Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

اعتبار کا جادو-کامران غنی صبا

by adbimiras اگست 19, 2020
by adbimiras اگست 19, 2020 0 comment

’’اعتبار‘‘ بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اس لفظ میں دنیا و آخرت کی کامیابی کا ایک گہرا سمندر پوشیدہ ہے۔ اعتبار انسان کو فرش سے عرش تک محبوب بناتا ہے۔ اگر آپ غور کریں تو یہ پوری کائنات’’اعتبار کی بنیاد‘‘ پر قائم ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کا اعتبار کھو دیں تو نظام کائنات درہم برہم ہو جائے۔ ذرا تصور کیجیے کہ آپ سڑک پر چل رہے ہوں۔ اچانک کوئی آدمی آپ کے سامنے آئے اور آپ کی گردن پر چاقو رکھ دے اور آپ کو یقین دلانے کی کوشش کرے کہ اس کا ارادہ نیک ہے، وہ آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ کیا آپ اس اجنبی کے اس عمل کو برداشت کریں گے؟ شاید نہیں۔کیوں کہ آپ کو اِس پر اعتبار نہیں ہے۔ اب تصویر کے دوسرے رُخ کو دیکھیے۔ آپ سیلون جاتے ہیں۔حجام آپ کی گردن پر استرے چلاتا ہے ۔ آپ اطمینان کے ساتھ آنکھیں بند کیے، گردن جھکاکرموسیقی کا لطف لے رہے ہوتے ہیں۔ اُس وقت آپ کو ذرا بھی خوف نہیں ہوتا۔ کیوں کہ آپ کو حجام پر اعتبار ہے کہ وہ صرف آپ کے بال تراشے گا، گردن نہیں۔ مریض کو ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاتا ہے۔ ڈاکٹر اسے اپنی تحویل میں لے لیتا ہے۔ گھر والوں کو مریض سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ڈاکٹر اسے آپریشن تھیٹر میں لے جاتا ہے۔ اس کے مختلف اعضا کو الگ الگ کر دیتا ہے۔ مریض کے اہل خانہ کوئی مزاحمت کرنے کی بجائے ڈاکٹر کو کثیر رقم دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ کیوں کہ انہیں ڈاکٹر پر بھروسہ ہے کہ وہ مریض کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئے گا،اس کی زندگی کی حفاظت کرے گا۔

اسی طرح زندگی کے مختلف شعبوں پر نظر ڈالیے۔ جس شعبے میں جتنا زیادہ اعتبار ہوگا وہ شعبہ اتنا زیادہ مضبوط اور پائدار ہوگا۔ جہاں اعتبار کی کمی ہوگی وہاں ناپائداری ہوگی، عدم اطمینان ہوگا۔ اس شعبے سے وابستہ افراد کے تعلق میں دوریاں ہوں گی۔ معاملات میں شکوک و شبہات ہوں گے۔ اعتبار اگر فرد سے متعلق ہو تو شخصیت ناپسندیدہ ہو جاتی ہے اور اگر جماعت سے متعلق ہو تو ادارے اپنی مقبولیت کھو بیٹھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام نے ’’اعتبار‘‘ کو ’’ایمان‘‘ کے ساتھ لازم و ملزوم کر دیا ہے۔چنانچہ ابودائود کی ایک حدیث میں حضرت انس بن مالک ؓ روایت کرتے ہیں کہ ’’جب نبی کریمﷺ خطبہ ارشاد فرماتے ، تو اکثر اس میں یہ کلمات بھی ادا فرماتے: جو مسلمان بااعتماد نہیں ہوتا، وہ کوئی ایمان نہیں رکھتا اور جو اپنے وعدے پورے نہیں کرتا، اس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔‘‘
جب ہم سیرتِ رسولﷺ کا مطالعہ کرتے ہیںتو آپ کی شخصیت کا جو پہلو سب سے پہلے متاثر کرتا ہے وہ آپ کا ’’اعتبار‘‘ ہے۔ یہ آپﷺ کے اعتبار کا ہی جادو تھا کہ آپ کے مخالفین بھی آپ کو صادق و امین تسلیم کرنے پر مجبور تھے۔ لوگ آپ کے پاس اپنی امانتیں رکھتے تھے۔ یہاں ایک قابلِ غور پہلو یہ بھی ہے کہ رسول کریمﷺ نے اول روز سے تبلیغ اور اشاعت دین کا کام نہیں شروع کیا۔ انہوں نے پہلے لوگوں کا اعتبار جیتا۔ یہاں تک کہ لوگ یہ ماننے پر مجبور ہو گئے کہ آپ جھوٹ بول ہی نہیں سکتے۔ آپ امانت میں خیانت کر ہی نہیں سکتے۔آپ سے وعدہ خلافی ہو ہی نہیں سکتی۔ اس اعتبار کی بدولت ہی دشمن دوست بننے لگے اور آپﷺ کے جانثاروں میں شامل ہونا باعث فخر و نجات سمجھنے لگے۔

آج ہمارا معاملہ یہ ہے کہ ہم اعتبار کی عمارت کو خود سے ہی منہدم کر نے پر آمادہ ہیں۔ نتیجتاً ہمارے معاشرتی تعلقات تو متاثر ہوہی رہے ہیں، اخروی نقطۂ نظر سے بھی ہم خسارے کا شکار ہو رہے ہیں۔ اگر ہم اعتبار کی ٹوٹتی ہوئی عمارت کو بچاکر دین و دنیا کی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں درج ذیل نکات پر بھرپور توجہ دینی چاہیے:

حق گوئی اور وعدے کی پاسداری: جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے والا شخص کبھی معتبر نہیں ہو سکتا۔ اگر ہم لوگوں کا اعتبار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں سچائی اور وعدے کی پاسداری کا بھرپور خیال رکھنا ہوگا۔ کچھ لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔ وہ کسی کا دل توڑنا نہیں چاہتے۔کسی کام سے انکار کرنا انہیں اچھا نہیں لگتا۔ جس کے نتیجے میں وہ بیک وقت کئی کئی لوگوں سے وعدہ کر لیتے ہیں اور پھر اسے وفا نہیں کر پاتے۔ ممکن ہے کہ اس طرح کے لوگ اپنے اس رویے سے مطمئن ہوں لیکن یہ رویہ اعتبار حاصل کرنے کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔

شکوہ شکایت سے گریز: جو لوگ شکوہ شکایت کرنے کے عادی ہوتے ہیں وہ بھی اعتبار کھو بیٹھتے ہیں۔ یہ بات بعید از قیاس نہیں کہ جو شخص آپ کے سامنے کسی دوسرے کی برائی اور گلہ شکوہ کر رہا ہے، وہ دوسروں کے سامنے آپ کی برائی اور گلہ شکوہ کیوں نہ کرتا ہو؟
دوسروں کی حوصلہ افزائی اور ستائش: جب ہم کسی کو کوئی اچھا کام کرتے ہوئے دیکھیں تو اُس کی بھرپور حوصلہ افزائی اور ستائش ہونی چاہیے۔ ستائش اور حوصلہ افزائی کے چند جملے محبت اور اعتبار کو مضبوط کرتے ہیں۔

اپنی تعریف سے گریز: اپنے منھ سے اپنی تعریف انتہائی ناپسندیدہ فعل ہے۔ اپنی تعریف خود سے کرنے والے لوگ اپنی شخصیت کو ناپسندیدہ بنا لیتے ہیں۔بعض لوگ ’’شکرانِ نعمت‘‘ کا حوالہ دے کر خود ستائی کا باب کھول لیتے ہیں اور اللہ کے نام پر اپنے جملہ اوصاف خود سے ہی بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ’’شکرانِ نعمت‘‘ کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کے ساتھ کسی نے کوئی احسان کیا، آپ کی چھوٹی یا بڑی کوئی مدد کی تو آپ اس کی تعریف اس طرح کریں کہ اللہ نے مجھے ایسی ایسی اولاد، دوست، رشتہ دار، بہی خواہ دئیے ہیں جو پریشانی کے وقت میرے کام آتے ہیں۔

احسان جتانے سے گریز: اگر ہم کسی کے ساتھ کوئی احسان کریں تو پوری کوشش کریں کہ دو کے سوا کسی تیسرے کو اس کا علم نہ ہو۔بعض لوگ نیکی اور خیرخواہی تو کرتے ہیں لیکن اسے پوشیدہ نہیں رکھ پاتے اور لوگوں سے اس کا ذکر کرتے رہتے ہیں۔ اس طرح جس کے ساتھ نیکی کی جاتی ہے، اس کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے اور وہ خود کو جھکا اور دبا ہوا محسوس کرتاہے۔یاد رکھیں کہ ہمارا نفس ستائش چاہتا ہے۔ جب دوسرے ہماری ستائش نہیں کرتے تو نفس مجبور کرتا ہے کہ ہم اپنی ستائش خود سے کریں۔ یہ بہت ہلاکت خیز رویہ ہے۔ اس سے بچنا چاہیے۔ہمیں اس بات کا یقین رکھنا چاہیے کہ ہم نے اگر کسی کے ساتھ بھلائی کی ہے تو ہمیں اس کا بدلہ اللہ کے یہاں ملنے والا ہے۔ دنیا والے بھلا ہمیں کیا بدلہ دیں گے۔ زیادہ سے زیادہ تحسین کے چند سکے۔ البتہ ہمارے اس عمل سے ہمارے اجر میں کمی ضرور واقع ہو سکتی ہے۔

عزت، شفقت اور پیار: اگر ہم دوسروں کا اعتبار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں عزت، شفقت اور پیار دینے کی عادت بنانی چاہیے۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف بڑے ہی عزت کے مستحق ہوتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بچے بھی عزت چاہتے ہیں۔ ان کی بھی انا و خودداری ہوتی ہے۔جب ہم بچوں کو برسرمحفل ڈانٹتے ہیں یا سب کے سامنے ان کی کسی غلطی پر سرزنش کرتے ہیں تو بچے سے ہم اپنا اعتبار کھونے کی نادانستہ کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ اسی طرح رشتہ داروں، دوستوں اور دفاتر میں اپنے کولیگز اور ماتحتوں کو اگر ہم عزت اور پیار دینے کی عادت ڈالیں تو بدلے میں ہمیں بھی عزت اور پیار ہی ملے گا۔جس کے لاز می نتیجے کے طور پرہم ایک دوسرے کے قریب آئیں گے اور اعتبار قائم ہوگا۔

 

—

 

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مغربی اور اسلامی تہذیبوں میں عورت کا مقام :مریم جمیلہ کے افکار کا مطالعہ-نجم السحر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں