Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ تدریج زوال: تحریک کار خوابِ غفلت میں – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras مئی 8, 2023
by adbimiras مئی 8, 2023 0 comment

صفدر امام قادری

شعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ

 

 

متعدد ریاستی اکادمیاں اور قومی اردو کونسل کے کام کاج میں آئی سست روی پر چہ می گوئیاں سننے کو ملتی ہیں مگر ماحول بدلتا ہوا کبھی نظر نہیں آتا۔

 

بات تو کئی برس پہلے سے چل رہی ہے مگر گذشتہ دو ہفتے میں رہ رہ کر یہ خبر اخباروں میں یا سوشل میڈیا پر گشت کرنے لگی ہے کہ اردو کے حوالے سے ہندوپاک میں سب سے بڑے بجٹ کے حامل ادارے قومی اردو کونسل کو بند کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ حالاںکہ قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ گورننگ کونسل اور مجلسِ عاملہ کی عدم تشکیل کے سبب ایسا فیصلہ لینا پڑا ہے کہ آیندہ مالی سال میں گرانٹ ان ایڈ سے تعلق رکھنے والی تمام اسکیموں کے دروازے عوام کے لیے بند کیے جارہے ہیں۔ معلوم ہو کہ قومی اردو کونسل کی طرف سے یہ نوٹس جاری کی گئی کہ رواں مالی سال کے لیے کتابوں کی تھوک خرید ، مسودات کی اشاعت، سے می نار کے انعقاد کرنے کے لیے مالی تعاون، پروجیکٹ اور دیگر امور کے تعلق سے کسی بھی درخواست کو قومی اردو کونسل قبول نہیں کرے گی۔ اس کا یہ مطلب ضرور ہوا کہ عوام سے متعلق تمام امور معرض التواع میں رہیںگے اور آیندہ سال کے لیے قومی اردو کونسل اپنے ملازمین کی تنخواہ دینے کے علاوہ کسی کام کو کرنے کی اہل نہیں ہوگی۔

قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر نے ادارے کے بند کیے جانے کے سلسلے سے جو تردید کی اس میں واضح طور پر ایک رواں مالی سال کے بارے میں کہا گیا ہے مگر ۲۲-۲۰۲۱ اور ۲۳-۲۰۲۲ کے دورانیے میں بھی قومی اردو کونسل ٹھپ بیٹھی رہی ہے اور نہ اس کی کوئی قومی سطح پر سرگرمی ہے اور نہ اس کی معاونت سے انفرادی یا اجتماعی ادبی اور علمی کام اس دوران کیے جانے کی کوئی خبر ہے۔ اس طرح گذشتہ دو ڈھائی برسوں اور آنے والے ایک برس میں قومی اردو کونسل پورے طور پر تعطل کا شکار رہے گی ، اس میں کسی کو کوئی تردد نہیں ہو۔ یہ بھی یاد رہے کہ بالعموم کونسل کے ڈائرکٹر کا تقرر تین برسوں کے لیے ہوتا ہے، موجودہ ڈائرکٹر کی میعاد مکمل ہونے سے پہلے ہی اگلے تین برسوں کے لیے ان کی نامعلوم انتظامی اور ادبی و علمی خدمات کے اعتراف کے طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے دوبارہ سرفرازی عطا کردی۔ پورا ملک یہ بات جانتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جس کی مرکز میں اور ہندستان کی آدھی سے زیادہ ریاستوں میں حکومت مضبوطی کے ساتھ چل رہی ہے، اس کے ایجنڈا میں کہیں سے بھی اردو کی ترقی اور اردو بولنے والوں کی ترقی موضوعِ بحث نہیں ہے۔ اس لیے ابتدا سے ہی ایسے شبہات رہے کہ ایسے اداروں کی کارکردگی پہ حرف آئے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیسے ہی مرکز میں حکومت قائم ہوئی تھی تو ایسے شبہات ہر سنجیدہ اردو والے کے ذہن میں آنے لگے تھے۔ خواجہ محمد اکرام الدین کے بعد پروفیسر ارتضیٰ کریم اسی دوران آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی روایتی سفارشات کے راستے سے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر بنائے گئے ۔ شاید اس زمانے میں بھی قومی اردو کونسل کے کام کاج کو محدود تر کرنے کی داخلی مہم چلتی ہوگی مگر ارتضیٰ کریم کی ڈائرکٹر شپ کے زمانے میں کہیں سے اس بات کا اندازہ نہیں ہوسکا۔ کونسل سے کتابوں کی اشاعت ، کونسل کے مالی تعاون سے کتابوں کی تھوک خرید، ملک بھر میں سے می ناروں کے انعقاد کے لیے مالی معاونت، مسودات کی اشاعت میں مالی تعاون اور مختلف طرح کے پروجیکٹس کے کام حسبِ دستور چلتے رہے۔ کمپیوٹر کے نئے نئے سنٹرس اور دیگر توسیعی کام بھی اس دوران ہوتے رہے۔ غالباً ۱۷-۲۰۱۶ میں کونسل کے بجٹ میں آٹھ دس کروڑ کا اضافہ بھی ہوا۔ ہر سال عالمی کانفرنسوں کا انعقاد بھی ہوتا رہا اور متعدد صوبائی اکادمیوں سے اشتراک کرکے بھی قومی اردو کونسل نے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

مگر جیسے ہی جناب شاہد اختر کی نائب صدارت میں نئی کمیٹی کی تشکیل دی گئی اور موجودہ ڈائرکٹر کو انتظامی ہیڈ بنایا گیا، ایک حلقے میں نئے سرے سے چہ می گوئیاں شروع ہوگئیں۔ مجلس عاملہ اور گورننگ کونسل کے افراد پہلے ملک کے نامور ادبا و شعرا اور اساتذہ ہوا کرتے تھے، اس بار گلی محلے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن یا ان کے شناسا ممبر کے طور پر میدانِ عمل میں لادیے گئے۔ کسی قومی ادارے کو زمین پر لانے کی اس طرح منظم سازش کی جاتی ہے۔ پہلے اس کے سربراہوں میں معمولی لوگوں کو داخل کیا جاتا ہے۔ پہلے نائب صدر گوپی چند نارنگ اور شمس الرحمان فاروقی ہوتے تھے مگر اب حکومت کے سستے کارندے تلاش کرلیے گئے ہیں۔ مل جل کر ایسا ماحول بنا کہ ادارے کی قومی اور عالمی شناخت اب زمین پر آرہے گذشتہ چار پانچ برسوں میں قومی اردو کونسل کی عوامی مقبولیت رفتہ رفتہ زمین تک پہنچی اور اب یہ باتیں کھل کر سامنے آنے لگی ہیں کہ آج نہیں تو کل اس ادارے کو اس کے حقیقی مقاصد سے دور لے جاکر ہی چھوڑا جائے گا اور اس کی عوامی قبولیت اور اردو دانوں کے بیچ شہرت و عظمت کی تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔ مقصد یہ ہے کہ جس کام کے لیے قومی اردو کونسل بنی تھی اس سے اسے الگ کردیا جائے۔ کچھ برسوں تک ملازمین کو تنخواہ ملتی رہے پھر انھیں حکومت کے دوسرے دفتروں میں ایڈجسٹ کرکے اردو کے اس بڑے ادارے کو سڑک پر لاکر چھوڑ دیا جائے۔

صرف قومی اردو کونسل اور اس کے اَسّی پچاسی کروڑ روپے کا معاملہ ہو تو یہ بڑی بات نہیں ہے۔ پورے ملک میں اور سیاسی فضا میں اردو کی مخالفت میں ایک عجیب و غریب ماحول ہے۔ بڑی مشقتوں کے بعد بہت سارے صوبوں میں اردو اکیڈمیاں بنی تھیں۔ کہیں لاکھ اور کہیں کچھ کروڑ کے بجٹ پر وہ اکیڈمیاں بنی ہوئی ہیں مگر بہت سوچ سمجھ کر ان میں سے اکثر اپنے مقصد سے دور ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ایک زمانے میں دلی اور اتر پردیش اردو اکادمیاں سب سے فعال ادارے کے طور پر بڑے بجٹ میں کام کرنے کے لیے شہرت رکھتی تھیں۔ جب سے اروند کجریوال کی حکومت آئی، دلی اردو اکادمی اپنے شاندار ماضی سے دور ہوتی چلی گئی۔ شہپر رسول کے دور میں بھی کتابوں کی اشاعت اور سے می ناروں کا باضابطہ سلسلہ یا جو اعلانات ہوئے، ان پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔ گذشتہ کئی برسوں سے تو ناخواندہ افراد کے چنگل میں دلی اردو اکادمی اس طرح پھنس گئی ہے کہ اس سے کوئی بڑے کام کی اب توقع نہیں کی جاسکتی۔ اسی طرح اترپردیش اردو اکادمی بھی کسی غیر اردو داں اور علمی و ادبی طور پر پیدل قسم کے فرد کے ہاتھوں میں چلی گئی ہے۔ کتابوں پہ انعامات اور ذاتی سفارش کی بنیاد پر کچھ ادیبوں شاعروں کو ایک بڑی رقم ضرور بانٹ دی جاتی ہے مگر اس کی تقریبات کی نوعیت عجیب و غریب ہوگئی ہے۔ اس کے سے می نار کے عنوانات دیکھ کر آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ جیسا کچھ حکومت سوچتی ہے، ویسا ہی وہاں کام ہورہا ہے۔ پانچ برس سے بہار اردو اکادمی کی تشکیل ہی نہیں ہوئی ہے۔ پہلے یہاں این ڈی اے کی حکومت تھی مگر اب دو برسوں سے تو سیکولر محاذ کی حکومت چل رہی ہے مگر اقلیتوں سے متعلق تمام ادارے ترتیب کے ساتھ بند کرنے کا سلسلہ قائم ہے۔ اردو مشاورتی کمیٹی بند ہے، اقلیتی کمیشن مقفل ہے؛ یہ سب کہیں نہ کہیں اردو آبادی کے مسئلوں کے حل کے مسائل ہیں۔ گذشتہ دنوں مہاراشٹر اردو اکادمی سے انعامات اور ایک مشاعرے کا کارڈ اخباروں میں شائع ہوا، اردو میں ایک لفظ بھی لکھا ہوا نہیں تھا۔ کسی شخص کو یہ بات قابل اعتراض معلوم بھی نہیں ہوئی۔ چند ہزار روپے اردو والوں کو بانٹ کر یہ باور کرانے کی کوشش ہوئی کہ حکومت اردو کے معاملات سے بے خبر نہیں ہے۔ کرناٹک اور حیدرآباد یا آندھرا کی اردو اکادمیوں کے بارے میں بھی جب آپ توجہ دیںگے تو وہاں بھی زیادہ سے زیادہ تھوڑی بہت مقامی سرگرمیاں بچی ہوئی ہیں اور باقی سب کچھ اندھیرا ہے۔ اسے محض اتفاق اور کسی ایک حکومت یا ایک نقطۂ نظر کا زوال نہیں کہا جاسکتا۔ سچائی تو یہ ہے کہ اس مشکل گھڑی کو لانے میں ہر سیاسی جماعت اور بالخصوص بھارتیہ جنتا پارٹی کے افراد کا ہاتھ ہے اور یہ سازش سلسلہ در سلسلہ ہمارے زمانے میں اپنی مکمل شکل میں سامنے آرہی ہے۔

پہلے انجمن ترقی اردو ہند اردو کے تعلق سے عوامی تحریکوں کا ایک مرکزی منچ ہوا کرتی تھی۔ سوا سو سال پیچھے سے اس کی ایک کھلی تاریخ اور طویل خدمتوں کا سلسلہ ہے۔ صوبائی کمیٹیوں کے ساتھ ساتھ ضلعی کمیٹیاں بھی تھیں اور اسی کی طاقت تھی کہ لاکھوں افراد کے دستخط کے ساتھ ہندستان کے صدر کو اردو کی ہمہ جہت ترقی کے لیے میمورینڈم پیش کرنے میں کامیابی ملی اور جس کے نتائج کے تحت گجرال کمیٹی کے ساتھ ساتھ اردو اکیڈمیوں کا ایک جال بچھا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس بڑی تنظیم کی  صوبائی سطح پر اور ملک گیر سطح پر وہ مقبول حیثیت ختم ہوگئی جس کے سبب پورے ملک میں پھیلے ہوئے اردو کے تحریک کاروں کا کوئی سننے والا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہمارے لوگ اپنی شکایتیں رکھ سکیں۔ اس لیے اردو کے ادارے سرکاری اور غیر سرکاری امداد سے قائم شدہ تنظیمیں ایک ایک کرکے ختم ہوتی جارہی ہیں اور اردو اساتذہ، تحریک کار اور ادبا و شعرا شترمرغ کی طرح ریت میں سر گاڑے اس بات کے انتظار میں ہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا طوفان چلا جائے تو پھر اپنے آپ صورت حال بدل جائے گی مگر یہ غفلت ہے اگر اجتماعی بیداری نہیں آئی تو حالات اس سے بھی بدتر ہوں گے۔

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

safdarimamquadri@gmail.com

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
باہمی اتحاد و اتفاق اور تعلیم وقت کی اہم ضرورت : حسن عبد الکریم چوگلے
اگلی پوسٹ
صفائی اور نیشنلزم کے موضوع پر رنگولی اور پینٹنگ مقابلہ

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں