Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 6, 2021
by adbimiras اگست 6, 2021 0 comment

"ذبیح اللہ ذبیح اور بصیرت تنقید….!” – ایس ایم حسینی

 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے بار بار کی ملاقات اور مل بیٹھنے سے بھی اجنبیت کی دیوار مسمار نہیں ہوتی ہے بلکہ اپنی جگہ پہلی سی صورت میں ایستادہ رہتی ہے، لیکن ذبیح اللہ ذبیح ان چنندہ افراد میں سے ہیں جن سے پہلی دفعہ ہی ملاقات کیوں نہ ہوئی ہو، گفتگو کر کے محسوس ہوتا ہے کہ ہم انہیں برسوں سے جانتے ہیں، اور پرانی رسم و راہ ہے، جن کی خوش مزاجی، زندہ دلی اور شائستہ انداز کلام ہر ایک کو اپنا بنانے کا ہنر رکھتا ہے، آپ کا تعلق کشی نگر اترپردیش سے ہے، اور فی الوقت دہلی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں، ذبیح اللہ ذبیح عصر حاضر کے ان نمایاں نوجوانوں میں سے ہیں جو اپنے تخلیقی، تنقیدی و تحقیقی سفر کے لئے کوشاں ہیں، اور علمی ادبی و تنقیدی مضامین ملک کے مختلف رسالوں، اخباروں اور ماہناموں میں شائع ہوتے رہتے ہیں، آپ نے افسانے، غزلیں، نظمیں بھی لکھیں، اور تبصرے، تجزیاتی و تنقیدی مضامین سے بھی اپنی لیاقت کو ثابت کیا ہے، جس کا بیّن ثبوت ان کی شائع ہونے والی کتاب "بصیرت تنقید” ہے۔

مصنف نے زیر نظر کتاب کا انتساب اپنے مشفق و کرم فرما اساتذہ بطور خاص ڈاکٹر مرتضی علی اطہر، ڈاکٹر متھن کمار اور بڑے بھائی کی طرح عزیز ڈاکٹر عامر سہیل کے نام کیا ہے، ذبیح اللہ ذبیح نے پیش لفظ میں کتاب کے متن سے درگزر کرتے ہوئے اسے قارئین کے لئے چھوڑا ہے اور قلم دوستی کی وجوہات، کورے کاغذ سے تعارف، اور گھر کا ماحول بیان کرنے کے علاوہ اپنی عادات واطوار اور بچپن سے وابستہ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے والدہ کے ادبی ذوق و تربیت کے مظاہر سے پردہ اٹھایا ہے، زیر نظر رشحات قلمی کے سراہے جانے اور ان کے شائع ہونے پر اساتذہ کرام، احباب و محسنین کا شکریہ بھی ادا کیا ہے، پیش لفظ میں مصنف نے بے باکی کے ساتھ اپنی زندگی کی ایک جھلک دکھائی ہے جس کو پڑھ کر قاری کا دل کبھی پسیج جاتا ہے تو کبھی چشم نم مسکرا اٹھتی ہے، اور صاحب کتاب کے بارے میں کسی بھی قسم کی رائے قائم کرنا آسان ہوجاتا ہے۔

"بصیرت تنقید” مختلف وقتوں میں اور مختلف ضروتوں کے تحت لکھے گئے ذبیح اللہ ذبیح کے چودہ مضامین کا مجموعہ ہے، جس میں رنگا رنگ پھول بکھرے ہوئے ہیں، زبان وبیان کی سادگی وپرکاری دیکھنے کی چیز ہے، وہ اپنی بات کس آسانی اور سنجیدگی سے کہہ جاتے ہیں بس دیکھتے ہی بنتا ہے، آپ کے یہاں الجھاؤ نہیں ہے بلکہ بات سلیس اور عام فہم زبان میں کرتے ہیں، مصنف کو شائستہ وسنجیدہ گفتگو پر قدرت حاصل ہے، زبان صاف اور شستہ ہے، الفاظ اور جملوں کا ربط جیسے پانی کا بہاؤ ہو جو بنا رکے بنا اٹکے اطمینان سے بہتا چلا جارہا ہے، ذبیح اللہ ذبیح کے اسلوب کی انفرادیت قاری کو گرویدہ کرلیتی ہے اور مطالعہ کے دوران دلچسپی بنی رہتی ہے، جس میں معصومیت کی جھلک ہے اور جارحیت کا عکس بھی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی حالات حاضرہ پر نظر ہے اور مطالعہ میں بھی وسعت ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ابن صفی عہد رفتہ سے عصر حاضر تک – ایس ایم حسینی )

کتاب میں شامل ان کا پہلا مضمون "رضا لائبریری کی علمی و ادبی خدمات” کے عنوان سے ہے جس میں مشہور زمانہ رضا لائبریری کے قیام پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کی علمی وادبی خدمات کے مختلف ادوار کا جائزہ لیا گیا ہے، وہاں سے شائع ہونے والے وقیع رسائل وجرائد اور کتابوں کا ذکر کیا ہے اور لائبریری کی اہم مطبوعہ کتب کی نشاندہی بھی کی ہے، پھر موجودہ سرگرمیوں سے قاری کو روشناس کراتے ہوئے بہت سی ایسی باتیں پیش کی ہیں جو کسی علم دوست کے لئے قیمتی سرمایہ ثابت ہوسکتی ہیں، بانی لائبریری نواب فیض علی خان کی زندگی ان کی ادب شناسی، سخن وری اور شعری و موسیقی کی ان ادبی محفلوں پر بھی گفتگو کی ہے جس نے رامپور کو جھومنے پر مجبور کردیا تھا، علاوہ ازیں نواب رضا علی خان کے دو اہم کارنامے اعلی تعلیم پر خاص توجہ اور لائبریری کو عوامی کتب خانہ میں تبدیل کرنے کا مختصرا بیان ہے۔

دوسرا مضمون”مباحث نظریاتی: ترجمہ” کے نام سے ہے جس میں متعدد ذیلی عناوین کے تحت زبان اور ترجمہ نگاری کے فن پر مفصل گفتگو کرتے ہوئے اس کی باریکیوں کو اجاگر کیا ہے، اور اصطلاحات اور محاورے کے درمیان کا فرق واضح کر کے اصطلاح سازی کے مسائل پر تفصیلی کلام ہے، پھر تراجم و اصطلاحات کے ضمن میں مختلف اداروں کی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے، مصنف نے اپنے خاص اسلوب میں انگریزی اصطلاحات کا چھان پھٹک کر اردو سے موازنہ کیا ہے، اصطلاحات سازی، اس کے مختلف مدارج اور مفرد و مرکب اصطلاحوں کے اصولوں پر یہ ایک وقیع مضمون ہے، البتہ اگر مصنف نے مثالوں سے وضاحت بھی کردی ہوتی تو مضمون کے حسن میں مزید اضافہ ہوجاتا۔

"سر سید بحیثیت وطن پرست” یہ مقالہ سر سید کی ادبی زندگی، خدمات اور کارناموں پر سرسری بات کرتے ہوئے تعلیمی بیداری اور سر سید کے مضامین میں ہندو مسلم اتحاد کے تجزیاتی مطالعہ پر مبنی ہے، "انتظار حسین کے افسانوں میں مختلف اساطیر” ایک طویل مضمون ہے جس میں "کایا کلپ” "کشتی” "کچھوا” جیسے افسانوں کا خلاصہ بیان کرنے کے ساتھ ان کے اقتباسات کا تجزیہ پیش کرنے کے علاوہ انتظار حسین کے افسانوں میں توہمات، ہندو تہذیب اور بودھ عقیدہ کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے، یہ ایک خوبصورت تجزیاتی مضمون ہے، پانچواں مقالہ حفیظ نعمانی کے خاکوں کا مجموعہ "بجھے دیوں کی قطار” میں شامل جگر مرادآبادی، مقبول احمد لاری، چودھری سبط محمد نقوی، عمر انصاری، جمیل مہدی، ولی آسی، ڈاکٹر سعادت علی صدیقی جیسی شخصیات پر لکھے گئے خاکوں کا جائزہ اس خوبصورتی سے پیش کیا ہے کہ قاری کتاب کے لئے مچل اٹھے، "مشرف عالم ذوقی ایک بے باک افسانہ نگار” کی سرخی سے مضمون نگار نے ذوقی کے افسانوی مجموعہ "نفرت کے دنوں میں” شامل دو افسانوں پر گفتگو کی ہے، اور ذوقی کی زندگی پر ایک سرسری نظر بھی ڈالی ہے۔

زیر تبصرہ کتاب میں مصنف نے شموئل احمد کا ناول "چمراسر” جو کہ دلت سماج اور ان پر ہونے والی زیادتیوں کی داستان دلخراش پر مبنی ہے کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے، جسے پڑھ کر دلچسپی بڑھتی ہے اور ناول پڑھنے کی خواہش تیز تر ہوجاتی ہے، "فقط بیان تک: کا تنقیدی وتجزیاتی مطالعہ” تحریر عنوان سے ہی ظاہر ہے، پھر بھی بتاتے چلیں کہ اس افسانوی مجموعہ کے منتخب افسانوں پر صاحب کتاب نے اپنی تنقیدی بصیرت سے قاری کو متاثر کیا ہے اور آسان زبان واسلوب میں کمال مہارت سے اپنی بات رکھی ہے، دسویں تحریر "ڈاکٹر نعیم انیس اور یادوں کے جگنو” ہے، جس میں محترم نعیم انیس سے مصنف نے اپنی پہلی ملاقات کا ذکر اور طلبہ کے تئیں ان کی محبت کا ذکر کرتے ہوئے نعیم انیس کی کتابوں کا سرسری جائزہ لینے کے بعد ان کی رپورتاژ نگاری اور اس کی لغوی واصطلاحی تعریف بیان کرنے کے بعد نعیم انیس کے رپورتاژ "یادوں کے جگنوں” پر طویل اور جامع گفتگو کی ہے، ساتویں مقالہ میں صادقہ نواب سحر کی غزلوں کا مجموعہ "باوجود” کا تنقیدی جائزہ لیتے ہوئے ان کی غزلوں میں پائے جانے والی معانی و مفاہیم سے روشناس کرایا ہے، "سیمنتنی اپدیش” ہندی زبان میں خواتین کے مسائل پر لکھی گئی ایک خوبصورت کتاب ہے جو تانیثی ادب میں یقینا عمدہ اضافہ کی حیثیت رکھتی ہے، جس کا اردو ترجمہ "نورالاسلام” نے کیا ہے، مصنف نے اس کتاب کا بہت ہی باریک بینی سے تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے، پھر "علیم اسمعیل ‘رنجش’ کے آئینہ میں” ہے، عنوان پڑھ کر ہی مضمون بھانپا جاسکتا ہے، اس کے بعد "صفورہ زرگر ایک انقلابی خاتون” میں مشہور افسانہ نگار زاہدہ حنا کا افسانہ "تتلیاں ڈھونڈنے والی” کی مرکزی کردار "نرجس” سے "صفورہ زرگر” کا تقابل کرتے ہوئے مصنف نے موجودہ حالات کی ستم ظریفی پر چوٹ کی ہے اور اپنے جذبات بھی تحریر میں سلیقے سے پِرونے کے ساتھ عورتوں پر ہونے والے مظالم پر قلمی احتجاج پیش کیا ہے، آخری مضمون تاثراتی نوعیت کا ہے جو "دنیا کی بے ثباتی اور عرفان خان” کے عنوان سے ہے، جس میں صاحب کتاب نے اپنے تاثرات لفظوں میں لپیٹ کر بہت ہی مناسب طریقہ سے پیش کئے ہیں اور عرفان خان کی آخری تحریر قارئین کے حوالے کرکے اجازت لے لی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں پروین شاکر کی شاعری میں اسلامی تاریخ کا منظرنامہ- ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

کتاب کی معنوی صورت پر تو گفتگو ہوگئی ہے، اب ذرا ظاہری حسن، عمدہ طباعت اور خوبصورت سرورق کی بات بھی کرلی جائے، جس کی کشش قاری کے دل میں ہلچل پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے، کتاب پر نظر پڑتے ہی محسوس ہوتا ہے جیسے سفید شفاف آسمان پر کہر چھائی ہوئی ہے اور مغرب کی جانب جھکتے سورج کی سرخی سے "بصیرت تنقید” لکھا ہوا ہے، جو اپنے اندر لفظوں کا ایک جہاں سموئے ہوئے ہے، سرورق پر قلم دوات کی تصویر یہ ظاہر کرتی ہے کہ کورے کاغذ پر اپنے جذبات، احساسات اور تاریخی حقائق ومعلومات کو سیاہی سے ثبت کرنے کا عمل ابد سے ہوتا آیا ہے اور ازل تک جاری رہے گا۔

 

ایس ایم حسینی

8960512979

ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ.

 

 

سنہ اشاعت:          2021ء

قیمت:              تین سو روپئے (300)

ناشر:                printology lnc

ملنے کا پتہ:       کوچہ چیلان دریا گنج، نئی دہلی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

S M Husainiایس ایم حسینیذبیح اللہ ذبیح
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آدمی – غضنفر
اگلی پوسٹ
امیرشریعت سابع: حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ – مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں