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ کیوں کہ اس کا جسم نہیں بلکہ روح بیمار تھا ۔ وہ ٹوٹ چکی تھی ۔ ایک ہفتہ کالج سے غیر حاضر رہی ۔  ہفتہ گزر گیا ۔ اور وہ دن آگیا جو سپنا کےلئے قیامت کا دن تھا ۔ اتفاق سے عفان کو اپنی غلطی کا احساس بھی ہوگیا یا پھر سپنا کے دل جلانے کےلیے اسکو کال کیا۔ کچھ وقت اس نے سپنا سے بات کی اور اس سے کہا کہ "اپنی زندگی میں آگے بڑھو آج میری شادی ہے ۔ میں ہمیشہ کےلئے اب اس کا ہونے جارہا ہوں ۔اب تم بھی یہ روگ چھوڑ دو اپنی زندگی پر توجہ دو اور آگے بڑھو ” سپنا نے کوئی سوال کوئی جواب کچھ بھی نہ کہا، جبکہ اس کا سینہ پھٹ رہا تھا۔ وہ اسے بہت کچھ کہنا چاہتی تھی لیکن نہ کہہ پائی۔موبائیل بند کیا اور امی کے کمرے میں چلی گئی۔

الماری سے امی کے نیند کی گولیاں اٹھا کر سارے کھا لی اور جائے نماز پر سجدے میں گر گئی۔ اور ماتھا ٹیک کر بلک بلک کر رونے لگی کہ "خدایا مجھے معاف کر مجھ میں اور برداشت نہیں ہے۔ میرا کلیجہ پھٹ رہا ہے ۔ مجھے معاف کر۔۔۔۔ میں نے تو ہر کوشش کی ۔ اس کو بہت چاہا آپ سے بھی التجائیں کی ۔ کہ "اللّٰہ میاں اسے میرے نصیب میں لکھ دو” وہ کب کا چھوڑ چکا تھا مجھے۔۔۔ خدایا لیکن میرے دل میں ایک امید تھی، کہ وہ آئے گا لیکن وہ اب تو میرا نہیں بلکہ کسی اور کو مل رہا ہے۔ "خدایا اس نے میرے محبت کو ٹھوکر مار دی ۔ رو رہی تھی اور اپنے دل کا غبار اتار رہی تھی۔ خدا نے بھی شاید اس پر رحم کھا کر اس کا  سخت وقت ختم کردیا،اور وہ جائے نماز سے نہ اٹھ سکی ۔ بس وہی پر خداسے جا ملی۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

ارحاء مدثر چارسدہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نااہل امیر کے انتخاب میں قصور کن کا؟ –  انوار الحق قاسمی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں