Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

ایک علمی ادارے کی خدمات کا اعتراف – ڈاکٹر خالد ندیم

by adbimiras مئی 6, 2024
by adbimiras مئی 6, 2024 2 comments

ا

اردو زبان میں علمی خدمات کے اعتراف کی روایت کم و بیش ستّر سال پرانی ہے۔ اگرچہ اس عرصے کو طویل قرار نہیں دیا جا سکتا، لیکن اتنے کم وقت میں اس کی جڑیں بہت مضبوط ہو چکی ہے اوردیکھا جا سکتا ہے کہ اس کا دائرہ ادب، تاریخ، سیاست، فنونِ لطیفہ اور مذہب تک پھیل چکا ہے۔ اردو میں اس کے لیے ’ارمغان‘ اور ’نذر‘ کی اصطلاح مستعمل ہے، مثال کے طور پر ’ارمغانِ علمی‘، ’ارمغانِ مالک‘ یا ’نذرِ عرشی‘ وغیرہ۔ اوّلین ارمغانِ علمی ۱۹۵۵ء میں پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیع  کی خدمت میں پیش کیا گیا، جس کے بعد خواجہ غلام السیدین (۱۹۶۴ء)، مولانا امتیاز علی خاں عرشی (۱۹۶۵ء)، جسٹس ایس اے رحمٰن (۱۹۶۶ء)، ڈاکٹر ذاکر حسین (۱۹۶۹ء)، مقبول احمد لاری (۱۹۷۰ء)، مالک رام (۱۹۷۱ء)، ڈاکٹر سید عابد حسین (۱۹۷۴ء)، پروفیسر حمید احمد خاں (۱۹۸۰ء)، کرنیل بشیر حسین زیدی (۱۹۸۰ء)، حکیم عبدالحمید(۱۹۸۱ء)، ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی (۱۹۸۶ء)، خواجہ احمد فاروقی (۱۹۸۷ء)، ڈاکٹر مختار الدین احمد (۱۹۸۸ء)، خواجہ منظور حسین (۱۹۹۱ء)، فخر الدین علی احمد (۱۹۹۴ء)، ڈاکٹر وحید قریشی (۱۹۹۸ء)، قاضی عبدالودود (۲۰۰۰ء)، سید حامد (۲۰۰۱ء)، خدا بخش (۲۰۰۱ء)، حافظ محمود شیرانی (۲۰۰۲ء)، ڈاکٹر یوسف حسین خاں (۲۰۰۴ء)، ڈاکٹر سید عبداللّٰہ (۲۰۰۵ء)، ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی (۲۰۰۹ء)، علامہ علاء الدین صدیقی (۲۰۱۲ء)، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی (۲۰۱۳ء)، ڈاکٹر سلیم اختر (۲۰۱۴ء)، پروفیسر ملک محمد اسلم (۲۰۱۴ء)، پروفیسر حافظ احمد یار (۲۰۱۵ء)، ڈاکٹر معین الدین عقیل (۲۰۱۶ء)، ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی (۲۰۱۹ء)، شمس الرحمٰن فاروقی (۲۰۱۹ء)، ڈاکٹر خالد علوی (۲۰۲۲ء)، محمد اکرام چغتائی (۲۰۲۲ء)، ڈاکٹر امان اللّٰہ خاں (۲۰۲۳ء) منظر عام پر آ چکے ہیں۔

یہ تمام نذورِ علمی شخصیات سے متعلق ہیں، البتہ اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی کی ساٹھ سالہ خدمات کے اعتراف میں ’عصرِ حاضر میں اسلامی تہذیب کی علمی و ادبی جہتیں‘ کے عنوان سے یادگاری مجلہ کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا تعلق کسی علمی شخصیت سے نہیں، بلکہ ایک علمی ادارے سے ہے۔ ادارہ معارفِ اسلامی کراچی کی بنیاد ۴؍ مارچ ۱۹۶۳ء کو رکھی گئی۔ اس ادارے  کی علمی خدمات سید ابو الاعلیٰ کی کتب کے مستند مواد کا تحفظ و اشاعت، شش ماہی تحصیل اور شش ماہی معارف مجلہ تحقیق، پندرہ روزہ معارف فیچر، شعبہ تفہیم القرآن، نَوجوان تحقیق کاروں کی تیاری اور شعبہ پرنٹنگ اینڈ  پبلی کیشنز شامل ہیں۔ ڈاکٹر خالد امین کا کہنا ہے کہ ’اکیڈمی اپنے پہلے اجلاس کے فراہم کردہ لائحہ عمل پر اسلامی نظریات سے ہم آہنگ علمی و تصنیفی کاموں میں مصروفِ عمل ہے۔ اکیڈمی کی گزشتہ ساٹھ سالہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اس نے اسلامی نظریات اور تہذیبِ اسلامی کو فروغ دینے کے لیے فکر و دانش سے آراستہ نَوجوان مختلف شعبہ ہاے زندگی کو فراہم کیے‘۔ ان کا یہ کہنا بجا ہے کہ ’دَورِ حاضر کی صورتِ حال پر نظر دَوڑائی جائے تو مسلمانوں کے سیاسی اقتدار کی کیفیت دَورِ زوال سے بھی اَبتر ہے۔ دنیا میں مسلم حکمرانوں کی بگڑی ہوئی گوناگوں کیفیات نے مسلم تہذیب و ثقافت کو بھی شکست خوردگی اور مایوسی سے دوچار کر دیا ہے‘ اور یہ کہ ’دَورِ حاضر ایک بار پھر سیاسی، علمی اور فکری سطح پر نئے اشکالات اور سوالات اسلامی تحریکوں کے سامنے رکھ رہا ہے۔ یہ سوالات ماضی کے مقابلے میں کافی پیچیدہ اور فکرانگیز ہیں‘،  چنانچہ ادارہ معارفِ اسلامی کراچی کے زیرِ اہتمام سید تنویر واسطی (انقرہ)، رضی الاسلام ندوی (ہندوستان)، عبدالرحیم قدوائی (ہندوستان)، ابو سفیان اصلاحی (ہندوستان)، شہاب یاد خاں (بوسنیا ہرزگووینا)، حسن بیگ (آئرلینڈ)، خورشید احمد (لیسٹر)، معین الدین عقیل (کراچی)، عارف نوشاہی (راولپنڈی)، خواجہ رضی حیدر (کراچی)، ارشد محمود ناشاد (اسلام آباد)، خالد ندیم (سرگودھا)، سید شاہد ہاشمی (کراچی) اور اظہار الحق (کراچی) کی مشاورت اور ڈاکٹر خالد امین کی ادارت میں اس ان اشکالات اور سوالات کو حل کرنے کے لیے اہلِ علم کے خیالات کو ارمغانِ زیر بحث کے لیے حاصل کرنے کے لیے اہلِ علم سے رابطے کیے۔ موصولہ مقالات کے موضوعات تنوع کو دیکھتے ہوئے مدیرِ محترم نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کے دانشور کسی ایک طرزِ فکر کے حامل نہیں ہیں، بلکہ ان کے طبعی میلانات، میدان ہاے کار اور علمی ذوق انھیں متنوع علمی جہات پر سوچنے اور سمجھنے پر اُکساتی ہیں۔ اس اعتبار سے یہ مجلہ اپنی ترتیب و تزئین میں کافی تنوع اور نیا پن لیے ہوئے ہے‘۔

موضوعاتی اعتبار سے یہ ارمغان بین المذاہب مطالعات، جنوبی ایشیا میں تحاریکِ اسلامی، قرآن مجید، تراجمِ قرآن،  تراجمِ قوانین، جدید قوانین بین الممالک، مغربی تہذیب، سرمایہ داری، تشکیلِ جدیدیت، علامہ اقبال، ضیا گوک الپ، مولانا مودودی، مسئلہ فلسطین، ترکی، مکاتیبِ مشاہیر اور ادب پر محیط ہے۔ اردو مقالات میں ’بین المذاہب مطالعات: خوش آئند رجحانات کے چند نادر پہلو‘ از عبدالرحیم قدوائی، ’مولانا ابومصلح: جنوبی ایشیا میں تحریکِ اسلامی کے داعی‘ از معین الدین عقیل، ’قرآن کا تصورِ امن اور اس کے اساسی پہلو‘ از ابو سفیان اصلاحی، ’مولانا حالی نثری تصنیف مولود شریف کی تدوینِ نَو: جائزہ اور محاکمہ‘ از ارشد محمود ناشاد، ’جدید قوانینِ بین الممالک: ڈاکٹر محمد حمید اللّٰہ کی خدمات‘ از زیبا افتخار، ’تشکیلِ جدیدت کے تہذیب و تاریخی عناصر‘ از محمد رشید ارشد، ’بین المذاہب تعلقات میں میثاقِ مدینہ کا عصری اطلاق‘ از محمد سہیل شفیق، ’مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کا ترجمۂ قرآن: لسانی اور علمی انفرادیت‘ از حافظ سراج الدین، ’سید ابو الاعلیٰ مودودی: مسئلہ فلسطین کا تاریخی تناظر‘ از نگار سجاد ظہیر، ’مکاتیبِ غلام رسول مہر بنام محمد حمزہ فاروقی: مسئلہ فلسطین کے حوالے سے‘ از  محمد حمزہ فاروقی، ’تاریخِ قضیہ فلسطین: علامہ اقبال، فیض احمد فیض اور اقوامِ عالم‘ از فیض الدین احمد، ’خطوط نعیم صدیقی بنام معین الدین عقیل‘ از خالد امین، ’اردو زبان میں انگریزی قوانین کے تراجم کا آغاز‘ از رفیق یار خاں یوسفی، ’کیا مغربی تہذیب آفاقی ہے‘ از مریم جملہ ؍ فیضان الحق اور ’مذہب اور عروجِ سرمایہ داری: سولھویں اور سترھویں صدی کے تناظر میں‘ از اظہار الحق؛ جب کہ انگریزی مقالات میں The Poet of the East: Muhammad Iqbal in a Turkish Setting از  تنویر واسطی،Ziya Gokalp’s Intellectual Influence on the Independence of Modern Pakistan از  بوراک کرک چو اور Flexile Dunes in Urdu Press: Development of Urdu language culture from pre to post-Mutiny از محمد ذیشان اختر شامل ہیں۔

حسنِ انتخاب،پیشکش اور طباعتی کے اعتبار سے یہ مجموعہ بِلاشبہ ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ بڑے سائز کے ۴۱۲؍ صفحات کو محیط یہ تالیف اہلِ علم کے لیے ایک ارمغان سے کم نہیں۔ اس کی اس اہم خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے مطالعے سے متعدد نئے موضوعاتِ تحقیق کا پتا چلتا ہے۔ کسی کتاب کی یہ بہت بڑی دین ہے کہ اس کے مندرجات محققین کو نئی راہیں سجھا دیں۔

ڈاکٹر خالد امین نے عالمی معیارات کے حامل اس مجموعے کی اشاعت سے ارمغان کی تاریخ میں ایک مرتب کی حیثیت سے اپنی جگہ ہی نہیں بنائی، بلکہ مستقبل کے مرتبین کے لیے ایک ایسی کسوٹی پیش کر دی ہے، جس سے کم تر مجموعہ بازارِ علم و حکمت میں قبول نہیں کیا جا سکے گا۔ اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایسا مرتب میسر آیا ہے، جس نے ایک علمی ادارے کی علمی خدمات کےا عتراف میں نہایت عمدہ مجموعہ مرتب کر کے دیگر علمی و طباعتی اداروں کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر دیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ دیگر ادارے اس جانب کب توجہ دیتے ہیں۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثخالد ندیم
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ نظر سے – آفتاب رشکِ مصباحی
اگلی پوسٹ
اختلافِ فکر نہ اتحاد عمل میں مانع ہے اور نہ ہی باہمی توقیر و احترام میں- پروفیسر اقتدار محمد خان

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

2 comments

ڈاکٹر خالد ندیم مئی 8, 2024 - 5:44 صبح

مدیر محترم، مضمون میں مرتب کا نام محمد امین درج ہو گیا ہے، جب کہ ان کا اسم گرامی ڈاکٹر خالد امین ہے۔ یہ غلطی میری طرف سے بھیجی گئی پہلی ای میل میں موجود تھی۔ اگرچہ پہلی میل کے فوری بعد تصحیح کے بعد دوسری فائل میل کر دی گئی تھی، لیکن بدقسمتی سے وہ آپ کی نظر سے نہیں گزری اور سابقہ غلطی برقرار رہی۔ اگر ممکن ہو تو درستی فرما دیجیے گا۔ قارئین سے درخواست ہے کہ وہ ڈاکٹر محمد امین کے بجاے ڈاکٹر خالد امین پڑھیں۔

Reply
adbimiras مئی 9, 2024 - 3:32 صبح

شکریہ سر۔۔۔۔معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔ غلطیوں کو درست کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں