Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 5, 2020
by adbimiras نومبر 5, 2020 1 comment

اردو ڈرامے کی تنقید/ ڈاکٹر جاوید حسن –  مبصر:خان محمد رضوان

ڈراماایک قدیم صنف ادب ہے-عالمی ادب میں اس کا شمار فنون لطیفہ کی قدیم ترین ہیئتوں میں کیاجاتاہے-اصناف ادب میں یہ واحد صنف نہیں ہے جو اپنی وسعت،ہمہ گیری اور تہہ داری کی وجہ سے ہرعہد میں باعث کشش اورباعث دلچسپی رہی ہے-مگر معدودے چند اصناف میں یہ صنف بھی ہے- باوجود اس کے ڈرامے کی کوئی جامع تعریف نہیں کی جاسکتی- ماہرین ادب نے اپنے زاویہ فکر کے اعتبار سے اس کی مخلتف النوع تعریفیں کی ہیں-
ایس-ٹی-کالرج کے مطابق
"ڈراماحقیقت کا عکس نہیں،بلکہ فطرت کی نقالی ہے-”
جب کہ نقالی انسانی جبلت کا اہم خاصہ ہے- اور انسان اپنی اسی فطری جبلت نقل وحرکت کی وجہ سے جانا پہچانا جاتاہے-بہرطور یہ اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ ڈرامے کا تعلق صرف پڑھنے پڑھانے اور سننے سنانے سے نہیں ہے، اورنہ ہی لفظوں کا گورکھ دھندا ہے- علاوہ بریں اس کا تعلق دیکھنے اوردکھانے سے بھی ہے-جس کے لیے اسٹیج کا سجنا ہے حد ضروری ہوتاہے-اس کو اس طرح سمجھیے کہ ڈراما اور اسٹیج دونوں لازم وملزوم ہیں-
"اردو ڈرامے کی تنقید” ڈاکٹر جاوید حسن کی تحقیقی کتاب ہے-پیشتر ان کی ایک کتاب”محمد حسن کی ڈرامانگاری”کے عنوان سے شائع ہوکر مقبول ہوچکی ہے-جس میں انہوں نے محمد حسن کی ڈراما نگاری اور ان کے ڈراموں کا خوبصورت تجزیاتی مطالعہ  پیش کیا ہے-ان کا خاص میدان کار ڈراما تھئیٹر اور صحافت ہے-اس کے علاوہ ان کی کئی اہم کتابیں زیر طبع ہیں-امید ہے کہ انشاء اللہ یہ عنقریب ہی زیور طبع سے آٰراستہ ہوکر نذر قارئین کی جائیں گی-
"اردو ڈرامے کی تنقید” کے عنوان سے یہ کتاب کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل ہے- اس میں فن ڈراما نگاری،ڈراما کے موضوعات، اسالیب، امکانات،عناصر ڈراما اور ڈراما کے ارتقائی سفر میں درپیش مسائل کا خوبصورت محاکمہ پیش کیا گیاہے-
اس کتاب کو مصنف نے تین شق میں تقسیم کیاہے- وہ اس طرح ہیں-1- ڈرامے کا فن اور ارتقا-اس عنوان کے تحت ڈرامے کی خوبی بحثیت فن کیاہے؟ دیگر اصناف فن اور ڈرامے کے مابین اساسی فرق کیاہے؟ساتھ ہی ماہرین فن نے ڈرامے کی کیا تعریفیں کی ہیں؟ ڈرامے کے اجزائے ترکیبی کی توضیح بھی کی گئی ہے-اور مدلل طریقے سے بتایاگیا ہے کہ ڈرامے کے اجزائے ترکیبی میں پلاٹ کی کیا اہمیت ہوتی ہے؟ اور اس کے ایک ایک جز کی صراحت بڑی خوبصورتی سے کی گئی ہے-ڈرامے میں کردارکئی اعتبار اہمیت کے حامل ہوتے ہیں-اس میں کرداروں کی گوں نہ گوں اہمیت اور ضرورت کو بھی واضح کیاگیاہے-ساتھ ہی ڈرامے کی روایت اور ارتقا،اردرڈراما بنگال میں،اردو ڈراما بمبئی میں اور ڈرامے کی اقسام کے تعلق سے مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے-اس شق کی خاص بات یہ ہے کہ ذیلی عناوین قائم کرکے ایک ایک جز کو شامل کرنے کی سعی کی گئی ہے-مصنف نے اس بات کی بھی کوشش کی ہے ڈرامایا اس کے زیلی عنوانات سے متعلق اگر کوئی مختلف فیہ مسئلہ ہے تو وہ بھی اس بحث کا حصہ بن جائیں تاکہ کتاب کو تحقیقی اور تنقیدی حوالے سے اعتبار حاصل ہوسکے-
2-اردو ڈرامے کی تنقید:پس منظر اور ارتقا-اس ضمن میں ڈاکٹر جاوید حسن نے ڈرامے کے پس منظر کو بیحد خوش اسلوبی کے ساتھ پیش کیاہے- اور واضح کیا ہے کہ تخلیق اور تخلیق کار کاسماج سے رشتے کی نوعیت کیا ہوتی ہے اوریہ بھی کہ ڈراما کس طرح وجود میں آتاہے-اس سے احساس ہوتاہے کہ یہ عمل سے معرض وجود میں آنے والا فن ہے-اس کی تفصیل کی گنجائش تو نہیں مگر مصنف نے اس کا مطالعہ باریک بینی سے کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ڈرامے کاپس منظر سماجی،معاشی اور سیاسی بھی ہوتاہے-
اس کے بعد ڈرامے کے ارتقااور اس حوالے سے لکھی گئی کتابوں پر بھی عمدہ گفتگو کی گئی ہے- مصنف نے دوٹوک انداز میں اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اب تک ڈرامے کی منصفانہ تنقید نہیں کی گئی ہے-اور اس بات پر بھی تاسف کااظہار کیاہے کہ بحیثیت فن اس صنف پر زیادہ کام نہیں کیا گیا ہے-بلکہ اس فن کی جانب سے بے توجہی برتی گئی ہے-پروفیسر کوثر مظہری نے کتاب کی پشت پر لکھا ہے کہ:
"دراصل ڈراما نگاری تکنیکی اعتبار سے شاعری اور فکشن کی بہ نسبت قدرے دشوار ہے-جب ڈرامے ہی کم لکھے گئے توڈرامے کی تنقید بھلا کہاں لکھی گئی ہوگی-لیکن،اس فقدان اور بے توجہی کے باوجود گاہے گاہے ڈراموں پر تنقیدی نگارشات منظر عام پر آتی رہی ہیں-”
مصنف نے اس عنوان کے ذیل میں 19ویں اور20ویں صدی کے حوالے سے ڈرامے پرسیر حاصل گفتگو کی ہے-اور اس بات کا اظہارکیاہے کہ آزادی کے بعد اردوڈرامے کی تنقید میں واضح طور پر تبدیلی نظر آئی ہے جوکہ خوش آئند پہلو ہے-
3-اردو ڈرامے کی تنقید:تحقیقی تنقیدی مطالعہ-یہ کتاب کا آخری حصہ ہے-اس میں انہوں نے سب سے پہلے اردو ڈرامے کی ابتدا سے متعلق مختلف نظریات سے بحث کی ہے-اور اسلم قریشی،مسعود حسین رضوی ادیب،ڈاکٹر اخلاق اثر اور ابراہیم یوسف کے نظریات کو بھی نقل کیاہے-مزید برآں ان کے نظریات کے علی الرغم مختلف دیگر ناقدین کے نظریات کو بھی دلیل کے طور پرشامل کیاہے- تاکہ موازنہ کے دوران آسانی ہو،اسی کے ساتھ پارسی تھئیٹرکے تحت لکھے گئے اردو ڈراموں کی تنقید اور جدید اردو ڈرامے پر لکھی گئی تنقید کے حوالے سے مبسوط اورمدلل تھیسس قائم کی گئی ہے-اس طور پر اگراس کتاب کے تینوں حصوں کا تنقیدی جائزہ پیش کیا جائے توکہاجاسکتاہے کہ اس کا پہلا حصہ روایتی انداز کاہے-روایتی اس معنی میں کہ فنی اعتبار سے ڈرامے پرکتابی صورت میں مواد بآسانی دستیاب ہیں،بس اس کوبالترتیب یکجا کرنا ایک ذہن رساکا کام ہے- اس کا دورسرا اور تیسرا حصہ بہت اہم،معلوماتی اور قابل قدر ہے-وہ اس طورپر کہ اس تعلق سے مواد عرق ریزی اور محنت شاقہ کے بعد ہی دستیاب ہوسکتا ہیں-اور بحیثیت ڈراما نگار اور اسٹیج فن کار کے نئے زاویے اور تنقیدی نظریے سے ڈراما کے پس منظر، ارتقا اور تنقید کی تنقید کو دیکھنے کی ضرورت ہے جو کہ مشکل طلب کام ہے،جسے مصنف نے بخوبی کیا بھی ہے-
ڈاکٹر جاوید حسن جامعہ ملیہ کے شعبہ اردو میں اسسٹنٹ پروفیسر(کنٹریکٹ)ہیں- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے انگریزی میں کرنے کے بعد جامعہ ملیہ سے ایم اے اردو اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے- وہ بے حد سنجیدہ،صابر وشاکر، وفا شعار ، مخلص اورذہین ادب کے طالب علم ہیں- میرا ان سے دیرینہ تعلق( تقریبا بیس سال)ہے، اس اثنا میں میں نے انہیں ہر اعتبار سے اپنے سے بہتر پایا-ہماری نئی نسل میں ایسے معتبر،معتمد اور صالح فکر کے نوجوان خال خال ہی نظر آئیں گے- وہ جتنے نستعلیق انسان ہیں اتنی ہی ان کی زبان بھی نفیس ہے-وہ انسانی رشتوں کی پاسداری اپنی جان سے بھی عزیز سمجھتے ہیں-غالب کا یہ شعر ان پر صادق آتا ہے کہ:
وفاداری بشرط استواری اصل ایما ہے
مرے بت خانے میں تو کعبہ میں گاڑو برہمن کو
ڈاکٹر جاوید حسن کاخاصہ یہ ہے کہ وہ عمدہ ڈراما لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،وہ جتنی ہنر مندی اورچابک دستی کے ساتھ ڈراما اسٹیج کرتے ہیں، اتنے ہی دلچسپی کے ساتھ ڈراما پڑھاتے بھی ہیں-ڈراما کی فلڈ میں وہ ایک امید کی کرن بن کر نمودار ہوئے ہیں-میں تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ اپنے میدان میں کامیاب ہیں-پروفیسر شہپر رسول نے کتاب کی پشت پر لکھا ہے کہ:
"جاوید حسن ڈراما لکھتے ہیں،ڈراماکرتے ہیں اور ڈرامے کی تنقید پر تحقیقی تنقید اور تنقیدی تحقیق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں-اردو میں ڈرامے پر ہی زیادہ کام نہیں ہواہے-جاوید حسن نے یہ کتاب لکھ کر اس کمی کو کسی حد تک پورا کرنے اور ایک ادھوری لائن کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہیجس کی داد ان کو بجاطورپر ملنی چاہیے-”
حیرت ہوتی ہے اس بات پر کہ یہ واحد ایسی صنف ہے جو انسانی جبلت سے باہم پیوست ہے-باوجود اس کے اس جانب سے بے اعتنائی برتنانہ صرف افسوس ناک ہی نہیں بلکہ تشویش ناک بھی ہے-
اس طور پر یہ کتاب”اردو ڈرامے کی تنقید”ایک عمدہ کاوش ہے-اور ڈرامے کی تنقید پر لکھی گئی کتابوں میں ایک اہم اضافہ بھی تصور کی جائےگی-ممکن ہے اس کتاب کے بعد صنف ڈراما اور اس کی تنقید کی جانب اہل علم توجہ فرمائیں گے-امید ہے کہ آنے والی نسل یہ شکایت نہیں کریگی کہ ڈرامے پر کام کم ہواہے-میں اس عمدہ کوشش کے لیے ڈاکٹر جاوید حسن کو مبارک باد پیش کرتاہوں-

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نسخۂ حمیدیہ میں غالب کے مقطعے ردیف الف تک -سید ثاقب فریدی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

- Adbi Miras نومبر 21, 2020 - 10:18 صبح

[…] کتاب کی بات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں