Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

کاف کہانی : سررئیل حقیقتیں اور بیانیوں کی جنگ – باسط آزر

by adbimiras اگست 29, 2022
by adbimiras اگست 29, 2022 0 comment

سید کامی شاہ کی یہ پہلی کتاب مجھ تک پہنچی اور اس پر مضمون لکھنے میں مجھے دیر ہوگئی۔ اس کی وجوہات سے انہیں آگاہ کرتا رہا ہوں اس لیے دیر ہونے پر امید ہے در گزر فرمائیں گے۔

کتاب کی پڑھت ایک خوشگوار حیرت کے ساتھ جاری رہی۔ پہلے افسانے نے ہی سررئیلزم کے عکس بکھیرنے شروع کر دیے۔ اس جہت کی خوبی یہ ہے کہ یہ حقیقت سے خواب تک اور بیداری سے نیند تک آپ کا پیچھا کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ قارئین کے لیے ان کے افسانوں میں موجود علامتی نظام کچھ الجھن کا سبب بنے، لیکن اس کی گتھی سلجھانا بھی انہی افسانوں کا کام ہے۔ یہ علامتیں اور ان کی گتھیاں افسانوں اور ان کے کرداروں کے لاشعور میں موجود ہیں۔

بنیادی طور پر یہ افسانے فن برائے فن کے نظریہ میں موجود ہیں۔ بنیادی طور پر سے میری مراد حقیقی بنیاد سے ہے جس میں ادب زندگی کے مسائل سے الگ فقط حظ کی وہ صورت نہیں کہ اسے لفظوں اور لطف کا ذریعہ بنا دیا جائے، یہ زندگی کے مسائل اور اس کے حقائق کو ایک الگ اور نئے انداز میں پیش کرنے کا نام ہے۔ اگر ادب پڑھتے ہوئے خاص طور پر مرد وزن کی گفتگو، ان کے مکالمے یا ان کے درمیان لمحات کے ذکر پر قاری حظ کی کیفیت میں چلا جائے تو یہ کسی بھی ادب کی (معیاری) ناکامی کہا جاسکتا ہے۔ ادب کا کام تو وجوہات تلاش کرنا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک سرجن بے ہوش پڑے جسم سے لذت کشید نہیں کرتا بلکہ اس میں موجود بیماری یا وجہِ علالت کو علیحدہ کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ اس کے لیے دو مہینے کے بچے کا جسم اور ایک سو پانچ سال کی بڑھیا کا جسم ایک جیسی اہمیت رکھتے ہیں۔

سو! مجھے یہی اعتراف یہاں کرنا ہے کہ اس کتاب کے افسانے مکالمہ اور واقعات کے بیان نہیں ان کی وجوہات پر خود کو استوار کیے ہوئے ہیں جو کہ فن کے معیار کی صحت کی دلیل ہے۔ پہلا افسانہ ہی مثال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے گوکہ شاعر کے ذہن میں ملاقات کی وہی تعریف ہے اور اس کے خیالات اس کی تصدیق بھی کرتے ہیں، عورت بھی ایک شکاری ہے لیکن ” دونوں ایک نفسیاتی رزم گاہ میں موجود ہیں“۔

پہلے افسانے کی عورت اس سے اگلے افسانوں میں بلی کا روپ دھار لیتی ہے،” پُر اسرار، جادوئی، شکاری، محافظ، طاقت کا استعارہ“۔ بلی کے بہت سے روپ ہیں جیسے  آج بھی نتالی نہیں آئی“ میں ” فرنچ لڑکی کا کھیل“۔

کیا تم مجھ سے کھیلنا چاہو گے؟ میں جو اپنے ہاتھوں کی تلاش میں پڑا تھا، اس کے سوال سے گھبرا جاتا ہوں۔۔،،

میں ایک پہیلی ہوں۔۔۔ میں عورت ہوں۔ کیا تم مجھے بوجھنا چاہو گے۔۔؟“

بلیّ کچھ رازوں کی امین ہے جو وہ مرد کو کبھی نہیں بتائے گی ویسے ہی جیسے اس نے کبھی شیر کو نہیں بتائے تھے، یہی اس کا تحفظ ہے کہ وہ اس کی پہنچ سے جب چاہے دور ہو سکتی ہے، وہ ہر جنگل کی باسی ہے۔

ایسے ہی غریب آباد کی چھپکلیاں ہیں یہ افسانہ جو رئیلزم کے بہت قریب ہے چھپکلیوں کی سررئیل موجودگی سے اسے ایک نئے رخ پر ڈال رہا ہے، کچھ کھوجنا ان افسانوں کی تحریر کے اندر ایک مقصد کی صورت اخفا کی حالت میں ہے۔ معذور کی پہنچ سے دور چھپکلیاں بے وفائی اور پیاروں کی طرف سے دی گئی صعوبتوں کی دین تو ہوں گی ہی لیکن دوبارہ پیدائش کا موجب نہیں ہو سکتیں۔ یہاں عمران کی کہانی رئیلزم میں موجود ہے تو دادی کی کہانی سررئیلزم میں اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہے۔

کاف کہانی کے افسانے پڑھتے ہوئے خیال آیا کہ وہ کیا گفتگو ہوگی جو پہلی بار”بریٹن اور لاکان“ کے درمیان شعور، لاشعور اور اس کی ادب میں گنجائش کے متعلق ہوگی۔ بریٹن نے جمیز جوائس کے متعلق کیا کہا ہو گا۔ کافکا اور اس کے مینٹور”کرکیگارڈ سے احتراز کی گنجائش ان دونوں نے کیسے نکالی ہوگی“۔ اسٹریم آف کانشئیسنیس شاید کافی نہیں ہوگی۔ کشش اور گریز میں ”وجود“ کی وہ بحث شامل نہیں کی جاسکتی۔ مجھے ان افسانوں میں آندرے بریٹن کی آواز مسلسل سنائی دیتی ہے جیسا کہ وہ مینیفیسٹوز میں تحریر کرتا ہے کہ ”انسان کے بس میں جو بہت کچھ ہے در حقیقت وہ اس سے بہت دور ہے۔ وہ اپنے تجربات سے مسلسل سیکھتا ہے اور کسی روز اسے احساس ہوتا ہے کہ دولت یا غربت میرا مسئلہ نہیں۔ ایسے ہی اگر بچپن میں لوٹ جایا جائے اور وہیں سے شروع کیا جائے۔۔

میرے چھوٹے بیٹے کو میرے خوابوں سے ہمیشہ دلچسپی رہی ہے“۔۔

”جو بادلوں پر جانوروں کی تصاویر بنایا کرتا ہے“۔

اگر انہی افسانوں کے خواب میں جایا جائے تو لاکان اور بریٹن کی صدائیں سنائی دیتی ہیں۔

لاکان مجھے تمہاری ضرورت ہے۔ تمہیں فرائڈ کے ساتھ مارکس کو منسلک کرنے کی جتنی جلدی ہے میری خاطر کیا تم فرائڈ کو ایک الگ کام کے لیے کچھ دیر علیحدہ کرنے کا کشٹ کرو گے؟

کس لیے بریٹن؟

لاکان! تمہیں اگر خوابوں کی وہ حالتیں شاعری اور افسانوں میں نظر آئیں جو تحلیل ہوکر حقیقت میں بالکل الگ روپ میں نظر آئیں اور انسان کی وہ خواہشیں کس طرح فقط خیال میں اپنا وجود محفوظ رکھتی ہیں جنہیں یقین ہو جاتا ہے کہ وہ مادی قالب میں ڈھل کر پوری نہیں ہو سکیں گی۔ کیسے وہ فرد کو سلادیتی ہیں مکمل جا گتے ہوئے بھی۔

ہمممم مممم مزید کہو بریٹن“ لگتا ہے تم ڈاڈا سے کچھ علیحدہ ہو رہے ہو۔ یہ اینٹی لٹریچر کی حالتیں تو نہیں؟

نہیں لاکان! مجھے اتنا انتشار نہیں دکھانا۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ کوئی انقلابی فکر نہیں۔ مجھے یہ دکھانا ہے کہ ترتیب کے ساتھ ایک بے ترتیبی مسلسل منسلک رہتی ہے“۔ دیکھو فلسفی اور دانشور ترتیب ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن ایک عام آدمی دوہری تہری زندگی گزارتا ہے اس کی ترتیب کی زندگی ایک واہمہ بن کر رہ جاتی ہے۔ بے ترتیبی اس کے ذہن میں ہی موجود رہتی ہے اور کیوں نہ ہو اس کے تسلسل سے چلنے والی زندگی اور کاموں کو خارجی عوامل ایک کے بعد چھ اس کے بعد سترہ پھر پینتیس کی ترتیب سے چلا دیتے ہیں۔

دلچسپ ہے بریٹن، لیکن کیا تمہیں اس کے اسباب سے دلچسپی نہیں؟

نہیں لاکان مجھے اس کے اسباب نہیں دکھانے مجھے ان کا ہونا دکھانا ہے۔ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ سب موجود ہے اور اس کے انداز کو جدیدیت، وجودیت اور ڈاڈا نے واضح نہیں کیا۔

مکمل کتاب اپنے انتساب کو یوں سامنے رکھے ہوئے ہے جیسا کہ نفس مضمون۔ اس کتاب کے افسانوں میں سب سے غالب بات مرد اور عورت کا رشتہ ہے۔ اس تعلق میں بیانیوں کی جنگ نظر آتی ہے۔ یہ سب بیانیے ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں تو معاشرے کے عورت مرد کے تضادات اور خواہشات کہیں عملی صورت میں نظر آتے ہیں تو کہیں خیال وخواب کی صورت۔

ایک مرکز کے گرد بنے ہوئے بہت سے دائروں کی طرح ان افسانوں میں عورت اور مرد کی دوئی کو یک مرکزی بنانے کی خواہش ہر مقام پر نظر آتی ہے لیکن یہ بیانیہ بھی ایک واہمہ ہے۔ کہیں عورت اس سے گریز کرتی ہے تو کہیں مرد۔ یوں ایک غالب بیانیہ ٹوٹتا محسوس ہوتا ہے جس کی بنیاد بھی میرے نزدیک ایک مغالطہ پر ہے اور وہ ہمارے برصغیر کا عمومی مغالطہ ہے جس میں برابری کی یہ شکل تصور کی جاتی ہے کہ یا مرد عورت جیسا ہو یا عورت مرد والے فرائض انجام دے لیے۔ جسمانی تفاوت سے ہٹ کر بھی عورت کو عورت ہی رہنا ہے اور مرد کو مرد۔ حقیقت یہ ہے کہ عورت اور مرد کی برابری دو الگ پلڑوں میں مختلف خیالات اور نظریات رکھنے سے ہو سکتی ہے۔ یہ توازن عورت اور مرد میں نہیں بلکہ معاشرہ میں پیدا ہو گا۔

اگر کوئی کسی ایک نظریہ کی عینک لگا کر انہیں پرکھے تو یہی ان افسانوں میں ایک عیب کے طور پر بھی شناخت کیا جا سکتا ہے جن میں معاشرتی مسائل اور ان کا بیان بھی زیادہ تر عورت اور مرد کی دوئی کی خوردبین سے سے نظر آتے ہیں، لیکن کوئی پسند کرے یا ناپسند، یہ کتاب فکشن کی ایک نظریاتی کتاب کہی جا سکتی ہے۔ جس میں عورت مرد جوکہ معاشرہ کے بنیادی انسٹیٹوشن یعنی خاندان کی اساس رکھتے ہیں، کے رشتہ کی الجھنوں اور نفسیاتی گرہوں کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کو مہارت ہی کہا جا سکتا ہے کہ کسی افسانہ میں حل پیش کرنے کی کوشش نہیں کی گئی جس کو میں قلم زد کرسکوں یا کوئی اور۔ یہ فکشن ہے اور اس کا مطلب سامنے لانا ہے دکھانا ہے۔ ان افسانوں کی لکھت میں مہارت کا ثبوت یوں ہے کہ ہمارے کچھ نامور ادبا بھی بتانے بیٹھ جاتے ہیں جس کے شواہد اس کتاب میں کہیں نظر نہیں آتے۔

اب بیانیوں کی جنگ کے بارے کچھ عرض کیا جائے تو یہاں ادیب کہیں کہیں معاشرتی بیانیوں کی رو کو شامل کرتے ہیں جیسے ”اصل بات، کشش اور گریز، غریب آباد وغیرہ  میں نظر آتا ہے، لیکن کہیں اس سے گریز کر کے بچت کی راہ بھی نکالی گئی ہے جیسا کہ افسانہ ”ایثار“ میں نوجوانوں کی زندگی کو ”رئیلزم“ کی اپروچ کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ ”گٹے“ ایک اہم بیانیے کو توڑتا ہوا افسانہ کہا جا سکتا ہے جس میں حاجی صاحب کا کردار واضح کیا گیا ہے۔ کہیں کہیں محسوس ہوتا ہے کہ معاشرتی بیانیے کرداروں اور افسانے کے ساتھ کھیل گئے ہیں۔ اس کا فیصلہ کوئی سنجیدہ ناقد ہی کر سکے گا ۔

کچھ کرداروں میں ڈوئلٹی کی وہ کیفیت نظر آتی ہے جو ”باختن“ کے نزدیک بہت اہم ہے، لیکن اس کا نہ ہونا کوئی کمزوری یا نزاکتِ قلم نہیں۔ باختن نے ایک محدود عالمی ادبا میں یہ خوبی دریافت کی تھی۔ ان میں ”کشش اور گریز“ اور ”گٹے“ میں کرداروں کے واضح اور پوشیدہ ڈوئلٹی کی طرف مائل ہونے نے انہیں اہمیت عطا کی ہے جو افسانوں کی تفہیم کو مزید وسعت عطا کر سکتی ہے۔

افسانوں میں جیسے جیسے آگے بڑھتے ہیں سررئیلزم کم ہوتے ہوتے رئیلزم میں واپس آجاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کہانی نگار حقائق اور ارد گرد کی دنیا کے شور سے اچانک نیند سے خواب کی حالت میں واپس آجاتا ہے جیسا کہ ” اصل بات سے آگے فلیٹ نمبر دوسو بارہ تک“۔ اس کے بعد افسانے اور ان کے کردار، کبھی سوتے اور کبھی جاگتے ہیں یعنی کہیں سررئیل اور کہیں رئیل ہوتے ہیں جیسا کہ ”ختم ہونے سے پہلے ایک کہانی سررئیلزم میں واپس آتی ہے“۔ فالتو شیر میں بندر، گائے کو تنگ کرتے ہیں یعنی بچے کی زبان سے ایک کہانی اپنے علامتی ہونے کا اظہار بھی کرتی ہے جہاں چیتا جو شکار کے فن میں ماہر اور ہاتھی فقط طاقت ہے، کو سادہ انداز میں برتا گیا ہے۔

عصری حسیت تما م افسانوں میں موجود ہے۔ موجودہ جدید نظریاتی سیلِ رواں میں ہمارے دانشوران کی حالت اور علم کی حقیقت کے ساتھ فن کی حالتِ زار بھی نمایاں ہو جاتی ہے جیسا کہ ”فیس بکی دانشواران“ میں غافل غنچاک صاحب کی محفل اور ان کے ادبی احباب۔ گویا ان افسانوں میں عصری حسیت کا اپنی تمام تر حساسیت اور بنیادی موضوع یعنی مرد وزن کے درمیان تعلق اور رشتوں کی حقیقت سے انصاف کرنا اس کتاب میں اہم بات نظر آتی ہے۔

ان افسانوں میں اساطیری انداز بیان کی جھلک بھی ملتی ہے جو پُراسرار افکار اور ان کی کشش کی طرف کھلنے والا در ہے۔ اس میں ”عشاء کون ہے اور کردار کا رہبر کردار کون ہے؟۔ یہ سوال افسانہ کا ہے اور اس کا جواب قاری کو ڈھونڈنا ہے۔

میں ہیگل کی اس بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں کہ کتاب کو قاری کتاب کے مواد کے ساتھ پڑھے۔ افسانوں پر بہت زیادہ گفتگو شاید ان کی پڑھت کا تجسس ختم کر دیتی ہے۔ یہ میرے تاثرات ہیں جن میں ہر ممکن کوشش ہے کہ وہ افسانوں کی پڑھت کی غیر جانبداری کو متاثر نہ کریں، لیکن میں اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ کامی شاہ کی ایک کامیاب کتاب کہی جا سکتی ہے اگر اس کے ساتھ انصاف ہوا تو کاف کہانی، کامی شاہ کی اہم کتابوں میں شامل کی جا سکتی ہے۔

میں اس کتاب اور سید کامی شاہ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں۔

باسط آزر۔ پاکستان

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بزم شیراز کی جانب سے ماہانہ نعتیہ نشست کا انعقاد
اگلی پوسٹ
ایم پی اردو اکادمی کے زیر اہتمام ضلع وار پروگرام "سلسلہ” کے تحت شاجاپور میں ادبی وشعری نشست کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں