Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

پروین شاکر کی شاعری میں اسلامی تاریخ کا منظرنامہ- ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras جولائی 11, 2021
by adbimiras جولائی 11, 2021 0 comment

خارجی یا داخلی تحریک سے روح جب وجد میں آتی ہے تو قرطاسِ ادب پر فن پارے کا نزول ہوتا ہے۔ زندگی نے پروین شاکر کے دل کو زخموں کی جو سوغات دی اس کی ترجمانی کو انہوں نے اپنی شاعری کا نصب العین بنایا۔نتیجہ یہ ہواکہ پوری زندگی غم کی اس سوغات کو موصوفہ اپنے قاری کے درمیان تقسیم کرتی رہیں۔ اس عمل کے دوران ان کا اسلوب اور استعارہ سازی کا ریشمی چلمن حسنِ معنی کے دیدار میں مانع نہیں ہوتا ہے بلکہ شوقِ؎نظارگی کے شعلوں کو ہوا دیتا ہے ایسا اس لیے کہ قوتِ اظہار کا مظاہرہ تب اوجِ ثریا پر کمندیں ڈالتا ہے جب فنکار کے قلم میں زبان و بیان کی پختگی اور جادو گری در آتی ہے۔پروین شاکر کے یہاں یہ خوبیاں اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ قرطاسِ ادب پر اپنا جلوہ بکھیرتی ہیں۔

پروین شاکر نے ایک راسخ العقیدہ مسلم گھرانے میں آنکھ کھولی۔اس لیے ان کے شریانوں میں اس مذہب سے عقیدت،اس کے پیغمبر سے محبت،ان کی عظمت لہوبن کر گردش کرتی رہیں۔طیبہ کی زمین پر شعورِحسن ِحیات کی سوغات لے کر جب ہمارے نبی کونین حضرت محمد مصطفٰے  ﷺ کی تشریف آوری ہوئی تو کائنات کے شجر و ہجر نے سر جھکاکر ان کا استقبال کیا۔سلطانِ انبیاء،محبوب کبریا،دائی حلیمہ کی آغوش میں پلے اور بڑھے۔طیبہ کے اس پھول کی خوشبو پہلے مکہ کی گلیوں پھر مدینہ کے علاوہ دنیا کے گوشے گوشے میں پھیل گئی لیکن اس سے پہلے ایک ایسا مرحلہ درپیش آیا جو صرف اور صرف نبییوں کے حصے میں آتا ہے۔ہمارے نبی اکرم کا یہ مرحلہ غارحرا میں طے ہوتا ہے جہاں سب سے پہلے جبرائیل علیہ السلام نے اللہ کا پہلا پیغام اقراء کا درس دیاتھاجس کو پروین شاکر اپنی شاعری کا موضوع یوں بناتی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں خوابوں کے چاک پیرہن کی شاعرہ :پروین شاکر – حقانی القاسمی )

وہ رات بھی ارتکاز کی ایک رات تھی

جبکہ لمحہ بھر کو

فضاپہ سناٹا چھا گیا

اور ہواؤں کی سانس رک گئی تھی

ستارہ شب کے دل کی دھڑکن ٹھہر گئی تھی

گریز پاساعتیں تحیرذدہ تھیں

جیسے وجود کی نبض تھم گئی ہو

یکایک اک روشنی جمال و جلال کے سارے رنگ لے

فضا میں گونجی

”پڑھو!“

فضائے بے نطق جیسے اقراء کا ورد کرنے لگی تھی

خوشبو  ”وحی“

لہذاپنے نارسا دکھوں کی صلیب اٹھائے،شہر آذر سے دوراپنے قیمتی لمحے کوغارِحرا کے خواب آسا سکوت کو سونپنے والے حضرت محمدﷺایک ان دیکھی روح کل کے وجود کا اعتراف کرکے اپنی قوم کے لیے جو نسخہ کیمیا اپنے ساتھ لائے اس نے قوم کی کایا پلٹ دی۔آپ ﷺ نے حرا سے اتر کر جب نبوت کاا علان کیا تو ایک زمانہ اُن کی مخالفت میں صف آرا ہوگیا۔ایسا اس لیے کے چاروں طرف  گھنگورظلمت  کے اندھیرے کا بول بالا تھا۔پھر کیا تھاچہار جا نب سے سنگوں کی بارش شروع ہوئی اورچہرہ مبارک لہولہان ہوگیالیکن ایسے میں بھی آپ ﷺ نے سنگ اٹھانے والوں کے لیے لب پر دعارکھی کہ وہ اللہ کے بھیجے ہوئے پیغمبر تھے اور ان کو رحمت العالمین کا خطاب عطاکیا گیا تھا۔ان کوجاہلیت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں دنیا کو انسانیت اور حقانیت کا نور پھیلانا مقصود تھا۔اس لیے زمانے کے ہر ستم کو سہتے ہوئے اللہ کی خوشنودی کے لیے کار نبوت کے کام کو انجام دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔پروین شاکر انہیں کی امت کا ایک فرد ہیں۔لہذا سوئے قوم کی عظمت وشان کو پیش کرتے ہوئے اپنے جذبے کا نذرانہ عقیدت یوں پیش کرتی ہیں۔

اے دیں آخری پیمبر

تھا لطف خدا کا خاص مجھ پر

بھیجا تھا تجھے بنا کے رحمت

ساری دنیا کے بے کسوں پر

ہوتی رہی تجھ پہ سنگ باری

ہونٹوں پہ رہیں دعائیں جاری

کائنات کا زرہ زرہ سرور کونین حضور اکرم کے اخلاق حسنہ اور پاکیزہ کردار کا معترف ہے۔آپ ﷺ نے دنیا کے سامنے اخلاق اور انصاف کا جو نمونہ پیش کیا اس نے پوری دنیا کو راہ دیکھائی۔ اس ضمن میں پروین شاکر نے عشق رسول میں جو لفظی گلہائے عقیدت پیش کیا ہے وہ قرطاسِ ادب پر حضوراکرم کے کردار، ان کے صفات، ان کی سیرت اور ان کے انصاف کا مشک عنبر لٹاتا ہے۔

ہر سود کو کر دیا باطل

ہر خون کو معاف کردیاتھا

تلواریں نیام میں رکھا دیں

چادر میں اٹھا کے سنگ اسود

خوددار مسافرت کی تفسیر

عقبہ کی وہ باوقار بیعت

گھر چھوڑا کچھ اس طرح سے تونے

ہجرت کو مثال کردیا تھا

نواسہ رسول حسینؑ اور ظالم وقت یذید کا معرکہ لب ِ فرات پر میدان کربلا میں ہی ختم ہوگیالیکن اس کی روداد سے اردو دنیا کے ادبی اوراق قاری کی آنکھوں کو نم کرتے رہتے ہیں۔ حسن نعیم نے ساحل فرات کو اپنا خراج عقیدت اپنے حسینی مزاج سے پیش کیا۔عرفان صدیقی کے یہاں بازوبریدہ ہوتے ہیں لیکن بیعت نہیں ہوتی۔خلیل الرحمان اعظمی زندگی بھر اپنی گلیوں میں حسین کی تلاش کرتے رہے۔کیفی اعظمی نے صحرا صحرا لہو کے خیمے اور ہر پیاسے کو لب فرات پر دیکھا اور پروین شاکر مقتل میں جانے کے مدتوں بعد بھی درِ خیمہ حسین کی تصویر دیکھتی رہیں۔ وہ میدان کربلا جہاں علی اصغر کے حلقوم سے خون کے فوارے پھوٹ رہے تھے لیکن ظالموں کی آنکھیں نم نہیں ہوئیں۔گلستان کے ہر پھول مرجھاگئے، پورا کربلا مقتل بن گیا لیکن مجاہدو ں کے حوصلے نے سپر نہیں رکھا۔اہل بیت کی خواتین کی رداوئں کی طرح حسینؑ کے تن پاش پاش ہوگئے لیکن سینے میں جلتی شمع حق کی لو کو بجھنے نہیں دیا۔حسین ابن علی اپنے ہاتھوں سے اپنے شیر خواروں کی تربت بنائی لیکن کف افسوس نہیں ملا کہ: دی ہوئی اسی کی تھی٭حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔ظلمت کے اس دل دوز منظر نامے پر سب خیمے جلارہے تھے،بجھاتا کوئی نہیں تھا۔نتیجہ کیا ہوا پروین شاکر کے یہاں دیکھئے۔

اجنبی شہر کی اولیں شام ڈھلنے لگی،پرسہ دینے جو آئے۔۔گئے

جلتے خیموں کی بجھتی ہوئی راکھ پر بال کھولے ہوئے بیبیاں رہ گیں

”خوشبو“

 

گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کی

لیکن مرے حسین نے حجت تمام کی

زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیا

آغاز صبح نو ہوئی وہ شام،شام کی

وہ کربلا کا میدان جہاں حسین کی شہادت ہوئی اور عباس علم دار کے دونوں بازو قلم ہوئے۔علی اصغر کے حلق میں نیزہ لگا۔وہ شام کا بازار جہاں رسیوں میں جکڑی زینب اور آل رسول کی صاحب زادیوں کے سروں سے ردائیں چھینی گیئں۔سروں کا سنگ سے مقابلہ  ہوا۔خیمے جلے،مصبتیں آئیں۔تیروں کی بارش ہوئی۔شمشیریں ہر جانب چمکیں۔ فرات پر پہرے بیٹھائے گئے اور عباس علم دار تیر کھا کھا کر مشکیزہ کو بچاتے رہے۔ستم کی اس داستان کا نوحہ پروین شاکر کے یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

جلے ہوئے راکھ خیموں سے کچھ کھلے سر

ردائے عفت اڑھانے والے بریدہ بازہ کو ڈھونڈتے ہیں

بریدہ بارو۔۔۔۔کہ جن کا مشکیزہ

ننھے حلقوم تک اگر پہنچ نہ پایا

مگر وفا کی سبیل بن کر فضا سے اب تک چھلک رہا ہے

برہنہ سر بیبیاں

ہواؤں میں سوکھے پتوں کی سرسراہٹ پہ

چونک اٹھتی ہیں

باد صر صر کے ہاتھ سے بچنے والے پھولوں کو چومتی ہیں

چھپانے لگتی ہیں اپنے اندر

بدلتے،سفاک موسموں کی اداشناسی

چشم حیرت کو سہم ناکی کا مستقل رنگ دے دیا ہے

نگاہ تخیل دیکھتی ہے

چمکتے نیزوں پہ سارے پیاروں کے سر سجے ہیں

کٹے ہوئے سر۔۔۔۔                صدبرگ:”شام غریباں“

حسین ؑ کے والد محترم علی کرم اللہ وجہہ کو شیر خدا،مشکل کشا اور فاتح خیبر کہاجاتا ہے۔کم وبیش اسلامی تاریخ کی تمام جنگیں انہوں نے لڑیں۔ان کی پامردی اور شجاعت کی تاریخ سے اسلامی تواریخ کے اوراق روشن ہیں۔مشکل سے مشکل ترین دنوں میں علی کرم اللہ وجہہ اسلا م اور اس کے ماننے والوں کی حفاظت کے لیے سینہ سپررہے اور بہادری کے ساتھ دشمنوں سے نہ صرف نبرد آزما رہے بلکہ ان کے سربھی کچلے اورمذہب اسلام کے ساتھ ساتھ نبی کی امت کی حفاظت اورپرچم اسلام کوسر نگوں ہونے نہیں دیا۔باطل کو غالب آنے سے روکا۔ ظلمت کے اندھیروں میں نبی کریم نے جو حقانیت کاچراغ روشن کیا اس کے لیے فانوس بنے۔پروین شاکرتخیل کی رف رف پر سوار ہوکر کربلا کے تپتے ریگزار میں آل رسول اور مجاہد اسلام کے تڑپتے لاشے کو دیکھتیں ہیں۔بیبیوں کے سروں سے چھنتی رداؤں کابے حس منظرنامہ آنکھوں کے کیمرے میں قیدکرتی ہیں۔زینب کبریٰ کی آہ وزاری سنتی ہیں۔ علی اکبر کی لٹتی جوانی کاکرب ناک منظر دیکھتیں ہیں۔علی اصغر کے چھیدے حلقوم سے نکلتی دل سوز خون کے فوارے اورآواز کو سنتی ہیں۔شام کے بازار میں برہنہ سرخاک اڑاتی بیبیوں کے قافلے کی بے بسی کو دیکھتی ہیں۔سحر بانواور صغریٰ کی گریہ و جاری سنتی ہیں۔قید خانے سے سکینتہ الکبریٰ کی میت نکلتے دیکھتی ہیں۔ عباس علم دار کے بریدہ بازو ریت پرتڑپتے دیکھتی ہیں۔ذوالجنا ح کی پشت سے بے وطن،خستہ تن حسینؑ کونیچے آتے دیکھتی ہیں۔ یہاں تک کے کربلا کے تپتے ریگ زاروں میں حسین کو اپنے لہو سے وضو کرتے دیکھتیں ہیں اور حسین کے لب مبارک سے ”واوف بعہدک“کی آواز بھی سنتی ہیں۔لہذامصیبت کی اس گھڑی میں پروین شاکرشیر کو پچھاڑنے اور درِخیبر کواکھاڑنے والے علی مشکل کشا کو یاد کرتے ہوے فریاد کرتی ہیں۔

کیسے کیسے دشت بلا میں آب تیغ کی پیاس بنا

کس کس کوفہ،کس کس شام میں پامردی کی اساس بنا

لیکن سورج خوروں کی اس بستی تک آکر تو

تیرا نام بھی رک جاتا ہے

فاتح خیبر!

اپنے ہاتھوں کو پھر جنبش دے

ہم اپنی نامراد انا سے ہار چکے ہیں

ساقی کوثر

ایک دفعہ نظریں تو اٹھا

دیکھ کے تیرے ماننے والے

ذراسی پیاس پہ کیسے فرات کو وار چکے!

صدبرگ         ”علی مشکل کشاسے“

وہ عاشورے کی رات تھی۔درِ خیمہ حسین نے آواز لگائی۔زینب نے خیمے کے پردے کو ہٹایا۔حسین نے اپنا کہنہ مانگا۔لشکر کو دشمنوں سے مقابلہ کرنے کے لیے ٹکروں میں تقسیم کیا۔ اپنے بہتر جاں نثاروں میں نیزے کے ٹکڑے،تلوار کے ٹکڑے،بلم کے ٹکڑے جس کے پاس کچھ نہیں تھا اس کے ہاتھوں میں پتھر وں کے ٹکڑے دے دیئے۔باطل طاقت اپھان پر آتی ہے۔گھوڑوں کی ٹاپیں اوپر اٹھتی ہیں۔یلغار ہو کی صدابلند ہوتی ہے۔نیزوں کی بارش شروع ہوجاتی ہے۔تلواروں اورڈھالوں کی جھنکار سے میدان کربلا گونج اٹھتا ہے۔رن میں جس کے پاس تیر تھا اس نے تیر چلائی،جس کے پاس نیزے تھے نیزہ چلایا،جس کے پاس تلوار تھی تلوار چلائی،جس کے پاس بلم تھا اس نے بلم چلایا اور جس کے پاس کچھ نہیں تھاوہ۔۔۔۔پتھر۔۔۔۔!ایسے میں پروین شاکر کا رشحات قلم یوں جادو بکھرتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں پروین شاکر کی شاعری میں ہنودی تاریخ کا منظرنامہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی )

تمام زخموں سے چور ہوں میں

مگر شہادت گہ وفا میں

لہوسے رسم وضو کی تکمیل کرنے سے قبل

اپنے سجدے کی ستجابی کی تہنیت مجھ کو مل چکی ہے

میرا یہ اعزاز کم نہیں ہے

کہ اتنے تیروں میں ایک بھی تیروہ نہیں تھا

کہ جو کسی پشت سے نکالا گیا ہو

ہنگام عصر۔۔۔مقتل سے سرخروہوں

کہ میرے توشے میں جتنے وعدے تھے۔۔۔اتنے سر ہیں

صدبرگ      ”واوف بعہدک“

بہر حال جب جن پارے کے لفظوں میں قلم کار کے جذبے کی تڑپ سمٹ آتی ہے تو فن پارہ اوّل درجے کا ہوجاتا ہے جو اجڑتی انسانیت کو زندگی کی امید دیتی ہے۔پروین شاکر کی شاعری بڑی شاعری ہے اس لیے بقول شمس الرحمٰن فاروقی:

”بڑی شاعری کی تنقید اور تعبیر کے امکانات کبھی ختم نہیں ہوتے۔!“شمس الرحمٰن فاروقی نمبر ۶۹(اردو چینل)

ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

                        ہولڈنگ نمبر1-A،بی ایل نمبر 23،کیلا بگان،

جگتدل،نارتھ 24 پرگنہ(مغربی بنگال)،پن کوڈ: ۵۲۱۳۴۷

                                   mob:9339327323 ای میل:mail.com ahashmi3012@g

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

پروین شاکرعظیم اللہ ہاشمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
غزل۔ پروین شاکر

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں