Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

اسد محمد خاں کی کہانیوں میں تاریخ کی بازگشت – ضیافاروقی

by adbimiras دسمبر 12, 2020
by adbimiras دسمبر 12, 2020 0 comment

بیسویں صدی میں افسانوی ادب کو جو عروج حاصل ہوا وہ صاحبان نقد و نظر سے پوشیدہ نہیں ہے۔اس دورانیہ میں افسانے کو زندگی کے تلخ و شیریں حقائق سے ہم رنگ کرنے والوں کی ایک طویل فہرست ہمارے سامنے ہے جنھوں نے اس میدان کو سر سبز و شاداب کرنے میں اپنی زندگیاں وقف کر دیں ۔ ذاتی طور پر اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ بحیثیت قاری فکشن میں میری ترجیحات کیا ہیں تو میں بے جھجھک یہ اعتراف کرنے کو تیار ہوں کہ تاریخی پس منظر میں لکھی گئی وہ کہانیاں جن میں ہماری تہزیبی اور اخلاقی قدروں کی لے تیز ہو میرے دل و دماغ پر تادیر اپنا اثر ڈالتی ہیں۔ عزیز احمد ،قاضی عبدالستار ، قرۃ العین حیدر ،اسد محمد خاں ، نیر مسعود ،شمس الرحمن فاروقی، سید محمد اشرف ، انیس اشفاق اور اقبال مجید وغیرہ وہ فکشن نگار ہیں جن کے یہاں تاریخ کی بازگشت ہی نہیں تہزیب و تمدن کا ایک خصوصی رچاؤ بھی موجود ہے اور یہی رچاؤ ہمیں اسد محمد خاں کی کہانیوں کو پڑھنے پر راغب کرتا ہے. ( یہ بھی پڑھیں ڈاکٹر ریاض توحیدی کے افسانوں میں کشمیر -ایس معشوق احمد)

اسد محمد خاں کی کہانیوں میں اوراق گمشدہ کی بازیافت کا عمل اتنا متاثر کن ہے کہ کہانی جب ورق ورق اپنے اختتام پر پہنچتی ہے تو شعور و لا شعور کے کتنے ہی دریچے وا ہو جاتے ہیں جن میں شوخ رنگوں سے عبارت مناظر اور زندگی سے بھرپور کردار اپنے پورے وجودکے ساتھ نظر آتے ہیں ۔کہیں وندھا چل اور مانڈو کی تہذیب زندہ اور متحرک ہو کر ہمارے سامنے آتی ہے تو کبھی خلجیوں اورلودھیوں کے دربار کی ریشہ دوانیاں کہانی کا روپ دھار لیتی ہیں ۔کہیں لہریں مارتا نربدا اور دوسرے دریاؤں کا جلترنگ ہمیں سنائی دیتا ہے تو کبھی مئی دادا اور مریم جیسے گھریلو خدمتگاروں کی روداد الم ہمیں لہولہان کر دیتی ہے ۔ دراصل ہند اسلامی تہذیب کا وہ ماحول جو صدیوں کی گردش کے بعد عالم وجود میں آیا ہے اسے اس طرح کہانی میں ڈھال دینا کہ سارے کردار زندہ ہوکر ہمارے وجود کو جل تھل کر دیں یہ اسد محمد خاں کا کمال ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ خان صاحب کا قلم صرف۔ تغلقوں ، خلجیوں یا لودھیوں کی تاریخ پارینہ ہی سے کہانی کے پلاٹ نکال کر لاتا ہے بلکہ انھوں نے آج کی مشینی اور سائنسی دنیا کے مدوجزر کو بھی اپنے قلم کی گرفت میں لے کر بہترین کہانیاں لکھی ہیں ۔ انھوں نے روایتی بیانیہ اور جدید علامتی آہنگ کے درمیان اپنا وہ اسلوب خلق کیا ہے جس میں کرداروں کا تنوع بھی ہے اورعہد اور معاشرے کی رنگا رنگی بھی ۔ "رگھوبا اور تارئخ فرشتہ ” کے برادھو بھائیوں کا احوال اور کردار ہو یا پھر "نربدا” کے بکرم سارنگ سنگھ اور بکرم نارنگ سنگھ جیسے سپاہیوں کی شخصیت کا بیان ہو جو سوریوں کے عہد کی گنگا جمنی تہزیب کی علامت بن کر ابھرتے ہیں۔ ان کردار کی نشست و برخاست اور بولی ٹھولی ہمیں تاریخ کے قدیم ایوانوں کی سیر کراتے ہیں ، ان کے مقابلے میں جانی میاں اور ” ہے للا للا ” کے کرداروں کی دنیا ہی الگ ہے بقول مبین مرزا "ان کے افسانوں کے کردار انسانی نہیں بلکہ انسانی حقیقتوں کے مظاہر ہیں ۔ وہ لکھتے ہیں کہ;

"اسد محمد خاں جیسے لوگ کہانی لکھتے ہوئے عوام الناس کی خواہشات اور مطالبات کو نہیں بلکہ اپنے فن کےتقاضوں اور فکر کے زاویوں کو سامنے رکھتے ہیں ان کے افسانے اپنی اوپری سطح پر اظہار و ابلاغ کا کتنا ہی ڈرامائی سہل اور رواں دواں اسلوب کیوں نہ اختیار کرہں واقعہ یہ پے کہ یہ افسانے تہہ در تہہ معنویت کا ایک گمبھیر اور پیچیدہ سلسلہ رکھتے ہیں ”

دیکھا جائے تو ادھر ساٹھ ستر برس قبل تک جاگیر داروں اور رئیسوں کی حویلیوں اور ڈیوڑھیوں میں مئی دادا اور مریم جیسے کردار نشاط و ملال کے ہزاررنگوں کے ساتھ زندگی گزارتے نظر،آتے تھے ۔ یہ خانگی اور پثتینی ملازم افراد خاندان کی طرح عمر بھراپنی وفاداریوں نبھاتے تھے مگر شجروں اور خاندانی تذکروں پر ان کی پرچھائی بھی نہیں پڑتی تھی ۔ ان بے،شناخت لوگوں کو اسد محمد خاں نے جس جزباتی اور متاثرکن انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور افراد خاندان کے مرتبہ تک لے گئے ہیں اس نے ان کرداروں کو زندہ جاوید بنادیا ۔گنج باسودہ کی میواتن مریم جو حویلی کے بچوں کی دائی کی حیثیت سے آتی ہے اور پھر تمام زندگی بزرگ خاندان کی طرح حویلی میں ہی گزار دیتی ہے وہ جسے اپنے بیمار بیٹے سے زیادہ حویلی کے بچوں کی فکر ہے جو ٹھیک سے کلمۂ طیبہ نہ جاننے کے باوجود عشق رسول میں دیوانی ہے اور جو اپنے جوان بیٹے کی موت پر اس لئے غمگین ہے کہ” حرامی کے جنے ” نے اس کے وہ سب پیسے خرچ کرادئے جو اس نے مکہ مدینہ جانے کے لئے جوڑے تھےاور سرکار کے روضہ کی زیارت کو نہ جا سکی یقین جانو کہ یہی لوگ جنتی ہیں جو مرتے مرتے بھی اپنے سرکار کے نام پیغام چھوڑ جاتے ہیں کہ کن مجبوریوں کے تحت وہ حاضری سےمعزور رہے اور جنھیں اسد محمد خاں کا قلم اپنے حصار میں لے کر زندہ کر دیتا ہے ۔اسی طرح مئی دادا کا کردار جن کے بقول افسانہ نگار تین نام تھے مجیتا ، مجید اور مئی دادا ۔مجیتا کہنے والے ان کے سامنے اللہ کو پیارے ہو گئے ،اماں مجید کہنے والے دو تین بڑے بوڑھوں کے علاوہ تمام لوگوں کے لئے بلکہ سارے شہر کے لئے وہ مئی دادا تھے ۔ یہی مئی دادا جنھیں دھوبیوں نے مشہور کر رکھا تھا کہ ذات کے تیلی ہیں مگر وہ خود کو نہ صرف یہ کہ” ابدل مزید خاں ایسپ جئی” کہتے رہے بلکہ پٹھانوں کے کٹمب قبیلے کی کئی پشتوں کے شجرے بھی منھ زبانی یاد رکھے ہوئے تھے اور جو مرتے مرتے نہ صرف ڈیوڑھی کے وفادار رہے بلکہ اپنی جان پر کھیل کر خاندان کی عزت نفس کا تحفظ بھی کیا۔ (غلام عباس کا افسانوی رویہ -محمد غالب نشتر )

اسد محمد خاں نے تاریخ کے دھندلے اجلے مناظر اور ان میں رقصاں شہ زوروں ، کمزوروں ، بٹ ماروں اور سیاسی چال چلنے والے شاطروں کو ان کی پوری نفسیات کے ساتھ لفظوں کا جو پیرہن عطا کیا ہے وہ اتنا شوخ اور جاذب نظر ہے کہ شاید زبان کے صدیوں کے سفر کے بعد بھی ان کی چمک دمک میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ تہزیبوں کی شناخت میں علاقائی مظاہر کی اہمیت کیا ہوتی ہے اس کا احساس اسد محمد خاں کے اس جملہ سے بھی ہوتا ہے کہ ” دریا کو آدمی اور آدمی کو دریا دو سو برس میں اپناتاہے اور کہیں پانچ سو برس میں کہیں جا کر دوست بناتا ہے ”

آسد محمد خاں کی کہانیوں میں زبان و بیان کا اپنا ایک خاص انداز ہے ۔وہ کہانی بنتے وقت بیانیہ ،ماحول ،رہن سہن ،اور زبان کی نشست و برخاست کا وہی قرینہ ترتیب دیتے ہیں جس کا تقاضہ کہانی کرتی ہے ۔مثلاٗ "ایک وحشی خیال کا منفی میلا پن ” کا یہ اقتباس دیکھئے

” مسئلہ یہ ہے کہ دیوار کے اس طرف یا اس طرف پتھر کی ایک عمارت ہے جہاں لوگ جھوٹی گواہیاں دینے اور جھوٹے ایفی ڈیوٹ بنوانے آتے ہیں ۔ اسکی سنگین سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تم نے دیکھا ہوگا کہ دائیں یا بائیں گملوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں، ان گملوں میں ہیری پام ،کینا ،کولیئس اورکروٹن کے پودے انتظار ہی انتظار میں نمک لگے بھنس کے چمڑے کی طرح سوکھ گئے ہیں اور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سور کے بچوں نے ہیری پام کے بالوں بھرے پتوں پر پان کی پیکیں ماری ہیں اور یہ پتے خون میں لتھڑے ہوئے پنجوں کی طرح ہو گئے ہیں ، جبکہ ان سیڑھیوں پر سجائے جانے میں ا ن کا کوئی قصور نہیں تھا ، یہ بیچارے تو اپنی سادگی میں مارے گئے ”

” ایک خیال کا منفی میلا پن ” آج کی دکھ بھری کہانی ہے ۔ اب ذراچار چھ صدی پرانی تصویر دیکھئے جسے "نربدا” کے حوالے سے اسد محمد خاں نے پیش کیا ہے

” خاندیش کےمیکھی بار علاقے کے مفلوک الحال کسانوں کی ایک خراب و خستہ بیل گاڑی ۔۔۔بیل گاڑی کو بھک مرے بیلوں کی جوڑی چیونٹی کی رفتار سے کھنچتی ہوئی دریا کی طرف جانے کا جتن کر رہی ہے ۔اس بیل گاڑی پر وہ تینوں سوار ہیں ۔بڈھا بکرم نارنگ سنگھ ،اس کا بیٹا بکرم سارنگ سنگھ اور وہ لڑکی ۔ لڑکھڑاتی بیل گاڑی گراوٹ پکڑے پکڑے برگدکے چھتنار کے نیچے پہنچ کر رک گئی۔یہاں جا بجا بے قاعدہ چولھے بنے ہوئے تھے اور نئے پرانے الاؤ کے نشان تھے۔

گاڑی رکتے ہی سارنگ ٹھیے سے اٹھا اور چکٗے کی موٹھ پر ہتھیلی جمائے پھرتی سے الٹی چھلانگ لگاتا زمین پرآ کھڑا ہوا ۔اس نے یہ سب دکھاوے کے لئے نہیں کیا تھا ۔ایک پہر سے وہ گاڑی ہانکتا ہوا آیا تھا تو گاڑی کی ماٹھی چال نے ہاتھ پیروں میں آلس بھر دی تھی۔ اس سے پیچھا چھڑانا ضروری تھا ۔اب اس نے پچھلے تختے سے بندھا مشکیزہ کھولا اور اپنے باپ کو پانی پلایا ۔بوڑھے نے اوک سے پانی پیا تھا ۔ لڑکی اسے محویت سے دیکھ رہی تھی ۔بوڑھے نے ایک قطرہ بھی نہ گرنے،دیا ۔ پانی پی کر اس نے گیلے ہاتھوں سے اپنا چہرہ تر کیا اور دھیرے سے کہا۔۔۔ مااائے بھوانی”۔

کہانی طویل مگر دلچسپ ہے ۔ شیرشاہ سوری کا عہد ،نربدا کے کنارے کا گاؤں تلونڈی جس کی گھاٹ چوکی پر بٹ ماروں نے شاہی کارندوں کو مار کر قبضہ کر رکھا ہے اور گاؤں کی ایک بیوہ کو بھی اپنے چنگل میں پھنسائے ہوئے ہیں ۔اس طرح وہ گھاٹ پر آئے مسافروں کو لوٹتے ہیں اور گاؤں والوں پر رعب ڈالتے ہیں کہ وہ بیس گاؤں کے بیوپاری اور بیوہ کے بھائی بند ہیں ۔یہ ٹھگ نربدا گھاٹ پر ٹھاکر باپ بیٹے کو بھی گھیرنے کی کوشش کرتے ہیں اور مارے جاتے ہیں۔اسد محمد خاں نے اس پورے منظر کو جس ڈرامائی انداز میں پیش کیا ہے اس میں سوری عہد میں وسط ہند کا معاشرہ ، سپاہیوں کا جنگی طرز اور اس علاقہ کی بولی ٹھولی کا انداز سب کچھ سامنے آتا ہے ۔اب یہی ڈائیلاگ دیکھئے جب سارنگ باپ بیٹے گاؤں جاکر صورتحال سے آگاہ ہوتے ہیں اور گاؤں والوں سے مکالمہ ہوتا ہے

” مکھیا بولا "۳ویسے چاروں بٹ ماروں نے عورت کو کوئی چیج کی کمئ نئیں ہونے دی ، ناج ،گھی ، تیل ،دال ،گڑ سبھئی ڈھیر کرکے رکھا تھا سسروں نے۔ ایک بات بھلے منسی کی یہ تھی کہ بساطی کی ودھوا سےماس اوس کدے نئیں پکوایا ، کھد پچھواڑے جاکے بکرا ، مرگا مار کے اپنا چولھا بنا اپنے مٹی کے باسنو میں پکا لیتے تھے ۔ دارو چینڈا بھی ادھر گاؤں میں نئیں پیا ”

"ہاں جو گھاٹ سے پی پا کے آگئے تو اتی کوئی اودھم نئیں کی ”

"ہاں رے ،جو بات جتٗی ہو اتٗی کہنا چئے، بھگوان کو بھی ایک روج منھ دکھانا ہے ،

یہ آخری بات گاؤں کے پنڈے نے کہی جو ہلدی چندن سے خوب اپنا ماتھا اور بھجائیں رنگے آیا تھا اور دھوتی کے پلے میں ہاتھ ڈالے انڈوے کھجائے جا رہا تھا ”

ان چند اقتباس کے حوالے سے میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اسد محمد خاں کو زبان و بیان پر نہ صرف یہ کہ دسترس حاصل ہے بلکہ معاشرے میں بکھرے ماضی اور حال کے واقعات و حادثات کو پوری ادبی فنکاری سے پیش کرنے پر قدرت کاملہ بھی رکھتے ہیں ۔بیانیہ کو پر اثر اور پر درد بنانے کا جو ہنر اسد محمد خاں کے قلم میں ہے وہ بہت کم لوگوں کے حصہ میں آتا ہے ۔ اردو کہانی میں علاقائی زبانوں اور محاورں کو اس طرح برتنا کہ اجنبیت کا احساس نہ ہو فنکار کا کمال فن ہے۔

************

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
پروین شاکر:خوشبو والی شاعرہ – اشفاق احمد ورک

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں