Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مروجہ جلسوں سے کہیں زیادہ”اسلامک کوئز مقابلہ” کے انعقاد کی ضرورت ہے – وزیر احمد مصباحی

by adbimiras اکتوبر 31, 2021
by adbimiras اکتوبر 31, 2021 0 comment

آج کے اس پرآشوب دور میں جس طرح بڑی تیزی سے ایمان کے لٹیرے سادہ دل سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں پر اپنا آزمودہ تخریبی حربہ استعمال کر رہے ہیں، وہ کسی بھی صاحب حساس طبیعت پر پوشیدہ نہیں۔ ظاہری بناوٹ اور وقتی طور پہ میٹھے بول کے چکا چوند لبادے میں ملبوس ہو کر حور و غلماں کے جو یہ سنہرے خواب دکھاتے ہیں، شاید ہی آپ کو کہیں اور دوسری جگہ اس کی مثال مل پائے۔ بس اسی خواب کا یہ نتیجہ ہوتا ہے کہ چند دن کا یہ پروردہ، بھولا سا انسان شریعت کے اسرار و رموز سے پردہ اٹھانے کے باب میں اپنے سماج و معاشرے کے لیے ایک زبردست عالم بن کر ابھرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے گمرہی  و بد عقیدگی کا جال اپنے ارد گرد بڑی چابک دستی سے بن دیتا ہے۔ نتیجتاً دیکھنے میں یہاں تک آیا ہے کہ پھر اس حدود میں مدت مدید تک کی آنے والی نسلیں ایمانی تباہی سے دوچار ہوتی رہتی ہیں اور شریعت و روحانیت کی حقیقی تعلیمات سے بھی وہ ہمیشہ کے لیے یتیم ہوئے بغیر نہیں رہ پاتیں۔

اپنے بزرگوں سے اگر آپ کسی دن فرصت پا کر ان نومولودں کے حوالے سے پوچھ بیٹھیں تو یقیناً یہی انکشاف ہوگا کہ ” یہ تو آج سے ساٹھ/ ستر سال پہلے کہیں بھی نظر نہیں آتے تھے "۔ مگر آج ایک سے بڑھ کر ایک آبادی گمرہی و بدعقیدگی کے دہانے پر ہیں۔ ہاں! ُاس دور کے ہمارے باکمال بزرگوں نے ان کے گھناؤنے راز فاش کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن و احادیث سے قرارا جواب بھی عنایت فرمایا تھا۔ وقتی طور پر تو یہ حادثہ ذرا تھم سا گیا مگر ___مگر قدرے مرور ایام کے بعد ہی اس نے پھر سے اپنے بال و پر جمانے شروع کر دئیے اور ہر گزرتے ایام کے ساتھ ہی قرآن و سنت کے حقیقی نغموں سے سرشار ہونے والی انگنت بستیاں اپنی سنہری شناخت کھو بیٹھیں۔ ہاں! اس دور کے ہمارے ذمہ داروں نے اگر ناکہ بندیاں بھی کی تو وہ بس جلسے و جلوس کی صورت میں۔ کوئی ایک شب اس کے لیے خاص ہوئی، بڑے بڑے پھکڑ باز مقرروں اور لمبے و گھنگریالے زلفوں والے شعرا کی بھیڑ جمع ہوئی، پھینکم پھاک، دھواں دھار تقریر اور چیخ دار آواز میں نعتیں پڑھی گئیں، بھولے بھالے عوام نے رات بھر خوب اُچھل اُچھل کر داد دیں، کتنوں کی نماز فجر خواب خرگوش کی نظر ہوئی، اور صبح کا سورج طلوع ہوتے ہی رات کے دھندلکے میں ان خطبا و شعرا نے موٹے موٹے نذرانوں سے اپنے اپنے جیب گرم کر کے اپنی اپنی راہ ناپ لی___اس کے آگے کچھ نہیں۔ یہاں تک کہ فائدہ بھی صفر رہا۔۔۔ عوام سے بھی گر صبح سویرے افادہ و استفادہ سے متعلق دریافت کیا گیا تو یہی جواب ملا کہ "ہاں رات میں یہ بات معلوم ہوئی کہ فلاں شاعر کی آواز بہت سریلی تھی۔۔۔ وہ خوب ڈائلاگ بک رہے تھے __اپنی داستان سفر اور پروگراموں کی تفصیل بتا رہے تھے اور ہاں فلاں مقرر صاحب کی تو مت پوچھئے جناب! وہ تو کرسی خطابت پر ایسے دہاڑ رہے تھے کہ پورا اسٹیج جھوم رہا تھا __ہاں بھائی! کچھ ہو، نا ہو،پر مجھے تو اس کا دہاڑنا بہت پسند آیا۔۔۔ "(یہ بھی پڑھیں  مخدوم شیخ سعد خیرآبادی کی جامع کمالات شخصیت – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی )

جی ہاں! آج کے ہمارے اکثر جلسوں کی حالت بھی کچھ یہیں تک ترقی یافتہ ہے۔ کچھ ہو، یا نا ہو؛ لیکن ہمارے اس طرزِ عمل سے یہ نتیجہ ضرور نکلا  کہ پھر ہم جلسے و جلوس میں الجھ کر رہ گیے اور یہ گمراہ گر دیگر نیے نرالے انوکھے حربے استعمال میں لا کر کے دن بدن ہمارے ایمان و عقیدے پر دھاوا بولتے رہے۔ حتی کہ نذرانے میں ہمیں اپنی ایمانی پونجی سے بھی اس کا ہاتھ رنگنا پڑا۔۔۔ جی ہاں! ہمارا فکری دھارا، کج فکریوں کے بہاؤ میں ہمیشہ کے لیے بہ گیا۔۔۔ لچھے دار تقاریر نے ہمیں سوائے چالیس دن کے چلوں کے اور کہیں کا نہیں چھوڑا۔ نہ ہم نے جوابی کارروائی کے لیے کوئی دفاعی کوششیں کیں اور نہ ہی ہماری عقل و خرد کو ذرہ برابر تدبر و تفکر کی آہ لگی۔ نتیجہ یہاں تک سامنے آیا کہ ہمارے وہ بچے جو اسکول و کالج میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اسے سہی طور پر نہ تو کلمہ طیبہ یاد ہے اور نہ ہی صحتِ نماز، روزہ کی بنیادی چیزوں و دیگر اخلاقی فریضوں کے اسرار و رموز سے آگہی۔ ہاں! اس سے اگر آپ یہی پوچھ لیں کہ آپ کس نبی کا کلہ پڑھتے ہیں اور امتی کن کے ہیں؟ تو جواب ندارد ___

مادر علمی، جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا وہ زمانہ  مجھے یاد آتا ہے جب میں درجہ تحقیق و افتا کا طالب علم ہوا کرتا تھا۔ شرح عقود کی گھنٹی ہمارے مربی، شیخ شمس الھدی مصباحی صاحب قبلہ کے پاس تھی۔ ایک دن آپ نے یوں ہی کچھ خارجی باتیں چھیڑی دی اور پھر یہی امتی ہونے نا ہونے سے متعلق بات چل نکلی۔ غالباً اپنے یا کسی اور کے حوالے سے حضرت فرمانے لگے کہ : "ایک موقع پر جب مجھے کسی دیہات میں جانا ہوا تو دیکھا کہ ایک آٹھ نو سالہ بچی مسجد کے دیوار سے گوبر پاتھ رہی تھی۔ یہ دیکھ کر میں نے اس سے کچھ ضروری چیزیں پوچھی، اور آخر میں وہاں سے آگے بڑھتے وقت اس سے یہ بھی دریافت کر لیا کہ بیٹی! ذرا یہ بتانا کہ آپ کس کے امتی ہو؟ اس سوال کے جواب پر وہ کہنے لگی کہ میں اپنے باپ کا امتی ہوں”۔

اس پیراگراف کی روشنی میں اب بھلا آپ ہی بتائیں اور فیصلہ کریں کہ ہمارا تعلیمی گراف کہاں تک بلند ہے، ہم اپنے نونہالوں کی کیسی علمی و عملی تربیت کر رہے ہیں اور کیا یہ ہمارے لیے افسوس کرنے کے ساتھ وقت رہتے ہوئے کوئی بہتر لائحہ عمل اختیار کرنے کا مقام نہیں ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہمیں اس حوالے سے کل بروز قیامت جواب دہ ہونا پڑے؟ سوچیں اور خوب۔۔۔خوب سوچیں!!! واقعی یہ سر پیٹ لینے کا مقام ہے کہ ہم نے اپنی ہی قوم کے بچے اور بچیوں کی اسلامی تعلیم کے لیے کوئی مستعدی نہیں دکھائی اور نہیں غور و فکر کے ساتھ کسی بہتر بند و بست کا انتظام کیا۔۔۔ اگر کچھ کیا بھی تو بس دین کے نام پر چندے اکٹھے کر کے کسی شب ایک بہت بڑا جلسہ منعقد کر لیا اور اپنے لیے اسے توشہ آخرت سمجھ کر ہمیشہ کے لیے کان میں تیل ڈالے سو گیے۔

سچ پوچھیں تو؛ آج کے اس سخت اندھیرے میں ہمیں مشکل سے ہی کہیں اجالا نظر آتا ہے۔۔۔ ورنہ تو ہر جگہ تاریکی ہی تاریکی، گھپ اندھیرا اور سیاہی ہی سیاہی پھیلی ہوئی ہے۔

لیکن، میرے محترم قارئین! گھبرائیں نہیں! نامید نہ ہوں! ہم اگر کوشش کریں تو ابھی بھی خوشگوار سحر نمودار ہو سکتی ہے اور ہم اپنی پیشانی سے علمی یتیمی کا بدنما داغ مٹا سکتے ہیں۔ ہاں! ہم جو یکاّ دُکاّ ٹمٹماتے چراغوں کی بات کرتے ہیں، انھیں میں سے ایک "المصباح اسلامک کوئز” بھی ہے جو تنظیم حافظ ملت اسلامیہ کی جانب سے ہر سال ربیع الاول شریف کے موقعے پر منعقد ہوتا ہے۔ آج یہ خبر دیتے ہوئے واقعی بڑی مسرت و شادمانی ہو رہی ہے کہ "المصباح اسلامک کوئز” کا آٹھواں دینی تقریری و تحریری مقابلہ اپنے سابقہ روش کے مطابق بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہونے والا ہے۔۔۔ جس میں صرف اور صرف اسکول و کالج کے طلبہ و طالبات ہی حصہ لے کر طبع آزمائی کر سکتے ہیں، تا کہ ہماری قوم کے یہ مستقبل مذہب اسلام کے حوالے سے کچھ درست باتیں سیکھ جان سکیں۔ اس میں نماز، روزہ، طہارت، حج، زکات، عمرہ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑی بنیادی باتیں، اللہ عزوجل کی ذات و صفات سے ضروری معلومات اور اس کے علاوہ ڈھیروں شرعی ٹاپک سے متعلق بنیادی چیزیں ہی اسلامک جنرل نالج کے طور پر بطورِ سوال پوچھی جاتی ہیں اور اس حوالے سے انوار شریعت، بہار شریعت، ہمارا اسلام اور سچی نماز وغیرہ کتابوں سے شرکاء مدد لے کر اپنی بھرپور تیاری کرکے اس مقابلے میں شرکت کرتے ہیں تا کہ وہ مقابلہ میں اپنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے گراں قدر انعامات حاصل کر سکیں۔ آج جب کہ اس کوئز کو سات برس مکمل ہونے کو ہے، اس کا نتیجہ بھی کیف آگیں ہے۔ وہی بچے و بچیاں جو کل تک کلمہ طیبہ بھی ٹھیک طرح سے نہیں جانتی تھیں، آج وہ بہت کچھ جان چکی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ ہر سال اس مقابلہ کا بے صبری سے انتظار بھی کرتے ہیں تا کہ مقابلہ میں حصہ لے کر اول پوزیشن کا انعام اپنے نام کر سکیں۔

سچ پوچھیں! تو میرا ماننا ہے کہ اگر پڑھے لکھے حضرات رات رات بھر کے جلسے و جلوس منعقد کر کے بے دریغ روپیے خرچ کرنے کی بجائے یہ اسلامک کوئز والا آپشن ہی اپنا لیں تو نتیجہ نہایت ہی خوشگوار آئے گا اور ہماری آبادی بھی اسلامی تعلیمات سے منور ہوتی چلی جائے گی۔ ہاں! کل کو جا کر اسے ہی تو اس زخم خوردہ قوم کا مستقبل بننا ہے، آخر یہی تو وہ نسل ہے جو اس کراہتی ہوئی قوم کے لیے مداوا کا سامان فراہم کرے گی اور اسے یتیمی کے منجدھار سے نکال کر علم و نور کی وسیع شاہراہ پر لا کھڑا کرے گی۔ یاد رکھیں! اگر آج وقت رہتے ہوئے بھی اگر آپ نے اس طرف توجہ نہیں کی اور اس نسل نو کو زیورِ علم سے آراستہ کرنے کا کام نہیں کیا تو کل جا کر یہ نسل آپ کو کبھی نہیں بخشے گی اور قوم کی علمی پسماندگی پر ہمیشہ کے لیے کوسنے کا کام کرے گی۔

یقیناً؛ آپ یہ کام بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ جب اس تنظیم(تنظیم حافظ ملت اسلامیہ) کے افراد، جو ابھی جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں زیر تعلیم ہیں، وہ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت نکال کر اس کے لیے اپنی بہترین قربانی پیش کر سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں کر سکتے؟ آپ کے لیے تو وقت ہی وقت ہے۔ یقین مانیے! جب بھی اس تنظیم کا نام ذہن میں آتا ہے تو اس ناچیز کا دل باغ باغ ہو جاتا ہے کہ آخر یہی طالب علم جو جاں توڑ محنت کی بدولت اشرفیہ کا ششماہی امتحان پاس کرنے کے بعد ربیع الاول شریف کے موقع پر اپنا آبائی وطن جاتے ہیں، وہ ہر سال یہ پروگرام کیسے اتنی خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد کر لیتے ہیں؟ وہ بھی ہر سال علاقہ اور جگہ تبدیل کرکے تا کہ ہر علاقے میں علم و نور کی زریں شعائیں پھیل سکے۔ ہاں! اس تنظیم کا بس ایک ہی مقصد ہے کہ اگر "knowledge is the biggest money” پہ عمل کرکے "العلم نور” کی سچی ترجمانی کرنی ہے تو اس راہ کا راہی بننا ہی پڑے گا۔ آخر ہماری علمی آرستگی کا واضح مقصد بھی تو یہی ہے نا کہ ہم اس جہاں کو علم و نور کی روشنی سے بھر دیں۔ اور پھر جا کر اسے وہ دولت حاصل ہو جائے کہ جسے نہ تو کوئی چھین سکتا ہے اور نہ ہی ختم کر سکتا ہے۔

مجھے تو لگتا ہے کہ یہ کام ہر گاؤں میں ہونا چاہیے اگرچہ سال میں ایک دفع ہی سہی، گاؤں کے تمام ذمہ دار حضرات کو مل بیٹھ کر جلسہ و جلوس کروانے کی بجائے یہی بدعت حسنہ انجام دینا چاہیے تا کہ انھیں اپنی کوششوں کا کما حقہ نتیجہ مل سکے۔ یقین مانیں! اگر یہ سلسلہ شروع کر دیا گیا تو پھر ہماری آنے والی نسلیں علم و ادب کی روشنی سے ہرگز محروم نہیں ہوں گی۔۔۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ اس پہ عمل کی جائے۔ اللہ کریم ہمیں اور آپ کو توفیق رفیق سے شادکام فرمائے۔

آخر میں دعا گو ہوں کہ مولی اس تنظیم کے تمام ارکان و ممبران کو اس کار خیر پر بہتر صلہ عطا فرمائے، ہمیں علم کی روشنی سے مالا مال فرمائے، تنظیم کو دن دونی رات چوگنی مزید ترقی عطا فرمائے اور تمام افراد کو اپنے جگر پاروں کی درست تعلیم و تربیت کے حوالے سے فکر مند رہنے کا مادہ عطا فرمائے۔ (آمین یا رب العالمین)

 

  وزیر احمد مصباحی

  جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی

wazirmisbahi87@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

وزیر احمد مصباحی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وبا میں ہمارے نظامِ تعلیم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ ابھی اس کا جائزہ باقی ہے – ڈاکٹر صفدرا مام قادری
اگلی پوسٹ
"نعتِ رسولﷺ” – ذکی طارق بارہ بنکوی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں