Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیمگوشہ خواتین و اطفال

تعلیم نسواں کی علمبردار : بیگم رقیہ سخاوت حسین – پروفیسر صالحہ رشید

by adbimiras دسمبر 9, 2021
by adbimiras دسمبر 9, 2021 0 comment

بیگم رقیہ مشرقی بنگال (موجودہ بنگلہ دیش ) کے ضلع رنگ پور کے ایک گاؤں پائرا بند میں ۱۸۸۰میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ متمول زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد کا نام ظہیر الدین محمد ابو علی صابر تھا اور والدہ راحت النسا صابر چودھرانی کے نام سے جانی جاتی تھیں۔رقیہ کی دو بہنیں کریم النسا اور حمیرا اور دو بھائی ابو اسد ابراہیم اور خلیل الرحمٰن ضیغم صابر تھے۔رقیہ کی والدہ پردے کی حامی تھیں۔اس وقت پردے کا یہ عالم تھا کہ لڑکیاں غیر خواتین سے بھی پردہ کرتی تھیں ۔اس لئے ان کی اسکولی تعلیم کا کوئی سوال ہی نہیں تھا۔جب کہ رقیہ اپنے بھائیوں کی طرح خوب پڑھنا چاہتی تھیں۔بھائیوں کو اپنی بہن کی خواہش پر ترس آ گیا اور انھوں نے رقیہ کو رات کے وقت بنگلہ اور انگریزی تعلیم دینی شروع کی۔رقیہ کی بہن کریم النسا اردو عربی اور فارسی جانتی تھیں۔ اس طرح بھائی بہنوں کی مدد سے رقیہ  اپنی ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے بہت جلد پڑھ لکھ گئیں۔

رقیہ کی شادی خان بہادر سخاوت حسین سے ہوئی جو بھاگلپور ضلع میں ڈپٹی مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز تھے اور تعلیم نسواں کے زبر دست حامی تھے۔وہ رقیہ کو انگریزی پڑھایا کرتے تھے۔شادی کے تین سال کے اندر رقیہ انگریزی میں مضامین لکھ کر شائع کرانے لگیں۔رقیہ کے شوہر کا ۱۹۰۹میں انتقال ہو گیا۔ان کی وفات کے بعد رقیہ نے اپنے شوہر کی یاد میں مسلم بچیوں کے لئے سخاوت میموریل مدرسہ قائم کیا ۔جس کی شروعات فقط پانچ لڑکیوں سے ہوئی۔یہ مدرسہ آج سخاوت میموریل گورنمنٹ گرلز اسکول کی شکل میں کولکاتا میں موجود ہے۔رقیہ کا مقصد بنگال کی مسلم خواتین میں تعلیم کا انتشار ، ان کی ذہن سازی ، فرسودہ رسم و رواج سے دوری، اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانا اور انھیں خود کفیل بنانا تھا۔ رقیہ نے اپنے مقصد کو عوام تک پہنچانے کے لئے مضامین افسانے اور ناول لکھے۔انھوں نے ’ سلطانہ کا خواب ‘ عنوان سے ایک کہانی لکھی جو عوام میں بہت مقبو ل ہوئی اور زبردست تنقید کا نشانہ بھی بنی کیوں کہ اس کہانی کا موضوع روایت سے ہٹ کر تھا۔اسے سائنس فکشن اور فینٹیسی کے زمرے میں رکھاجا سکتا ہے۔اس کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی سلطانہ ہے ۔خواب میں اس کی دوست سسٹر سارا اسے ایک ایسے ملک کی سیر کراتی ہے جہاں خواتین بر سر اقتدار ہیں اور بہت اچھی طرح حکومت چلا رہی ہیں۔  وہاںمردوں کو پردے میں رہنا پڑتا ہیں۔یہاں خواتین کے لئے بہترین اسکول قائم ہیں۔جن کی سائنس لیب میں نئی نئی ایجادیں ہو رہی ہیں۔اس مملکت میںلڑکیوں کی کم عمر میں شادی ممنوع ہے۔غرض کہ یہاں ایک مثالی حکومت قائم ہے جس میں وہ تمام بد عنوانیاں نہیں ہوتیں جو معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہو رہی تھیں۔اس تصوراتی مملکت کے ذریعہ رقیہ نے عام زندگی میں سائنس کے زیادہ سے زیادہ استعمال ، توہم پرستی اور بیجا رسم و رواج سے نجات پانے کا پیغام دیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ اس نظام میں مرد پردہ کرتے ہیں ۔بچے سنبھالتے ہیں، کھانا بناتے ہیں اور امور خانہ داری کے دیگر کام بھی مرد ہی انجام دیتے ہیں۔‘ رقیہ کی تحریر پدر سری معاشرے پر بھر پور تازیانہ ہے۔کلکتہ میں انھوں نے ’انجمن خواتین اسلام ‘ نامی ایک ادارہ بھی قائم کیاجو مسلم خواتین کی بہبود کے لئے کام کرتا تھا۔رقیہ بذات خود پردے کی بہت مخالف نہیں تھیں بلکہ انھوں نے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائی جو پردے کی آڑ میں عورتوں کے سماجی کام کرنے پر روک لگاتا تھا۔انھوں نے پردے کے دو موقف یعنی پردہ عصمت وقار اور نسوانی حیائ کی حفاظت کی خاطر یا قید و بند کی خاطر،ان دونوں کے درمیانی فرق کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کی۔نبارونا بھٹاچاریہ نے بیگم رقیہ کی تخلیقات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’ہندوستانی عورت کے لئے جب دانشوروں نے حصول تعلیم کے دروازے کھولے تب تعلیم نسواں کے ساتھ یہ تصور بھی ضرور تھا کہ انگریزوں کے سامنے ہندوستانیوں کا گھٹا ہوا قد بڑھے گا،  عزت میں اضافہ ہوگا، تعلیم یافتہ عورتیں مغربی رنگ میں رنگے شوہروں کا ساتھ دے پائیں گی، بچوں کو تعلیم یافتہ بنائیں گی۔مگرعورت خود تعلیم یافتہ ہو کر آزاد نہ ہو جائے اس خوف سے علمائ اور دانشوروں نے ایسی بہت سی کہانیاں اور حکایتیں گڑھ لیں جن میں عورتوں کے لئے عورت بنے رہنے کی ضرورت سمجھائی گئی۔ایشور چند ودیا ساگر کی تصنیف کردہ سیتا بنواس اس کی اچھی مثال ہے۔سیتا جی کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ انھوںنے اپنے مہذب کردار سے شوہر پر انحصار کی انتہا کی نمائش کی ۔ایسا لگتا ہے کہ خالق نے انسانیت کو وفادار بیوی کے مذہب کی تلقین دینے کے مقصد ہی سے سیتا کی تخلیق کی ہے۔‘‘

’’ودیا ساگر جی سیتا کو ایک عام عورت کے روپ میں ہی دیکھتے ہیں جو شوہر کو خدا کا درجہ دیتی ہے۔منفی حالات میں بھی اپنے شوہر کا برا نہیں چاہتی۔چھوڑ دئے جانے پر بھی شوہر کی مجبوری کے تصور سے ہی پگھل جاتی ہے۔جب بھارت کا نقشہ تعلیم نسواں کی روشنی سے بدل رہا تھا ، تب سیتا کے اقدار کی عظیم الشان پیش کش کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟‘‘

’’ایسی کئی اور مثالیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ پاکباز عورت ، فرض زوجہ، شوہر کی میت کے ساتھ ستی وغیرہ کو دانشوروں نے بڑی چالاکی سے قائم رکھا۔ان کے نزدیک تعلیم نسواں ایک اسلحہ کی طرح تھی جس سے ان ہی پرانے سڑے گلے اقدار اور رسوم پر جدیدیت کی ملمع کاری کی جا سکے۔‘‘

’’راجہ رام موہن رائے کا قول ہے کہ ہندو عورتیں مردوں سے زیادہ تیاگ کر سکتی ہیں اور ان میں روحانی طاقت پتنی دھرم نبھانے کی قابلیت بہت زیادہ ہے۔‘‘

محترمہ نبارونابھٹا چاریہ کی یہ تحریر اکثریتی طبقے کی خواتین کے حالات کی نشاندہی کرتی ہے۔ایسی صورت میں مسلم خواتین کے حالات کتنے نا گفتہ بہ رہے ہوں گے ، ان کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ان نا مساعدات کا مقابلہ کرنے کے لئے بیگم رقیہ سخاوت کا سامنے آنا در حقیقت ایک جرأت مندانہ قدم ہے۔

پروفیسر منصور عالم(کولکاتا ) کے مطابق رقیہ کو بنگلہ دیش میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ان کے نام پر وہاں اسکول کالج اور یونیورسٹیاں قائم ہیں۔شاہراہوں اور دیگر عمارتوں کے نام ان کے نام پر رکھے گئے ہیں۔۹؍ دسمبر جو رقیہ کا یوم پیدائش اور وفات ہے، اسے وہاں قومی یوم تعلیم کی شکل میں منایا جاتا ہے۔ہندوستان میں رقیہ کی خدمات پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی۔حال ہی میں دی مسلم انسٹی ٹیوٹ کولکاتا سے ڈاکٹر نعیم انیس نے بیگم رقیہ ایک عبقری شخصیت عنوان سے ایک کتاب ترتیب دی جو بیگم رقیہ پر ہونے والے انٹر نیشنل سیمینار میں پڑھے گئے مقالات کا مجموعہ ہے۔اس کی بدولت رقیہ کی زندگی کے کچھ کوائف معلوم ہو سکے۔ منجملہ جد و جہد آزادی میں بیگم رقیہ سخاوت حسین نے بھلے ہی تیر و تفنگ سے انگریزوں کا مقابلہ نہ کیا ہو مگر ان نا مساعد حالات میں خواتین میں تعلیمی بیداری کا یہ کارنامہ لائق ستائش ہے۔

 

پروفیسر صالحہ رشید

صدر شعبہ عربی و فارسی

الہ آباد یونیورسٹی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اجتماعی زندگی کے تقاضے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو سی سی ایس یو میں’’مولانا محمد علی جو ہر حیات و خدمات‘‘ پر آن لائن پرو گرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی...

فروری 20, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں