Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

"یا خدا ” میں مشرق و مغرب کا تصور – محمد عامر سہیل

by adbimiras اگست 3, 2021
by adbimiras اگست 3, 2021 0 comment

واقعہ اور بیانِ واقعہ دو الگ چیزیں ہیں۔واقعہ ایک اور اس کی پیش کش کی نوعیتیں ،بتانے،سمجھانے کے سلیقے و قرینے اور بیان کے طریقے اور اسالیب مختلف،متنوع اور کثیر ہو تے ہیں۔کثرتِ بیان ایک واقعے کو کئی زاویوں،جہات اور نقطہ نظر سے دیکھنے میں معاون ہوتی ہے۔تقسیمِ ہند ایک واقعہ ہے۔یہ واقعہ اسباب،محرکات اور وجوہات کے بعد واقعاتی دورانیہ،اور وقوع پذیر ہونے کے بعد اپنے نتائج اور اثرات کا متحمل ہے۔ادب میں اس واقعہ کو بیان کرنے والوں کی کثرت ہے،مگر کوئی ایک ادیب اور شاعر نہیں جس نے اس واقعہ پر ادبی احتجاج نہ کیا ہو۔تقسیمِ ہند پر لکھا جانے والا ادب’احتجاجی ،وقتی اور جذباتی ادب‘  کے نام سے موسوم کیا گیا،مگر فکشن میں چند قابلِ ذکر ناول،ناولٹ اور افسانے ایسے ہیں جنھیں لازوال شہرت نصیب ہوئی،ان میں قدرت اللہ شہاب کا ناولٹ’یا خدا‘سر فہرست ہے۔یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ شہاب افسانوی اسلوب پربے پناہ گرفت رکھتے ہیں۔’یا خدا‘میں پیش کی جانے والی کہانی طرزِ بیان،تکنیک اور افسانوی اسلوب میں منفرد اور ممتازہے،جو حقیقت کے بالکل قریب ہے۔اس کے تین حصے ہیں۔

۱۔ پہلا حصہ:رب المشرقین (تیری دنیا میں محکوم و مجبور)

۲۔دوسرا حصہ:رب المغربین(مری دنیا میں تیری پادشاہی)

۳۔تیسرا حصہ:رب العالمین(مجھے فکرِجہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا)

پہلے حصہ میں کہانی فسادات،ظلم،انسانی وحشت ناک رویہ ،جنسی تشدد اور ہجرت کی روداد لیے مشرقی پنجاب (سکھوں کا ظلم)،دوسرے حصے میں کہانی لاہور اسٹیشن کی صبح،مغربی پنجاب کا غیر مہذب ،بے حس اور غیر انسانی رویہ،مہاجر کیمپ کی ذلالت،سٹور بابو کا غیر ذمہ دارانہ سلوک اور مسلم بھائیوں کا مسلم بہنوں کے ساتھ انتہائی وحشیانہ جنسی استحصال لیے(حکمرانوں کی بے پروائی)،تیسرے اور آخری حصے میں کہانی کراچی پہنچتی ہے،یہاںبھی انتہائی افسوس ناک صورت حال سے گزرتے ہوئے،بالآخر مرکزی کردار کوہر طرف سے ناامیدیوں اور لاچارگیوں کا سامنے کرنے بعد عید گاہ ایسی جگہ پہ جھونپڑی لگا کر جسم فروشی کے ذریعے اپنا اور اپنی بچی کا پیٹ پالنا پڑتا ہے۔یہ تینوں حصے ایک وحدت میں ڈھلے ہوئے ہیں،کہ کہانی کہیں منتشر ہوتی نہیں دکھائی دیتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں نیا قانون : مابعد نو آبادیاتی مطالعہ – محمد عامر سہیل )

تقسیم ہند کا سب سے زیادہ اثر پنجاب پہ ہوا،پنجاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ایک مشرقی پنجاب دوسرا مغربی پنجاب۔مشرقی پنجاب میں جو مسلمان آباد تھے انھیں مغربی پنجاب میں آنا تھا اور جو مغربی پنجاب میں غیر مسلم تھے انھیں مشرقی پنجاب جانا تھا۔’یا خدا‘ کی کہانی کا تعلق مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والی دلشاد سے ہے،جو سکھوں کے جنسی تشدد کو سہتی مشرقی پنجاب کو چھوڑ کر دیگر کئی عورتوں جیسامغربی پنجاب کا ایک جنت نظیر تصور لیے مغربی پنجاب آتی ہے،جہاں اسے ایک بار پھر اپنے مسلم بھائیوں کے جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جس کی وجہ سے بالآخر اسے طوائف بن کر زندگی گزارنی پڑتی ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ وہ کس مغرب(مغربی پنجاب) کا تصور لے کر آئی اور اسے کس طرح کے مغرب سے واسطہ پڑا،یہی ہمارے موجودہ تجزیے کا موضوع ہے۔آئندہ مشرقی پنجاب کے لیے مشرق اور مغربی پنجاب کے لیے مغرب کا لفظ استعمال ہو گا۔

تقسیم ہند میں سب سے بڑا’ہجرت کا عمل‘ پنجاب میں ہوا ہے۔مشرق سے جن لوگوں کو مغرب کی طرف ہجرت کرنا پڑی،ان کے ہاں مشرق اور مغرب کا متضاد تصور تھا۔مغرب کی طرف جانا ’مقدس سر زمین‘ کی طرف جانے کے مترادف تھا۔ان کو مغربی پنجاب کا جو تصور دیا گیا اس کے مطابق وہ امن،سکون،محبت،بھائی چارے،اخوت،ایثار اور کھلی آزادی کی سرزمین ہو گی۔جس کی فضامکہ مدینہ کی فضا کی طرح روحانیت سے معطر ہو گی۔وہاں محبت اور مسلم بھائیوں کی عنائیتوں اور امن سے رہنا ہو گا۔مغرب کے اس حسین تصور کے ساتھ مشرقی پنجاب والوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر ہجرت کی ٹھانی۔ ’یا خدا‘ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دلشاد اور اس کے ساتھ انبالہ کیمپ میں موجود دیگر عورتیں اور بزرگ جنھیں مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب ٹرین کے ذریعے لایا گیا،مغربی پنجاب پہنچنے سے پہلے مغرب کے بارے کیا تصور، خیال اور امید رکھتے تھے اور پھر پہنچ کر ’دلشاد‘ کے ساتھ کیا گزری،ایک دل خراش اور جاں سوز حقیقت ہے۔ذیل میں مغرب کے بارے جو ان کا تصور تھا ،کو بیان کیا جاتا ہے۔’یاخدا‘ سے نکات ذیل میں ہیں:

۱۔انبالہ کیمپ کے ساتھ پڑی ٹرین کی پٹری جو مغرب جا رہی ہے،وہ مغرب جو کیمپ میں موجود لوگوں کے لیے ’سہانے خوانوں کا جزیرہ ‘ ہے۔

۲۔مغرب کا خیال آتے ہی دلشاد کی راکھ میں ایک ننھا ٹمٹما اٹھتا۔

۳۔مغرب میں کعبہ ہے،کعبہ اللہ میں کا اپنا گھر ہے۔

۴۔ عورتیں کہتی تھیں مغرب میں اور بھی بہت کچھ ہے۔وہاں ہمارے بھائی ہیں،ہماری بہنیں ہیں،ہمارے ماں باپ ہیں،وہاں عزت ہے۔وہاں آرام ہے،

۵۔دلشاد سوچتی تھی کہ شاید وہاں رحیم خان بھی ہو،یہ خیال آتے ہی اس کے جسم کا رواں دواں خون مچل اٹھتا اور وہ بے چین ہو جاتی کہ پر لگا کر اڑ جائے اور اپنے تھکے ہوئے،دکھتے ہوئے جسم پر اس ارضِ مقدس کی خاک مَل لے۔

۶۔ مغرب کا خوش آئند تصور دلشاد کے سینوں میں امیدوں کا نور پھیلاتا رہا۔

۷۔جوں جوں ریل مشرق سے مغرب کی طرف بڑھتی جاتی،مسافروں کی دھڑکنیں جاگ اٹھتیں،سینوں کے ارمان تازہ ہو جاتے اور کھڑکی سے ہاتھ نکال کر اس ہوا کو چھونے کی کوشش کرتے جو مغرب کی سمت سے آ رہی تھی۔ (یہ بھی پڑھیں ہومی کے بھابھا اور مابعد نوآبادیاتی اصطلاحات- محمد عامر سہیل )

۸۔جیسے جیسے گاڑی ایک اسٹیشن سے آگے نکلتی تو عورتوں کے چہروں پر زندگی کے بند کھلنے لگتے،خاک میں سوئے نغمے بیدار ہونے لگتے،وہ گنگنانے لگتیں،کسی نے بالوں میں کنگھی کی تو کسی نے دوپٹہ کے ساتھ دانتوں کو صاف کیا، کوئی کپڑے جھاڑنے لگی،کسی نے بچوں کو لوریاں سنائیں،مل کر گیت گانے لگیں۔’’اے کالی کملے والے ،میں تیری یثرب نگری میں آئی ہوں/مجھے اپنی کملی میں چھپا لے،اپنے پاؤں کہ خاک بنا لے۔۔‘‘

ٹرین مغرب (لاہور) پہنچ چکی ہے۔مسلمان اپنے تصور جو مذکورہ بیان ہوا ہے،کے ساتھ ٹرین سے اتر چکے ہیں۔دلشاد کے پاس ایک نومولود بچی ہے،جس کا جنم ٹرین میں ہی ہوا ہے۔اب دوسرے حصے کی طرف آتے ہیں ،’یاخدا‘ کی روشنی میں اس صورت حال کو دیکھیتے ہیںجو مشرق سے مغرب ہجرت کرنے والوں کے ساتھ پیش آئی۔مغرب میں پہنچ کر کیا سلوک کیا ،ملاحظہ ہو:

۱۔دلشاد اٹھ کر کھڑکی کے سہارے بیٹھ گئی۔اس نے نقاہٹ سے چائے والے سے پوچھا،’کیا یہ مغرب ہے بھائی۔؟‘

چائے والے نے اپنے پیلے پیلے کریہہ المنظر دانت نکال کر ہنس کر پوچھا’’کیوں؟‘‘

کیا نماز پڑھو گی اس وقت!

۲۔اسٹیشن کی مہترانی جب ڈبے کے فرش دھو چکی تو اس نے اپنی محنت کے صلے میں دلشاد سے ایک چونی مانگی۔پھر مایوس ہو کر اس نے دلشاد کو چند غلیظ گالیاں دیں۔’سارا ڈبہ پلید کر دیا رانڈ نے‘،ذرا صبر نہ ہو سکا؟راستے میں ہی جَن بیٹھی__؟

۳۔پلیٹ فارم کے مناظر دیکھ کر دلشا کو خیال آیا شاید وہ رات بھر سوتی ہی رہی ہے اور مغرب کی سہانی منزل مقصود کو کہیں پیچھے چھوڑ آئی ہے۔

۴۔اسٹیشن پر دلشاددو لڑکوں(انور اور رشید) کو دیکھ کر خیال کرتی ہے ’شاید یہ خوب صورت جوان وہ مہربان بھائی ہوں‘جن کی کشش انبالہ کیمپ کی عورتوں کو ہر لمحہ اپنی طرف کھینچا کرتی تھی۔اس خیال سے دلشاد کے دل میں خوشی کی ایک لہر سی ناچی۔وہ تو مسکرانا بھی چاہتی تھی۔

۵۔نوجوانوں نے ایک دوسرے کو انور اور رشید ایسے ناموں سے پکارا تو دلشاد کو محسوس ہوا کہ وہ آبِ کوثر سے نہا رہی ہے۔ یہ دو نام اس کے کانوں میں آبِ حیات سا ٹپکا گئے،اس کے مایوس اور غم دیدہ سینے میں امید و مسرت کی کرنیں پھوٹ اٹھیں۔اور اس نے ہاتھ کے اشارہ سے ان دو نوجوانوں کو بلایا۔۔۔نوجوان دلشاد کو اپنے ساتھ لے جانے پر آمادہ تھے لیکن جن انھیں دلشاد کی بچی نظر آئی تو وہ ’آخ تھو‘ کہتے ابکائی لیتے اور’لا حول لا قوۃ‘ کہتے جی متلاتے وہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔ریل کی پٹڑی کے پار ایک شلوار قمیض پہنے عورت کے تعاقب میں ہو گئے۔

۶۔پلیٹ فارم پر بزرگ نے دلشاد سے پوچھا کہ کیا تم مہاجر ہو تو دلشاد نے کہا:’جی نہیں!میرا نام دلشاد ہے۔‘

۷۔مہاجر خانے میں سب کے دم میں امید کی لو لگی ہوئی تھی کہ اب وہ اپنی پیاری سر زمین پر آ گئے ہیں،اس ارضِ مقدس کی خاک ان کے گلتے ہوئے ناسوروںپر مرہم لگ جائے گی،یہاں کا متبرک پانی ان کے رِستے ہوئے زخموں کو دھو ڈالے گا،یہاں کے سورج اور چاند کی تنویریں ان کے چاک دامن کو رفو کر دیں گی۔

۸۔ دلشاد میں کو مہاجر کیمپ پہنچی،دفتر سے کمبل لینے گے،کہا ہم پالے سے مر جائیں گے تو ملازم نے جواب دیا’ کوئی نہیں مرتے،صبح آٹھ بجے آنا‘۔

۹۔مہاجر کیمپ میں ایک خوش لباس آتا لوگوں کی کہانیاں سنتا،ایک دن اس نے دلشاد سے کہا کہ اد کا رحیم خان مل گیا ہے،دلشاد اس امید کے ساتھ گئی کہ وہ رحیم خان سے ملے گی‘لیکن وہ (مصطفیٰ خاں) اسے اپنے بنگلہ میں لے گیا ؛چند دنوں اپنی جنسی بھوک کا نشانہ بنا کر واپس اسے مہاجر کیمپ چھوڑ گیا۔

تیسرے حصے میںدلشاد کراچی میں چلی جاتی ہے،جہاں ناکامیوں اور نا امیدیوں کا منہ دیکھنے کے بعد عید گاہ میںجسم فروشی کے ذریعے اپن اور اپنی بچی کا پیٹ پالتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ” غالبؔ کا مابعدنوآبادیاتی مطالعہ ” :خطوط اوردستنبو کے تناطرمیں- محمد عامر سہیل )

مذکورہ بالا میں ’یا خدا‘ سے جملوں اور پیرا گراف کونقل کیاگیا ہے، پہلے حصے میں مغرب کا تصور جبکہ دوسرے حصے میں مغرب کے اس تصور کی حقیقت دکھائی گئی ہے۔سیاسی شعور اور سیاسی بیان دو الگ چیزیں ہیں،’سیاسی شعور‘ ہمیشہ مثبت ہوتا ہے،جس میں ملکی،قومی اور عوامی اجتماعی مفادات کو ذاتی ،انفرادی اور شخصی مفادات پر ترجیح دی جاتی ہے جبکہ’ سیاسی بیان‘ میں غالب رجحان منفیت (انفرادی ،ذاتی)کا ہوتا ہے،جس میں گمراہی زیادہ ہوتی ہے۔تقسیمِ ہند میں پنجاب کا بٹوارہ اس لیے زیادہ المیہ سے گزرا کہ وہاں ہجرت کا عمل زیادہ ہوا۔چوں کہ تقسیم مسلم آئیڈیالوجی کے زیر ہوئی اس لیے ’پاکستان‘ میں آنے والے مسلمانوں کے سامنے پاکستان ’پاک زمین‘ تھی۔مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب جو مسلمان ہجرت کر کے آئے وہ صرف جان بچا کر نہیں آ رہے تھے بلکہ وہ ایک ایسی زمین کی طرف جا رہے تھے جو اسم با مسمیٰ تھی۔فسادات میں مشرقی پنجاب سے مسلمانوں کا نکلنا ناگزیر تھا ،تاہم وہ جس نئی مملکت خداداد کی طرف جا رہے تھے ان کے پیش نظر وہ مقدس سرزمین تھی،جہاں پرُامن زندگی اور آزاد زندگی گزارنے کا موقع انھیں ملنے جا رہا تھا۔مغرب ان کے لیے بھائیوں،بہنوں اور اپنوں کی سر زمین ،وہ ارضِ مقدس جس کی خاک ؛خاکِ شفا اور پانی آبِ حیات تھا۔مغرب ان کے لیے امن،سلامتی،تحفظ اور آزادی کی جگہ تھی۔یہ حقیقت مشرق سے مغرب ہجرت کرنے کے بعد ان پہ کھلی کہ جس مغرب کا تصور وہ لے کر آئے، وہاں تو صورت حال بالکل مختلف ہے۔ مغرب میں ان سے پوچھا گیاتم کون ہو؟تم کیا ہو؟تمھارے جیب میں پیسے ہیں؟تمھارے جسم میں تازگی ہے؟ جن لڑکوں کو بھائی سمجھا گیا وہ ہوس کا شکار ہوئے، جن بزرگوں کو ماں باپ سمجھا گیا وہ طعنہ دینے لگے،جن کو اپنا ہمدرد سمجھا گیا وہ کئی دن تک جنسی استحصال کرتے رہے اور جس مملکت امن،سکون اور تحفظ کی سرزمین سمجھا گیاوہ ان کے لیے وبال جان بن گئی(مہاجر کیمپ میں سردی کی رات انتظامیہ کی طرف سے لحاف نہ ملنے پر اموات واقع ہوئیں اور دلشاد کے ساتھ کمبل مانگنے پر سٹور بابو کا رویہ)،اور جو ارضِ مقدس سمجھی گئی وہ جسم فروشی کے لیے مجبوراً استعمال ہوئی۔اس مسئلے کو مسلم،غیرمسلم اور جغرافیائی حدود سے ماورا ہو کر دیکھا جائے’انسانیت‘ پر سوال اٹھ جاتا ہے۔انسانی بے حرمتی،بے توقیری،بے حسی،بے دردی اور جنسی استحصال کی مثال کہیں اور نہیں ملے گی جو ’تقسیمِ ہند‘ میں ہوئی۔ مشرق سے مغرب ہجرت کرنے والوں کو جس دھوکے کا سامنا کرنا پڑا اس کی ایک مثال’یاخدا‘ میں دیکھی جا سکتی ہے۔وہ مسلم ہو یا غیر مسلم وہ مشرقی پنجاب کا سکھ ہو یا مغربی پنجاب کا مسلمان جس سے جتنا ہو سکا ،اس نے دوسرے کیا مالی،جانی اور عزت کا استحصال کیا۔دورانِ قرأت احساس ہوتا ہے کہ مشرقی پنجاب والے مسلمانوں کے ساتھ جو مغربی پنجاب ہجرت کر کے آئے ،دھوکہ ہو گیا جس مغرب کے تصور کے ساتھ وہ مغرب آئے انھیں اس کے برعکس حالات کا سامنا کرنا پڑا،اور آئندہ ان کی زندگی ذلت سے گزری۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

محمد عامر سہیل
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بہار میں اردو: نئی نسل کو نظر انداز کرنے کا رویہ افسوس ناک – کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ
یکساں شہری قانون:ناقابل عمل – مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں