Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بِلاعنوان! – محمد قاسم ٹانڈؔوی

by adbimiras اکتوبر 2, 2021
by adbimiras اکتوبر 2, 2021 0 comment

دو اکتوبر کے دن کو گاندھی جی کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے، اور جیسے 26/جنوری و 15/اگست کو قومی و یادگاری ایام کی حیثیت حاصل ہے، اور ملک بھر میں رنگا رنگ تقریبات کے انعقاد کا اہتمام کیا جاتا ہے، ویسے ہی گاندھی جی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے آج کے دن کو یادگاری اور ایک خاص دن کی حیثیت حاصل ہے۔

ہماری حکومت نے بہت سی سرکاری اسکیموں کو اسی خاص دن سے منسوب کر رکھا ہے، اس لئے کہ اس دن ستیہ (سچ) کے پجاری اور آہنسا (امن) کے سب سے بڑے حامی؛ مہاتما گاندھی (باپو جی) کا یوم پیدائش ملک ہی میں نہیں، بلکہ دنیا بھر میں پورے تزک و اہتشام اور ہندوستانی اقدار و روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ سرکاری و نیم سرکاری محکموں، اداروں اور تعلیم گاہوں کی اس دن تعطیل رہتی ہے۔ (اگر دیکھا جائے تو تعطیل کا ایک یہی عمل اس دن کی اہمیت و معنویت کی عکاسی کرنے کےلئے کافی ہوتا ہے) اسی وجہ سے میدان صحافت سے وابستہ قلم کار اور نامہ نگار حضرات اس دن کی تاریخی حیثیت کو اجاگر کرنے اور اس عظیم و باکردار ہستی سے مربوط حالات و واقعات کو نوک قلم لانا، ان کو نشر و اشاعت کےلئے اخبار و رسائل کی زینت بنا کر گاندھی جی کی ہمہ جہت شخصیت پر الگ الگ انداز سے روشنی ڈالنا اس اعتبار سے بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ: ملک میں رائج جمہوریت، عدالت اور عوامی رائے پر منتخب ہونے والی حکومتوں کے ہوتے ہوئے بھی آج سچ کو اپنانے اور سچائی کے اختیار کرنے والوں کو کیسے کیسے  پریشان کیا جا رہا ہے، ملک کی دوسری سب سے بڑی اکثریت کو آئین و دستور میں دی گئی مراعات کو سلب کرکے اس کے افراد کو مختلف انداز سے زد و کوب کیا جا رہا ہے، ان کے مذہبی قائدین اور سیاسی لیڈران پر ناجائز مقدمات قائم کر انہیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، انہیں دوسرے درجہ کا شہری بنانے کی پلاننگ اور پوری تیاری کی جا رہی ہے، امن کے رکھوالوں اور امن کی مشعل اٹھانے والوں کی راہیں بزور طاقت اور اقتدار کے نشہ میں مست ہوکر  محدود و مسدود کی جا رہی ہیں، اور ان دو اصولوں و راہوں کو خاک آلود کیا جا رہا ہے جن پر گاندھی جی نہ صرف خود ہمیشہ چلتے رہے بلکہ انہوں نے انہیں دو اصولوں پر اس ملک کے آباد و شاداب رہنے اور اس ملک کے عوام کو خوش و خرم رہنے اور دیکھنے کی بنیاد رکھی تھی۔

مگر افسوس صد افسوس کہ: آج گاندھی جی کے وہ دونوں اصول حالت نزع میں ہیں اور اپنے بچاؤ کےلئے سسکتی آنکھوں سے کسی گاندھی کے انتظار میں ہیں۔ ملک کے حالات بہت تیزی کے ساتھ ایک خاص سمت کی طرف رواں دواں ہیں، اور حالات کو اس خاص سمت کی طرف لے جانے کی تیاریاں پورے شباب پر ہیں، پورا معاشرہ اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے، مگر سرکاری ظلم و ستم اور نااہل حکمرانوں کے آگے گھٹنے ٹیکے بےبسی کی تصویر بنے سب کچھ برداشت کر رہا ہے، کوئی جماعت، کوئی تنظیم اور کوئی ادارہ آگے بڑھ کر سوال و جواب کرنے کی ہمت و جسارت نہیں کر رہا ہے۔ ہر ایک کو اپنی جان کی امان اور اپنے مفاد کی فکر دامن گیر ہے؛ اس لئے شاید سسکتی عوام کے ساتھ جمہوریت کو فاشزم میں تبدیل ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں گاندھی جی ،اعظم گڑھ اورقومی بیداری – ڈاکٹر عمیر منظر )

ہاں یہ کام اب سے پہلے میڈیا بحسن و خوبی انجام دے لیا کرتا تھا، لیکن ایسا اس دور میں ہوا کرتا تھا، جب اسے برسر اقتدار کے منظور نظر بننے اور حزب مخالف کی طرف سے ہونے والی مذمت و ملامت کی کوئی فکر نہیں ہوتی تھی اور وہ کسی ایک طبقہ کی رعایت کئے بغیر اپنے فرائض انجام دیا کرتا تھا، مگر جب سے ہمارے ملک کا یہ میڈیا چاپلوس، آر ایس ایس کا وفا شعار اور مال و ثروت کا حریص و خواہاں بن کر زعفرانی ٹولے کے رنگ میں رنگا ہے؛ اس وقت سے یہ اپنی ذمہ داری نبھانا بھول گیا ہے اور رات و دن "اسلام، مسلمان اور پاکستان” پر مشتمل تین الفاظ کو مدعی بنا کر ٹی وی چینلز پر پیش کر رہا ہے اور جب سے ان کے وارے نیارے ہوئے ہیں، تبھی سے یہ گدھ میڈیا اپنی تمام تر کوششیں اس ایک بات پر صرف کرنے میں دلچسپی لے رہا ہے کہ: کیسے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کر عالمی سطح پر انہیں بدنام و رسوا کیا جائے اور کیسے عالمی برادری سے ان کا رشتہ منقطع کر ساری دنیا سے انہیں الگ تھلگ کیا جائے؟

میڈیا جس کی اولین ذمہ داری تمام طبقات کی وکالت کرنا اور ہر مظلوم کی آواز بن کر ظلم اور ظالم کے خلاف محاذ قائم کرنا ہوتی ہے، آج وہی میڈیا مذہب کی بنیاد اور طبقہ کی شناخت پر ظالم کو مظلوم اور مظلوم کو ظالم بنا کر پیش کر رہا ہے۔ الغرض جو چیزیں میڈیا کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے تھیں، وہ سب کی سب مفقود ہیں اور وہ سرکاری آقاؤں اور سرمایہ دارانہ شخصیات کی بدولت عوام کے سامنے سچائی کو پیش کرنے سے عاجز و بےبس ہے نظر آ رہا ہے۔ ہندو مسلم کی تفریق، برتر و کمتر کی تقسیم اور افراد و طبقات کے نام پر پورے معاشرے کو ایک طرح سے یرغمال کر رکھا ہے اور بڑے پیمانے پر طاقت و اقتدار کا غلط استعمال کر رہا ہے ہمارا قومی میڈیا۔ جہاں اس کو ملک و ملت کے خلاف ناپاک حرکتیں اور سازشیں رچنے والوں کے چہرے سے پردہ اٹھا کر بےنقاب کرنا تھا اور پوری دنیا کو سچائی کا آئینہ دکھانا؛ میڈیا کا کام تھا، وہاں اس نے حقیقت پر پردہ ڈالنا اور مجرمین کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اپنی دیانت اور فرض منصبی تصور کیا تاکہ ٹی آر پی کا بھی مسئلہ درپیش نہ ہو اور مسلم طبقہ کی بدنامی میں بھی کوئی کمی باقی نہ رہے۔

یہ ملک جسے ہمارے اکابرین اور مجاہدین نے بڑی دقت و پریشانی اور تمام تر جان و مال کی قربانی پیش کرنے کے بعد آزادی حاصل کرائی تھی، آج اس دوغلے اور کم ظرف و کم نظر میڈیا کے ہاتھوں اس کی سالمیت، اس کی جمہوریت اور اس کی نمایاں خصوصیات سب دم توڑتی نظر آ رہی ہیں۔ اس لئے کہ گدھ نما یہ میڈیا تاریخی واقعات اور موجودہ حالات کو سمجھے بغیر ہی پانی کے بہاؤ کی مانند بہتا چلا جاتا ہے اور برسراقتدار ٹولے اور چند اہل ثروت گھرانے کی وفاداری کو نباہ رہا ہے، جہاں نہ تو یہ پیچھے مڑ کر واقعات کی حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتا ہے اور نہ شواہد کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک پر خطرناک منڈراتے بادل کی طرف دھیان دینا مناسب سمجھتا ہے۔ اور وہ رات و دن زعفرانی خیمہ سے حاصل شدہ خبروں کی ترسیل و اشاعت میں خود کو منہمک کر زر خرید غلام کی حیثیت سے اپنے آقاؤں کی چاپلوسی اور ان کے تلوے چاٹتے ہوئے ملک اور اس کی ایک سو پینتیس کروڑ کی آبادی کے جذبات و احساسات سے کھلواڑ کرتا ہے۔

ایسے ناگفتہ بہ حالات میں ملک کے حکمرانوں اور اثر و رسوخ کے حامل طبقات کو چاہئے کہ وہ اس منفی رجحانات کے حامل میڈیا کو سبق سکھانے اور اس کو اس کی اوقات سے باخبر کرنے کےلئے لائحہ عمل مرتب کریں اور جس طرح سے یہ ایک تکثیری معاشرے سے ہم آہنگی کو ختم کرنے پر آمادہ ہے، اس پر بندش لگائی جائے۔ ورنہ ہمارا یہ جمہوری ملک اپنی علامت و شناخت سے محروم ہو جائےگا اور معاشرہ ان کی تخریب کاری کا شکار ہو کر رہ جائےگا۔

 

(محمد قاسم ٹانڈؔوی=09319019005)

(mdqasimtandvi@gmail.com)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

گاندھیمہاتما گاندھی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہائے رام – سرفراز بزمی
اگلی پوسٹ
گاندھی جی اور ان کے پیغامات – ڈاکٹر نازیہ ممتاز

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں