Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 31, 2021
by adbimiras جنوری 31, 2021 0 comment

اردو افسانے میں مہملیت/ڈاکٹر ابو بکر رضوی – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

          اردو میں افسانوی ادب نے کئی پڑاؤ دیکھے۔پہلا پڑاؤ ترقی پسندوں کا تھا جس میں عوامی جذبات و احساسات اور مسائل زندگی کو افسانوں کا موضوع بنایا گیا،اور یہ سلسلہ تقریباً بیسویں صدی کے نصف تک چلتا رہا مگر اس کے معاًبعد افسانوی ادب کا دوسرا پڑائو آیا جسے جدیدیت کا پڑائو کہہ سکتے ہیں ۔اس پڑاؤ میں افسانوی ادب خواب و خیال کی بھول بھلیوں میں گم ہوگیا۔اس میں افسانے کی ہیئت بدل گئی،موضوعات بدل گئے ،تکنیک اور اسلوب میں تبدیلیاں رونما ہوئیں، کہانی سے کہانی پن ختم ہوگیا،مبہم علامتوں اور استعاروں کے پردے میں تیار کی گئی کہانی علامتوں اور استعاروں کے پردے میں دب کر رہ گئی۔قاری کو متاثر کرنے کے بجائے اس کو اس سے متنفر کر دیا۔ چنانچہ اس پڑائو میں جو افسانے خلق کئے گئے اس نے اپنا رشتہ قاری سے استوار کرنے کے بجائے اس سے منقطع کر لیا۔افہام و تفہیم کا مسئلہ در پیش ہوا یہی وجہ ہے کہ اس دور کو مہملیت،لایعنیت،لغویت، وجودیت یا جدیدیت سے تعبیر کرتے ہیں۔لیکن افسانوی ادب کا تیسرا پڑاؤ مابعد جدیدیت کا ہے جو تا حال جاری ہے۔ دوسرے پڑاؤ کے بر عکس اس میں وہ تمام فنی و فکری لوازمات عود کر آئے افسانوی ادب جن کا تقاضہ کرتی ہے۔ڈاکٹر ابو بکر رضوی کی حالیہ کتاب ’’اردو افسانے میں مہملیت‘‘افسانوی ادب کے دوسرے پڑاؤ یعنی جدیدیت کے زیر اثر پروان چڑھنے والی تحریروں میں مہملیت کے رجحان کی نشاندہی کرتے ہوئے مشرق و مغرب کے جدید افسانوں کے مابین رشتے قائم کرنے اور ان کے مزاج کو متعین کرنے کی کوشش کی ہے۔

زیر نظر کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے باب میں مہملیت یا بے معنویت کی مختلف انگریزی اور اردو لغات کے حوالے سے تعریف متعین کرتے ہوئے اس کے ممکنہ پہلوؤں کی نشاندہی کی ہے۔نیز مہملیت یا بے معنویت کی اصطلاح پر غور و فکر کرنے کے بعد یہ بات کھل کر سامنے آئی کہ مہمل یا لغو سے مراد عقلیت یا دانش کے خلاف ہے۔در اصل مہمل یا لغو کہتے ہی اس کو ہیں جسے کسی قاعدے یا کلیے کا پابند نہیں بنایا جا سکے،یہ بات درست بھی ہے کیونکہ مہمل کا متضاد لفظ موضوع ہے اور موضوع اس تحریر ،گفتگو یا کلام کو کہتے ہیںجس سے بات واضح طور پر کھل کر قاری،سامع ،یا مخاطب کے سامنے آجائے ،اس کے تفہیم میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے اور اگر ایسا نہ ہو تو وہ مہمل ہوگا۔ چونکہ جدیدیت کے تحت جو تخلیقات وجود میں آئیںان میں افہام و تفہیم کا مسئلہ در پیش ہوا  جس کی وجہ سے اسے مہملیت سے تعبیر کیا گیا چنانچہ مصنف کے لفظوں میں مہملیت در اصل ایک ادبی اصطلاح ہے جس کی رو سے وجودیت پسند مفکرین یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ یہ زندگی ،یہ دنیا دونوں ہی لغو اور مہمل ہے،اس لئے کہ دنیا کی تمام چیزوں کے درمیا ن جو با ہمی رشتہ ہے اس کو فانی ذہن سے یعنی انسان نہیں سمجھ سکتا ۔ان کے مطابق انسانی عقل و دانش کے لئے حقیقت لغو اور مہمل ہے اس لئے کہ عقل حقیقت کی ابتدا اور انتہا کا سراغ نہیں لگا سکتی وغیرہ۔اس طرح مصنف نے دنیا اور زندگی کا فلسفہ پیش کر کے اسے مہملیت سے تعبیر کیا ہے۔نیز اس بات کی وضاحت بھی کی ہے کہ اس فلسفے کا بانی اور شارح کون تھا؟ اس فلسفے کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے رائج کی؟اس سلسلے میں مصنف کی تحقیق ملاحظہ کیجیے:

’’گو کہ کامیو اس فلسفے کا بانی اور شارح ہے لیکن جہاں تک تخلیقی ادب میں اس فلسفیانہ اصطلاح ’مہملیت یا بے معنویت‘ ( Absurdity) کو مشتمل کرنے کا سوال ہے تو یہ سہرا مارٹن ایسلن(Martin Esslin) کے سر جاتا ہے جنہوں نے اپنی کتاب The Theatre of The Absurd (1961)  کے ذریعہ مغربی ادب میں اس اصطلاح خاص کو مقبول عام کیا اور دیکھتے دیکھتے دنیائے ادب میں ’مہملیت‘ کی یہ اصطلاح کلیدی حیثیت اختیار کر گئی ۔‘‘ص 17؎

اس طرح مصنف نے مغربی مفکرین کے حوالے سے افسانوں میں مہملیت کے رجحان کی نشاندہی کی ہے اور یہ بتایا ہے کہ مہملیت کی ابتدا انسانی وجود کے دکھ درد، خوف و پریشانی، تنہائی، مایوسی و ناامیدی، کسمپر سی و بے چارگی کے احساس سے ہوتا ہے ۔اسی بنا پر کہا جاتا ہے کہ اس میں قنوطیت ملتی ہے۔مہملیت واضح اشارہ کرتی ہے کہ یہ دنیا لغو اور مہمل ہے،مستقبل لا معلوم ہے اور انتخاب ی آزادی بھی محدود ہے،انسان بے بس اور مجبور ہے یہی بے بسی اور مجبوری انسان کو خود بخود زندگی کی حقیقت سے آگاہ کرا دیتی ہے۔اس طرح فلسفہ مہملیت ایک جدید روحانی تجربے کی شکل میں ہمارے سامنے آتا ہے جسے ایسلن نےZenbuddismکے مماثل قرار دیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں  شموئل احمد کا ناول چمرا سر- وسیم احمد فدا )

اس کتاب کے دوسرے باب میں مغربی ادب کے نمائندہ فنکاروں میں سے آندرے مالراکس،امریکی افسانہ نگار آرنیسٹ ہمنگوے،فلسفہ مہملیت کے بانی اور شارح البیر کامو،فرانسیسی ناول نگار اور ڈرامہ نویس ژال پال سارتر،ادبی دنیا میں اسلوب وہیئت کے تجربے اور فکشن کی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کرنے والے جیمس جوائس،جرمن فکشن نگارفرینز کافکا،فرانسیسی افسانہ نگار و فلسفی سیمویل بیکٹ،اور پیرس کے جین جینے کی تخلیقات کی روشنی میں فلسفئہ مہملیت پر اجمالی گفتگو کرتے ہوئے اپنے موضوع سے متعلق نشاندہی کی ہے اور انھیں ادیبوں کا ذکر کیا گیاہے جن کے یہاں فلسفہ مہملیت کسی نہ کسی سطح پر پایا جاتا ہے۔جبکہ اس کتاب کے تیسرے باب میں 1960کے بعد اردو افسانوں میں مہملیت کے رجحان کی نشاندہی ان افسانہ نگاروں کے افسانوں کی روشنی میں کی گئی ہے جن کے یہاں مہملیت کا رجحان پایا گیا ہے۔مصنف نے زندگی کی بے معنویت یا مہملیت کے رجحان کی نشاندہی اردو کے اولین افسانہ نگار تصور کئے جانے والے پریم چند کے مشہور و مقبول افسانہ ’کفن‘میں کی ہے اور اسے ایک نئے ڈائمنشن میں دیکھنے کی کوشش کی ہے۔اس کے علاوہ اردو کے جن افسانہ نگاروں کے افسانوں میں بے معنویت یا مہملیت کا رجحان غالب ہے ان میں قرۃ العین حیدر،انتظار حسین،غیاث احمد گدی، سریندر پرکاش ، بلراج مینرا، کلام حیدری،جوگیندر پال، رشید امجد، کمار پاشے،خالدہ حسین،احمد یوسف،قمر احسن،اقبال مجید،شرون کمار ورما،شوکت حیات اور حسین الحق وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ان کے متعدد افسانوں کی روشنی میں مذکورہ رضحان کے تلاش کی سعی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ چوتھے باب میںاردو افسانہ نگاروں پر مغربی فکر کے اثرات کس حد تک پائے جاتے ہیں اس کو بھی اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔اردو افسانہ چونکہ مغربی ادب کے بطن سے پیدا ہوالہذا فطری طور پر مغربی افکار کے نقوش اس کے خد و کال پر نمایاں رہے ہیں یہ اور بات ہے کہ ہمارے یہاں بعض مغربی اثرات پوری شدت کے ساتھ ابھر کر آئے اور بعض زیریں لہروں کے ساتھ۔بہر کیف اس میں مصنف نے مغربی افکار و نظریات کیا تھے؟کون سے افکارو نظریات کس تحریک کے تحت وجود میں آرہے تھے اور ان سب کا اثر اردو کے افسانہ نگاروں پر کس طرح ہو رہا تھا۔ان سب کا تفصیلی طور پر احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے،اور پانچویں باب میں ’محاکمے‘کے تحت اردو افسانے میں مہملیت کے رجحان کا نچوڑ پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ یہ رجحان مغرب میں قصہ پارینہ بن چکا ہے،لیکن اس نظریے کا تعلق چونکہ زندگی اور اس کی بے معنویت سے ہے لہذا مغربی ادب ہو یا مشرقی کسی نہ کسی شکل ، کسی نہ کسی فارم میں ہر عہد میں اس کا اظہار ہوتا رہے گا کیونکہ ’حیات اورموت‘ ساری کہانیاں تو انھیں کے درمیان ہیں۔بلاشبہ یہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے ایک منفرد کتاب ہے جس کا سر ورق موضوع سے مطابقت رکھتا ہے۔اس میں املے اور پروف ریڈنگ کی غلطیاں نہ کے برابر ہیں۔طباعت اور بائنڈنگ بہتر ہے اور 150روپئے قیمت بھی مناسب ہے۔امید قوی ہے کہ باذوق قارئین کے حلقے میں اسے قبولیت حاصل ہوگی۔

 

(تبصرے میں پیش کردہ آرا مبصر کے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasابو بکر رضویاردو افسانے میں مہملیتافسانہامتیاز احمد علیمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
”سورگ سے اتری ہوئی۔۔۔“ – ڈاکٹر ساجد حسین
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں