Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

 مخدوم شیخ سعد خیرآبادی کی جامع کمالات شخصیت – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

by adbimiras اکتوبر 23, 2021
by adbimiras اکتوبر 23, 2021 0 comment

انسان اپنی خلقت کے اعتبار سے تمام مخلوقات سے افضل واشرف ہے اور یہ رتبہ ومرتبہ اللہ سبحانہ نے عام انسانوں کو دیا ہے۔ لیکن انسانوں میں کچھ ایسے نفوس قدسیہ اور برگزیدہ بندے بھی ہیں جنھیں اللہ سبحانہ اپنا خاص محبوب ومقرب بنالیتا ہے، اُنھیں محبوبین ومقربین میں ایک نام قطب عالم حضرت مخدوم شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہٗ (بڑےمخدوم صاحب) کا ہے ۔ آپ نویں اور دسویں صدی ہجری کے عظیم مشائخ چشت میں اعلی مقام پر فائز تھےاور ظاہری وباطنی علوم ومعارف میں یکساں قدرت ومہارت کے مالک تھے۔

نام ونسب:اصل نام سعدالدین ہے لیکن عوام وخواص میں’’شیخ کبیر ‘‘اور’’ بڑے مخدوم صاحب ‘‘کے نام سے مشہورومتعارف ہیں۔آپ کےوالد ماجد کا نام’’ قاضی بدرالدین‘‘ عرف ’’بڈھن‘‘ تھا۔حضرت بڈھن صاحب اپنے زمانے میں شہراُنّام(اُنّاؤ) کے قاضی و حاکم رہے ہیں اور حضرت قاضی قدوۃ قدس سرہٗ کی اولاد اَمجاد میں آتےہیں۔قاضی قدوہ صاحب ،خواجہ عثمانی ہارونی قدس سرہٗ کے مریدوخلیفہ اور سلطان الہند خواجۂ خواجگان حضرت سید معین الدین حسن چشتی معروف بہ’’خواجہ غریب نواز‘‘ قدس سرہٗ کے خواجہ تاش (پیربھائی) ہیں۔ قاضی قدوہ صاحب اپنے شیخ کے حکم پر رُوم سے ہندوستان وارد ہوئے اور ہندوستان کی شہریت اختیار کرلی۔ اُن کا خاندان بڑا علمی تھابلکہ اُن کے یہاں جو لوگ خدمت پر مامور تھے وہ بھی اپنی علمی صلاحیت اور فکری دانشمندی میں اپنی مثال آپ ہوتے تھے۔

ولادت اورتعلیم وتربیت: مخدوم شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہٗ قدوائی شجرۂ نسب کےایک تعلیم یافتہ صوفی خاندان میں ۸۱۴ھ کو پیدا ہوئے اور جس علاقے میں آپ پیدا ہوئے وہ اُنّاؤکا علاقہ تھا۔ چوں کہ خاندان اور گھر کا ماحول خالص دینی اور علمی تھا اِس لیے آپ کی پرورش وپرداخت بھی دینی ماحول میں ہوئی اور آپ کے لیےحصول تعلیم کا ایک خاص اہتمام اور بندوبست بھی کیا گیا۔چناںچہ حسب دستوراَوّلاً اپنے علاقےکے ایک مکتب میں داخلہ لیا اور اپناتعلیمی سفر کا آغازکیا۔ آپ ایام طفولیت ہی سے انتہائی ذکی اور ذہین واقع ہوئے تھےاِس لیے بلا ناغہ اپنا سبق بخوبی دیا کرلیا کرتے تھے۔

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ رات کے وقت چراغ میں تیل نہیں تھا اور آپ کو اپنا سبق یاد کرنا تھا۔ آپ اپنی والد ماجدہ کے پاس گئے اور یہ کہہ کر رُونے لگے کہ میں اپنا سبق کیسے یاد کروں؟ آپ کے تعلیمی ذوق وشوق کو دیکھتے ہوئے آپ کی والد ماجدہ نےسبق یاد کرنے کے لیے یہ ترکیب نکالی کہ گھر میں رکھے جلاون کے بوجھ سے دو-دو، تین-تین لکڑیاں اورشاخیں نکالتی جاتیں اور اُنھیں جلاتی جاتیں اور پھر اِس طرح جلاون کی روشنی میں آپ نے اپنا سبق یاد کرلیا۔(ذکرسعد)اس واقعے سےاندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کے اندر حصول تعلیم کا جذبہ کس قدر موجود تھا۔

پھر جب آپ نے قرآن کریم حفظ کرلیا تو بچوں کے ساتھ کھیلنااور کودنا بالکل بند کردیا اور تعلیم کے حصول میں ہمہ تن مصروف ہوگئے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلاکہ چندہی برسوں کے اندر آپ نےمختلف علوم وفنون میں کمالات ودرجات کے چوٹی پر پہنچ گئےاور اَپنے عہد کے کبارعلما میں شمار ہونے لگے۔ لیکن چوںکہ آپ کو تو حدپرواز سے بھی اُنچا جانا تھا اِس لیےمزید پچاس برسوں تک مزیدحصول تعلیم میں منہمک رہے۔ ویسے تو اَپنے عہد کے متعدد بافیض علما ومشائخ سے آپ نے اکتساب علم کیا اُن میں سے دو اساتذہ بہت زیادہ مشہورہیں: ایک مولانا اعظم ثانی اور دوسرے قاضی مسیح بن شیخ مرتضیٰ قدس سرہما۔

علمی کمالات ودرجات: علمی کمالات ودرجات کی بات کی جائےتو آپ اپنے معاصرین میں انتہائی بلند رتبہ رکھتے تھے اور ایک ممتاز ومنفرد مقام پر فائز تھے۔ علوم وفنون میں آپ کے کمالات ودرجات کیا تھے اِس کا اندازہ اِس واقعے سے لگایا جاسکتا ہے کہ کسی عارف باللہ نے عالم خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیاکہ’’ مخدوم شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہٗ کا مرتبہ ومقام علما کے درمیان کیا ہے؟ ‘‘تو خاتم المرسلین جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اجتہاد میں امام احمد بن حنبل کا درجہ رکھتے ہیں۔‘‘ (تحفۃ السعداء)

مجمع السلوک والفوائد: آپ کی عظیم تصنیف ’’مجمع السلوک والفوائد‘‘ ہے۔ یہ کتاب علم تصوف کا عظیم رسالہ ’’رسالہ مکیہ‘‘ (اَز قطب الدین دمشقی) کی ایک مبسوط اورجامع ومانع شرح ہے۔’’ مجمع السلوک والفوائد‘‘ اَب تک فارسی مخطوطے کی شکل میں ہی دستیاب تھی۔ لیکن الحمدللہ! اِس کاترجمہ شاہ صفی اکیڈمی، الہ آباد سے ۲۰۱۰ء میں شائع ہوچکا ہے اور آج یہ کتاب عوام وخواص میںانتہائی مقبولیت کی نگاہ سے دیکھی جارہی ہے۔ اِس کتاب کی اہمیت وافادیت کے تعلق سے بس اِتنا جان لیجیےکہ ’’اِس کتاب کو فن تصوف میں وہی حیثیت اور درجہ حاصل ہےجو حیثیت اور درجہ علم فقہ میں ’’ہدایہ‘‘ کو حاصل ہے۔ (یہ بھی پڑھیں مجمع السلوک شرح رسالہ مکیہ :ایک تعارف – ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی )

بیعت اورخلافت واجازت:تحصیل علم سے فراغت کے بعد آپ لکھنو پہنچے اور قطب وقت حضرت مخدوم شاہ مینا قدس سرہٗ کی بارگاہ میں حاضری دی اور اُن سے بیعت اور خلافت واجازت کا شرف حاصل کیا۔ حضرت مخدوم شاہ مینا قدس سرہٗ، مخدوم شیخ سعد خیرآبادی کو جن باتوں کی تلقین فرمائی تھی اُس تعلق سے آپ خود لکھتےہیں:’’جب حضرت پیردستگیرمخدوم شاہ مینا قدس سرہٗ نے مجھے تلقین فرمانے کا ارادہ کیا تو پہلے صوم (روزہ) کی پوری تعلیم دی۔ پھر عشا کی نماز کے۹ بعد غسل کرکے حاضری کا حکم دیا۔ خود قبلہ کی طرف پشت کی اور مجھ کو قبلہ رو بٹھایا۔ پھرتھوڑی سی خوشبو بھی منگوائی، اُس میںسےمجھ فقیر کوبھی عنایت کی اورخود بھی اپنی داڑھی میں لگائی اور سند تلقین کابراً عن کابرٍ پڑھ کر سنائی۔(تحفۃ السعداء)

پیرومرشد سے اُنسیت:مخدوم صاحب اپنے پیرومرشد قطب عالم حضرت شیخ مخدوم شاہ مینا قدس سرہٗ سے کافی گہری عقیدت و محبت رکھتے تھے۔ تقریباً بیس سال تک اپنے شیخ کی خدمت میں رہے اور سخت ترین مجاہدات ورِیاضات کے ذریعے درجۂ کمال کو پہنچے اور ہمیشہ اپنے شیخ ومرشد کی اطاعت وپیروی میں لگے رہے۔ آپ نے اپنے مرشد کا کوئی بھی عمل نہیں چھوڑا اَوراُن کے تمام معمولات کی پیروی کی،یہاں تک کہ اپنے مرشد کی پیروی میں آپ شادی بھی نہیں کی۔ آپ کا ماننا تھاکہ جو شخص صدق واخلاص کے ساتھ اپنے پیرومرشد کی پیروی اور تقلید کرلے تو اُس کی دنیا وآخرت دونوں جہان کی نعمتیں حاصل ہوجاتی ہیں۔

خیرآبادآمد اَوردعوت واِرشاد :۸۸۴ھ /۱۴۷۹ء میں جب حضرت مخدوم شاہ مینا قدس سرہٗ کا وصال ہوگیا تو اُس کے بعد چھ سال تک لکھنو شہرمیں قیام پذیر رَہے۔ لیکن پیردستگیر مخدوم شاہ مینا لکھنوی کی طرف سے عالم خواب میں اشارہ ملاکہ خیرآباد چلے جاؤاورخیرآباد میں ہی سکونت اختیار کرو اَورلوگوں کے درمیان دعوت واِرشاد عام کرو۔چناںچہ آپ خیرآبادتشریف لے گئے اور مکمل بتیس(۳۲)برسوں تک بندگانِ خدا کو کی اصلاح وتربیت فرمائی، اُنھیں رشدوہدایت کی تعلیم وتلقین فرمائی اور علم ظاہری وعلم باطنی سے عوام الناس کو مستفیض فرمایا۔

خیرآباد میں جہاں آپ نے قیام فرمایا وہ ایک غیرآباد جگہ تھی لیکن جیسے جیسے آپ کی ولایت کی خبراطراف اکناف میں پھیلتی گئی ویسے ویسے آپ کے اردگرد عوام الناس کی آبادی میں روز اَفزوں اضافہ ہوتا گیا، اور پھر ایک دن وہی ویران وغیرآباد جگہ بندگان خدا سےشاد وآباد ہوگئی۔

مریدین وخلفا: آپ کے مریدین کی حتمی تعداد کا اَندازہ نہیں کیوں کہ بکثرت پائے جاتے ہیں جب کہ آپ کے خلفا کی تعداد اُنتیس(۲۹) بتائی جاتی ہے، اور عظیم وفخریہ بات یہ ہےکہ آپ کے تمام خلفا اپنے زمانے کے عارفین باللہ اور مقتدائے دین رہے ہیں۔ اُن میں سے کچھ کے نام یہ ہیں:

۱۔ مخدوم الانام حضرت شاہ صفی ، ۲۔ سراج الاسلام شیخ محمود، ۳۔ بندگی مخدوم شیخ کمال، ۴۔ شیخ ابراہیم بھوجپوری، ۵۔میران سید کشائین بخاری، ۶۔میران سید خورد، ۷۔میاں شیخ برہان، ۸۔شیخ کدن مصالح لکھنوی، ۹۔میران سید پیارے جونپوری، ۱۰۔شیخ علاؤالدین ارزانی، ۱۱۔میاں قادربخش، ۱۲۔شیخ نوراِسحٰق بجنوری قدست اسرارہم(وغیرہ)

وصال:آپ ایک طویل مدت تک باحیات رہے اوربالآخر ۱۰۸؍ سال کی عمر میں ۱۶؍ربیع الاول ۹۲۲ھ/۱۵۱۶ء اِس دارفانی سے داربقا کی طرف رحلت فرمائے۔(اناللہ وانا الیہ راجعون)

تعلیمات واِرشادات: تحفۃ السعداء کی روشنی میں حضرت مخدوم شیخ سعدالدین خیرآبادی کی تعلیمات حسب ذیل ہیں:

ث   نفس ناپاک، انواع واقسام کے توہمات اور حرکات کا مالک ہے۔ کبھی کہتا ہےکہ یہ آخری زمانہ ہے۔ فیوض منقطع ہوچکے ہیں۔ معلوم نہیں کہ فتحیاب ہو یانہ ہو۔ اس کے توہمات وحرکات کی طرف بالکل توجہ نہیں کرنا چاہیے۔

ث  علم حاصل کرنے میں جان کی ہلاکت کی بالکل پرواہ نہ کرواَورہرمصیبت میں علم حاصل کرو۔

ث  اے عزیز! مخلوق کو نفع پہنچانا تمام طاعتوں میں بزرگ تر ہے مگر یہ اُسی صورت میں ہے جب کہ اللہ سبحانہ کی راہ میں وہ کامل ہوجائے لیکن اُس وقت انتہائی دردمندی سے مدد کرے اور وہ کام ہوبھی جائے کہ لوگ تعجب کریں تو جو کچھ اُس نےکیا ہوگا وہ اخلاص عین اخلاص ہوگا۔ ورنہ سب کچھ لاف وگزاف ہوگا کیوں کہ مقصود ہی معبود ہوتا ہے۔

ث  اللہ سبحانہ کا علم تازہ تھا جب علمائے دنیادار ظاہر ہوئے تو اِسلام میں خلل آگیا۔

ث  روح بادشاہ ہے، عقل اُس کا وزیر ہے اور خشیت ربانی اُس کے ملک کا لشکر ہے۔ دوسری طرف نفس بادشاہ ہے، اُس کا وزیر شیطان ہے اور خواہشات اُس کالشکر ہے۔ روح اور نفس میں جنگ ہوتی رہتی ہے۔ جب تک روح غالب رہتی ہے تو اُس وقت خیرات وحسنات اور عبادتیں وجود میں آتی ہیں اور اَگر نفس غالب رہتا ہے تو فسق وفجور وجود میں آتا ہے اور دل جس جماعت کو غالب دیکھتا ہے اُسی کا مددگار ہوجاتا ہے۔

ث  صوفیانہ اخلاق میں مشائخ کا احترام واجب ہے۔ جو لوگ سجادۂ مشیخت پر حانشین ہیں یا عمر میں بزرگ ہیں اُن کی حرمت وبزرگی کا لحاظ رکھو اَور اُن کی حکم عدولی نہ کرو۔

ث  صوفیانہ اخلاق میں سےظالم پر رحم کرنابھی ہے۔

ث  انبیا کے لیے معجزات کا اظہار ضروری ہے مگر اَولیا کے لیے کرامت کا اظہار غیرمناسب ہے۔ البتہ! اگر دین میں فتنہ برپاہونے کا اندیشہ ہوتو اُس وقت کرامت کا اظہار ـضروری ہے۔

ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

(ایڈیٹر ماہنامہ خضرراہ، الہ آباد)  

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تعلیم ہی معاشرے کی فضا خوشگوار کر سکتی ہے : پروفیسر وائی وملا ،نائب شیخ الجامعہ
اگلی پوسٹ
تقسیم ہند نے اردو کا منظر نامہ یکسر تبدیل کردیا: ڈاکٹر فوزیہ فاروقی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں