Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 26, 2020
by adbimiras نومبر 26, 2020 0 comment

رسالہ ’’اندازِ بیان‘‘ میڈیکل ڈاکٹروں کی ادبی خدمات پر ایک قیمتی دستاویز/حقانی القاسمی –   محمد خلیل

حال ہی میں یک موضوعی مجلہ دیکھنے کا موقع ملا جو موجودہ دور کے حالات میں ایک اہم موضوع سے آراستہ ہے۔جس کا موضوع’ ’ میڈیکل ڈاکٹروں کی ادبی خدمات‘ ‘ ہے۔ مجلہ کے اداریہ ’دست مسیحائی‘ میں اس کے مدیر معروف مضمون نگار وتبصرہ نگار مشہور شخصیت حقانی القاسمی نے مجلہ کا اہم نقطہ نظر اور ادب سے میڈیکل ڈاکٹروں کے گہرے رشتوں کا بہت ہی اہم جائزہ لیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ڈاکٹر  گلکرسٹ جنھوں نے اسکاٹ لینڈ میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کی تھی، سرجن تھے۔وہ کلکتہ کے فورٹ ولیم کالج میں پروفیسر ہوکر آئے جہاں انھوں نے اس ابتدائی دور میں اردو زبان کی کئی کتابیں لکھیں جن میں ہندوستانی لغت اور دوسری کتابوں کا ذکر ہے۔ اسی دورمیں کئی اور غیر ملکی میڈیکل ماہرین نے اردو زبان میں تحریری کاوش کی۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ میڈیکل میدان میں رہتے ہوئے شعر و ادب سے ان کا کتنا گہرا لگاؤ تھا۔

مدیر نے شاعری کے باب میں ثروتؔ زہرا،ڈاکٹر ابرار احمد،انور زاہدی، ارمان نجمی،سید مظہر عباس رضوی، محمود الحسن، اعجاز حسن خان، اشرف الحق،زبیر فاروق، حسن شکیل مظہری، حنیف ترین ، ، صباحت عاصم واسطی،ڈاکٹر قمر الزماں، ڈاکٹر انتخاب اثر، مسلم شہزاد، نظام الدین نظام، ڈاکٹر اسلم حبیب، زویا زیدی، ڈاکٹر کمل شنکر دوبے ، ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ،ڈاکٹر سالک اعظم ،ایس آر جھا اور ڈاکٹر زریں حلیم وغیرہ کا ذکر کیا ہے جنھوں نے میڈیکل کی ڈگری لی ہے۔اور فکشن کے حوالے سے  رشید جہاں، شفیق الرحمن،انور سجاد، مصطفی کریم، حسن منظر،انور زاہدی، آصف فرخی، خالد سہیل ، بلند اقبال، عمران مشتاق، نذیر مشتاق اور ممتاز قلمکاروں میں ڈاکٹر ادریس، ڈاکٹر سید امجد حسین،  راج بہادرگوڑ، عبدالمعزشمس  اور عابد معز کا ذکرکیا ہے۔اس طرح میڈیکل شخصیات کی ا یک طویل فہرست ہے جو میڈیکل کے پیشے کے ساتھ اردو زبان و ادب میں بھی سرگرم رہے ہیں۔اس مجلہ میں ان کا ذکر حقانی صاحب نے تفصیل سے کیا ہے تاکہ قاری کو اندازہ ہوسکے کہ اندازِ بیاں کی تصنیف کا مقصد وکردار کیا ہے۔کم از کم میں نے ایسے معیاری اورضخیم مجلہ کو اب تک نہیں دیکھا ہے جو اردو اور میڈیکل کے رشتوں سے ان اہم شخصیات کو جوڑتا ہے۔یہ مدیر کی ایک کامیاب کوشش ہے اور موجود دور سائنس کا ہے ۔اس طرح ایسی ابتدائی جستجو کو بڑی اہمیت دینے کی ضرورت ہے تاکہ میڈیکل شخصیات کی طرح دوسرے میدانوں کے لوگ اردو زبان میں پیش رفت کرسکیں۔

مجلہ کے شروع میں ڈاکٹر عابد معز کی تین تحریریں (1)جنھیں ڈاکٹر قلمکار کہاجاتا ہے۔(2)اردو ادب میں طنز ومزاح نگار(3)جامعہ عثمانیہ کے ڈاکٹرز شامل ہیں۔یہ تینوں مضامین میڈیکل سے وابستہ بہت سی اہم ادبی شخصیات کا احاطہ کرتے ہیں۔

دوسرے حصے (ب) میں عالم عرب کے ڈاکٹر قلم کاروں کا ذکر ملتا ہے۔اس میں ابراہیم ناجی( شوقی ضیف، ترجمہ شمس کمال انجم، احمد ذکی ابو شادی( شوفی ضیف ،ترجمہ شمس کمال انجم)نوال سعداوی (ابرار احمد اجراوی)، مصطفی محمود(محمد زاہد)پر مضامین شامل ہیں۔ ان میں قاہرہ کے ابراہیم ناجی جو پیشے سے ڈاکٹر تھے اور ان کو فرانسیسی زبان پر عبور حاصل تھا۔عرب کے دوسرے ڈاکٹر احمد ذکی ابو شادی جنھوں نے علمِ جراثیم کے ساتھ مغربی ادبیات میں گہری دلچسی لی۔یہاں کی نوال سعداوی جو بے باک ادیبہ وکمال کی طبیبہ ہیں۔وہ اس قدر مقبول ادیبہ ہیں کہ ان کی تخلیق کاترجمہ 35زبانوں میں ہوا ہے۔ ان کے عربی ناول کا ترجمہ اردوزبان میں بھی ہوا ہے جو بے حد مقبول ہوا تھا۔وہ خواتین کے دردوکرب کو گہرائی سے محسوس کرتی ہیں جس کا اندازہ ان کی تحریروں سے ہوتا ہے۔

باب مصطفی کریم میں ڈاکٹر صادقہ نواب سحر کا تحریر کردہ مضمون ہے جس میں انھوں نے مصطفی کریم کے چنندہ ناول اور افسانوں کا جائزہ لیا ہے۔ان کے تین مشہور ناول طوفان کی آہٹ، راستہ بند ہے، اور قرطبہ موضوعات کے اعتبار سے اہم ہیں ان کے تحریری انداز کو ماہرین نے سراہا ہے۔ان کے افسانوں کی زبان فصیح ہے۔ان کی کہانیوں میں کساؤ پایاجاتا ہے۔ ان کی منظر نگاری میں بلاکا کمال ہے۔اپنے مضمون میں ارمان نجمی ’ڈالان کی سرائے‘ کو سامنے رکھتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’ایک کامیاب سرجن کے لیے قلم پکڑنا بڑا چیلنج ہے۔انھوں نے سماج کے زخموں پر نشتر لگاکر بخوبی اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ انصاف کیا ہے۔‘

اس مجلہ میںباب انور سجّادبھی ہے۔انور سجادلاہور میں پیدا ہوئے۔ان کے افسانوں کے تین مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔عمر فرحت لکھتے ہیں کہ انورسجاد کے افسانے قابل فہم نہیں بنتے بلکہ ایسے مطالعہ کا مطالبہ کرتے ہیں جس سے علامات کی گہرائی کا اندازہ کیا جاسکے۔شمس الرحمن فاروقی نے انھیں ’جدید افسانے کا معماراعظم‘ کہا ہے۔وہ لکھتے ہیں ’’ انور کے افسانے سماجی تاریخ نہیں بنتے ہیں ، ان کے یہاں انسان یعنی کردار علامت بن جاتا ہے۔‘‘

باب ثروت زہرامیں کئی اہم تحریریں شامل ہیں۔ثروت جدید شاعرہ ہیں۔ستیہ پال آنند لکھتے ہیں کہ ’موضوعاتی سطح پر وہ ایک خود آگاہ شاعرہ ہیں جو اسلوبیاتی سطح پر بھی  زبان اور بیان کے رموز سے واقف ہیں۔‘محمد حمید شاہدکہتے ہیں کہ ’ثروت اپنی نظموں میں نئی نئی مثالیں بناتی ہیں ، الگ سا لہجہ تراشتی ہیں اور زبان مختلف کردیتی ہیں‘۔شاہدہ حسن کہتی ہیں کہ’ ان کی شاعری میں عہد حاضر کی ایک باشعور باخبر عورت کی باطنی نا آسودگی نمایاں ہوتی ہے۔‘ ثروت کہتی ہیں کہ’ حرف لکھنا ہی نہیں کافی ہے۔آؤ اب حرف مٹایا جائے۔‘

باب عابد معزمیں کئی قیمتی مضامین ہیں۔حکیم خورشید احمد شفقت اعظمی کہتے ہیں کہ ’ڈاکٹر عابد معز ایک مسیحا نفس ادیب ہیں۔ وہ نہ صرف مزاح نگار ہیں بلکہ اردو زبان میں طبّی مضامین لکھتے رہے ہیں۔شروع میں ان کے مضامین نہ صرف حیدرآباد میں بلکہ سعودی عرب سے شائع اردو نیوز اور اردو میگزین میں بھی شائع ہوئے۔‘

پروفیسر قندیل نے ان کی شگفتہ افسانہ نگاری کی نشاندہی کی ہے۔ان کے اظہار کو اپنی تحریر میں دہرا یا ہے ، ’’ میں پیشے سے طبیب ہوں شوق سے ادیب ہوں۔‘‘ پروفسیر ظہیر لکھتے ہیںکہ ’ڈاکٹر معز نے مضمون نگاری ، انشائیہ نگاری اور افسانہ نگاری کے ساتھ ہی کالم نگاری میں بھی اپنی کامرانیوں کا پرچم لہرایا۔ان کا افسانوی مجموعہ حقیقت اور زندگی کے قریب ترین ہے۔‘ ڈاکٹرفیروز عالم لکھتے ہیں کہ ’ڈاکٹر عابد معز پچھلی چاردہائیوں سے خاموشی کے ساتھ اد ب کی خدمت کررہے ہیں۔انھوں نے عوام کے لیے کئی اہم کتابیں تصنیف کی ہیں۔‘ پروفیسر فاطمہ بیگم پروین اپنے مضمون میں لکھتی ہیں کہ ’ڈاکٹر عابد معز خود نہیں لکھتے بلکہ ان کی بے چینی ، بے قراری اور اضطرابی جذبہ ان سے مضمون لکھواتا ہے۔ان کی دوربینی اردو زبان وادب سے تحریری طورپر ہر لفظ سے ٹپکتی ہے۔‘

حکیم وسیم احمد اعظمی لکھتے ہیں کہ ’ڈاکٹر معز کے مزاح کا دائرہ کل واثر بڑا وسیع ہے۔ ان کی خدمات کے اعتراف کا ایک ماحول بن رہا ہے۔ مزاح میں عہدِ یوسفی کے بعد جو عہد بنے گا اس میں ڈاکٹر معز کی باتیں ہوں گی۔‘فاروق طاہر لکھتے ہیں کہ ’کسی زبان کے عروج میں اصطلاح کا اہم کردار ہوتا ہے۔اردو زبان میں توضیحی فرہنگ غذا اور تغذیہ پر مبنی اصطلاحات سازی اور تشریحات پر اپنی نوعیت کا پہلا منفرد کام ہے جس کے لیے عابد معز بجا طورپر مبارکباد کے مستحق ہیں۔‘

باب حنیف ترین میں معروف نقاد نظام صدیقی صاحب  اپنے مضمون ’نظمیہ تخلیقیت کا سدا بہار دل افروز سخن ور‘ میں لکھتے ہیں کہ ’ڈاکٹر حنیف ترین اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کے مابعد جدید تاریخی تناظر میں خاص طورپر نئے عہد کی تخلیقیقت کے زندہ رخشندہ سخن ور ہیں۔ ان کے غیر معمولی حسّاس اور تخلیقی آگہی میں شعریات باہم دیگر ایک ہوکر فروزاں ہے۔‘

فاروق نازکی اپنے مضمون دھرتی پوجا کی ایک اور مثال میں لکھتے ہیں کہ ’صلاح الدین پرویز ، حنیف ترین کے یہاں ایک سے زیادہ اسالیب کی نشان دہی ہوتی ہے ۔حنیف ترین کے لہجے میں یک رنگی نہیں بلکہ ایک واضح اور غیر مبہم تنوع ہے۔‘اسلم حنیف اپنے مضمون ’امن امتزاج اور اکیسویں صدی‘ میںحنیف ترین کا شعری مجموعہ ’ ابابیلیں نہیں آئیں‘ کے تعلق سے لکھتے ہیں کہ’اردو والے ابابیل کا لفظ مخصو ص چڑیا کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن حنیف ترین کے یہاں یہ لفظ غیبی مدد کے استعارے کے طو رپر استعمال ہوا ہے جو بغیر حرکت وعمل کے ممکن نہیں۔حنیف ترین نے ہم عصر ماحول اور زندگی کی سطح اور دل فریب منظر نامے سے ہٹ کر اس کے بطون میں اترنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔‘

حقانی ا لقاسمی اپنے مضمون ’ دیکھ دل کی زمین لرزتی ہے‘ میں لکھتے ہیں کہ ’حنیف ترین نے زلزلہ سریز کی نظموں میں صرف انسانی کراہوں کو قید نہیں کیا ہے بلکہ زمین کی چیخ وپکار کو بھی محسوس کیا ہے جو عرصہ سے مسلسل کائناتی عدم توازن یا گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہے۔یہ زلزلہ صحیح معنوں میں زمین کی اذیت کا اظہار تھا۔اس طرح یہ نظمیں اسی ارضی اذیت کا ادراک نامہ ہیں۔‘

فاروق ارگلی  اپنے مضمون ’ڈاکٹر ارمان نجمی‘ میں کہتے ہیں کہ ’ارمان نجمی عصری زندگی کی ناہموار یت اور ناعاقبت اندیشوں سے بے خبر ہیں جب کہ موجود مشینی زندگی پر گہری نظر رکھتے ہیں اور موجودہ زمانہ کے مشکل حالات کو اپنی شاعری کا جز بناتے ہیں۔حقیقت کے آئینے میں نجمی ہمارے عہد کے پوری طرح درد کے شاعر ہیں لیکن یہ درد انہیں کا ذاتی نہیں نہ ناکامی اور مایوسی اور حسرت نے بھی نہیں دیا ہے بلکہ یہ درد ڈاکٹر نجمی کو حالات اور وقت کی ستم ظریفیوں نے عطا کیا ہے اور اس غم نے دیا ہے جو ایک پورے زمانے کا المیہ ہے۔‘

مشرف عالم ذوقی ’بلند اقبال میرا بھائی، میرا دوست اور ایک بلند افسانہ نگار‘ میں لکھتے ہیں کہ’ ڈاکٹر بلند اقبال کی کہانیوں میں ایک نئی دنیا آباد ہے۔یہ کہانیاں پہلی قرأت میں اپنے مفہوم واضح نہیں کرتیں۔ہاں دوسری قرأت میں جب کہانی طلسم ہوشربا سے باہر آتی ہے تو زندگی کے کسی نئے فلسفے کو جاننے جیسی حیرت ہمارے پاس ہوتی ہے۔ہم اس تحریر سے وقتی طورپر زخمی بھی ہوتے ہیں۔پھر اچھے انسان کی طرح دھند میں راستہ بھی دکھائی دینے لگتاہے اور یہی بلند کا کمال ہے۔‘

محمد رکن الدین اپنے مضمون ’ڈاکٹر تقی عابدی ، ادب کا مریض اور صحت کا طبیب‘ میں لکھتے ہیں:’ ڈاکٹر عابدی موجودہ دور میں اردو ادب کا ایک معتبر نام ہے۔وہ پیشے کے اعتبار سے طبیب (ڈاکٹر) ہیں وہ ہمیشہ طب سے وابستہ رہے ہیں لیکن آپ کو شہرت ادب کے میدان میں ملی۔ انیسیات، دبیریات، اقبالیات،اور غالبیات کے ساتھ ساتھ فیض فہمی وحالی شناسی پر ان کی گہری نظر ہے۔‘

ان کے علاوہ ڈاکٹر نسیم نگہت (مہوش) عبدالمعز شمس(احمد سجاد)، کمال مدراسی ، اعجاز مدراسی( عابد معز)نسیم انصاری (نایاب حسن)فہیم منصوری، (عمران عاکف خان)ضیاء عالم (نشاں زیدی) اسلم حبیب(نشاط حسن)، شفیق الرحمن (کنیز فاطمہ)، راشد فریدی (ڈاکٹر داؤد محسن)پر بھی مضامین ہیں۔ عابد معز اور ڈاکٹر عزیز احمد سے بالترتیب محبوب خاں اصغر اور اشفاق عمر گورکھپور کے انٹرویوز شامل اشاعت ہیں۔

’باب انداز بیاں‘ میں احمد علی برقی اعظمی، شافع قدوائی، شکیل رشید، نایاب حسن قاسمی، مناظر عاشق ہرگانوی، زبیر احمد بھاگلپوری ، عبید الکبیر، قیصر زماں، یاسمین رشیدی اور آصف انور علیگ کی تحریروں سے یک موضوعی مجلہ انداز بیاں کی انفرادیت ، اہمیت اور افادیت سامنے آتی ہے۔

انداز بیان کے اخیر میں بابِ انیقہ ہے۔معروف ادیب حقانی القاسمی کی بیٹی جو ذاکر حسین میموریل اسکول میں درجہ ہفتم کی طالبہ تھی ۔2ستمبر 2019 کو بروز پیر اچانک انتقال کرگئی ۔اردو حلقوں میں شدید غم کا ماحول تھا۔بڑی تعداد میں لوگ ہولی فیملی اسپتال پہنچے، بیٹی شاہین باغ  قبرستان میں سپرد خاک کی گئی۔نماز جنازہ میں ادباء، شعرا ، اساتذہ کے علاوہ بڑی تعداد میں صحافی ، سیاسی ،سماجی اور ملی رہنماؤں نے شرکت کی۔ماحول شدید غم میں ڈوبا ہوا تھا۔کثیرتعداد میں تعزیت ناموں کا مسلسل سلسلہ شروع ہوا۔ اتنے بڑے حادثے کے بعد کہنا اور لکھنا کس قدر مشکل ہے۔اللہ تعالیٰ والدین اور متعلقہ خاندان کے لوگوں کو صبر عطافرمائے۔اللہ کسی ماں باپ کو وہ دن نہ دکھائے ۔تعزیت نامے کثیر تعداد میں ملک کے مختلف حصوں سے اس رنج وغم کے سانحہ پر موصول ہوئے ہیں۔بیرونی ممالک سے بھی تعزیت نامے آئے جو ان کے دکھ کو بیان کرتے ہیں۔اسی باب میں ڈاکٹر احمد علی برقی  کے غم میں ڈوبی یہ سطور:

دختر معصوم حقانی انیقہ چل بسی

بجھ گئی چشم زدن میں اس کی شمع زندگی

اور معروف شاعرہ صبیحہ سنبل نے اس طرح اپنی تعزیت کا اظہار کیا

یہ سانحہ تو بڑا دل خراش گزراہے

وہ میری جاں سے پیاری انیقہ کو

کہ جیسے چھین کے ہاتھوں سے لے گیا کوئی

اندازہ بیان کا یہ شمارہ دستاویزی ہے۔ امید ہے کہ ارباب نظر اس کی خاطر خواہ پذیرائی کریں گے۔

رسالے کے لئے رابطہ:

9891726444

9015698045

 

مبصر: محمد خلیل

سائنس داں، وسابق مدیر رسالہ’ سائنس کی دنیا‘ نئی دہلی

andaz e bayanHaqqani al qasmiادبی میراثانداز بیاںحقانی القاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اصلاح خود سے کیجئے- حنا خان
اگلی پوسٹ
دیوار – فیصل ہاشمی

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں