Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

عالم ادب کا مہر درخشاں مرزا محمد رفیع سودا – اسلم رحمانی

by adbimiras جنوری 31, 2022
by adbimiras جنوری 31, 2022 0 comment

سرآمدشعراے ہندوستان،بلبل شیوازبان،فخرالمتقدمین والمتاخرین مرزا محمد رفیع سودا کا شمار اردو زبان وادب کے باکمال، قابل قدر اور عدیم المثال شعراء میں ہوتا ہے۔سودا کا پورانام مرزا محمد رفیع سوداتھا۔آپ سودا تخلص اختیار کرتے تھے۔اگرچہ خود ان کا مولود وطن سودا جنت نشاں ہندوستان ہی تھا۔مگر آپ کے آباواجداد ہمسایہ ملک افغانستان کے دارالسلطنت کے واقع خطۂ کابل کے رہنے والے تھے۔چنانچہ آپ کے والد ماجد مرزا محمد شفیع ایک تجارت پیشہ بزرگ تھے۔جو تجارت ہی کے سلسلہ میں کابل سےسفر کرکے ہندوستان آئے اور مختلف بلاد کی سیر کرتے ہوئے علم و ادب کے مرکز دلّی(دہلی)میں وارد ہوئے۔سودا کی پیدائش، آب حیات کے مصنف شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد کے مطابق سودا کی ولادت 1125ھ مطابق 1712ء کو دہلی میں ہوئی۔

 

شعر و سخن کا آغاز:

قصیدے کے نقّاش اول سودانے ولی،شاہ مبارک آبرو،شرف الدین مضمون، مرزا جان جانا مظہر، شاکر ناجی جیسے مایۂ ناز کہنہ مشاق شعراء،ادباء کےدور میں آنکھیں کھولیں۔اپنے گردوں نواح علمی اور شعری فضا کے باعث سودا کو ایام طفولیت سے ہی شعر و شاعری کا ذوق ہوگیا۔ سودا نے شاعری کی ابتداء فارسی زبان سے کی۔مگر خان آرزو نے انہیں سمجھایا کہ فارسی زبان میں اشعار کہنے سے اپنی زبان (اردو) میں شعر کہنا اچھاہے۔ان کی سعادت مندانہ ارادت نےبھی بگوش ہوش اس دور رس نصیحت کو بغور سنا اور اس وقت سے زیادہ تراپنی توجہ اردو کی طرف منعطف کردی۔ان کے اردو کلام کا چندہی روز میں زبردست شہرہ ہوگیا۔رفتہ رفتہ شاہ عالم بادشاہ کے کانوں تک بھی ان کے جوہر وکمال کا شہرہ پہنچا وہ خود بھی شاعر تھے۔سودا نے قلیل مدت میں شعرو سخن میں ایسا کمال پیدا کیاکہ اپنے ہم عصر تمام شعراء پر سبقت لےگئے۔سوداایک قادرالکلام شاعر تھے۔انہوں نے غزل بھی کہی اور اس میں ان کا مقام سطحی اور معمولی نہیں ہے۔ان کے کلام میں سوزوگداز،درد،غم کی گہری ٹیسیں اور خستگی تو نہیں جو میر کی غزلوں کا حاصل ہے۔اس کے باوجود سودا کی غزل جاندار ہے۔

سودا جوتراحال ہے اتنا تو نہیں وہ

کیا جانیئے تونے اسے کس آن میں دیکھا

سودا نے مروجہ شعری رنگوں کو کامیابی سےنبھایا ہے۔سنگلاخ زمینوں میں شعر کہنا، مشکل قافیوں اور ردیفوں کوباندھنا، صنائع بدائع کافنکارانہ استعمال ان کی غزلوں میں عام بات ہے۔شوکت الفاظ وخیال ،لہجے کی بلندی آہنگی جیسی قصیدے کی خصوصیات ان کی غزلوں کو منفرد بناتی ہیں۔ان کے ہاں عشق ومحبت، ہجرو وصال اور داخلیت کا حسین امتزاج ملتا ہے۔

جس روز کسی اور پے پیدا کروگے

یہ یادرہے ہم کو بہت یاد کروگے

 

دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں

کچھ علاج اس کا بھی اے شیشہ گراں ہےکہ نہیں

 

عشق سے تو نہیں ہوں میں واقف

دل کو شعلہ ساکچھ لپٹتا ہے

 

سودا کی قصیدہ گوئی:

سودا نے تقریبا تمام اصناف سخن پر طبع آزمائی کی ہے۔لیکن ان کی شہرت قصیدہ گوئی میں ہوئی ہے۔قصیدہ گوئی اور ہجوگوئی میں آج تک ان کا ثانی نہیں ہوا۔ان کے کلام میں شوخی بھی ہے۔اصل میں مرزا قصیدے کے بادشاہ ہیں۔سودا نے زبان اردو میں فارسی تشبیہات، استعارات، ترکیبیں اور محاروں کا استعمال اس خوش اسلوبی کےساتھ کیاکہ اردو زبان ایک دلکش اور شیریں زبان بن گئی۔سودا نےبے شمارقصائد لکھے جن میں حمد، نعت، منقبت، مدح، ہجو شہر آسوب وغیرہ موجود ہیں۔سودا کے قصیدے فنی معیار پربھی پورے اترتے ہیں ان کے قصائد کے تمام اجزائے ترکیبی مکمل ہوتے ہیں۔سودا کی شاعری خصوصیات پردکن کے معروف محقق شیخ چاند اپنے تحقیقی مقالہ سودا میں رقمطراز ہیں:

"سودا نے کم وبیش پچاس سال شاعری کی ہے۔ان کی شاعری میں تمام اصناف سخن قصیدہ، غزل، واسوخت، مثنوی، مرثیہ  قطعہ، ترجیح بند،ترکیب بند وغیرہ موجود ہیں۔ہرصنف میں کلام کی کافی مقدار موجود ہے اس دور کے کسی شاعر کا کلام اس قدر متنوع اور ضخیم نہیں "(بحوالہ شیخ چاند،سودا،شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ مکتبہ، اردو ادب لکھنؤ،فروری 1972ء ص 136)

شیخ چاند کی تحقیق کے مطابق سودا کے قصائد کی تعداد پچپن ہے جبکہ احمد صدیقی نے اپنی کتاب "قصائد سودا” میں 58 قصائد کی نشاندہی کی ہے۔جن میں مذہبی قصائد کی تعداد 22 ہے اور ان میں مذہبی شخصیات کو موضوع بنایاگیا ہے۔ان میں سرفہرست پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کےعلاوہ اوربھی کئی شخصیات شامل ہیں جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل فہرست میں ملاحظہ فرمائیں:

(1)قصیدہ درنعت سیدالمرسلین خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وسلم (دو قصائد)

(2)قصیدہ درمنقبت علی بن ابی ابو طالب (سات قصائد)

(3)قصیدہ درمدح جناب فاطمہ الزہراء

(4)قصیدہ درمدح امام حسن

(5)قصیدہ درمدح امام حسین

(6)قصیدہ درمنقبت امام زین العابدین

(7)قصیدہ درمنقبت امام باقر

(8)قصیدہ درمنقبت جعفر صادق

(9)قصیدہ درمنقبت حضرت امام کاظمین

(10)قصیدہ درمدح ابوالحسن علی رضا ابن موسی (دو قصائد)

(11)قصیدہ درمدح امام تقی

(12)قصیدہ درمدح امام نقی

(13)قصیدہ درمدح امام حسن العسکری

(14)قصیدہ درمدح امام مہدی (دو قصائد)

ان مذکورہ بالا قصائد کے علاوہ بقیہ قصائد میں 23قصائد بادشاہوں، نوابوں اور امراء کی شان میں تحریر کیے ہیں۔ان کے علاوہ دس ہجویات بھی سودا کے کارناموں میں شامل ہیں۔سودا کے قصائد کے موضوعات میں بڑا تنوع ہے۔اجزائےترکیبی کے حوالے سےبھی انہوں نے تشبیب، گریز،مدح اور حسن طلب وغیرہ میں اپنی بے پناہ فنی مہارت کا ثبوت دیاہے۔سودا نےتشبیب میں متنوع موضوعات کو برتا ہےاور اتنا تنوع شاعر صرف سودا کے قصیدوں میں ہی ملتا ہے۔موسم بہار کی منظر کشی، عاشقانہ ورندانہ جذبات  دنیا کی بے ثباتی، صوفیانہ اور حکیمانہ مضامین، شکایت زمانہ، تاریخی واقعات وغیرہ موضوعات ان کے قصیدوں کی تشبیب کا حصہ ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سودا کو فطری طور پر علوی تخیل، جودت طبع اورفکر رساکا ملکہ حاصل ہے۔اس لیے انہوں نے پرزور اور پرشکوہ نیز قوت منتخیلہ پرمبنی تشبیب کے اشعار پیش کیے ہیں ۔ مثلا:

ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائہ مسلمانی

نہ ٹوٹی شیخ سےزنار تسبیح سلیمانی

 

منکر خداسے کیوں نہ حکیموں کی ہو زبان

جب شہرہ سے مرے ملا ہو قدرجہاں

 

آٹھ گیا بہمن ودے کا چمنستان سےعمل

تیغ اردی نے کیا ملک خراسان مستاصل

قصیدہ میں سودا کےفنی کمالات اور فنکارانہ ہنرمندی کےجوہر مدح میں ہی لکھتے ہیں۔سودا کاکمال یہ ہےکہ وہ ممدوح کے جاہ وجلال،شوکت وحشمت، عظمت وبزرگی، بہادری وشجاعت، عدل وانصاف جہانگیری وجہابانی اور مخلوق پروری کی تعریف وتوصیف کرتاہے۔اگر ممدوح کوئی مذہبی شخصیت ہےتو اس کا علم و حلم،زہد تقوی، پرہیزگاری، عفو درگزر، عبادت وریاضت وغیرہ کی بھی تعریف وتوصیف کرتا ہے۔اس ضمن میں وہ عمدہ الفاظ ومحاورات، بھاری بھرکم القاب وآداب، تشبیہات واستعارات نیز تراکیب کابھی تانا بانا تیار کرتا ہے۔اس حوالے سے چند اشعار ملاحظہ ہوں:

دید تیرا، بدوئی حق سے،نگہ کاہے خلل

ایک سے دو نظر آتے ہیں بچشم احوال

 

تیری قدرت بہ جہاں، قدتت حق کی خاطر

خلق کے وہم غلط کار میں ٹھہرے ہے مثل

 

علم تیرا نہیں ہے،علم خداسے باہر

ہےعمل بھی وہی تیرا جوخدا کا ہےعمل

 

ترک وطن دلّی

زمانے نے کروٹ لی وہ قدرداں نہیں رہے۔ سودا کو آخر کار دلّی کو خیرآباد کہنا پڑا۔مولانا حسیں آزاد لکھتے ہیں کہ:

"تقریبا ساٹھ یا چھیاسٹھ سال کی عمر میں سودا دلی چھوڑ کر فرخ آباد میں نواب بنگشن کےپاس کچھ دن قیام کیا۔پھر وہاں سے 1185ھ میں لکھنؤ کے لیے رخت سفرباندھا اور نواب شجاع الدولہ کی ملازمت اختیار کرلی۔شجاع الدولہ نے سودا کا بہت اعزاز واکرام کیا۔ایک دفعہ نواب نے بےتکلفی یاطنز میں سودا سے اتنا کہاکہ مرزا وہ تمہاری رباعی اب تک میرے دل پر نقش ہے۔اور اسی کو مکرر پڑھا۔انہیں اپنے حال پربڑا رنج ہوا۔پھر دوبارہ نہیں گئے۔یہاں تک کہ شجاع الدولہ انتقال کرگیا اور آس کی جگہ آصف الدولہ مسند پر بیٹھا-"(آب حیات، ص 134)

آصف الدولہ سودا کی بہت عزت کیاکرتا تھا۔اس نے سودا کے لیے چھ ہزار روپیہ سالانہ وظیفہ مقرر کررکھاتھا۔جب تک سودا زندہ رہے ان کے ساتھ حسن سلوک کا یہ معاملہ چلتا رہا۔

مسلسل عروس سخن کے گیسو سنوارنے کےبعد تقریبا 76 برس کی عمر میں 1195ھ مطابق 1781ء میں قصیدے کا نقّاش اول عالم ادب کا یہ مہر درخشاں ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔اردو کے معرکتہ الآرا قصیدہ نگار آغاباقر کےامام باڑے لکھنؤ میں سپرد خاک ہوئے۔

 

اسلم رحمانی

متعلم: بی اے،اردو سال اول،

نتیشور کالج،مظفرپور

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بنت زہرا تیرے پردے کا خیال آتا ہے – رابعہ خاتون
اگلی پوسٹ
حقانی القاسمی سے انٹرویو – ڈاکٹر غلام نبی کمار

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں