Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 29, 2022
by adbimiras جنوری 29, 2022 0 comment

شمیمؔ انجم وارثی کے قطرہ قطرہ نعتیہ اشعار کی مشک – علی شاہد دلکش

          وطن عزیز ہندوستان میں گنے چنے شاعر و ادیب ہیں جن کی قدر شناسی ان کی معاصر ادبی دنیا میں مادر وطن کے ساتھ ساتھ سرحد پار بھی کی گئی ہو۔ ان ہی معدودے چند میں ایک باحیات شاعر کو دنیائے شعر و ادب شمیمؔ انجم وارثی کے نام سے جانتی و پہچانتی ہے جن کی قدر شناسی میں پڑوسی ملک پاکستان کے ڈاکٹر خاور چودھری نے کتاب "شہر ِ یار ادب : شمیم انجم وارثی” مرتب کیا۔ نیز ہمارے ہندوستان میں سال 2017ء میں شائع ہونے والی کتاب "شمیم انجم وارثی: شخصیت اور فن” (مصنف : وقار قادری مرحوم) کو ڈاکٹر اقبال حسین(مدیر سہ ماہی رنگ) نے ترتیب دیا۔ ادبی چپقلش سے بعید دیڑھ درجن سے زائد شعری و ادبی کتابوں کے مصنف ہیں شمیمؔ انجم وارثی۔ ان میں تین کتابیں "روپ روپ تجلی” – 1993ء ، "حرف حرف خوشبو” – 2010ء  اور "قطرہ قطرہ مشک” – 2021ء نعتیہ کلام کا مجموعہ ہیں۔ دراصل کتاب "قطرہ قطرہ مشک” حمد ، نعت اور مناقب پر مشتمل ہے۔ یہ مصنف کی نعتِ رسولِ پاک سے گہری عقیدت اور متانت کی دلیل ہے۔ اس قدر تقدیس آمیز اظہارِ فکر و تخیل وہی کرسکتا ہے جس کا قلب رب العالمین کی عبودیت ، اللہ کے حبیب رسولِ مقبول کی محبت و عقیدت اور اولیاء  اللہ کے جذبۂ عشق سے سرشاری و شادابی کا حامل ہو۔ اپنی بات کو مزید استحکام دیتے ہوئے واضح کر دوں کہ اس ضمن میں موصوف شاعر کی نعتیہ تخلیقات کے مزید تین مجموعے ” سبز سبز گنبد” (نعتیہ رباعیات) ، "خواب خواب خضریٰ” (نعتیہ کلام) اور "روشن روشن لہجہ” (نعتیہ کلام) ہنوز منتظر ِ اشاعت ہیں۔ لہذا بلا مبالغہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ شمیم انجم نے اللہ کے حبیب و رسول رحمت اللعالمین کی بے حد عقیدت و خلوص کے ساتھ رب العالمین کی عبدیت سے اپنا تصور منور کر رکھا ہے۔ اس تناظر میں قطرہ قطرہ مشک کی زیر نظر حمدیہ رباعی کو دیکھیں:

تسکینِ دل و جاں ہے عبادت تیری                ایماں ہے کہ ایماں ہے محبت تیری

رکھ لینا خدایا تو بھرم سجدوں کا          کافی ہے مرے واسطے رحمت تیری

مخصوص بحر و اوزان پر مبنی چار مصرعوں والی رباعی کٹھن تر صنف ِ سخن ہے۔ اس محدود و متعین صنف میں خالقِ کائنات اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف کرنا انتہائی مشکل امر ہے۔ مگر موصوف شاعر نے رباعی کے قالب میں رب العالمین اور اس کے محبوب کی شان میں اظہار عقیدت و جودت پیش کر خوب اپنا لوہا منوایا ہے۔  اس ضمن میں شاعر کی خالص بندگانہ حسیت و فکر میں ڈوبی ایک اور حمدیہ رباعی پیش نظر ہے:

تا زندگی مولا میرا معمول رہے           ہر سانس ترے ذکر میں مشغول رہے

مانگوں نہ کبھی اپنی عبادت کا صلہ                  دامن میں میرے خار رہے پھول رہے

مقبول و معتبر شاعر شمیمؔ انجم وارثی نے کثیر الاصنافِ سخن میں نعتیہ اشعار کہنے کی کامیاب طبع آزمائی کی ہے۔  ان کی متنوع نعتیہ تخلیقات میں لفظیات نکھری ہوئی ہیں۔ موصوف نے بہت ہی سادہ، سہل اور قابلِ فہم زبان میں اشعار کہے ہیں۔ نعت کیا ہے ، زیرِ سطر لطیف انداز میں خوب کہی گئی نعتیہ رباعی سے محظوظ ہوں:

بے جان فضاؤں کی صدا نعت پاک                خاموش سمندر کی ندا نعت پاک

اک جان سی پڑ جاتی ہے ہر شئے میں جب            پڑھتی ہے مدینے کی ہوا نعت پاک

شمیمؔ انجم وارثی نے ایک سچے اۡمتی ہونے کا کردار نبھاتے ہوئے اپنے خیالات میں سمائی ہوئی پاکی اور سچائی کا اظہارِ التفات بھی کیا ہے۔ انہوں نے جس قدر پاکیزہ تفکرات کو شعری پیرہن میں نظم کیا ہے، ان میں اولاً تو پوری احتیاط کو مدِنظر رکھا ہے۔ اور پھر حضور نور کے دربار میں ہمیشہ سر کے بل چلنے کی آرزو بھی کی ہے۔ ثبوت کے طور پر نعتیہ چار مصرعے دیکھیں:

پھولوں میں تازگی ہے بہاروں میں ہستیاں        نعت رسول پڑھتی ہیں طیبہ کی تتلیاں

رکھ کر میں سر پہ کرتا طوافِ جہاں  شمیمؔ            مل جاتیں مصطفیٰ کے جو پاؤں کی جوتیاں

موصوف شمیم انجم کی شعری کائنات میں مختلف رنگ و نوع والے اتنے سارے نعتیہ اشعار کا خزانہ ہے کہ پڑھتے جائیں اور سبحان اللہ سبحان اللہ کا ورد کرتے سر دھنتے رہیں۔ واضح ہو کہ ان اشعار کی تخلیقیت میں فکر و نظر ، خیال و جذبہ اور لفظ و معانی کے درمیان ربط و سلاست قابل داد کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزید برآں قرأت و مطالعات کے بعد ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نعت رسول لکھنا اور توصیفِ نبی کرنا محترم نے اپنا مقصدِ حیات بنا رکھا ہے۔ شمیم صاحب اس کا شعری اظہار یوں کرتے ہیں:

اوصافِ نبی  اور  شہ ِ نور کی ذات          تسکین ِ دل و جاں ہے یہی وجہہ نجات

لکھنے دے مجھے نعت ِنبی لکھنے دے                  توصیفِ نبی ہے مرا مقصودِ حیات

شمیم ؔانجم وارثی کی نعتیہ رباعیات اۡن کی مذہبی تربیت اور شخصی عقیدت کا آئینہ دار ہیں۔  خانقاہی رنگ میں کہے گئے ان کے صوفیانہ اشعار بھی عاشقانِ بزرگانِ دین کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں۔ اۡنھوں نے شعری لبادے میں جی جان سے مقصود الذکر مضمون کو پیش کیا ہے اور نعتِ رسول کی فنی روایات کی پاس داری کے ساتھ ساتھ اس میں ندرت ، تازگی اور رعنائی کا بھی اہتمام کر رکھا ہے۔   مثال کے طور پر مندرجہ ذیل نعتیہ رباعی ملاحظہ فرمائیں:

تکمیل ِ عبادت ہے محبت ان کی           تعظیم ِ رسالت ہے نبوت ان کی

اس بات پہ ایمان و یقیں ہے بیشک                 فردوس میں لے جائے گی نسبت ان کی

زیر مطالعہ حمدیہ ، نعتیہ اور منقبتی رباعیوں کا مجموعہ "قطرہ قطرہ مشک” شمیم انجم وارثی کی شاہکار شعری و ادبی تخلیق ہے۔  اس میں بشمول حمد و نعت موصوف نے تبرکا َ َ پنجتن پاک، آل ِ رسول، سیدی گھرانے اور اولیاء اللہ کی بارگاہ اقدس میں بشکل رباعیات خوب مناقب رقم کرکے انتہائی عقیدت و احترام کا مظاہرہ کیا ہے۔  متذکرہ کتاب کی ایک منقبتی رباعی سیدالشہداء حضرت امام حسین  علیہ صلوٰۃ و السلام سے منسوب ملاحظہ کریں:

آداب شریعت ہیں حسین ابن علی                 ناموسِ شہادت ہیں حسین ابن علی

اللہ رے ہیں پشت ِ نبوت پہ سوار                  محبوب ِ رسالت ہیں حسین ابن علی

اولادِ رسول پاک، سیدی خانوادے، اولیاء اللہ ، مومنین ِ کرام اور بزرگانِ دین سے گہری عقیدت نیز شاعری موصوف شاعر کو وراثت میں ملی ہے۔ تذکرہ خیر میں انکشاف ہوا کہ ان کے دادا رسول میاں مرحوم’کجری’ کے استاد شاعر تھے مزید پدر بزرگوار عبدالعزیز مرحوم بھی خوب طبع آزمائی کرتے تھے۔  ان کے والد بزرگوار عموماً گول گھر، جگتدل شریف میں حضرت کریم شاہ داتا علیہ الرحمہ کے دربار میں عقیدتاً حاضری دیتے۔  فرزند کو بھی لڑکپن میں دو تین بار ساتھ لے کر ان کا آنا جانا ہوا۔  ایک روز کجری کے پروگرام کی وجہ سے حاضریٔ دربار غیر یقینی لگا تو انہوں نے فرزند ارجمند کو جاد ہ ٔراہ دے کر حاضری و پیشی کے لیے تلقین کر دی۔ برخوردار محمد شمیم جگتدل شریف پہنچ کر حضرت کریم شاہ داتا کے دربار کے سامنے سے شیرنی و اسباب ِ نذر و نیاز جب خرید لیا تو نہ جانے کون سی کشش ان کے قدم حضرت داتا کے مزار کی جانب چلنے کے بجائے  انہیں حضرت سید الحاج دیوانہ شاہ وارثی کے مزار اقدس تک لے پہنچی۔ وہاں موجود مجاور حضرت یوسف شاہ وارثی نے ان سے کہا لاؤ بابو، شیرنی! نیاز کروانا ہے نا؟  مقصدِ حاضری کی تکمیلیت کے بعد بزرگ نے پوچھا بابو کچھ لکھتے بھی ہو ؟ تو کم سن شمیم نے کہا ٹوٹا پھوٹا لکھ لیتا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں پر بات نہیں بنتی۔ تب محترم مجاور نے کہا آئیے صاحبِ مزار سے قلم اور سخن کی برکت کے لیے دعا کی عرضی کروں تاکہ اللہ شہر ِ علم اور باب العلم کے وسیلے سے کچھ نواز دے۔ آپ کو بتا دوں صاحب مزار حضرت الحاج صوفی سید دیوانہ شاہ بھی شاعری کرتے تھے اور بشیرؔ تخلص کیا کرتے تھے۔ لہذا شمیم صاحب اس در کے گداگر ہوکر رہ گیے اور اس طرح دربار کا فیضان بھی ملتا رہا۔ نتیجتاً وقت گزرتے وہ ریاست گیر سے ملک گیر ہوتے ہوئے عالمگیر شہرت یافتہ ہوگئے۔ موصوف نے اس کا اعترف بھی "قطرہ قطرہ مشک” کے صفحہ نمبر 56 یوں کیا ہے:

ہے سر پہ کھڑی دھوپ، ردا آپ کی ہے                 "دیوانہ پیا” تن پہ قبا آپ کی ہے

وہ فکر سخن ہو کہ ہو آہنگ سخن           جو کچھ ہے مرے پاس عطا آپ کی ہے

بعد اذیں شمیم انجم حضرت حاجی بابا حسرت علی شاہ وارثی کی مریدی میں آکر وارثیہ سفر کے بعد محمد شمیم انصاری  سے شمیم انجم وارثی ہوگئے۔  وارثی سلسلے سے وابستگی کے بعد انہوں نے اعلیٰ درجے کی صوفیانہ شاعری کا مظاہرہ کیا ہے۔ نعتیہ و صوفیانہ شاعری کی برکت سے آج شعری و ادبی دنیا کے اس بام عروج پر پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے معاصرین کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے۔  پھر بھی انہیں سب سے بڑا یا اچھا شاعر ہونے کا دعویٰ نہیں۔اور نہ ہی کسی قسم کے زعم برتری میں مبتلا ہیں۔ آف لائن متعدد عالمی اور آل انڈیا مشاعرے، کوی سمیلن اور نعتیہ مشاعرہ پڑھنے والے ، ملکی اور غیر ملکی اصناف میں شاعری کرنے والے مشہور و معروف شاعر کی یہ انکساری قابل تحسین ہے۔  یہ سب بارگاہ اقدس میں مانگی گئی دعاؤں کی برکت و قبولیت کا ثمرہ ہے جیسا کہ شمیم انجم وارثی بحیثیت رباعی گو رقمطراز ہیں۔

ادنی ہوں مجھے برتر وبالا کر دے                  یا رب مجھے ہم عصروں میں اعلی کر دے

تاریکیاں شب کی نہ ستائیں مجھ کو                   جیون میں یوں میرے بھی اجالا کر دے

شمیم انجم وارثی زود گو اور کثیرالجہات شاعر و ادیب ہیں۔ بسیار نویس مشاقِ ادب کی حیثیت سے شعری و ادبی دنیا میں ان کی شناخت متنوع شاعر کی سی ہے۔ انہوں نے ملت اسلامیہ کے زوال کے وجوہات میں مسلکی منافرت اور نظریاتی انتشار و شدت پسندی کے پیش نظر فلاں مسلک والوں کے ذریعہ سردار انبیاء کی عظمت گھٹانے اور مخصوص مسلکی پیروکار کے ذریعہ فخر ِ موجودات کی شان و عظمت بڑھانے کے خلفشار پرکیا خوب نعتیہ رباعی کچھ اس طرح کہی ہے:

قد  کوئی  محمد  کا گھٹا تاکیسے       قرآن سے آگے کوئی جاتاکیسے

حق نے نہ کیا دوسرا پیداان سا  تمثیل کوئی ڈھونڈکے لاتا کیسے

موصوف متذکرہ صنفِ سخن کے علاوہ حمدیہ دوہے، حمدیہ ہائیکو، نعتیہ ہائیکو، نعتیہ دوہے، نعتیہ دوہا غزل، نعتیہ تنکا، نعتیہ کہہ مکرنیاں، نعتیہ گیت اور نعتیہ ماہیے جیسی ہیئتی اصناف کے ذریعے  اپنی شاعری کے کینوس میں متنوع فکر و فن کی شمعیں روشن کیے ہوئے ہیں۔لہذا یہ منظوم شعری فنکاریاں ان کے فکر و شعور میں تجسّس اور اظہارات میں تنوع کا احساس دلاتا ہے۔امید قوی ہے کہ "قطرہ قطرہ مشک” کی بوئے سخن شعر و ادب کی وسعتوں کو عبور کرتے ہوئے جہانِ ارباب و سخن کو چونکنے اور داد وتحسین دینے پر مجبور کر دے گی۔

 

تحریر: علی شاہد دلکش ،  کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج

alishahiddilkash@gmail.com  —  موبائل :8820239345

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تاریخی شہر پیٹھن میں عورتوں نے قائم کی بچوں کی پہلی لائبریری… مشن مریم مرزا محلہ لائبریری کی 26 ویں لائبریری کا افتتاح
اگلی پوسٹ
نئی تعلیمی پالیسی کا نفاذ،اب طلبہ دہلی یونیورسٹی سے نہیں کرسکیں گے ایم فل

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں