Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

علی گڑھ :یادوں کے آئینے میں- ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

by adbimiras اکتوبر 17, 2020
by adbimiras اکتوبر 17, 2020 0 comment

سن 2005، میری زندگی میری شخصیت اور میرے دیرینہ خوابوں کو سنوارنے والا سال تھا. یہی وہ سال تھا جس میں اپنے باطن میں کئی تہزیبوں کا تصادم دیکھ رہا تھا. ایک تصادم تھا گاؤں کی دیہی زندگی میں پلنے بڑھنے اور شعور کی منزلیں طے کرنے کا، دوسرا تصادم تھا مدرسے کی قید و بند اور ازکار رفتہ تھوپی ہوئی مصنوعی اسلامی تہزیب و ثقافت اور جبری نظام کا، تیسرا خود اپنے اندرون میں پنپ رہی ذہنی، فکری کج روی کا، ان تمام تصادمات کے ساتھ جولائی کا مہینہ جو اپنی تمام تر شدت اور حدت کے ساتھ سروں پر مسلط تھا دوپہر کی چلچلاتی دھوپ اور لُو کی لپٹ اپنے دائرہ حصار میں جکڑ کر تھپیڑے لگا رہی تھی اور میں نا کردہ گناہ گار کی طرح صف بستہ قطار میں کھڑا اپنے بغل میں اپنا کل اثاثہ لیے اپنی باری کا منتظر تھا کہ کب درباری آئے گا اور شاہی فرمان کا نزول ہوگا.جب فرمان آتا تو اندر جاتا وہاں پہنچنے کے بعد ویریفکیشن کے دوران کچھ کاغذات نامکمل پائے جاتے تو لوٹا دیے جاتے اور کہا جاتا پورے کاغذات لے کر آؤ. پورے کاغذات بنوانے میں سہ پہر گزر گیا اور میں گلاب رائے کے یہاں سے سارے کاغذات مکمل کرکے آکے پھر سے قطار میں لگ گیا. اور انتظار کرنے لگا آخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہو نے لگیں اور مایوسی اور نا امیدی کی گھڑیاں شروع ہونے لگیں لیکن مایوسی اور نا امیدی کے درمیان جھولتے دیکھ میرے ایک کرم فرما نے آکر مجھے امید کی کرن دکھائی اور کہا کہ گھبرائیے نہیں آج نہیں ہوا تو کل ہو جائے گا. خیر ان کرم فرما اور مخلص سینیر کے امید افزا کلمات سن کر خود کو مطمئن کیا اور شام کے پانچ بجے ایڈمیشن کاؤنٹر بند ہوگیا. خیر اس طرح کا تجربہ تو اسی وقت ہوگیا تھا جب میں پہلی بار اپنے گھر کو چھوڑ کر مدرسے میں داخلے کے لیے گیا تھا لیکن وہاں کے اور یہاں کے ایڈمیشن کا طریقہ کار بالکل الگ تھا وہاں ایڈمیشن بہت آسانی سے ہوجاتا تھا لیکن یہاں بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں. وہاں کا ماحول یہاں کے ماحول کلچر نشست و برخاست اور آداب گفتگو جدا گانہ تھے. ایک طرف مدرسے کی زندگی جہاں عام بول چال میں انگریزی الفاظ کا کثرت استعمال نا پسندیدہ تصور کیا جاتا تھا زیادہ انگریزی بولنے والے افراد کو خبطی، بقراط، انگریز کی اولاد اور نہ جانے کن ناموں سے یاد کیا جاتا تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے اب وہاں بھی بچے انگریزی اور عربی زبان و ادب میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں لیکن ہم جیسے جو تھوڑی بہت انگریزی سیکھ کر اپنا کام چلاتے تھے صحن سر سید میں داخل ہونے کے بعد خود کو انگریزی کے معاملے میں بونا پایا. یہاں آتے ہی کانوں میں انگریزی کے اتنے الفاظ یک بیک ٹھونس دیے جاتے کہ اس کو ہضم کرنا مشکل ہوجاتا. عام بول چال میں انگریزی کے الفاظ ہم سب کے سروں سے ایسے باؤنس ہوتا جیسے یارکر بال پر گیند دکھائی نہ دے اور بیٹس مین سیدھا کلین بولڈ ہوجائے. ہم سب کی حالت اسی بیٹس مین کی طرح تھی خیر میدان میں اترنے کے بعد بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی. اس سلسلے میں ہم لوگوں نے یہ طے کیا کہ جو بھی انگریزی لفظ عام گفتگو میں استعمال ہو بات چیت کے دوران چپکے سے اس کو ہاتھ پر لکھ لیا جائے اور بعد میں ڈکشنری کی مدد سے اس کے معنی یاد کیے جائیں اس طرح ابتدائی دنوں میں جب یہ عمل شروع کیا تو کافی فائدہ ہوا اور آج بھی فائدہ ہو رہا ہے آج بھی میرے پاس وہ کاپی موجود ہے جس میں بول چال کے دوران بولے جانے والے الفاظ نوٹ ہیں. یہ تھا پہلے دو دن کا تجربہ جب ایڈمیشن نہیں ہوا تھا. دوسرے میرے محسن میرے کرم فرما جنھوں نے مجھے شام کو کاؤنٹر بند ہونے کے بعد امید کی کرن دکھائی تھی وہ حسب وعدہ دوسرے وقت مقررہ پر آدھمکے. آدھمکے اس لیے کہا کہ وہ اپنے پورے لاؤ لشکر کے ساتھ آرٹس فیکلٹی کے لاؤنج میں داخل ہوئے تھے. کالی شیروانی، چوڑی دار پائجامہ، سر پر دو منزلہ ٹوپی، بغل میں ڈائری اور شیروانی کے جیب میں قیمتی قلم جس سے سب کے نامہ اعمال لکھے جاتے اور دس بیس چمچے ہمیشہ بائک پر سوار ہو کر ان کے آگے پیچھے چلتے، یہ جلوہ دیکھ کر رشک پیدا ہوا اور کچھ دنوں کے بعد میں بھی ان کی ٹولی کا ایک حصہ ہوگیا اور وقت الیکشن میں دھروں کی شکل میں ہم ان کے پیچھے ان کا ٹیمپو ہائی کرتے اور انھیں کے پیسوں سے چائے، بریانی اور قورمہ سے بطن شاہ کو سیراب کرتے. یہ سب کام تب شروع ہوا جب ان صاحب نے ہم سب کا ایڈمیشن بی اے میں کروایا اور ساری فارملٹیز پوری کرانے کے بعد کسی کو آفتاب ہال میں کسی کو آر ایم میں کسی کو سرسیدمیں، کسی کو حبیب کسی کو سر ضیاء الدین میں تو کسی کو ایم ایم ہال میں این ایکسی تو کسی کو روم بھی دلوا دیا حالانکہ ابتدائی کچھ دنوں تک ہم لوگ بھٹکے ہوئے آہو کہ طرح پورے حرم کے چکر لگا یا کرتے اور نوشتہ دیوار کو بغور پڑھتے خوبصورت حروف میں کندہ اردو اور انگریزی کے الفاظ اور شعبوں کے نام سب نوٹ کرتے اور یاد کرتے جاتے اور روم نہ ملنے کی وجہ سے سینٹرل کینٹین میں کھانا کھا کر دن بھر آوارگی کرتے اور شام کو شمشاد مارکیٹ میں زمی کے ڈھابے یا چنگی پر چائے اور سگریٹ کا لطف لیتے. ایڈمیشن ہونے کے کچھ دنوں کے بعد جب کلاس میں آنے جانے کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر تعارفی کلاس ہوئی. اردو اور عربی کی کلاس میں کبھی کوئی دشواری پیش نہیں آئی کیونکہ اس میں وہی سب کچھ تھا جو آٹھ سال پہلے پڑھ چکے تھے لیکن جب تاریخ اور انگریزی کی کلاس میں شریک ہوئے تو سر کا پسینہ نیچے تک پہنچ گیا. وجہ یہ تھی کہ اس کلاس میں پورے پچاس منٹ انگریزی سنتے سنتے بور ہوگیا اور اکتاہٹ محسوس ہونے لگی کیونکہ سمجھ میں کچھ آتا نہیں تھا دو چار الفاظ ہوں تو نوٹ کرکے یاد کرلوں لیکن کچھ دنوں تک صرف حاضری دیتے رہے اور لیکچر سنتے رہے لیکن سمجھ میں کچھ نہیں آیا.تاریخ کے ایک اچھے استاد تھے جو جنگ میں فوجوں کے آمنے سامنے کا نقشہ یوں بیان کرتے جیسے بس ابھی جنگ ہونے والی ہے. پورے کلاس والے انھیں "چیدو” سر کہتے تھے. ایک میڈم تھیں جنھیں سنتے بھی اور دیکھتے بھی لیکن کاپی پر کچھ نہیں لکھتے. ایک دن اچانک وہ جب ہم بغور انھیں دیکھے جارہے تھے تو انھوں نے کہا کہ میرے چہرے پر کچھ نہیں لکھا ہے کیا دیکھ رہے ہو. یہ جملہ سنتے ہی میں سٹپٹا گیا. میں نے کہا کچھ نہیں میم بس سب رہا ہوں آپ کی بات اور سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اتنا کہنا تھا کہ سب ہنسنے لگے مجھے بھی ہنسی آگئی. جب پوری کلاس ہنسنے لگی تو میڈم کا چہرہ سرخ ہو کر گلابی ہو گیا اوروہ گلابی رنگت آج بھی یاد آتا ہے. غصے میں وہ اور زیادہ خوبصورت لگتی تھیں. لیکن وہ تھیں بہت نیک دل اور شریف طبیعت کی مالک تھیں بہت محنت سے پڑھاتی تھیں. انھیں بہت بعد میں پتہ چلا کہ ہم سب مدرسے کے طالب علم ہیں انگریزی کم سمجھ میں آتی ہے تو انھوں نے ہم سب کی آسانی کے لئے ایک اردو میں اسلامی تاریخ کی کتاب دی جو آج بھی میرے پاس موجود ہے اور وقتا فوقتاً اس سے استفادہ کرتا رہتا ہوں. بہر حال اس طرح تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا اور اس طرح کے لیکچر سننا روز مرہ کا معمول بن گیا آہستہ آہستہ کچھ محنت اور مشقت کے بعد سب کچھ سمجھ میں آنے لگا اور و ہاں کی تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے گا
ایک سال تک علی گڑھ کی فضا میں سانس لینے کے بعد وہاں سے کہیں نکلنے کا جی نہیں چاہتا تھا. میں نے تو تہیہ کر لیا تھا اردو اور تاریخ کو پڑھ کر یو پی ایس سی کوالیفائی کروں گا. دوسرے سال سے اس کا جنون اپنے اوپر طاری کرکے 14 گھنٹے تک پڑھائی کرنا شروع کردیا. کچھ نوٹس ہندی سے کچھ اردو سے اور کچھ انگریزی کے اکٹھا کرکے دن رات مطالعہ کرنا شروع کر دیا. ایک سال کی تیاری میں بہت کچھ سیکھ گیا تھا اور یہ سلسلہ جاری تھا کہ فائنل ایر میں پہنچتے پہنچتے میرے یو پی ایس سی کے سارے خواب چکنا چور ہوگئے اور دل برداشتہ ہو گیا وجہ یہ تھی 2007 اور 2008 میں سنڈائ نے میری طرح اور بھی بہت سے بچوں کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا. ڈھائی سے تین مہینے گھر بیکار بیٹھا رہا. فائنل ایر کے کچھ پیپر ہو چکے تھے اور کچھ باقی تھے خبر یہ تھی کہ زیرو سیشن ہو جائے گا لیکن کچھ دنوں کے بعد حالات تھوڑے سازگار ہوئے تو امتحان کی تیاری میں لگ گئے خیر کسی طرح امتحان پاس کیا.لیکن یو پی ایس سی کا امتحان تو نہیں دے پایا لیکن اس کی تیاری نے مجھے "یونیورسٹی مڈل” ضرور دلادیا. یہی چمن سر سید کی خوبی ہے کہ کچھ چھینتا ہے تو کچھ نواز بھی دیتا ہے جو تا عمر یاد رہتا ہے.چمن سید کا یہ صرف ایک ڈائمنشن ہے اور بھی بہت سے واقعات ہیں جسے پھر کبھی اور قلم بند کیا جائے گا آج "سرسید ڈے” کے موقع پر اپنی یادوں کے نہاں خانوں سے اس مجاہد کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے قوم کی فلاح کے لیے اپنا سب قربان کر دیا.. سلام اے چمن سید کے نو نہالو. اٹھو اور اس موقع پر سید کے خوابوں کی تعبیر اور اس کی تفسیر بن کر پوری دنیا میں پھیل جاؤ اور سوئی ہوئی میری قوم کو خواب غفلت سے بیدار کردو.

 

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سرسید کا تصورِ علم – ڈاکٹر حافظ جہانگیر اکرم
اگلی پوسٹ
یوم سر سید اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سو سال- ڈاکٹر سیّد احمد قادری

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں