Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

عشقِ الٰہی کا سفر – راحت علی صدیقی قاسمی

by adbimiras جولائی 5, 2022
by adbimiras جولائی 5, 2022 0 comment

عشق فطرت انسانی کی معراج ہے ، حیات جاودانی کا باعث ہے ،کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے ،رفعت و بلندی کے حصول کا وسیلہ ہے ،جذبۂ عشق ہر انسان کے قلب میں مستور ہوتا ہے ،احوال و کوائف اسے بھڑکاتے ہیں ، اس کے ظہور کا سبب بنتے ہیں اور کائنات میں بسنے والے افراد عشق کے واقعات کا دیدار کرتے ہیں ،تاریخ انہیں محفوظ کرلیتی ہے ،زمانہ انہیں حکایات و تمثیلات کا لباس عطا کرتا ہے، صدیوں تک ان واقعات کو حافظہ اپنے اندر سموئے رکھتا ہے ،چوںکہ عشق ناقابل یقین صورت حال کو جنم دیتا ہے ، اسی لئے عقل اس سے ہمیشہ مات کھا جاتی ہے،

عشق کی داستان عجب ہے ،تنہائی کو محفل گردانتا ہے ،بزم کو ویرانہ سمجھتا ہے ،آسائش میں کوفت محسوس کرتا ہے ،تکلیف میں چہک اٹھتا ہے، آبلہ پائ کو باعث وجد خیال کرتا ہے ،تپتے ریت کو آبلوں کے پانی سے ٹھنڈا کرنے کی سعیٔ پیہم کرتا ہے اور ریگستان میں نقش پا ثبت کردیتا ہے ، آنسوؤں سے بنجر زمین کو سرسبز و شاداب کرنے کی کوشش کرتا ہے ، کبھی پہاڑ کو تودہ ریت کی مانند ختم کردیتا کبھی دودھ کی نہر نکالتا ہے ، کبھی نیزوں بھالوں اور برچھیوں کی نوک پر بھی محبوب کا نام پکارتا ہے اور ثابت کرتا ہے ،’’ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے‘‘ کبھی مسکراتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرتا ہے، اور دنیا و آخرت میں سرخ رو ہوجاتا ہے ،یہی عشق کا اعجاز اور بڑپن ہے ۔

عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی اس کی کیفیات کا عالم یہی ہے ،چوںکہ عشق انسانی فطرت کا جزو ہے ،محسن و منعم سے محبت ہونا بشری تقاضہ ہے، انسانیت کی علامت ہے اور اللہ تبارک و تعالی سے زیادہ کوئی محسن نہیں ہو سکتا ، اللہ سے زیادہ کوئی منعم نہیں ہوسکتا ، کائنات چاند ،ستارے ، سیارے ، زمین و آسمان ، رزق غذا ،حسن و جمال ، مال و متاع ، طاقت و قوت تمام چیزیں اس کے احسان کا مظہر ہیں ،اس کے انعام کی روشن دلیلیں ،انسان سے باری تعالی کی محبت کی علامتیں ہیں ۔

چنانچہ فطرت انسانی خالق کائنات سے محبت کو باعث سکون گردانتی ہے ،خدا سے محبت کے اظہار کو اپنی بے چین روح کے لئے تسکین حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتی ہے ، فطرت مچلتی ہے ،خدا سے لپٹ جائے ،اس سے محبت کا اظہار کرے ،اس کی یاد میں پراگندہ حال ہوجائے ،اس کی محبت میں بوس و کنار کرے ،صحراؤں کی خاک چھانے ،دیوانوں کی طرح پتھر پھینکے ،محبوب کی یاد میں پاگلوں کی طرح  دوڑے ،اسی کیفیت کو تسکین بخشنے کے لئے مالک حقیقی نے سفر حج کو فرض کیا ہے ،میرے بندہ میرے دربار میں آجا ،ہمسایوں رفیقوں عزیزوں کو چھوڑ کر ،اپنا وطن اپنے لوگ اپنی مٹی سب سے جدا ہو کر ،کوسوں دور ہماری محبت میں چلا آ ،موسم کی تبدیلی برداشت کر ،سفر کی صعوبتیں جھیل ،دیوانوں کا لباس اختیار کر ، مجذوبوں کی وضع قطع بنا ، عاشقوں کی سی چال ڈھال اختیار کر ،بالوں اور ناخونوں سے دیوانگی کا اظہار ہونا چاہئے ،اعمال سے عشق کا اظہار ہونا چاہئے ، بڑی وضع سے خراما خراما چلتا تھا ،اب دوڑ لگا ،پہاڑوں کی اونچائی پر جذبۂ محبت سے شرسار ہو کر چڑھ ،شیطان کو کنکریاں مار ،عشائ مغرب ساتھ ادا کرلے ،عصر مغرب ساتھ کرلے مکمل دیوانگی کا اظہار کر ،سراپا عاشق بن جا ،ہمارے نام کا ورد کر ،ہمارے نام کی رٹ لگا اور سچا عاشق بن ۔

حج کے ارکان و اعمال پر غور کیاجائے تو یہی احساس ہوتا ہے ،جیسے اللہ تعالی ہمیں تسکین بخشنے اور اظہار محبت کرنے کے طریقے سکھلا رہا ہے،انسان کو اپنی قربت کا تحفہ بخش رہا ہے ،اپنی محبت کا قیمتی جوہر عطا کر رہا ہے اور غم عشق کی دولت سے مالا مال کر رہا ہے ، اس کی فطرت کو فطرت سلیمہ میں تبدیل کر رہا ہے اور قلب میں پوشیدہ محبت کا امتحان لے رہا ہے ،جانچ رہا ہے ،ہم اس کے احسانات و انعامات کو سمجھے ہیں یا نہیں ،اس کی نوازشات و عنایات ہمیں نظر آئیں یا نہیں ،ہم کس حدتک اس کی دیوانگی کا جوہر حاصل کرپائے ہیں ،سفر حج ان ان کیفیات کو عیاں کرتا ہے ، اسی لئے اللہ تعالی نے حج کی ادائیگی پر بے پناہ انعام رکھا ہے ،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ اگر حج کے دوران کسی شخص سے کسی شہوانی فعل کا ارتکاب نہیں ہوتا ،تو وہ حج سے ایسا لوٹتا ہے ،جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو۔ (بخاری ،مسلم )

اخلاص کے ساتھ حج کی ادائیگی انسان کی مغفرت اور گناہوں سے چھٹکارہ کا باعث بنتی ہے ،عورتوں اور ضعیفوں کے لئے حج کو جہاد قرار دیا گیا ،منافع کے حصول کا ذریعہ قرار دیا گیا ،انسان عالمی سطح پر مسلمانوں کے احوال پرمطلع ہوتا ہے ،ذہن میں وسعت اور فکر میں گہرائی و گیرائی آتی ہے ،قرآن حج کے تعلق سے کہتا ،لیشہدوا منافع لہم ویذکراسم اللّٰہ فی ایام معلومات۔(سورہ حج )تاکہ پہنچیں اپنے فائدوں کی جگہوں پر اور پڑھیں اللہ کا نام متعین دنوں میں ،اس آیت نے واضح کردیا انسان ایام حج میں جن مقامات کی زیارت کرتا ہے ،ان میں اس کے لئے فائدہ چھپا ہوا ہے ،وہ فائدہ کیا ہے ،اس کے تعلق سے مولانامفتی محمد تقی عثمانی اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں: ’’اصل مقصد تو دنیوی و اخروی فوائد کی تحصیل ہے ،مثلا حج اور عمرہ اور دوسری عبادات کے ذریعہ انسان اللہ کی خوشنودی حاصل کرتا ہے ،اور ترقی حاصل کرتا ہے ،لیکن اس عظیم الشان اجتماع میں بہت سے سیاسی تمدنی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں‘‘ (تفسیر عثمانی )حج میں انسان کے لئے بے پناہ فائدہ مضمر ہیں ،اس کی دنیا و آخرت کی کامیابی کنجیاں موجود ہیں ،دیار خدا میں اس کے مرتبہ کی بلندی کے اسباب ہیں اور اس بڑھ کر قابل رشک بات کیا ہوگی؟ احادیث میں حاجیوں کو اللہ کا مہمان کہا گیا ہے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ حاجی اللہ کے مہمان ہوتے ہیں ۔(نسائ )

اسی طرح روایت میں آتا ہے کہ حاجی کی زندگی قابل رشک اور موت قابل فخر ہوتی ہے ،اگر حاجی حالت احرام میں وفات پاجائے ،تو قیامت کے دن لبیک اللھم لبیک پکارتا ہوا اٹھایاجائے گا۔(بخاری و مسلم)

ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حج کا مقام کتنا بلند ہے ،لیکن عشق و محبت خلوص و وفا جو حج ہی نہیں تمام عبادتوں کی روح ہے ،اگر یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے ،محنت و مشقت سے بھرا محض تعب و تھکن اور کسی بھی شی کے حصول کا ذریعہ نہیں ہوگا ،اس لئے حج کی ادائیگی خالصتا اللہ کے لئے ہو اور اللہ کی محبت میں ادا کیا جائے تو اس پر بے شمار انعام و اکرام کی بارش ہوگی اور اگر حج فرض ہونے کے بعد اس کی ادائیگی میں کوتاہی کی تو عتاب اور سزا کے مستحق ہوںگے۔ وللّٰہ علی الناس حج البیت من استطاع الیہ سبیلا۔ ومن کفر فان اللّٰہ غنی عن العٰلمین۔ (سورہ آل عمران ) سفر کی استطاعت اور حج ادا کرنے کی قدرت کے بعد اگر کوئی شخص حج ادا نہیں کرتا تو اللہ تعالی عالموں سے بے نیاز ہے ،حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے پر عمر رضی اللہ جزیہ (ٹیکس )کرنے کا اعلان کرتے ہیں،اللہ کے نبی ؐیہودی اور نصرانی ہو کر مرنے پر پرواہ نہیں کرتے۔ ان احادیث کے ضمن میں سمجھا جا سکتا ہے حج کتنی اہم عبادت ہے اور حد درجہ اخلاص اس سفر عشق میں درکار ہے ،مگر بہت سے لوگوں کا حال یہ ہے کہ فلسفۂ عشق کی روح کو مسخ کرتے ہیں ،دنیا کی رنگینی سے متاثر ہوجاتے ہیں ،نام و نمود کا خیال جذبہ عشق پر اثر انداز ہوتا ہے ،گھر سے نکلتے ہیں ،تو ڈھول نگاڑے  بجاتے ہوئے ،سفر حج پر بارات کا گماں ہوتا ہے ،مکہ پہنچتے ہیں ،تو خانہ کعبہ کے ساتھ سیلفی کھینچ کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرتے ہیں ،دنیا بھر کے سامان خریدتے ہیں، حج کو عبادت نہیں بلکہ خرید و فروخت کا سفر بنادیتے ہیں، عشق کو شرمسار کردیتے ہیں اور خرد کو فتح سے ہمکنار کردیتے ہیں، حالاںکہ شاعر کہتا ہے :

عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کر

یا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ

جب اللہ تعالی نے اتنے عظیم فریضہ کی ادائیگی کا موقع دے دیا،اب کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ انسانی جھوٹی شہرت کی فکر کرے، عزت و ناموس کی فکر کرے ،جنوں کی لغت میں یہ لفظ ہی کہاں ہیں ،وہ تکمیل مقصد کی جانب گامزن ہے ،ہمیں بھی اسی طرح اسی طرح اس موقع پر تیاری کرنی جیسے ایک عاشق اپنے معشوق سے ملتا ہے اور بارگاہ ایزدی میں دعا کرنی چاہئے کہ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے مقدس گھر کی زیارت نصیب فرمائے اور فریضۂ حج میں جو کیفیت مطلوب ہے اس سے ہمیں نواز دے ۔آمین

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
شکاری آنکھوں کا شاعر-  سلطان اختر – شمیم قاسمی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں