Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

بیاد ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی- ڈاکٹر خالد ندیم

by adbimiras جنوری 28, 2024
by adbimiras جنوری 28, 2024 1 comment

اردو زبان و ادب کا کوئی طالب علم ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کے نام اور کارناموں سے بے خبر نہیں۔ اقبالیات پر جتنا کام تنہا اس عالمِ بے بدل نے کیا، اقبالیات کی پوری تاریخ اس کی مثال نہیں دے سکتی۔ فکرِ اقبال کے فروغ کے لیے انھوں نے زندگی وقف کر رکھی تھی۔ ان کی پہلی باقاعدہ تصنیف ’اقبال کی طویل نظمیں‘ اور آخری ’کتابیاتِ اقبال‘ تھی۔ گویا وہ زندگی بھر فکرِ اقبال کے فروغ میں کوشاں رہے۔ تحقیق، تدوین، تنقید، ترجمہ، ترتیب، سفرنامہ، خاکہ نگاری، افسانہ نویسی، کتنے ہی شعبہ ہاے ادب ان سے فیض یاب ہوئے۔ اگرچہ ان کی تصانیف و تالیفات کے موضوعات میں خاصا تنوع ہے، لیکن ان کی توجہ زیادہ تر علامہ اقبال پر مرکوز رہی۔ یہ بھی ہے کہ ان کی تمام تحریروں میں مسلم تہذیبی روایات کے فروغ اور صالح کردار کی تعمیر کی کوشش ملتی ہے۔ وہ صحیح معنوں میں اسلامی ادب کے علمبردار تھے۔

مَیں ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا کلاس روم شاگرد نہیں ہُوں، وہ پی ایچ ڈی میں میرے نگران تھے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مَیں نے ایم اے تک جو کچھ سیکھا ، وہ ایک طرف اور ڈاکٹر صاحب کا فیض ایک طرف۔ مَیں معترف ہُوں کہ میرے قلم کو انھیں کی وجہ سے تخلیقِ لفظ کا شعور مِلا اور میری تصانیف کے پیچھے انھیں کی تربیت کارفرما رہی۔ زمانۂ طالب علمی میں ’اقبال کی طویل نظمیں‘، ’خطوطِ اقبال‘ اور ’اقبال بحیثیت شاعر‘ جیسی وقیع کتابیں مطالعہ میں آئیں تو میرے لیے گویا ’دبستاں کھل گیا‘ اور پھر فکرِ اقبال کو سمجھنےکے لیے قلب و ذہن تیار ہو گئے۔

پی ایچ ڈی کے لیے مجھے ترقی پسند تحریک کے فکری بانی ڈاکٹر اختر حسین راے پوری کی شخصیت اور فکر و فن پر کام کا موقع ملا، لیکن نگرانی کی ذمہ داری ڈاکٹر صاحب پر عائد ہوئی۔ یار لوگوں نے بہت سمجھایا کہ بھائی! ڈاکٹر صاحب کی نگرانی میں راے پوری جیسی شخصیت پر کام کرنا سہل نہیں رہے گا، جگہ جگہ ان کی مداخلت ہو گی اور آپ پریشان ہو جائیں گے؛ لیکن انھوں نے دَورانِ تحقیق ایک موقع پر بھی فکری مداخلت نہ کی، بلکہ مقالے کو دیکھ کر نہایت خوش ہوئے اور فوراً دستخط ثبت کر دیے۔

وہ اپنے شاگردوں کی تربیت نہایت خاموشی سے کرتے کہ خود ان کے شاگردوں کو بھی معلوم نہ ہو پاتا۔ وہ اپنی تصانیف و تالیفات  پروف خوانی یا اشاریہ سازی کے لیے دے دیتے۔ ممکن ہے، بعض شاگرد اسے ’خدمت ‘ یا ’بار‘ سمجھتے ہوں، لیکن حقیقتاً اس طریقے سے وہ انھیں تصنیف و تالیف کی سوجھ بوجھ عطا کر رہے ہوتے تھے۔ بارہا رات گئے فون کرتے اور کسی کتاب کا حوالہ، کسی کا صفحہ یا کسی شعر کا پوچھ لیتے، لیکن مجھے معلوم تھا کہ مجھے چوکس رکھنے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔ وہ شاگردوں کو اعتماد دینے کے لیے اپنی تحریروں پر ان کا نقطہ نظر معلوم کرتے تھے اور جہاں کہیں انھیں محسوس ہوتا کہ ’حقِ شاگردی‘ ادا کیا جا رہا ہے، بعض تسامحات کی طرف خود اشارہ کر دیتے۔ اپنی تحریروں کو تبصرہ کے لیے دیتے، لیکن کبھی اپنی راے کا اظہار نہ کرتے۔راقم نے ان کی پانچ چھ کتب کا تجزیہ کیا اور ان میں سے بعض مقامات کی نشاندہی بھی کی، جسے ڈاکٹر صاحب نے نہ صرف سراہا، بلکہ آئندہ اشاعتوں میں اسے پیشِ نظر بھی رکھا۔ کوئی شاگرد کسی کتاب میں معاونت کرتا تو دیباچے میں، بلکہ متعدد کتب میں ابتدائی صفحات پر جلی انداز میں اس کا اعتراف کرتے۔یہ کام ظرف کے بغیر ممکن نہیں، ورنہ ہمارے ہاں کتنے ہی مصنفین ہیں، جو خوردوں کے اعتراف سے پہلو تہی کرتے رہے ہیں۔

بعض لوگ ڈاکٹر صاحب کو مردم بیزار سمجھتے تھے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انھیں وقت ضائع کرنا گوارا نہ تھا،  البتہ علم و عرفان کے متلاشیوں کے لیے ان کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے تھے۔ کوئی فون آ جاتا تو ضرور سنتے۔ اگر کسی مصروفیت کی وجہ سے نہ سن سکے تو فرصت پاتے ہی رابطہ کرتے۔ اپنے دوستوں سے طویل گفتگو سے بھی وہ تنگ نہیں آتے تھے۔ اپنے اسکالر کے ساتھ رابطہ رکھتے، بلکہ بعض کے ساتھ تو رابطوں میں پہل کرنے میں بھی انھیں عار نہ تھی۔ شاگردوں کے فون سننا اور ان کی رہنمائی کرنا اپنا فرض سمجھتے تھے، حتیٰ کہ انھوں نے اپنے شاگردوں کے شاگردوں کو بھی کبھی مایوس نہیں کیا۔

وقت کی قدر و قیمت کو ان سے بہتر شاید ہی کوئی سمجھ سکا ہو۔ ان کے خیال میں ایک منٹ کا مصرف بھی ہوتا ہے اور پورے دن کا بھی، چنانچہ وہ کسی لمحے کو ضائع نہیں ہوتے دیتے تھے۔ ایک مرتبہ بیمار پڑ گئے تو ڈاکٹر نے ڈرِپ تجویز کی۔ ڈرِپ لگ گئی تو دائیں پہلو کی جیب سے چند کاغذات نکال لیے اور لیٹے لیٹے پڑھنے لگے۔ ڈاکٹر حیران ہوا، کہنے لگے کہ ڈرِپ اپنا کام کر رہی ہے، مَیں اپنا وقت کیوں ضائع کروں۔ اسی طرح ایک مرتبہ شدید بیمار ہوئے تو مَیں نے از راہِ ہمدردی عرض کیا کہ ڈاکٹر صاحب! چند دن آرام کر لیجیے، کام بعد میں ہوتا رہے گا۔ فرمانے لگے، میاں! اگر مَیں آپ کے مشورے پر عمل کرتا تو آج تک کچھ نہ کر پاتا۔ فرصت کے لمحات کا انتظار کرتا رہوں تو زندگی یوں ہی گزر جائے۔ ان کا ایک پھیپھڑا ان کے زمانہ طالب علمی (ایف اے) سے کام کرنا چھوڑ گیا تھا اور پھر ان کی جسمانی صحت بھی شاید کبھی قابلِ رشک نہیں رہی تھی، اس پر مستزاد یہ کہ وہ سال میں کم از کم ایک دو بار پریشان کن صورتِ حال کا شکار بھی ہو جاتے؛ لیکن مجال ہے کہ کبھی اپنے معمولات میں فرق آنے دیا ہو۔ صبح سویرے مسجد میں جانا، سیر کرتے ہوئے منزل کو دہرانا، سارا دن مطالعہ و تحریر و تصنیف میں مصروف رہنا اور اس دَوران اذان کی آواز سنتے ہی سب کچھ چھوڑ چھاڑ مسجد کا رُخ کرنا ان کے معمولات میں شامل رہا۔

ان کے کھانے پینے، اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے، سونے جاگنے، پہننے اوڑھنے میں اس قدر باقاعدگی تھی کہ بعض اوقات گھبراہٹ ہوتی تھی کہ الٰہی! کیا کبھی ہم بھی ایسا کر سکیں گے؟ اگرچہ جسمانی طور پر توانا نہیں تھے، لیکن ہمہ وقت چوکس اور اپنے کاموں میں مصروف رہتے۔ بہت کم کھاتے اور بہت کم سوتے۔ کہیں آتے جاتے تو اپنا لنچ بکس ساتھ رکھتے، حتیٰ کہ کسی ضیافت میں بھی گھر سے لایا ہُوا پرہیزی کھانا کھاتے۔ ادویات میں ہومیو طریقہ علاج کو پسند کرتے اور غالباً اس کا مطالعہ بھی کر رکھا تھا۔

تصنع اور بناوٹ سے کوسوں دُور تھے۔ اپنی کتابوں کی تقریبات کو پسند نہیں کرتے تھے، لیکن اگر کسی مہربان نے اہتمام کر دیا تو اس کی دل شکنی نہ کرتے اور اپنی مصروفیات اور صحت کو بالاے طاق رکھ کر تشریف لے جاتے۔ اپنے نام اور کام کی تشہیر سے ہمیشہ پرہیز کیا اور بڑے بڑے عہدوں کو بھی نظر انداز کر دیا، حتیٰ کہ بعض علمی اداروں کی سربراہی پیش کی گئی، لیکن اس درویش نے صاف انکار کر دیا۔ ’ترقی‘ اور ’خوشحالی‘ کے لیے کبھی تگ و دَو نہیں کی اور نہ ہی کسی کی مداح سرائی کو تیار ہوئے۔ ان کے اس توکل اور قناعت پسندی نے انھیں زندگی بھر کسی کا محتاج نہیں ہونے دیا اور نہ کسی موقع پر انھیں دوسروں کو مدد کے لیے آواز دینا پڑی۔ اللّٰہ نے اس فقیر کو وہ شہنشاہی عطا کی کہ وہ خود دوسروں کی مدد کو تیار رہتے۔ فضول خرچی سے بچتے، لیکن بخل سے کام نہ لیتے۔ ضروریات کے لیے خرچ کرنا انھیں ناگوار نہ گزرتا، لیکن بلاوجہ ضرورت خرچ کرنے سے ضرور کتراتے اور اسے شکرانِ نعمت سے تعبیر کرتے۔

۲۰۱۱ء میں میری والدہ کا انتقال ہُوا اور ۲۰۱۳ء میں والدِ گرامی داغِ مفارقت دے گئے تو دونوں موقعوں پر نمازِ جنازہ میں شرکت اور تعزیت کے لیے تشریف لائے۔ یہ میرے لیے خاص نہ تھا، بلکہ اپنے تمام دوست احباب کے لیے ان کے یہی جذبات تھے۔ سرگودھا تشریف لاتے تو مجھے ضرور شرف بخشتے اور اسی طرح اپنے تمام متعلقین کی خوشی غمی میں شریک ہوتے۔

رفیع الدین ہاشمی چھ سال کے تھے کہ والدہ انتقال کر گئیں، ایک بہن تھی، جو بچپن ہی میں فوت ہو گئی، والدِ گرامی سیمابی طبیعت کے تھے، چنانچہ ہاشمی صاحب کی تعلیم و ترتیب کی ذمہ داری ان کے چچا عبدالرحمٰن ہاشمی نے سبنھال لی۔ تعلیمی مدارج میں بار بار رکاوٹیں حائل ہوئیں، لیکن وہ انھیں عبور کرتے رہے اور پی ایچ ڈی کر کے ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی ہو گئے۔  ۱۹۶۶ء میں غزالی کالج جھنگ سے تدریسی خدمات کا آغاز کیا اور ۲۰۰۲ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بحیثیت پروفیسر سبکدوش ہوئے۔ وہ کچھ عرصہ کے لیے صدرِ شعبہ اردو بھی رہے۔ چونکہ  مزاجاً ’افسر‘ نہ تھے، اس لیے خود ہی اس عہدے سے دستبردار ہو گئے۔ چھتیس سالہ منصبی اور پینتیش سالہ تصنیفی زندگی گزارنے کے بعد  ۲۵؍ جنوری ۲۰۲۴ء کو دنیا سے رخصت ہوتے وقت وہ اپنے کردار و عمل سے خود کو ایک صالح اور مثبت فکر و نظر کا حامل انسان ثابت کر چکے تھے۔ وہ حالتِ نزع سے ایک سانس کھینچ کر گزر گئے اور بارگاہِ الٰہی میں حاضر ہو گئے۔ امید ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ان سے نرمی کا معاملہ فرمائیں گے۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
1 comment
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ساحر لدھیانوی کی منتخب نظموں میں امن کا تصور – نفیس اکبر بھٹو
اگلی پوسٹ
پنجاب اردو اکیڈمی کی جانب سے جشنِ جمہوریت قومی مشاعر ے کاانعقاد

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

1 comment

ارشد نعیم جنوری 28, 2024 - 11:17 صبح

ڈاکٹر خالد ندیم نے خوب صورت انداز میں اپنے محسن بلکہ محسن ادب کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
ارشد نعیم
مدیر سہ ماہی صحیفہ لاہور

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں