Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بحرِ مزاح کا شناور: پطرس بخاری – نسیم اشک

by adbimiras فروری 7, 2022
by adbimiras فروری 7, 2022 0 comment

غیر افسانوی نثر میں انشائیہ نگاری ایک اہم اور معروف  صنف سخن ہے۔وہ شخصی خیالات و تاثرات جو پر لطف طریقے سے پیش  کیا جاتا ہے اور جس کے مطالعے سے ایک نئ بصیرت حاصل ہوتی ہے انشائیہ کہلا تا ہے۔ یہ صنف بھی انگریزی سے اردو میں آئ ہے اور انگریزی میں اسے personal essay یا light essay کہتے ہیں۔ انشائیہ میں ہلکے پھلکے مضامین ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات انشائے میں بڑی حکمت اور فلسفے کے مضامین بھی ہوتے ہیں مگر پیشکش کا انداز خوشگوار ہوتا ہے مضمون نگار ان کہے جملوں کو قاری کے اذہان تک بہ آسانی اور خوش اسلوبی سے پہنچا دیتا ہے۔اس میں مضمون کی سختی نہیں ہوتی مصنف پوری طرح آزاد ہو کر اپنے خیالات کو ،نظریات کو بغیر کسی فنی لوازمات کے، روانی سے پیش کرتا ہے۔کم عمر صنف ہونے کے باوجود انشائیہ اردو ادب میں اپنا ایک خاص مقام بنا نے میں کامیاب ہوا۔
ڈاکٹر وزیر آغا کے مطابق”انشائیہ نگار شئے یا خیال کو اس کے ماحول سے کاٹ کر مقصود بالذات قرار دیتا اور یوں قطرے میں دجلہ دریافت کرتا ہے”
ایسے ہی قطرے میں دجلہ دریافت کرنے والوں میں ایک مستند نام پطرس بخاری کا ہے۔

خود پر ہنسنا اور دوسرےکو ہنسانا اور ہنساتے ہوئے کچھ کہہ جانا جو ہلکے سے دل کے سوئے تاروں کو چھیڑ دے، نہ آسان ہے اور نہ سب کے مقدر کا حصہ ہے۔ذاتی زندگی میں کون پریشان نہیں ہے یہ گردش ارض آج تک کس کو چین دی ہے ؟مگر اس ارض فانی  پر  کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کے ذمے غمزدوں کو ہنسانا ہوتا ہےاور اپنی تعمیری مزاح سے ایک صحتمند سماج کی تشکیل ان کا مقصد۔ پطرس بخاری ایسے ہی ایک تعمیری ذہن، مزاح نگار تھے  جنہوں  نے اپنے انشائیوں سے  مزاح کا  معیار اور مقام اردو ادب میں بلند کیا۔
انشائے مضمون کی طرح سنجیدہ نہیں ہوتے اس میں انشائیہ نگار کو موضوع کا نہیں  اپنی طبیعت،اپنے احساسات اور جذبات کا خیال رکھنا ہوتا ہے لیکن شرط شگفتگی ،دلکشی اور شادابی کی ہوتی ہے۔ انشائیہ نگار اپنے انشائے میں کوئ عالمانہ گفتگو نہیں کرتا اور نہ کوئی فلسفہ پیش کرتا ہے وہ تو بس اپنے ان خیالات کی ترسیل کرتا ہے جو کسی طور اس کے دل میں پیدا ہوتے ہیں اس لئے انشائیہ میں حکمت و دانائی کے رموز ڈھونڈنا مناسب نہیں مگر ہر تحریر کا کچھ نہ کچھ مقصد ہوتا ہی ہے یقیناً انشائیہ نگار بھی کسی نقطہ نظر کے مناسبت سے ہی انشائیہ رقم کرتا ہے۔ انشائیہ میں بے تکلفی،بے ساختہ پن اور غیر سنجیدہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔

مزاح نگاری کا فن بظاہر بہت آسان دکھتا ہے لیکن صحتمند اور معیاری مزاح نگاری آسان نہیں۔مزاح نگاری کے ایسے بے شمار نمونے مل جائے گیں جو کسی کا مزاق اڑا کر یا کسی پر طنز کر کے لکھے گئے ہوں۔ ادب میں ایسے انشائیوں کو کوئی قدر و منزلت حاصل نہیں ۔کوئ قصہ کہانی سنا کر ہنسانا یا لطیفہ پیش کرنا اور جملوں سے مزاح پیدا کرنا دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔اکثر و بیشتر مزاح نگاری میں پھکڑ پن یا یوں کہا جائے ہاتھ دھو کر کسی کے پیچھے پڑ کر اس کی برائیاں چن چن کر نکالنا مقصود ہوتا ہے۔خاص طور سے کسی صنف ادب کو  نشانہ بنایاجائےاور کچھ نہ ملے تو کچھ دوسرے کی ذاتی زندگی پر تیکھے کڑوے زہریلے بول بولیں۔ کیا یہ مزاح نگاری کا معیار ہونا چاہئے؟ اگر دل میں کدورت بھری ہو تو کائنات کی ہر شئے بری معلوم ہو نے لگتی ہے۔
اس کا ہر گز ہرگز یہ مقصد نہیں کہ انشائیہ علمی و ادبی فنی لوازمات سے مزین ہو، نہیں بے ترتیبی اور نا مکمل ہونا تو اسکی خاصیت ہوتی ہے۔
دراصل مزاح نگاری کا مقصد تعمیری ہونا چاہئے،جذبہ ہمدردی کا دخل ہونا چاہئے۔صرف تضحیک کا مقصد رکھنا ہنر مندی نہیں۔مزاح نگار کے سینے میں ایک محبت سے بھرا دل ہوتا ہے وہ اپنی بات کو قاری کے گوش گزار کرتے استاد نہیں دکھتا بلکہ دوست دکھتا ہے جو ہنستے ہوئے قاری کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر اپنی بات کرتا ہے فرمان نہیں سناتا۔
پطرس بخاری ایک ایسے مزاح نگار کا نام ہے جنہوں نے مزاح نگاری کو نشتر نہیں پھول بنا کر پیش کیا۔ان کی مزاح نگاری میں دور دور تک تحقیر کا سایہ تک نہیں ملتا۔ پطرس بخاری شائستگی سے اپنی بات کہنے کا ہنر جانتے ہیں۔مغربی مزاح نگاری سے متاثر پطرس  اپنے مضامین میں واقعہ نگاری میں مزاح  کے پہلو  بہت دلچسپ انداز سے پیش کرتے ہیں اور اپنے خیالات کی ترسیل کے وقت ان کا  شگفتہ ذہن ان کے ہمراہ ہوتا ہے۔
عام طور سے پطرس بخاری کے مضامین سیدھے اور سلجھے ہوتے ہیں قاری کو ذیادہ ذہنی مشقت کرنی نہیں پڑتی۔ ان کے موضوعات زندگی سے جڑے ہوتے ہیں۔عام واقعات کو پیش کرتے وقت وہ ماہر نباض معلوم ہوتے ہیں۔واقعات کے بیان میں غضب کا تسلسل ملتا ہے اور جملوں و تراکیب سے ماحول زعفران زار بنانے کا مادہ بھی۔
سید احمد شاہ بخاری جو ادب کی دنیا میں پطرس بخاری کے نام سے جانے جاتے ہیں اپنی ذات پر ہنسنے کا جگر رکھتے ہیں۔وہ واقعے کے بیان میں فطری انداز اپناتے ہیں جس سے پڑھنے والا لطف اندوز ہوتا ہے،کمال یہ بھی ہے کہ پڑھتے وقت ذرا بھی اکتاہٹ نہیں ہوتی ایک مصنف اس وقت کامیاب ہو جاتا ہے جب قاری اس کی تحریر کردہ مضامین کو یکسوئی سے پڑھتا چلا جائے شروع تا آخر اور دوبارہ پڑھنے کو پھر آمادہ ہوجائے یہی خوبی مضامین پطرس میں پانی جاتی ہے۔ موصوف نے اپنے ادبی سرمائے میں مقدار سے ذیادہ معیار کو پیش نگاہ رکھا اور ترجیح بھی دی ۔

بہت کم مضامین لکھ کر پطرس بخاری نے مزاح نگاری میں بلند مقام حاصل کیا۔١١ مضامین کا مجموعہ "مضامین پطرس ” پطرس بخاری کی مزاح نگاری کی کل کائنات ہے۔  پطرس بخاری کی ظرافت نگاری "مضامین پطرس”کے دیباچے سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔

مرحوم کی یاد میں (سائیکل کی سواری) میں انکی ظرافت نگاری اور شائستگی قابل داد ہے۔موصوف کی یہی وہ خوبیاں ہیں جو انہیں دوسرے انشائیہ نگاروں سے مختلف کرتا ہے۔مرزا سے گفتگو کے دوران جب مرزا ان کی باتوں پر کان نہیں دھرے تو عام روش کی مطابق ان کو بھی غصہ آتا ہے مگر وہ اپنی شکایت کو اپنی علمیت سے ادبیت کا جامہ پہنا کر مخاطب کرتے ہیں۔   یہ سطور دیکھیں۔
"مرزا جہاں تک مجھے معلوم ہے تم نے اسکول اور کالج اور گھر پر دو تین زبانیں سیکھی ہیں اور اس کے علاوہ تمہیں کئ ایسے الفاظ بھی آتے ہیں جو کسی اسکول یا کالج یا شریف گھرانے میں نہیں بولے جاتے۔پھر بھی اس وقت تمہارا کلام”ہوں”سے آگے نہیں بڑھتا”
پھر مرزا کی زبان سے بولتے وقت بھی کتنی سنجیدگی سے مزاح پیدا کرتے ہیں۔
"میاں صاحب زادے!خریدنا تو ایک فعل ہے کہ اس کے لئے روپیے وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔وغیرہ کا بندوبست تو بخوبی ہو جائے گا لیکن روپئے کا بندوبست کیسے کروگے”
انسانی نفسیات کو پیش کرتے وقت وہ اتنے ماہر دکھائ دیتے ہیں جیسے وہ انسانی  ذہن وفکر پر براجمان ہو اسی مضمون کے وسط میں جب مرزا  سائیکل کی پیشکش کرتے ہیں تو موصوف جس کی اساس اسکا احساس ہے، مفت لینے سے گریز کرتے وقت، وہ پیسے دینے کی بات کرتا ہے اور پیسہ دیتے وقت اس کے اندر کا عام آدمی بیدار ہوکر اسکے حس کو ناس(برباد)کرنے کی سعی کر بیٹھتا ہے۔
"باکس کھولا تو معلوم ہوا کہ ہست و بود کل چھیالیس روپئے ہیں۔چھیالیس روپئے تو کچھ ٹھیک رقم نہیں۔پینتالیس یا پچاس ہوں جب بھی بات ہے۔پچاس تو ہو نہیں سکتے اور  اگر پینتالیس ہی دینے ہیں تو چالیس کیوں نہ دئے جائیں۔جن رقموں کے آخر میں صفر آتا ہے وہ رقمیں کچھ ذیادہ معقول معلوم ہوتی ہیں۔”
مضمون ” سویرےجو کل میری آنکھ کھلی” میں موصوف لالہ جی کے جگانے کے طریقے سے خائف ہوکر خود کو کوستا تو ہے ہی ساتھ ہی حیران ہے کہ کیا ایسے بھی کوئی جگاتا ہے اتنی ذمہ داری سے کہ جب تک اٹھ کر دروازہ نہ کھولے مسلسل ضرب ذمہ داری لگاتا رہے۔موصوف نے جگانے کے اس انداز پر  اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے یوں کہتا ہے۔
"یہ سوتے کو جگارہے ہیں یا مردے کو جلا رہے ہیں اور حضرت عیسیٰ بھی تو بس واجبی طور پر ہلکی سی قم کہہ دیا کرتے ہوںگے۔زندہ ہوگیا تو ہو گیا نہیں توچھوڑ دیا،کوئ مردے کے پیچھے لٹھ لے کر تھوڑی پر جاتے تھے”
پیش نظر سطور میں موصوف لفظ سے مزاح پیدا کر دیتے ہیں لفظ”واجبی” کا  احساس قاری کو  گدگداتا ہے۔”لٹھ لے کر پیچھے پڑنا” کیسا مزاح پیدا کر رہا ہے۔یہ مزاح نگاری کی بہترین مثال ہے۔
ایک مزاح نگار خود پر ہنسنے کا مادہ رکھتا ہے جو جگر کا کام ہے بلکہ اس سے ذیادہ انا کو کچلنے کا کام ہے،اپنی انا کو زیر کرکے مسکرانا آسان نہیں ہوتا مگر کھرا مزاح نگار دوسرے کو نہیں خود کو ہنسنے کی چیز بنا کر پیش کرتا ہے۔ جب قاری لطف لیتا ہے تو مزاح نگار اس سے ذیادہ لطف لیتا ہے کہ لوگ اس کی "ان کہی”کو سمجھ گئے۔پطرس بخاری کے مضامین کے چست جملے اور شعری ذوق دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں آپ چونکتے ہوں گے مزاح نگار کے یہاں شعری ذوق کا ہونا کیا مزاح ہے مگر اصل میں یہی مزاح ہے۔موصوف کے مضامین پڑھتے وقت  یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ موصوف کا شعری شعور بہت بالیدہ ہے۔اپنے مضامین میں اشعار کا استعمال شعر گوئی سے انکی انسیت ظاہر کرتا ہے۔
موصوف کے جملے ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں پڑھنے کے برسوں بعد بھی رہ رہ کے یاد آتے ہیں یہ کسی فنکار کے لئے بہت بڑی بات ہے اس دور انتشار میں کس کو فرصت ہے جو کسی کی حکایات سنے مگر موصوف کے مضامین کے جملے اس سے بالا تر ہیں،یقین نہ آئے تو "مرید پور کا پیر "کے  یہ جملے دیکھیں  موصوف کے جملے کی ترتیب میں  ذہانت کی آمیزش کیسی شگفتگی سے کی گئ  ہے۔
"کچھ عرصے کے بعد خون کی خرابی کی وجہ سے ملک میں جا بجا جلسے نکل آئے جس کو ایک میز کرسی اور ایک گلدان میسر آیا،اسی نے جلسے کا اعلان کر دیا۔”
موصوف کا ایک مضمون”میبل اور میں”مجھے ایک بہترین افسانے کا احساس کرا گیا۔ایک ایسی یکسانیت جو دونوں جنسوں میں بلا تفریق موجود ہے اس یکسانیت پر اس مضمون کا تانا بانا بنا گیا ہے۔اس کا کہانی پن اور پلاٹ،کردار، مکالمہ، اور افسانوی اختتام  بہت خوب ہے اور افسانوی ذائقہ فراہم کرتا ہے۔
موصوف کے انشائے ہمارے آس پاس کے موضوعات ہوتےہیں،لیکن ان موضوعات کو جب پطرس بخاری جیسے انشائیہ نگار اپنے لب و لہجہ میں پیش کرتے ہیں تو ہمیں ان موضوعات میں ایک نیا پن اور نئ لطافت کا احساس ہوتا ہے۔
اردو ادب کا ٹامس گرے کہے جانے والے پطرس بخاری کے انشائے اردو ادب کے وہ  گوہر پارے ہیں جن کی چمک اور قدر و قیمت وقت کے ساتھ بڑھتی جائے گی اور آنے والی نسلوں کےلئے وہ اور ان کے مضامین  پیش رو کی حیثیت   سے رہنمائی کریں گے۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398
e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
5
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یاد رفتگاں:  بیاد شہرہ آفاق فلمی گلوکارہ و بلبل ہند لتا منگیشکر – احمد علی برقیؔ اعظمی
اگلی پوسٹ
زندگی کے تلخ مشاہدوں کا شاعر : مشتاق احمد حامی – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں