Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیم

اردو تدریس اور ٹیکنالوجی – ڈاکٹر تبسم خان

by adbimiras مارچ 10, 2022
by adbimiras مارچ 10, 2022 0 comment

اکیسویں صدی انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے فروغ کی صدی ہے۔ جس نے روز مرہ زندگی کے ہر شعبے پر بہت گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ تعلیم، کاروبار، بینکنگ، آمدورفت، تفریح۔ ہر شعبے کو ان سہولیات نے بدل کر رکھا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی اس ترقی نے ساری دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل کردیا ہے۔ جہاں سائنس نے انسان کی زندگی کو حیرت میں ڈال دیا وہیں ٹیکنالوجی کی وجہ سے زندگی بہت تیز رفتاری کیے ساتھ ترقی کے منازل طے کررہی ہیں۔ یا اگر یہ کہا جائے کہ عہد حاضر کی بیشتر ترقیات کا انحصار ٹیکنالوجی پر ہے تو برا نہ ہوگا، کیونکہ اب اس ٹیکنالوجی کے انحصار کی نوعیت یہ ہوئی ہے کہ یہ انسانی زندگی کے تمام شعبے حیات کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ ڈاکٹر اصغر علی ٹیکنالوجی اور اس کی ضرورتیات کے بارے میں یوں لکھتے ہیں:

’’انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا موجودہ عہد کے انسان کے لیے آکسیجن کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اگر ایک منٹ کے لیے انٹرنیٹ تعطلی کا شکار ہو جائے تو اندازاً اکیس کروڑ پیغامات کی ترسیل جمود کی شکار ہو جائے گی۔ زمینی، فضائی اور سمندری سفر متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ اربوں روپے کا کاروباری نقصان ہوگا۔ گویا انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ آج کی روحِ عصر ہے۔ انٹرنیٹ موجودہ عہد کے دل کی دھڑکن ہے ادھر دل نے دھڑکنا بند کیا اُدھر موت واقع ہوئی۔‘‘

بحوالہ: اردو دنیا، این سی پی یو ایل، 2020، صفحہ:40

اکیسویں صدی کو جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی کہا جاتا ہے۔ وہیں ذرائع ابلاغ نے دنیا کی ترقی کو چار چاند لگا دیا ہے۔ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا نے دوسرے شعبوں کی طرح اردو زبان کے فروغ میں بھی ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ کل تک جو زبان قلمی کتابت کے ذریعے اخباروں اور کتابوں تک پہنچتی تھی اب ٹیکنالوجی کی وجہ سے الیکٹرانک ذرائع سے ہم آہنگ ہو کر ترقی کرتے ہوئے ای ذرائع سے ہم تک پہنچتے رہی ہے۔ جو پیشنگوئی مشہور کمپیوٹنگ سیمورپیپرٹ Seymore Papurt نے کی تھی کہ ’’مستقبل میں کوئی اسکول نہیں ہوگا۔ کمپیوٹر کا استعمال اسکولوں کا خاتمہ کردے گا۔‘‘ غلط ہوئی ہوئی اور ہوا اس کے برعکس کیونکہ اس وقت وہی طلبہ اسکولوں اور کالجوں میں کامیاب ہیں جنھیں کمپیوٹر کی خاطر خواہ رسائی ہو۔ اردو زبان جو کہ برصغیر کی پہچان ہے اس ٹیکنالوجی کی سہولت سے برصغیر کے حدود سے نکل کر دنیا کے دوسرے ممالک میں اپنے جلوے دکھانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ جناب ظفر صاحب اپنے ماہنامے عاکف کی محفل (فروری 2004) کے شمارے میں رقمطراز ہیں کہ:

’’ یہ (اردو) وہ زبان ہے جس کے بولنے اور سمجھنے والے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں پائے جاتے ہیں۔ دنیا میں صرف تین ایسی زبانیں ہیں کہ جن میں اگر کوئی تحریر لکھ دی جائے تو پوری دنیا کے ہر شخص تک پہنچائی جاسکتی ہے۔ وہ زبانیں ہیں عربی، اردو اور انگریزی۔‘‘

ماہنامہ، عاکف کی محفل، فروری 2004

اگر دیکھا جائے تو اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ابتدا میں ٹیکنالوجی کا استعمال اردو زبان وادب کی تعلیم کے لیے ریڈیو اور ٹیلی ویژن تک ہی محدود تھی لیکن ان دنوں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے سہارے اس دائرہ کا ورلڈ وائیڈ ویب WWW کے ذریعے پوری دنیا پر چھا گیا ہے۔ ای-ٹیوشن، ای-لرننگ، ای-ایجوکیشن، ای -بکس کمپیوٹر یا موبائل کے ننھے چیپس(Micro Chips)، ایجوکیشنل آڈیو ویڈیو سی ڈیز، ای میل، کمپیوٹر کانفرنسنگ اور وائس ای میل، تصاویر گرافکس وغیرہ کے ذریعے انسان نے دنیا کو مٹھی میں بند کرلیا ہے۔ انٹرنیٹ کی مختلف ویب سائٹوں کے ذریعے کتابوں، ناولوں، ادبی جرائد اور خصوصی شماروں کو محفوظ کرنے کا کام تیزی سے جاری و ساری ہے جس سے اردو کی نئی بستیاں آباد ہورہی ہیں۔ ایک زندہ زبان کے لیے یہ ضروری بھی ہے کہ وہ عصر حاضر کے تقاضوں کو پورا کریں۔ یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ فلمی گانے، غزلوں، مکالموں، سیاسی و سماجی تقریروں، اخبارات، ریڈیو، ٹی وی، اشتہارات و دیگر ایجنسیوں وغیرہ کی وجہ سے بھی عوام میں اردو مقبولیت کا اظہار کرتی ہے۔ لیکن آج کل کے ترقی یافتہ دور میں کسی بھی زبان کی بقا اور ترقی کے لیے ضروری ہے کہ اس کی تعلیم و تربیت کے لیے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں خصوصی توجہ دی جائے۔ خاص کر اردو کی تدریس کے لیے استادوں کو یہ چاہئے کہ اعلیٰ درجے تک ان تمام چیزوں کو اردو نصاب میں شامل کیا جائے جو زمبانہ تقاضہ کررہا ہے۔ مثلاً ماس میڈیا کی تربیت اردو میں دی جائے، ترجمے کے کورس کروایا جائے، بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم پہلے ہی درجوں سے دی جائے۔ اس سے پہلے اردو کی تدریس کے سلسلے میں سب سے بڑا جو مسئلہ سامنے آتا ہے وہ یہ ہے کہ استادوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم سے پوری واقفیت ہونی چاہئے۔ تبھی وہ اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ مرکزی سرکار، ادبی اداروں اور انجمنوں کو چاہئے کہ اردو استادوں کے لیے خصوصی ٹیکنالوجی کے حوالے سے پروگرام کریں۔ اگرچہ اردو کی ترقی کے لیے ہندو پاک میں کافی ادارے قائم کیے گئے جن میں ہندوستان میں ساہتیہ اکیڈمی، اردو اکادمی یوپی، اردو اکیڈمی ہریانہ، اردو اکیڈمی بنگال، اردو اکیڈمی آندھرا پردیش وغیرہ اور سب سے فعال ادارہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان NCPULہے اور پاکستان میں مجلس ترقی ادب لاہور، انجمن ترقی اردو کراچی، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، اقبال اکیڈمی، سائنٹفک سوسائٹی آف پاکستان کراچی وغیرہ شامل ہے جو اردو کی ترقی کے لیے ہر وقت گامزن رہتے ہیں لیکن اردو تدریس میں ٹیکنالوجی کا استعمال کے حوالے سے بھی پروگرام ہوتے رہتے ہیں۔

دیکھا جائے تو اس ٹیکنالوجی کے دور میں تدریس کے دوران اردو والوں کو بھی یہ اندازہ ہونا چاہئے کہ انٹرنیٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے سے جہاں تک اردو زبان و ادب کے تحفظ کا سوال ہے تو انٹرنیٹ نے یہ نہ صرف اس کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے بلکہ اس کے فروغ میں کلیدی کردار بھی ادا کیا ہے۔ بچوں کو اردو کیلی گرافی کو ان پیج کے متنوع اور دیگر سافٹ ویئر نے نئے آفاق سے بھی روشناس کرانا چاہئے۔ بچوں کو فوٹوشاپ، پیج میکر سافٹ ویئر نے گرافک ڈیزائننگ اور تصاویر کی تعلیم دے کر یہ بتانا چاہئے کہ ان کو صفحے کے مطابق ڈھالنے جیسے مشکل کاموں کو سہل بنایا ہے۔ انٹرنینٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اردو صحافت نے بڑی خوش اسلوبی اور مہارت سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آج کل یہی کام اردو جرائد اور کتب کی اساعت کے لیے بروئے کار لایا جارہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جہاں کتب خانوں میں کتب بینی کی روایت نے دم توڑا ہے وہاں اب انٹرنیٹ اس کمی کو پورا کرنے میں بنیادی کردار ادا کررہا ہے۔ اس طرح عصر حاضر میں انٹرنیٹ اور کمپیوٹر ہماری زندگی کا بنیادی جز بن چکا ہے۔ بچوں کو یہ بھی بتانا چاہئے کہ آج کے جدید دور میں اب قلم کے بدلے کی بورڈ، کتاب کے بدلے ای کتاب اور خط کے بدلے ای میل تک کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ دیکھا جائے تو یہ انٹرنیٹ ہی ہے جس کی بدولت فاصلاتی تعلیم و تدریس گھر بیٹھ کر حاصل کی جاسکتی ہے۔ اسباق کی تیاری طلبہ تک کی رسائی اور طلبہ سے اس کے ردعمل کو اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جانا جاسکتا ہے اور ان کی ضرورت اور تقاضے کے مدنظر تدریسی مواد تیار کیا جاسکتا ہے۔

اردو تدریس کے لیے استادوں کو ٹیکنالوجی سے واقفیت کے لیے پاک اردو انسٹالر کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لیے ایک سافٹ ویئر کی بھی جانکاری ہونی چاہئے اس کے علاوہ ان پیج کا بھی بول بالا ہے۔ لیکن ان پیج میں تحریر کردو مواد کو انٹرنیٹ کے سرچ انجن سے تلاش نہیں کیا جاسکتا ہے اس کے برعکس پاک اردو انسٹالر ایک یونیکوڈ سافٹ ویئر کی حیثیت رکھتا ہے جس کی مدد سے سرچ انجن میں اردو میں اپنی پسند کے مواد تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ یونی کوڈ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایم ایس ورڈ میں بھی کام کرتا ہے۔ اس کے علاوہ استادوں کو یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ کمپیوٹر سافٹ ویئر اور انٹرنیٹ کے استعمال سے اردو تحقیق میں بھی کافی آسانیاں پیدا ہوئیں۔ تاہم لسانی تحقیق اور تدریس میں مزید استفادہ کی گنجائش موجود ہے۔ عام طور پر اردو زبان وادب کے محققین کو مقالے کی تفویض سے لے کر اعاشریہ سازی کتاب اور مواد تک رسائی میں جو مسائل درپیش تھے۔ اس ٹیکنالوجی نے کافی حد تک ان مسائل پر قابو پاتے ہوئے اردو میں ادبی، لسانی اور علمی تحقیق کے لیے راہیں ہموار کردی ہیں۔ معلم سوشل میڈیا کی ویب سائٹوں جیسے فیس بک، واٹس ایپ، ٹوئیٹر، انسٹاگرام اور دیگر سیکڑوں سوشل سائٹس کا بھی استعمال اردو کی ترقی میں لاسکتے ہیں۔ اردو تعلیم وتدریس کا مسئلہ دراصل اردو اساتذہ طلبہ اور نصابی کتابوں کے مسائل کا مرکب ہے۔ اس کے علاوہ سماجی بحران، تعصب، تنگ نظری، تعلیمی اداروں میں نظم وضبط کی بدحالی نے اردو کے تعلیمی مسائل کو اور پیچیدہ بنا دیا ہے۔

مختصر تعلیم کا مقصد طلبہ کی انفرادی شخصیت کی نشونما میں مدد لینا، ان کی سماجی، جسمانی، دماغی اور جذباتی صلاحیتوں کو صحیح سمت عطا کرنا اور علم وعقل کو صحیح طور پر استعمال کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے اور اول درجوں سے ہی اس میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بچوں کی ذہانت بڑھ جائیں گی اور تدریس کے سلسلے میں کافی معاون ومددگار ثابت ہوگی۔ لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اردو کو عصر حاضر کے تقاضوں سے جوڑنے کے لیے اس کی تدریس میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کرنا چاہئے تاکہ نئی نسل اس کی خوبیوں اور خامیوں سے پوری طرح واقف ہو۔

 

 

ڈاکٹر تبسم خان

شعبۂ اردو، گورنمنٹ پی جی کالج شیوپور، ایم پی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اصغر راز فاطمی کی کتاب غیاث احمد گدی پر حوالے کا درجہ رکھتی ہے: پروفیسر خالد محمود
اگلی پوسٹ
شیموگہ ضلع ڈپٹی کمشنرآفس(ڈی ،سی آفس) میں ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی کا اعزاز

یہ بھی پڑھیں

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی...

فروری 20, 2024

ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے...

جون 6, 2023

چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم...

اپریل 5, 2023

قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم...

نومبر 11, 2022

فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے...

اگست 29, 2022

تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی...

اگست 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں