Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

پروین شاکر کی شاعری میں ہنودی تاریخ کا منظرنامہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras جنوری 12, 2021
by adbimiras جنوری 12, 2021 0 comment

پروین شاکر کا شمار عہد ساز شاعرہ میں ہوتا ہے۔ان کی شاعری کی کائنات محبت کے محور پر گردش کرتی ہے۔محبت کی دنیا میں دو دل اور ایک دھڑکن ہوتی ہے۔ اس دنیامیں کھبی آہوں کا بسیرا ہوتا ہے تو کبھی خوشیوں کے پیغام بھی سنے جاتے ہیں لیکن پروین کے یہاں ذِکر ثانی کا موقع بہت کم ہاتھ آیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پروین شاکر نے اپنی زندگی کے بیشتر لمحوں میں غم کی بانسری کو غزل کے گلستان میںبجایا ہے جس سے درد کے نغمے پھوٹتے ہیں جہاں قنوطی ماحول میں دل کی کائنات میں افسردگی کا جوغباراٹھتاہے وہ آنسوئوں کی جھڑی سے دل کی زمین پر بیٹھ جاتا ہے ۔اس پرسوز فضا میں پروین کی شاعری کا شجر پروان چڑھا ہے جو غم کی مٹی میں اپنی جڑوں کو پھیلا کر پوری زندگی پانی کے سوتے تلاش کرتی رہی اس لیے اس شجر کی شاخوں پر سیمابیت کم اور قنوطیت کے برگ و بارز یادہ آئے جس میں میر ؔ کی درد مندی کا ذائقہ تو ہے لیکن لہجہ اور طرزِ اظہار میں بہت فرق ہے۔ قرطاس ادب پران کے تراشیدہ شعری پیکر کے خواب جلے ہیں ،چشمِ تمنا بجھے ہیں اس کے باوجود اس کے مزاج میں تلخی نہیں آئی کیونکہ محبوب کے دئیے زخم پروین کے یہاں متاعِ قلب و جگر بنتا ہے جس کے باعث زندگی کے میلے میں ان نسائی پیکروں کا دل اکیلا رہ گیا ہے۔ساجن کا جوتصوّر قدیم مائتھولوجی میں ہے اس کی بازیافت پروین کی شاعری میں ہوئی ہے جہاں بے درد زمانے کے ستم سے بچنے کے لیے ساجن سے ہزاروں مننتیں کی جاتی ہیں اور عہد ِ ستم میں بھی ساجن سے رسمِ وفاداری نبھائی جاتی ہے۔عشق کے کارِزار میں پروینؔ کے یہاں معشوقہ کا ظرف بہت اونچا دِکھائی دیتا ہے جہاںبے وفائی کی تند آندھی میں بھی دل کے حرم میں پاکیزہ محبت کا چراغ سبک روی کے ساتھ جلتا رہتا ہے۔پروین نے کچی عمر کی لڑکیوں کے جذبات کی ترجمانی جس نہج اور ہلکے پھلکے انداز میں کرکے جتنا گہراتاثر پیدا کیا  اس کا عنصرموصوفہ کے ہمعصروں میں بہت کم رہا۔( ہہ بھی پڑھیں فاروقی کی افسانہ نگاری کے خلاف- رحمٰن عباس

پروین شاکرکی شاعری کا ایک مخصوص تیور ہے۔اس تیور کا اپنا ایک انفرادی گلابی رنگ ہے اس رنگ سے جو شعری آہنگ بلند ہوتا ہے اس میں ایک خفیف سا ٹھہرائو ہے جو احسا س ِشکستگی کی نشاندہی کرتا ہے ۔پروین شاکر کی شاعری کے ایک ایک لفظ میں کمسن، نیم پختہ دلوں کی دھڑکنیں سنی جاسکتی ہیں۔ان کے تراشیدہ شعری پیکر کے سہانے خواب وقت کے نیزے پر چڑھے ہیں اس کے باوجود زمستان کی شب میں دوشیزہ کے من کی شاخوں پر محبوب کے یادوں کی شبنم گرِتی رہتی ہے ۔اس کی نمی سے کونپلیں پھوٹتی ہیں جس پر کلیاں جب شگوفے  بن جاتی ہیں تو من کی نگری میںاس کی خوشبو سے ایک ہلچل ہوتی ہے۔ ان کی شاعری کے کائنات میں بھی دو ہنسوں کا جوڑا کہیں نہ کہیں بچھڑ جاتا ہے ۔پروین شاکر نے اردو شاعری کے کینوس پر اپنے لطیف محسوسات کے ریشمی برس کو اپنے جذبات کی روشنائی میں ڈبو کر جس کائنات کا نقش ابھارا ہے اس کی فضائوں میں ٹوٹتے دل کی بازگشت زیادہ سنائی دیتی ہے۔اس بازگشت میں سہاگن کی ہتھیلوں سے مٹتی سرخی اور دور ہوتی بوئے حنا کی بے چین صدا دل کو جڑ سے ہلا دیتی ہے اور دل کے آتش دان میں ناکام حسرتوںکی میٹھی میٹھی آنچ سلگنے لگتی ہے۔ناکام حسرتوں کا جنازہ میرؔ کے یہاں بھی اٹھا لیکن ان دونوں میں ایک خطِ فاصل ہے۔ ان سب وجوحات کی بنا پر پروین شاکر کی شاعری پر زمانے نے یہ مہر لگائی کہ انہوں نے صرف ٹین ایزر کے جذبات کو پیش کیا لیکن زیر نظر مضمون ایک الگ منظر نامہ پیش کرتا ہے۔ایسا اس لیے کہ ایوان ِتحقیق کے در کبھی بند نہیں ہوتے۔ !اس کے دریچے سے ہمیشہ ترو تازہ ہوائیں اندر آتی رہتی ہیںاور تحقیق کا شجر سبز وشاداب رہتا ہے۔

ناقدین ادب پروین شناشی کے دوران موصوفہ کی شاعری پر اپنے دل کش تجزیات پیش کیے اورنسائی شاعری میں ان کا مقام متعین کیالیکن اس ضمن میں ایک اہم پہلوتشنہ لب رہاکہ پروین شاکر کی شاعری میں ہنودی تاریخ کے عناصر بھی موجود ہیں۔میں نے پہلی دفعہ اس پہلوکو زیر نظر مضمون میں بحث کا موضوع بنانے کی کوشش کی ہے جو اب تک ادب کے قاری کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے۔ اس لیے یہ کہنے میں کوئی تعمل نہیں کہ پروین شاکر نے اپنی شاعری کے کینوس پرٹین ایزرکے مسائل،شاعری میں سائنسی اصطلاحات کا استعمال اور صرف اسلامی تاریخ کو ہی نہیں پیش کیاہے بلگہ ہنودی تاریخ کے منظرنامے کوبھی پیش کیا ہے۔ایسا اس لیے کہ ان کے آبائو اجداد کا خمیر اس خطے سے اٹھا تھا جہاں صدیوں سے اس قوم کا بسیرا ہے۔جس کا اپنا ایک مائتھولوجی ہے۔جس میں پیار ومحبت کی سوغات کی تقسیم جب ہوتی ہے تو روح کا پور پور آسودگی محسوس کرتا ہے۔ موصوفہ کے والدشاکر حسین تقسیم ہند کی گھنگور گھٹا اٹھنے سے پہلے کراچی ہجرت کر گئے تھے جہاں پروین شاکرکی پیدائش ۲۴نومبر ۱۹۵۲؁ء کو کراچی میں ہوئی لیکن اجداد کا خمیرتوہند کی سرزمین حسین آباد،ضلع مونگیر،بہار سے اٹھاتھا ۔ لہذا اس مٹی کی خوشبو پرین شاکر میں منتقل ہوئی جو ان کی شاعری کے چمن کو بھی معطر کرتی ہے۔ایسا اس لیے کہ کبھی وہ خوبصورت ہندی لفظوں کا استعمال کرتی ہیں تو کبھی ہندی مائتھولوجی کے تاریخی کرداروں کی مد د سے اپنے خیال اور جذبات کا اظہار کرتی ہیں تو کبھی پاروتی اورموہن کا ذکر کرتی ہیںجو ہندومائتھولوجی میں طاقت کی علامت متصورر کیے جاتے ہیں تو کبھی ہندوستان کے سینے پر بہنے والی گنگا کا ذکر کرکے اپنے فن کو جلا بخشتی ہیں۔۲۵۰۶کیلو میٹر لمبا یہ دریا ہمالیہ کے گنگوتری سے نکلتا ہے اور کینیا کماری میں جاکر ضم ہوجاتا ہے۔اس دریا کے ساحل پر ماضی میں کئی تہذہیں آباد ہوئیں اورمٹیں۔ اس دریا کا ذکر وید،پوران،رامائین اور مہابھارت میں ملتا ہے۔ ان مذہبی کتابوں کے مطابق ماں گنگا سورگ میں بہتی تھی جس کو لانے کے لیے بھاگیرتھ نے بھگوان شیو سے پرارتھنا کی جس کے لیے بھگوان شیو تیار ہوگئے اور سورگ سے مہا گنگا کو پہلے اپنی جٹا میں بلایا  پھر وہاں سے پوتر ماںگنگا دھرتی کے سینے پرآئی۔ہندی مائتھولوجی کے مطابق گنگاہمالیہ کی دوبیٹیوں میں سے ایک ہے۔ عقیدت مندوں کااس پر ایمان ہے کہ گنگا کے پانی سے نروان حاصل ہوتاہے اور اس میں ڈوبکی لگانے سے گناہ دُھلتا ہے۔ لہذا اپنے عزیزواقارب کی چتا کی راکھ کو گنگا میں بہا کر مرنے والوں کی آتما کو شانتی دیتے ہیں اور ہر شبھ کام کرنے سے پہلے اس کا چھڑکائو ضروری سمجھتے ہیں۔اس دریا سے مخاطب ہوکر پروین شاکر کہتی ہیں۔

پھولوں کا تھال لیے تیرے قدموں میں پھر آبیٹھی ہوں

اور تجھ سے اب بس ایک دیا کی طالب ہوں

یوں انت سمے تک تیری جوانی ہنستی رہے

پر یہ شاداب ہنسی

کبھی تیرے کناروں کے لب سے

اتنی نہ چھلک جائے

کہ میری بستیاں ڈوبنے لگ جائیں

گنگا پیاری۔۔!                 صدِبرگ’’گنگاسے‘‘

بھگوان کرشن بچپن میں بہت نٹ کھٹ تھے۔ان کی ماں یشودھاان سے بہت پیار کرتی تھیں۔ان کی ماںبچپن میں ان کوماکھن بہت زیادہ کھلاتی تھیںجس کے باعث بالک کرشن کو ایسی عادت پڑگئی تھی کہ ماں کی غیر موجودگی میں وہ ماکھن چرا کر کھاتے تھے اس لیے ان کو پیارسے ماکھن چور کہا جاتا تھا۔ جب ماں یشودھابازپرس کرتیں تو کہتے ۔میّا میری میں نہیں ماکھن کھایئو ۔۔۔!ہوش سنبھالنے کے بعد کرشن گائے چرانے جایا کرتے تھے ۔اس دوران ان کے ہاتھ میں بانسری ہوتی تھی گائے چرانے کے دوران جب مرلی کی تان چھیڑتے تو سیکڑوں گوپیاں ان کی طرف کھینچی چلی آتی تھیں۔ان گوپیوں میںرادھا بھی تھیں جس کو کرشن دس سال کی عمر سے جانتے تھے۔ان کی گوپیاں ان کو گوکل کے راجہ،شیام سندر،گردھر،کنہیا،گوپال،گھنشیام،شیام وغیرہ کے نام سے پگارتی تھیں۔گوکل اور وردابن کے گرد گھومتی رادھا اور کرشن کی پریم گاتھا پیارکے رس میں ڈوبی ایک ایسی علامتی کہانی ہے جو روحانیت سے لبریز ہے۔قدیم مائتھولوجی کے مطابق یہ محبت آتما اور پرماتما کی محبت کی ایک علامت ہے۔سلمٰی صدیقی رشید احمد صدیقی کی صاحب زادی تھیں۔انہوں نے مشہور افسانہ نگار کرشن چندر سے شادی کرکے سلمٰی کرشن بن گئیں۔لہذا پروین شاکر ہندی مائتھولوجی کی مدد سے دیکھئے کس طرح اپنے نیک جذبات کولفظوں کا لبادہ پہناتی ہیں۔

تو رادھا ہے اپنے کرشن کی

ترا کوئی بھی ہوتا نام

مرلی تیرے بھیتر باجتی

کسی بن کرتی بسرام

یا کوئی سنگاسن برجتی

تجھے کھوج ہی لیتے شیام

جس سنگ بھی پھیرے ڈالتی

سنجوگ میں تھے گھنشیام

’’ سلمیٰ کرشن‘‘

جب سپنوں میں گوکل کے راجہ سکھیوں کو بدھائی دینے آتے ہیں ایسے میںپریم جل سے گوپیوں کے گاگر بھر بھر جاتے ہیں۔پنگھٹ پر اپنے کنہیا سے ملنے کے لیے گوپییاں ضد کرتی ہیں۔گاگریں منتیںکرتی ہیں۔جب پنگھٹ پر گوپیوں اور کنہیا کا ملن ہوتا ہے اس وقت کنہیاگوپیوں کے گاگر سے اوک بھر بھر کر پریم جل پیتے ہیںاور اپنی پیاس بجھاتے ہیں،مایا لٹاتے ہیں۔ماتھے کی بندیاچراتے ہیں۔تو کبھی پوکھرمیں اسنان کرتی گوپیوں کے کپڑے شاخوں پر رکھ آتے ہیںاورخود درخت پر چڑھ کر مرلی کی تان چھیڑتے ہیں۔جب گوپیوں کی نظران پر پڑتی ہے۔تو پکار اٹھتی ہیں۔

اسی بالک سے نندیا ملے گی

جس نے ماتھے کی بندیا چرائی

گوپیوں سے بھی کھلیں کنہیا

اور ہم سے بھی میٹھی لڑائی

شام!میں توری گیّاں چراوئں

مول لے لے تو میری کمائی

کرشن گوپال رستہ ہی بھولے

رادھا پیاری تو سدھ بھول آئی

’’شام!میں توری گیاں چرائوں‘‘ صدبرگ

 

یہ ہوا کیسے اڑا لے گئی آنچل میرا

یوں ستانے کی عادت مرے گھنشیام کی تھی

’’  صد برگ‘‘

بحرحال کرشن اور رادھا کی الہامی محبت ،گوپیوں اورگاگروں کی کنہیاسے چاہت،دریائے گنگاکی اہمیت وغیرہ کا ذکر کرکے پروین شاکر نے اس حقیقت پر مہر ثبت کی ہیں کہ پروین شاکرگلستان ادب میں جس چیز کو بھی چھوتی ہیں وہ سونا بن جاتا ہے۔!

 

 

 

ہولڈنگ نمبر1-A،

بی ایل نمبر 23،کیلا بگان ،جگتدل ،نارتھ 24 پرگنہ

(مغربی بنگال)،پن کوڈ: ۷۴۳۱۲۵

mob:9339327323

HNO:1/A,BL.NO:23,KELA BAGAN,JAGATDAL,NORTH 24 PARGANAS,W.B,PIN:743125

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

adabi meerasadabi miraasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حضرت شوق ؔبہرائچی: کتابوں کے نظر سے – جنید احمد نور
اگلی پوسٹ
نعمت – درخشاں

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں