Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

پروین شاکر:خوشبو والی شاعرہ – اشفاق احمد ورک

by adbimiras دسمبر 12, 2020
by adbimiras دسمبر 12, 2020 0 comment

کہتے ہیں کہ ہماری نوجوان نسل کو وقت سے پہلے بالغ کرنے میں تین چیزوں کا ہاتھ ہے : گرمی ، غربت اور پروین شاکر اور انہیں دیر تک جوان رکھنے میں صرف مؤخر الذکر کا ۔ اس کی ـ’’خوشبو‘‘آج بھی نوجوانوں کےدلودماغمیں اسقدررچیبسی ہوئی ہے کہ یہ ’’خود کلامی ‘‘ بھی کر رہی ہو تو لوگ سمجھتے ہیں ہم کلامی کر رہی ہے۔ اس کی آخری کتاب کا نام ’’انکار ‘‘ ہے ۔میرے دوست مسٹر الو کا کہنا ہے کہ اس کتا ب کے پیچھے چھپی ہوئی تصویر دیکھ لی جائے تو یہ انکار بھی اقرار لگنے لگتا ہے ۔ یہ چار کتابوں اور ایک بیٹے کی خالق ہے۔اس کا تخلیقی سفر اب بھی جاری ہے مگر صرف کتابوں کی حد تک۔اگر نوجوان نسل ہماری قوم کا سرمایہ ہے تو یہ سرمایہ اس نے لوٹ لیا ہے:

اب تو اردو سمجھنے اور ڈائیلاگ بولنے والا ہر دوسرا نوجوان اس کی شاعری کا دیوانہ ہے اور ہر پہلا اس کا۔ ویسے بھی اس کی شاعری کو سمجھنے کے لئے ذہین ہونا اتنا ضروری نہیں جتنا ضروری جوان ہونا۔ اب تو سنا ہے کہ ڈاکٹر علاج کے لئے آنے والے نوجوانوں کو جن گرم چیزوں سے پرہیز کی ہدایت کرتے ہیں ان میں اس کی شاعری بھی شامل ہے ۔ ہمارےہاں ویسے بھی بچوں کو ملامت اور عورت کو ملائمت سے دیکھنا قابل مذمت سمجھا جاتا ہے ۔ اس کے باوجود اس نے جن خواہشات کا اظہار شاعری کی زبان میں کیا ہے اگر اپنی زبان میں کرتی تو ایک ایک خواہش ایسی تھی کہ ہر خواہش پہ ہزاروں کے دم نکلتے ۔ یہی تو شاعری کا ایک بڑا فائدہ ہے کہ جو باتیں عام حالات میں چھپانے کے قابل ہوتی ہیں ، شاعری میں وہ چھپنے کے قابل ہو جاتی ہیں ۔

اسے زبان ( اردو زبان اوراپنی زبان)پر پوری گرفت ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ الفاظ و استعارات اس کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے رہتے ہیں۔ جو چاہتی ہے لکھ دیتی ہے، لوگ بھی وہی چاہتے ہیں جو لکھ دیتی ہے ۔ مردوں نے پوری اردو شاعری میں جتنےستم اٹھائے تھے یہ ان کا جواب بن کے رہ گئی۔اتنی سی عمر میں اس نے اتنے کا م کر لئے ہیں کہ حیرت ہو تی ہے کہ آگے چل کر یہ کیا کچھ نہیں کرے گی۔ جب کہ مسٹر الو کا کہنا ہے کہ ایسے کا م صرف اسی عمر میں ہو سکتے تھے۔

یہ پہلی شاعرہ ہے جس نے ادب سے روپیہ بھی کمایا ہے وگرنہ ہمارے ہاں تو بڑے نامی گرامی شعرا و ادبا کی مالی حالت ایسی ہوتی ہے ، جیسے مشرقی پنجاب میں نائیوں حجاموں کی۔ اس کی آدھی کتابیں تصوری کی وجہ سے بکیں اور آدھی تصور کی وجہ سے ۔ (تصویر اس کی تصور لوگوں کا)کہتےہیں کہ یہ پہلی عورت ہے جس نے خوبصورت شاعری کی ہے ۔ ہمارے ہاں بہت سی خواتین نے کل وقتی شادی کی خاطر جزوقتی شاعری کی قربانی دے دی، اس نے ان کے الٹ کیا۔ ہمارے ناقدین کو آج تک سمجھ نہیں آئی کہ اسے کونسا مقام دیں، اس کے خاوند کے لئے بھی یہی مسئلہ تھا۔ شاعری میں اس کا پسندیدہ ترین موضوع معاشرتی کشمکش ہے جس کی ایک بڑی وجہ یہ خود بھی ہے ۔ ہماری پوری اردو شاعری عورت کے گرد گھومتی ہے ، پروین کی شاعری مرد کے گرد گھومتی ہے اور مرد اس کے ۔ اسے طلباء و طالبات کے نصاب میں شامل ہونے میں ابھی وقت لگے گا اور نصاب عشق سے نکلنے میں ۔ اس نے ہر عورت کے جذبات کو زبان دے دی ہے جب کہ ہر جذباتی مرد اس سے زبان لینے کو تیا رہے ۔ کہتے ہیں اس اکیلی نے پوری عورت ’’ برادری‘‘ کی نمایندگی کی ہے ۔ اس کے مداحین کی تعدا د سے اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے ۔
حضرت اقبال کو ہمیشہ یہ شکوہ رہا کہ ہندکے شاعروصورت گر و افسانہ نویس کے اعصاب پہ عورت سوار ہے۔وہ شاید یہ نہیںجانتے تھے کہ تخلیق کا ر مرد ہو تو اس کے ذہن پہ ایک وقت میں ایک عورت سوار ہو تی ہے ۔لیکن اگر تخلیق کار ہی بقلم خود عورت ہو تو وہ اکیلی ہر ایک کے اعصاب کیا ، سر پہ سوار ہو جاتی ہے اور پھر شاعر نے کہا ہے :’’ یہ درد سر ایسا ہے کہ سر جائے تو جائے ہے ۔‘‘ یہ تو ویسے بھی تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ عورت گواہی میں آدھی ، آگہی میں پوری ، گہری میں دوگنی اور گمراہی میں کئی گنا ہوتی ہے ۔
اسے ’’ بنانے ‘‘میں خدا تعالیٰ اور احمد ندیم قاسمی کا خاصا ہاتھ ہے ۔ شکل و شہرت ایسی کہ خاموش بھی ہو تو بولتی ہوئی لگتی ہے ۔ ٹی ۔ وی پہ ہمیشہ بال اور دل کھول کے آتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شاعرہ کم شاعری ذیادہ نظر آتی ہے ۔ اس کی شاعری سچے جذبوں اور جھوٹے مردوں پہ محیط ہے ۔ شعروں میں اتنا خلوص اور اپنائیت ہوتی ہے کہ ہر بندہ سمجھتا ہے مجھ سے مخاطب ہے ۔ اس نے اپنی ایک کتاب کے انتساب میں لکھا: ’’مراد تیرے نام ‘‘ جسے پڑھ کے کئی سرپھرے منزل مراد شاد باد کے حصول کےلئے نامراد سے مراد بن بیٹھے ۔ انہیں بعد میں پتہ چلا کہ مراد اس کے بیٹے کا نام ہے ۔ اسے زعم ہے کہ اس نے کتا بوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی بہت پڑھا ہے ۔ مسٹر الو کہتا ہے کہ اتنا اس نے لوگوں کو نہیں پڑھا جتنا لوگوں نے اس کو پڑھا ہے ۔
بڑے شاعر کا کمال یہ ہوتا ہے کہ وہ مردوں میں نئی روح پھونک دیتا ہے۔ یہ بھی بڑی شاعرہ ہے ( خاکم بدہن عمر میں نہیں )اس نے بھی مردوں میں نئی روح پھونک دی ہے۔ اس نے عور ت کو مرد کے ساتھ شانہ شبانہ چلنے کاحوصلہ عطاکیا ہے اور نوجوان نسل میں اس قدر خود اعتمادی پیدا کر د ی ہے کہ کل تک جو لڑکیاں ہربات پہ ’’وائی ‘‘ یا ’’ناٹ‘‘ کہتی تھیں ، اب صرف ’’وائی ناٹ‘‘ کہتی ہیں۔ پہلی خاتون دیکھی جو شادی کے بعد بھی اتنی ہی مقبول ہے بلکہ اب تو اس کے پاؤں کے نیچے جنت بھی ہے ،لوگ اب بھی اس کے ساتھ دوزخ میں جانے کو تیار ہیں۔ میں نے اسے بہت کم ہنستے ہوئے دیکھا ہے ، جس کی ایک وجہ مسٹر الویہ بتاتا ہے کہ میں نے اسے بہت کم دیکھا ہے ۔ مردوں میں اس کی مقبولیت کے کئی اسباب ہیں : ایک سبب تو یہ ہے کہ یہ عورت ہے ، دورسری ، تیسری اور چوتھی وجہ بھی یہی ہے جبکہ ایک سبب یہ بھی ہے کہ اس نے اپنی شاعری میں عورت کو فطری خواہشات کےساتھ پیش کیا ہے اور مسٹر الو کا کہنا ہے کہ عورت کو فطری خواہشات کے ساتھ دیکھنا ہر مرد کی فطری خواہش ہوتی ہے ۔ ( یہ بھی پڑھیں کلامِ اقبال میں عالمی امن کا تصور – محمد شہاب الدین رحمانی قاسمی )

یہ اگر عورت کی بجائے کوئی ڈیپارٹمنٹ ہوتی تو یقیناً فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ ہوتی۔ مارکیٹ ہوتی تو لبرٹی، موسم ہوتی تو خزاں و بہار کا سنگم ہوتی، دریا ہوتی تو چناب، روڈ ہوتی تو مال روڈ، سیاستدان ہوتی تو بے نظیر، ثقافت ہوتی تو ہندی، نظام ہوتی تو جمہوریت کا ، جسم کا کوئی عضو ہوتی تو دل ، کوئی جذبہ ہوتی تو محبت ہوتی اور اگر انسانی زندگی کا کوئی لمحہ ہوتی تو قیامت ہوتی ۔
سائنس اور ادب دو بالکل مختلف میدان ہیں۔ اس نے متضاد سروں کو ملانے کی کوشش میں ایک ڈاکٹر سے شادی کر لی ۔ایک طرف دل ہی دل تھا اور دوسری طرف دماغ ہی دماغ۔ یہ عشق و محبت سے دو چار ، وہ دو اوردو چار ، اس نے اسے سمجھانے کی بہتیری کو شش کی کہ:

اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل

لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

اس بے ذوق نے اس جذبے کو بھی سائنسی انداز میں پرکھنے کی کوشش کی اور اسے ہی چھوڑ گیا۔ سچ ہے : ’’ احساس مروت کو کچل دیتے ہیں حالات‘‘ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اسنے اس کی ابتدائی شاعری میں مذکور ہجر و فراق کو حقیقی رنگ دینے کی کوشش کی ہو اور یا پھر یہ بھی ممکن ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجی ہو کیونکہ اس کا اپنا مؤقف بھی تو ہمیشہ سے یہی رہا ہے:
یہ دل میسر و موجود سے بہلتا نہیں

کوئی تو ہو جو مری دسترس سے باہر ہو

اس کی شاعری آسودہ حال لڑکی کی خواہشوں اور غریب عورت کی حسرتوں کی تصویر ہے ۔ ’’خوشبو‘‘ میں ہمیں ایک الہڑ اور چنچل دوشیزہ من مانیاں کرتی ہوئی نطر آتی ہے ۔’’صد برگ ‘‘ میں ایک حساس لڑکی کی آسودہ و نا آسودہ خواہشات ، ’’ خودکلامی ‘‘ میں سوچ بچار کر تی ہوئی خاتون اور ’’ انکار ‘‘ میں فیصلے صادر کرتی ہوئی عورت نظر آتی ہے۔ اس دنیا میں غزل کی وجہِ آغاز عورت اور عورت کی وجہِ آغاز مرد ہے اور اب یہ تینوں ایک تیسرے کے لئے لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر اردو شاعری کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین شاعرات کی بھی کمی نہیں مگر ان میں اکثر کے ہاں شاعرہ بولتی ہے تو عورت غائب ہو جاتی ہے اور عورت کی آواز سنائی دیتی ہے تو شاعرہ پس منظر میں چلی جاتی ہے ، یہ پہلی خاتون شاعرہ ہے جس کے ہاں عورت اورشاعرہ قدم سے قدم ملا کر چلتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔

(اشفاق احمد ورک اردو کے معروف مزاح نگار،استاد اور محقق ہیں)

( بشکریہ قندیل آن لائن (https://qindeelonline.com/parveen-shakir-khusbo-wali-shaira/)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasparween shakir
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسد محمد خاں کی کہانیوں میں تاریخ کی بازگشت – ضیافاروقی
اگلی پوسٹ
فرقہ پرستی اور اس کا تدارک – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں