Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

نقشِ ماضی:شیخ الاسلام مفتی عبد الہادی خان صاحب کانَ اللہ لہ‘ – فرید سعیدی

by adbimiras جنوری 8, 2021
by adbimiras جنوری 8, 2021 0 comment

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی عبد الہادی خان صاحب علیہ الرحمہ مفتی اعظم قاضی القضاۃ ریاست بھوپال جیسی شخصیت پر ایسے شخص کا قلم اٹھانا جسے ان کو نزیک سے دیکھنے کی سعادت نصیب نہ ہوئی ہو، پل صراط پر چلنے کے مترادف ہے۔بہر حال نام کی سعادت یعنی برائے نام سعادت کے سہارے میرے والد محترم مولانا محمد سعید خانصاحب ومشہور صحافی و ادیب انعام اللہ خاں لودھی صاحب سے ان کی شخصیت سے اکتساب فیض کی یہ کوشش نصیب ہوئی ہے۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی عبد الہادی خان صاحب علیہ الرحمہ ۔ مفتی اعظم قاضی القضاۃ ریاست بھوپا ل کو فراموش کردیا گیاہے۔ ہماری آپ کی بد قسمتی ہے کہ ہم نے جانا نہیں کہ وہ کیسے باطنی مراتب پر فائز تھے، اس کا اندازہ وہی کر سکتے ہیں جو اس کوچہ سے واقف ہوں اور جو اس کا احساس رکھتے ہوں ، وقت کے عارفین اور اہل نظر کی زبان سے ان کے لئے بڑے بُلندکلمات سنے ہیں اِن سب کو اُن کی عظمت اور بُلندی کا معترف اور اُن کو مدح و توصیف میں رطب اللّسان پایا۔

حضرت مفتی صاحب ؒ بڑے قدامت پسند اور قدیم روایات اسلامی کے زبر دست دل دادہ تھے۔ جو علم و عمل کے حسین پیکر اور عارفین کے حلقہ کے لئے ہوتی تھیں۔ ان کی درسی تقریریں نہایت بسیط اور بڑی پھیلی ہوئی ہوتی تھیں، مذاہب کا بیان ، احادیث کے نکات سند و رجال کی پُر مغز بحیثیں،جس میں تصوف کے اسرار و رموز، کلام و حکمت کی دقیق باتیں سب کچھ شامل ہوتی تھیں۔۴۰ سال تک مسجد ترجمہ والی (  پھوٹی مسجد ) میں تفسیر قرآن پاک بیان کی۔جس کی وجہ سے یہ مسجد ترجمہ والی کے نام سے مشہور ہوئی۔حضر ت مفتی صاحب نے ہی اِس مسجد میں مکتب کی شکل میں مدرسہ کی بنیاد ڈالی۔

مفتی صاحبؒ قبلہ قرآن فہمی کی اعلیٰ صلاحیت کے مالک تھے۔اُن کی علمی صلاحیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ نے تفسیر ’ مدارک ‘ پر حاشیہ لگایا وہ بھی عربی زبان میں ۔عربی زبان پر آپ کو عبور حاصل تھا۔’’مدارک التنزیل‘‘ علامہ ابوالبرکات عبداللہ بن احمد نسفی کی تفسیر ہے ، یہ تفسیر نہایت عمدہ ہے، جامعیت اور پیرایۂ بیان کی دل کشی میں منفرد ہے ، اس میں گم راہ فرقوں کے عقائد باطلہ کی بھی بھرپور تردید کی گئی ہے۔بہت جلد اس کا ترجمہ شائع کیا جائے گا۔

ْٓحاشیہ نگاری کا عمل سنجیدہ اور فنی تحریروں، نیز ترتیب متن کا ایک اہم اور لازمی جز وہے جس کے ذریعے نہ صرف مآخذ کی نشان دہی کی جاتی ہے بلکہ بہت سے توضیح طلب نکات کی وضاحت بھی کر دی جاتی ہے۔ ایسے بہت سے امور حاشیہ میں لکھے جاتے ہیں جو متن کا حصہ نہیں بن سکتے۔ اس کے علاوہ قدیم متن کی تدوین کے حوالے سے اختلافی قرأتوں کی نشان دہی کی جاتی ہے اور متن کے مقتضیات اور معروف حقائق کی روشنی میں توضیحی روایتوں اور تصدیقی دلائل کو حسب ضرورت شامل کیا جاتا ہے۔

حاشیہ کے ساتھ حضرت والا کے لئے ’ ہدایتہ المسالک فی حل تفسیر المدارک لجامع العلوم العقلیتہ و النقلیتہ الحافظ ، القاری ابی العلم محمد عبد الہادی خاں عفا عنہ اللہ الحنان و المنان جل ثناؤہ البوبالی مولد اوالفشاری(پشاوری) ابا و جداً۔کہی الباقی الوالی، الحنفی مذہباً۔کہیں مذہبا و النقشبندی طریقتہ ابن العلامتہ عبد الاحد الفشاری رحمتہ اللہ تعالیٰ ابن العلامتہ الفہامتہ عبد الرب الفشاری رحمہ اللہ تعالی۔کہیں للعالم ربانی، الطبیب الحاذق، نائب الرسول کئی جگہ پڑھا جاسکتا ہے۔

حضرت مفتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ بہت ہی سادہ زندگی بسر کرتے تھے ۔ لباس میں اپنی شان کے شایاں کوئی کرو فر نہیں ہو تا تھا۔ رفتار اللہ تعالیٰ کے منکسر المزج بندوں کی سی ہوتی تھی۔ گفتار میں کوئی متکبرانہ طرز نہیں ہوتا تھا۔خوش اخلاق اور مرنجان مرنج تھے۔ ہر حال میں خوش رہنے اور دوسروں کو خوش رکھنے کے عادی تھے۔ مزاج معتدل۔ غصہ بہت کم۔ علمی مجالس میں کمال حاصل تھا۔ مشتعل آدمی کو چند باتوں میں ٹھنڈا کر دینا ان کے لیے اللہ کے حکم سے ایک معمولی بات تھی۔بے شک مفتی صاحب بہت گہرے عالم دین تھے مگر کبھی کبھی ماحول کی شدت بڑے بڑے دانشور کو متاثر کردیتی ہے۔ہر جگہ آپ اپنا ایک خاص مجلسی ماحول پیدا کر لیتے تھے۔خط نہایت عمدہ اور دلفریب تھا۔ آپ کا کمال خوشنویسی محض عطیہ ربانی تھا۔ خوش نویسی کی مشق آپ  نے کبھی نہیں کی۔ حساب میں بڑی عمدہ مہارت تھی۔ جب خطبہ دیتے تھے تو ہاتھ میں چاندی کی شام والا عصا ہوتا تھا۔

حضرت مفتی صاحب فتاویٰ نویسی میں ایک اعلیٰ مقام رکھتے تھے۔ بروقت جواب تحریر کردینا حضرت والا کی عادت ثانیہ تھی۔ راستہ چلتے اگر کوئی فتویٰ معلوم کرنے آجاتا تو آپ کسی مناسب جگہ بیٹھ کراس کا جواب مرحمت فرما دیتے ۔ فتاویٰ میں اصابت رائے آپ کا طرۂ امتیاز تھا ۔آپ کی یہ خصوصیت تھی کہ آپ کا فتویٰ ہمیشہ مختصر اور جامع ہوتا تھا۔

میرے والد محترم حضرت مولانا محمد سعید خانصاحب فرماتے ہیںکہ’’ بچپن سے ہی ہم حضرت مفتی صاحب( نانامیاں) کی خدمت میں جایا کرتے تھے اور حضرت مفتی صاحب بروز جمعہ ہمارے گھر(شمسی دواخانہ ) والد صاحب حکیم عبد الحمید خان ؒکی دعوت پر ناشتہ پر تشریف لاتے تھے ،والد صاحب اکثرمجھ سے مفتی صاحب کو نا شتے پر بلانے کے لئے بھیجا کرتے تھے۔ والد صاحب سے علمی اور طبی گفتگو بھی ہوتی تھی اور جاتے وقت اُس زمانے کی دو انّی(دو آنہ) دے کر جا تے تھے۔جب بھی ہم حضرت مفتی صاحب سے کہتے تھے کہ آج ہمارا یک سپارہ ختم ہوگیاتو اُس زمانے کی کچھ رقم عنایت فرماتے اور دُعائوں سے نواز تے تھے۔میں نے جب ہوش سنبھالا تو اپنے آپ کو مسجد کے آغوش میں پایا۔ ایک بار حضرت مفتی صاحب ؒنے فر مایا کہ’ مسجد ترجمہ والی کو مت چھوڑنا‘۔ہمیشہ اس میں جاتے رہنا۔ اس کے کچھ رموز ہیں جو سر آنکھوں پر۔والد صاحب حکیم عبد الحمید علیہ الرحمہ نے مسجد ترجمہ میںلمبے عرصے تک امامت کے فرائض بھی انجام دئے ۔میرے والد صاحب کی تمام اولادوں نے مسجد ترجمہ میں والی میں بیٹھ کر کنز الدقائق ، قدوری و دیگرکُتب کی تعلیم والد صاحب سے ہی حاصل کی۔

راقم کے والد محترم نے تقریباً ۴۵ سال مسجد کی خدمت میں صرف کئے ۔جس کا تفصیلی ذکر زیر ترتیب کتاب ’’ میرے والد کے ۴۵ سال ‘‘انشاء اللہ بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔

حضرت علامہ قاضی وجدی الحسینی ؒ تاریخ قضاۃ و مفتیان بھوپال میں رقم طراز ہیں :

’’ حضرت مفتی صاحب ۱۳۰۲ء؁ بمقام چھاونی ولا یتان بھوپال میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کرکے شوقِ علمی کی بناء پر جس عالم کی مہارت ِ فن کی خبر ملتی اس کی خدمت میں حاضر ہوتے اور استفادہ کرتے اور جب تک اس علم کی تکمیل نہ کرلیتے تو دامن نہ چھوڑتے درسی تعلیم کے دوران ایک کم سن بچہ کو تراویح پڑھاتے ہوئے دیکھ کر حفظ قرآن کا شوق پیدا ہو ا چپکے چپکے حفظ کرنا شروع کردیا پھر ایک سال خالص حفظ میں لگایا ۱۳۲۷میں پہلی محراب مسجد باجوڑیان چھاونی ولایتیان میں سنائی حدیث و فقہ حافظ عبد العزیز صاحب اور منطق و فلسفہ علامہ فضل حق رام پوری شاگرد علامہ فضل حق خیر آبادی اور پیر محمد قندھاری اور ریاضی مفتی عنایت اللہ خلف مفتی لطف اللہ علی گڈھی سے پڑھی سند حدیث علامہ شیخ حسین عرب نور اللہ مرقدہ‘ سے حاصل کی حافظ عبد العزیز ؒ نے ان کو شوقِ علمی کو دیکھ کر طالب علمی کے زمانہ ہی میں اپنی فرزندی میں لے لیا شادی کے بعد طب کا شوق ہوا اول حکیم نور الحسن صاحب سے طب کا آغاز کیا پھر حکیم محمد احسن حاجی پوری کی خدمت میں او رنگ آباد پہونچ کر تکمیل کی جب دکن سے بھوپال واپس ہوئے تو حافظ صاحب کا انتقال ہوچکا تھا تو سرکارِ عالیہ نے ۱۳۲۶میں مدرسہ سلیمانیہ میں مدرس دوم مقرر فرمایا مولانا فتح اللہ مہتمم تھے اس دور میں ہر فن کی کتابیں ان کے زیر درس رہیں۔ ۱۹۱۹ء؁ ۱۳۳۷ء؁ھ مفتی قاری عبد الہادی خاں ؒ کے نائب ہوئے ۔ اور قاری صاحب نے فتویٰ نویسی کا کام سیکھا پھر مہتمم ہوئے ان مراحل سے گذرنے کے بعد ۱۹۲۶ء؁ میں مہتمم عبیدیہ مدرسہ و احمدیہ اور رکنِ مجلس العلماء بنائے گئے یکم ستمبر ۱۹۳۱ء؁ میں مفتی بھوپال کے منصبِ جلیل پر فائز ہوئے۔ جس کا سلسلہ انقلاب ۴۷؁ کے بعد تک جاری رہا۔ قاضی شعیب صاحب کے استعفیٰ کے بعد قاضی القضاۃ کے عہدہ پر فائز ہوئے ۔حضرت مفتی صاحب علم و حلم کے پیکر و قار و تحمل کے پہاڑ جامع العلوم انسان تھے مفتی صاحب ذوق تالیف سے بہرہ ور تھے چنانچہ مولانا ذوالفقار صاحب کے مشورہ سے تفسیر مدارک کے تحشیّہ کا کام انجام دیا ۔ جس کا پہلا پارہ اصح المطالعہ ۱۳۳۴؁ میں شائع ہوا ۔ پھر اس کو کامل و مکمل کیا جس کے چودہ پارے طبع ہو سکے اس علمی خدمت پر ریاست حید ر آباد سے ایک عرصہ تک و ظیفہ ملتا رہا۔ اور چالیس سال تک ترجمہ بیان کیا‘‘۔

یہ عظیم المرتبت انسان۱۳۸۸ء۔ ۱۵؍ اگست ۱۹۶۱ء کو اس دارِ فانی سے رخصت ہوگیا۔آپ کے کمالات و فضائل کی شرح و تفصیل مجھے جیسے ہیچ مداں کے امکان سے باہر ہے ۔ ا بھی آپ کے کمالات و فضائل اور آپ کی علمی و دینی خدمات پر بہت کچھ لکھا جائے گا۔ حضرت مفتی صاحب ؒ انبیاء علیہم السلام کی سادگی و استغناء خود داری و تحمل ، دیانت و امانت، صبر و قناعت اور عزم و استقلال کا نمونہ پیش کرگئے۔

اللھم اغفر لہ و متعنا باسوتہ اِنّک اَرحم الرحمین۔

   M-9302371816 -9907771816

ادارہ بابِ ادب بھوپال

68ٹول والی مسجد روڈ

موتیا پارک بھوپال (ایم ۔پی)01۔

ای میل baabeadab@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
علامہ جمیل مظہری کی سلام نگاری – ڈاکٹر نوشاد منظر
اگلی پوسٹ
برتولت بریخت – ترجمہ:پروفیسر نشاط قیصر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں