Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

شوکت عظیم کی شعری کائنات – نسیم اشک

by adbimiras مئی 6, 2022
by adbimiras مئی 6, 2022 1 comment

مغربی بنگال کی سر زمین علم و ادب کا گہوارہ ہے ۔مختلف زبانوں کا ادب یہاں فروغ پایا لہذا اس بنیاد پر مغربی بنگال ادب کا گلستاں بھی  ہے۔مغربی بنگال کی ریاست ہگلی کا اردو ادب کے فروغ میں بہت اہم رول رہا ہے۔ہگلی سے کئی اردو رسالے ،کتابیں ،کتابچے شائع ہوتے رہے ہیں جن  میں کچھ اب بھی جاری ہے۔کئی معزز ادبی شخصیات کا یہ مسکن ہے۔اس ریاست کی مٹی بڑی زرخیز ہے۔شاعری ،نثرنگاری،صحافت،ترجمہ نگاری کے علاوہ درس و تدریس سے جڑے افراد مسلسل تن دہی سے اپنے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔گاہے گاہے مشاعروں کی محفلیں،تقسیم انعامات کی مجلسیں،تعلیمی و ثقافتی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں۔پورے بنگال اور بنگال کے باہر اپنی صلاحیت کے جوہر دکھانے والے شعراء و ادباء میں شوکت عظیم ایک اہم نام ہے ۔موصوف کی پہچان ترجمہ نگار کی حیثیت سے مستحکم ہے مگر اس مضمون میں انکی ترجمہ نگاری سے کوئی علاقہ نہیں بلکہ ان کی شاعری  کے حوالے سے گفتگو مقصود ہے۔
اصل نام شوکت علی اور قلمی نام شوکت عظیم ہے۔انہیں حرمت ألا اکرام،علقمہ شبلی اور شہود عالم آفاقی جیسے استاد شعراء سے شرف تلمذ حاصل رہا۔
شاعری دل کی آواز ہوتی ہے اور ایک شاعر اپنے دل کی آواز کی ترسیل کی خاطر شاعری کو وسیلہ اظہار بناتا ہے۔شوکت عظیم کی شاعری میں تجربات و مشاہدات کے مواد وافر مقدار میں ملتے ہیں جس سے انکی شاعری میں حقیقت نگاری کا پہلو ابھرتا ہے۔ان کا ماننا ہے کہ
زمانے کا چلن اچھا نہیں ہے
تو کیا سچ ہمیں کہنا نہیں ہے
شاعر ہو کہ ادیب اپنے عہد کے،اپنے وقت کے حالات سے اگر بے خبر رہے تو وہ ادب کے تقاضے کو پورا نہیں کرسکتا وہ ادب کہ جس میں عہد تصنیف کی تصویر نہ ہو بے معنی اور رسمی ہوتی ہے۔زندگی کی رنگینیاں بیان کرتے وقت اس کی نظر بے رنگ نظاروں پر بھی ہو جس کا ماتم بپا ہو اور جو ایک حلقے کو اپنی تنگ نظری اور بیجا ظلم و ستم سے گھائل کر چکا ہو۔حقیقت سے چشم پوشی اور حال سے فرار ایک سچے ترجمان وقت کا شیوہ کبھی نہیں ہو سکتا۔موصوف کی زندگی ایسے ماحول میں گزری ہے جہاں انہوں نے غربت و افلاس کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ٹکڑے ٹکڑے میں جیتے لوگوں اور قسطوں میں مرتے لوگوں کو چھو کر دیکھا ہے اور اپنی قلم سے اس کیفیت کی تصویر ہو بہو کھینچ دی ہے،خیالات کے اظہار میں حقیقت نگاری کو ملحوظِ خاطر رکھا۔
وہ خودکشی حرام سمجھتا رہا مگر!
شدت وہ بھوک کی تھی کہ بس زہر کھا لیا
شوکت عظیم کی شاعری میں لفظوں کی ہنر کاری سے زیادہ احساس کی ترجمانی ملتی ہے وہ پیغام دینے کے حق میں نہیں ہے بلکہ اپنی شاعری  کو ایک آئینے کی طرح پیش کرتے ہیں اور ان تصاویر کو زمانے کے سامنے رکھتے ہیں جیسا کہ انکی آنکھوں نے دیکھا ہے۔جب بات عام سے تخاطب کا ہوتا ہے تو لہجہ بھی عام رکھنا ہوتا ہے اور سیدھے سادھے الفاظ میں گہری باتیں کہہ جانا فن شاعری کی بہترین مثال  کے ساتھ شاعری کا عصری تقاضہ بھی ہوتا ہے۔بڑے شعراء کے یہاں یہ خوبی ملتی ہے وہ گہری رمز کی باتیں آسان لفظوں میں بول جاتے ہیں۔شعر گوی کا مقصد گر اپنی بات ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچانی ہو تو شعر گوئی کے وصف میں سلاست کے ساتھ صاف گوئی اور سلیس زبان کا استعمال نہایت ضروری ہو جاتا ہے ورنہ وہ حلقہ مخصوص تک محدود ہوکر رہ جاتا ہے جبھی تو علم و دانائی کی باتیں عام فہم الفاظ میں ہوا کرتی ہیں۔
بیچ دی جس نے اپنی خودداری
بس یہ سمجھو کہ مرگیا وہ شخص

پانی پہ چند لہریں ابھر کر ہوئیں خموش
اب ایسے انقلاب سے حاصل بھی کیا ہوا

اوروں کے خدوخال پہ ہنسئے مگر جناب
اپنا بھی آئینے میں ذرا چہرا دیکھئے
انسان اپنا محاسبہ خود بہتر طریقے سے کر سکتا ہے۔انسان کا ضمیر اس کا صحیح فیصلہ کرتا ہے۔ضروری نہیں کہ لوگ جسے اچھا کہے وہ اچھا ہے اور جسے برا کہے وہ برا۔انسان کا ضمیر گر مطمئن ہو تو پھر کسی دوسرے کی گواہی معنی نہیں رکھتی۔شاعر نے اس خوبصورت نقطے کو یوں پیش کیا ہے۔

صد شکر ہے ضمیر بہت میرا مطمئن
کہتے ہیں لوگ مجھ کو تو کہتے رہے برا

انسان کی زندگی نشیب و فراز کے مراحل سے گزرتی ہے۔حالات کبھی نازک ترین بھی ہو جاتے ہیں اور ایسی صورتحال میں انسان گمرہی کی جانب مائل ہوجاتا ہے۔گمرہی اس لئے کہ اعتماد کا فقدان سے اکثر ایسی صورتیں درپیش ہوتی ہیں۔شاعر ایسی صورتحال میں مثبت سوچ رکھنے کی بات کرتا ہے ،اعتماد کا مظبوط ہونا سرخروئی کا باعث ہوتا ہے۔ہار اور جیت کے پہلے اعتماد کا ہونا اسد ضروری ہے۔انسان کا قوت ارادی مظبوط ہو تو بگڑتے ہوئے کام بننے لگ جاتے ہیں۔

جوہر اعتماد کھو بیٹھا
اپنے سائے سے ڈر گیا وہ شخص

موصوف کی شاعری میں زندگی کا تلخ تجربہ بھی ملتا ہے پر زیست سے بیزاری نہیں ملتی۔مقطے کے اس شعر میں شاعر نے ایک تلخ حقیقت بیان کیا ہے کہ آج دوستی،خلوص،محبت بس نام کے ہی رہ گئے ہیں دکھ کے بادل چھاتے ہی ایسے خلوص و محبت کی چمک ماند پڑ جاتی ہے۔

شوکت خوشی کی چھاؤں میں ہمدرد تھے بہت
رنج و محن کی دھوپ میں  ہوں تنہا دیکھئے

موصوف کا شعری لہجہ شگفتہ اور سادہ ہے۔خیالات کے بیان میں پیچیدگی نہیں ملتی اور قاری بغیر دماغی کسرت کے مفہوم تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔الفاظ مانوس اور عام بول چال کے ہیں۔ موصوف کی شاعری میں سادہ بیانی جادوبیانی تو نہیں کرتی مگر احساس کے رگ و پے کو متحرک ضرور کرتی ہیں۔احساس کے دریچے وا کرتی ہے اور ان احساس کے دریچوں سے ہم اپنی دنیا میں جھانکتے ہیں ان تمام چیزوں کو ،واقعات کو،نظاروں کو، بہ چشم شاعر دیکھتے ہیں اور تب ہمیں یہ احساس بھی ہوتا ہے کہ شاعری لفظوں کی ہنر کاری نہیں بلکہ احساس کی بہترین ترجمان ہے۔دلوں کو متحرک کرنے کا سامان بھی ہے۔ شاعر نے دور ارتقا کا کیا خوب نقشہ کھینچا ہے۔

ہر شخص کشت وخون میں ہے الجھا دیکھئے
اس دور ارتقا کا ذرا نقشہ دیکھئے

پھر تیز چل رہی ہے ہوا انتشار کی
اے ماں تو اپنے بچوں کو آکر سمیٹ لے

حوصلہ زندگی کا دوسرا نام ہے۔مصیبت لاکھ بڑی ہو پر امید اور حوصلے اسے پسپا کردیتے ہیں۔یہ امید ہی تو ہے جو گہراتی رات میں بڑھتے درد کو یہ سمجھانے میں کامیاب ہو جاتی ہے کہ صبح قریب ہےاور حوصلہ توانائی کا مرکز ہے۔موصوف کی شاعری میں حوصلے اور امید کے دئے جلتے دکھائی دیتے ہیں۔

شکنجہ کس لے شوکت لاکھ اندھیرا
اجالے کو کبھی دبنا نہیں ہے

شوکت عظیم ان کی بھی بڑھ جائیں قیمتیں
بے مول پتھروں کو جو آذر سمیٹ لے

اردو شاعری میں محبوب جفا پرست ہونے کے ساتھ تغافل پسند بھی ہوتا ہے۔شاعر کو بھی محبوب کی اس ادا سے شکایت ہے وہ کہتے ہیں۔

ٹوٹ گیا ہے دل کا شیشہ
تیرے تغافل کے پتھر سے

اس شعر میں الفاظ کا خوبصورت التزام کیا گیا ہے۔دل کو شیشہ اور تغافل کو بطور  پتھر پیش کرنا شاعر کے شعری ذوق کے ساتھ گہری بصیرت کا بھی واضح اشارہ ہے۔

موصوف کی ایک نظم بعنوان "رزق” ایک درد انگیز نظم ہے۔شاعر نے اس نظم میں ایک ایسے شخص کی حالت کو پیش کیا ہے جس کی روزی مقرر نہیں اور روز اسے اپنے حصے کی روزے تلاش کرنی پڑتی ہے۔پورے گھر کی کفالت کی ذمہ داری اس کے روز قسمت سے ملنے والی روزی پر منحصر ہے۔جب وہ خالی ہاتھ گھر لوٹتا ہے تو گھر میں رونے کی آوازیں بلند ہونے لگتی ہیں۔جس کو سن پڑوس کے معزز حضرات چلے آتے ہیں کیونکہ انکی عبادت اور نیند میں خلل پڑتا ہے۔وہ چاہتے ہوئے بھی ان سے نہیں الجھتا اس کے سامنے اسکی شرافت کھڑی ہوجاتی ہیں۔ایک تو روزی نہ ملنے کا غم دوسرا لوگوں کے طعنے جو گونگے اندھے بہرے بھی ہیں۔اگر وہ اندھے گونگے ،بہرے نہ ہوتے تو بچوں کے رونے کی آواز کو بخوبی سمجھ سکتے مداوا نہ کرتے تو کم سے کم اپنی پرہیزگاری بھی نہیں دکھاتے۔مفلسی انسان سے انسانی خصلتوں کو چھین لیتی ہے اور جب یہ اپنی انتہا کو پہنچتی ہے تو سارے فلسفے بے معنی،بے سود لگتے ہیں۔شاعر کو یہ فکر لاحق ہے کہ اس کے گھر آج چولہا نہیں جلے گا ساتھ ساتھ وہ دل کو سمجھاتا بھی ہے کہ شائد اس کے حصے کی روزی آج رازق نے نہیں لکھا۔آج اس کے گھر کے لوگ آنسو پئیں گے۔نظم کے ابتدائی حصے ملاحظہ فرمائیں۔

مجھے آج روزی نہیں مل سکی ہے
مرے گھر میں پھر آج چولہا نہیں جل سکے گا
مرے گھر کے افراد پھر آج آنسو پئیں گے
مرے ننھے معصوم
بچوں کے رونے کی آواز سن کر
مرے کچھ پڑوسی،مری سرنزش کو
مرے گھر کے دروازے پر دیں گے دستک
مرے گھر کا یہ شور و غوغا
عبادت میں ان کی خلل ڈالتا ہے
مرے بچوں کی سسکیوں سے
اچٹ جاتی ہے نیند ان کی۔

نظم کا آخری حصہ   شاعر کے جذبۂ صبر و شکر کو ظاہر کرتا ہے جب وہ سوچتا ہے کہ آج خالق نے اس کی روزی نہیں لکھی ہے لہذا آج اس کے گھر چولہا نہیں جلے گا۔آج اس کا کنبہ پھر آنسو پئے گا۔وہ کسی بھی طرح کی شکایت نہیں کرتا نہ اپنی قسمت کی نہ اپنے رازق کی۔

اپنی شاعری میں خوبصورت احساس کو بسانے والے شوکت عظیم نے اپنا جو بھی شعری سرمایہ چھوڑا ہے وہ لائق  مطالعہ اور قابل تحسین ہے۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
"بچوں کی کہانیوں کا گلستان” کا مالی نذیر احمد یوسفی – نسیم اشک
اگلی پوسٹ
بچپن – عقبیٰ حمید

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

1 comment

محمد غلام حسین مئی 6, 2022 - 9:04 صبح

بہت عمدہ تخلیق۔۔۔۔اللّٰہ آپکو مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں