Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

خود اپنے مزاج کا شاعر: اقبال رضاؔ – خان حسنین عاقبؔ

by adbimiras اکتوبر 25, 2021
by adbimiras اکتوبر 25, 2021 0 comment

پوسد کے شعری افق پر آزادی کے پہلے او ر آزادی کے بعد جو ستارے جگمگائے ان میں بڑی تعداد ایسے شعراء کی تھی جو باہر کہیں سے آکر پوسد میں آن بسے تھے۔ اس کی ایک وجہ تھی پوسد میں اردو کے لیے سازگار ماحول نہ ہونا۔ بلکہ آزادی سے پہلے یہاں کسی اردو ہائی اسکول کا وجود نہیں ملتا۔ موجودہ اردوہائی اسکولوں میں سے کوئی بھی اسکول آزادی سے پہلے قائم نہیں ہوا تھا۔اسی وجہ سے جب آزادی کے بعد ہائی اسکولیں قائم ہوئیں تو مقامی آبادی میں معلمین کی تعداد نہ کے برابر تھی۔اس لیے پوسد کے باہر سے اساتذہ مدعو کئے گئے جنھوں نے پوسد شہر میں اردو کی ثانوی تعلیم کی ترویج و فروغ میں اہم کردار بنھایا۔ آزادی کے بعد پوسد میں شاعری کا جو غلغلہ بلند ہوا اس میں بڑا رول ملازمت کے سلسلے میں پوسد کو اپنا وطن ثانی بنانے والے اہلِ علم و ادب کا ہے۔ ایسے ہی اساتذہ اور شعراء میں ایک نام اقبال رضاؔ کا ہے۔

اقبال احمد ابن غلام احمد کا تخلص رضاؔ تھا۔ وہ 5 ستمبر 1944 کو ناندیڑ میں پیدا ہوئے۔ 1960 میں پوسد آئے اور پھر یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔1968 میں درس و تدریس کی ملازمت میں داخل ہوئے اور بحیثیت صدر مدرس 2002  میں وظیفہ یاب ہوئے۔ 26 مئی 2005 کو پوسد ہی میں ان کی وفات ہوئی اور یہیں مدفون ہوئے۔ادبی سرگرمیوں میں انجمن اردو ادب کے جنرل سکریٹری رہے۔چونکہ رضاؔ کا تعلق ناندیڑ سے تھا جو اردو زبان و ادب کے لیے بہت پہلے ہی سازگار ماحول رکھتا تھا اس لیے ان میں ادب پسندی اورشعر گوئی کا ذوق پیدا ہونا فطری امر ہے۔

اقبال رضاؔ نے مستقل طور پر شاعری نہیں کی ورنہ وہ چھ دہائیوں پر مشتمل اپنی عمر میں ایک آدھ شعری مجموعہ تو شائع کرواہی لیتے۔ مجھے بڑی دقت سے چند چیدہ چیدہ اور کچھ بوسیدہ اوراق کے شکل میں ان کا کلام دستیاب ہوا۔ ان کے صاحبزادے نے ان چند صفحات پر مشتمل ان کا کُل سرمایہ (اصل کاغذات) میرے حوالے کردیا، وہ بھی بغیر کوئی زیراکس کاپی اپنے پاس رکھے اور بغیر مجھ سے کوئی وعدہ لیے۔ میرے لیے یہی غنیمت ہے کہ ایک شاعر کو گمنامی کے گوشے میں چلے جانے سے روکنے میں کسی حد تک کامیاب ہوپایا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ میں نے کئی برسوں تک قریب سے اقبال رضاؔ کو پڑوس کی گلیوں میں چلتے پھرتے، آتے جاتے دیکھا کیونکہ ان کا گھرمیرے گھر کی پچھلی گلی میں ہی واقع تھا لیکن میری اور ان کی کبھی رسمی یا غیر رسمی، کسی قسم کی کوئی ملاقات کبھی نہیں ہوتی۔ اس کی وجہ تھی رضاؔ صاحب کی کم گوئی اور کم آمیزی۔ مجھے بھی کبھی فرصت نہیں ہوئی کہ ان سے بات کروں۔ اس وقت بھی وہ شاعر کی حیثیت سے کم اور ایک تیز مزاج اور راست گو معلم کی حیثیت سے زیادہ مشہور تھے۔ پھر یہ کہ میں نے اپنی زندگی میں انھیں کسی مشاعرے میں سنا بھی نہیں تھا۔ یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ سنا ہے میرے پوسد آنے سے قبل یہاں منعقد کل ہند مشاعرے میں انھوں نے ندا فاضلی وغیرہ جیسے شاعروں کے ساتھ جب مشاعرہ پڑھا اور سامعین نے انھیں سننے کے بجائے بیرونی شاعر کو مائیک پر بلائے جانے کا مطالبہ کیا تو انھوں نے بھرے مشاعرے میں مائیک سے ہوتنگ کرنے والوں کو چیلنج کرتے ہوئے پکارا کہ ’میاں! ذرا مائیک پر آکر دیکھو، اچھے اچھوں پر گھبراہٹ طاری ہوجاتی ہے۔ بڑے آئے ہوٹ کرنے والے۔‘ بہرحال، وہ مزاجاً سخت تھے لیکن ان کی شاعری اچھی شاعری کے زمرے میں آتی تھی۔

اقبال رضاؔ کا یہ شعر ان کی عملی زندگی کی بہترین عکاسی کرتا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی ساری زندگی ذمہ داریوں سے جھوجھتے ہوئے گزری۔

فقر و فاقے میں بھی قائم شانِ خودداری رہی

صبر سے، شکر و قناعت سے سدا یاری رہی

لیکن رضاؔ کے اندر جو شاعر چھپا بیٹھا تھا، وہ صرف آپ بیتی سنانے تک خود کو محدود نہیں رکھ سکتا تھا، اسے تو جگ بیتی سنانی تھی۔ اس لیے جہاں وہ اپنی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہیں وہیں خودداری اور انا پروری پر بھی بات کرتے ہیں۔تاریخ سے عبرت پانے کی تلقین کرتے ہیں۔

جنھیں خود کی نہیں پروا ذلیل و خوار ہوتے ہیں

یہی ملتا ہے ہم کو درسِ عبرت داستانوں میں

انھوں نے اپنے آس پاس ہونے والے واقعات پر گہری فکرمندی کا اظہار کرنے میں کسی تذبذب سے کام نہیں لیا۔انھیں ملک و قوم کی فکر ستاتی رہی کیونکہ انھیں رہبرانِ قوم و ملت سے شکایت رہی۔وہ کہتے ہیں۔

قوم کا سودا ہوا، ملت کی رسوائی رہی

پھر بھی باقی رہنما کی شانِ سرداری رہی

وقت کے حاکم کو وہ سمجھا کئے مشکل کشا

مصلحت اندیش لوگوں کی یہ لاچاری رہی

رضاؔ کے یہاں عورت کو احترم کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور مشرقی حیا کو اس کا گہنا تصور کیا جاتا ہے۔

شرم عورت کا قیمتی زیور

حسنِ نسوانیت حجاب میں ہے

رضاؔ کا ایک عجیب و غریب شعر مجھے بہت پسند آیا۔ آپ بھی سنئے کہ شاید آپ نے اس موضوع پر اس سلاست کے ساتھ کبھی شعر نہیں سنا ہوگا۔

بعد تحقیق کے یہ راز کھلا

ایک ویرانہ ماہتاب میں ہے

کتنی سادگی سے رضاؔ نے ایک سائنسی اور جغرافیائی دریافت کے بارے میں شعر کہہ دیا کہ طبیعت عش عش کراٹھی۔

شاعری کے فن کو وہ ایک ودیعت سمجھتے ہیں اور فنکار کو اہم مقا م دیتے ہوئے کہتے ہیں۔

فنکاروں کو کوزے میں دریا کو سمونا آتا ہے

دل کے درد کو شعروں کی لڑیوں میں پرونا آتا ہے

قدرت کی رنگین مزاجی بھی ان کے مشاہدے کا حصہ ہے۔

شبنم کے ننھے قطروں کو پھولوں پہ چمکنا آتا ہے

جب فصلِ بہار آجاتی ہے پھولوں کو مہکنا آتا ہے

جب سے نئے زمانے میں کھلونے پر شعر کہنے کا رواج پڑا ہے، شاعروں نے کیسے کیسے مضامین باندھے ہیں۔ رضاؔ بھی پیچھے نہیں رہے۔

میرا بچہ ٹھنڈی سانسیں لے کر چپ رہ جاتا ہے

گلیوں میں بکنے کو جب بھی نیا کھلونا آتا ہے

رضاؔ کا یہ شعر مجھے سب سے حقیقی شعر محسوس ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسے شاعر کے دل کی آواز ہے جب وہ دن بھر اپنی مرضی سے زندگی گزارتا ہے اور جب رات میں احتساب اور تزکیہئ نفس کے حوالے سے غور و فکر کرتا ہے تو اسے اپنے کئے پر ندامت ہونے لگتی ہے۔

جیسے تیسے دن تو گزرجاتا ہے دنیا داری میں

رات کے سناٹے میں اکثر ہم کو رونا آتا ہے

رضاؔ نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا کہ:

اک غمِ زیست دوسرا غمِ دل

یہی جینے کے دو سہارے ہیں

انھیں اپنے فکروفن کے تعلق سے جو خوش گمانی ہے وہ بھی توجہ کے لائق ہے۔

زمیں پر رہنے والوں پر ذرا تو دھیان دو لوگو

سجارکھا ہے میں نے فکر کو فن کی دوکانوں میں

لیکن فکر و فن کی دوکانوں میں رضاؔ کو یہ زعم اور یقین ہے کہ کئی فنکار بِک چکے ہیں لیکن اب تک ایسا ترازو نہیں بنا جس میں انھیں تولا جاسکے۔

بہت سے فنکار بک چکے ہیں زر و جواہر کی آرزو میں

رضاؔ ترازوئے زر میں لیکن ابھی تلک تو تُلا نہیں ہے

وفا اور خلوص کی قدر فی زمانہ کہیں نہیں ہے۔ رضاؔ بھی خلوص و وفا کے فقدان کے شاکی تھے۔ یہی بات انھوں نے اپنے اس شعر میں بھی بڑے سلیقے سے کہہ دی ہے۔

خلوص و مہرو وفا کے معنی لغت میں لکھے ہوئے ملیں گے

کہانیوں میں بھلے ہو لیکن جہاں میں مہر و وفا نہیں ہے

اقبال رضاؔ اپنے ہی مزاج کے شخص تھے۔ بہت کم لوگوں سے ان کا مزاج ملتا تھا۔ بڑے طمطراق اور کروفر والے شخص تھے۔ صوم و صلاۃ کی

پابندی کا ثبوت تو نہیں ملتا لیکن خدا پر ان کا ایمان راسخ ہونے کی گواہی ان کے اشعار بھی دیتے ہیں۔

خدا جب تک نہ چاہے آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

مجھے معلوم ہے میری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا

وہاں تیرا بھرم تیرا بھروسا کام آتا ہے

جہاں مجبور ہوکر آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

رضا ؔ کے یہاں غزل کے روایتی موضوع بھی ہیں لیکن اس میں بھی ان کی انفرادیت برقرار رہتی ہے۔

حضورِ زاہد نظر سے پینا حلال ہے یا حرام کہیے

میں چشمِ ساقی سے پی کے آیا لبوں سے ساغر لگا نہیں ہے

محبوب کی بے نیازی اور تغافل اور حیلہ جوئی کی اس سے بہتر مثال کیا ہوسکتی ہے؟

جو نامہ بر نے کہا یہ جاکر ہے وقتِ آخر خدارا چلئے

وہ بولے ہنس کر ارے دیوانے، قضا سے کوئی بچا نہیں ہے

اقبال رضاؔ کی زندگی ان کے اپنے الفاظ میں کچھ ایسی گزری جس پر ہمیں اس مضمون کا خلاصہ حاصل ہوجاتا ہے۔

زندگی کے روز و شب کچھ اس طرح گزرے مرے

ناصح سے نسبت رہی ساقی سے دلداری رہی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

*خان حسنین عاقبؔ*

پوسد، مہاراشٹر

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

اقبال مرضاخان حسنین عاقب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسلامی سیاست : تعلیمات نبوی کی روشنی میں – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
” پن ” کی بات – پروفیسر غضنفر

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں