Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 31, 2021
by adbimiras جنوری 31, 2021 0 comment
 نقوش معنی / پروفیسر خالد محمود – رضـــــوان الدین فاروقی
پروفیسر خالد محمود ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ خوش شکل، خوش فکر، شریف النفس منکسر المزاج، وضع دار،روا دار، وسیع القلب،نہایت مخلص اور خلیق، تہذیب و تمدن سے بھرپور، ماہر تعلیم، بہترین ناقد، عمدہ محقق، باصلاحیت شائستہ معلم اور کہنہ مشق شاعر جیسی مجموعی صفات کو یکجا کردیا جائے تو خالد محمود کا پیکر بنتا ہے۔ خالد محمود کو کسی ایک ادبی خانے تک محدود نہیں رکھا جا سکتا ہے کہ ان کی زنبیل ِ لفظ و معنی میں شگفتہ نثر نگاری کا خزانہ بھی ہے، تحقیق و تنقید کے جواہر بھی ہیں اور شعر و سخن کا خوش رنگ اثاثہ بھی۔دراصل ان کی شخصیت میں جو بانک پن اور فطرت میں جو شوخی ہے وہی ان کے قلم کی گویا شناخت بھی ہے۔ ان کی شگفتہ مزاجی اور شگفتہ بیانی کا ایک زمانہ قائل ہے۔
ڈاکٹرخالد محمود کی تحریریں جن میں ان کے تنقیدی مضامین بھی شامل ہیں، زبان کے تخلیقی استعمال پر ان کی قدرت کو ظاہر کرتے ہیں۔ خالد محمود کے خاکوں،انشائیوں اور تنقیدی مضامین میں خاص طور پر خیال افروز تراکیب و تماثیل کا خلاقانہ استعمال دیکھنے کو ملتا ہے، لفظوں کے انتخاب، مناسبتوں کے اہتمام، استعاراتی نظام کی ترکیب میں انھوں نے قابل توجہ فنکارانہ شعور کا ثبوت فراہم کیا ہے۔اس وقت میرے پیش نظر ان کی تازہ کتاب”نقوش معنی“ ہے۔ واضح رہے کہ یہ ان کی ستائیسویں کتاب ہے اس سے پہلے ان کی چھپیں کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش نظر کتاب میں دس مضامین فن و شخصیت کے حوالے سے روشن ہیں جن کا ایک اجمالی تعارف پیش کرنے کی میں سعادت حاصل کررہا ہوں۔متذکرہ مجموعے میں ڈاکٹر خالد محمود نے جو خاکے، انشائیے اور مضامین لکھے ہیں ان میں برجستگی، بے ساختگی، شوخی اور ممدوح کے تئیں بے پناہیت کاایک سیلِ پناہ نظر آتا ہے۔ مثلاً رشید احمد صدیقی کے خاکے میں وہ لکھتے ہیں کہ:
”مجھے اس بات کا اندازہ بہت بعد میں ہوا کہ رشید صاحب کا طنز و مزاح بالغوں سے زیادہ بالغ نظروں کے لیے ہے اور ان کے مخاطب صحیح ادب کا بالیدہ مذاق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ہیں۔ جس کا جتنا وسیع مطالعہ ہوگا وہ اسی مناسبت سے فیض یاب ہوسکتا ہے۔ ان کے اسلوب کا اشاراتی نظام ہر ذہن کی گرفت میں نہیں آتا۔ ان کے انداز بیان میں کچھ ایسی پیچیدگیاں ہیں کہ سید حامد صاحب نے اسے پرفریب سادگی سے تعبیر کیا ہے۔ وہ الفاظ میں اسراف بے جا کے قائل نہ تھے۔ ایجاز و اختصار ان کا ترجیحی انداز بیان ہے۔ جس طرح بعض حضرات ہاتھ روک کر پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ اسی طرح وہ قلم روک کر الفاظ خرچ کرتے تھے کہیں کہیں بخیل ہوجاتے۔ چوں کہ چنانچہ اگر مگر اور حالاں کہ جیسی لفظی بیساکھیوں کا ان کے یہاں بہت کم استعمال ہوا ہے۔ جملوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے والے یہ الفاظ وہیں کام میں لاتے جہاں مفہوم خبط ہونے کا اندیشہ لاحق ہوتا وہ ایک ہی جملے میں بڑی سے بڑی شخصیت کا جامع اور بھرپور تعارف کرا دیتے۔ مولانا آزا د کے تعارف میں یہ جملہ ”مولانا عزلت پسند، دیر آشنا اور کم آمیز تھے۔“ اس خوبی کی بہترین مثال ہے۔“
اسی طرح کتاب کا دوسرا مضمون ”حکیم ظل الرحمن اور بھوپال کاعلمی و ادبی کارواں“ کے عنوان سے ہے جس میں انھوں نے جہاں حکیم صاحب کی تازہ تصنیف پر بلیغ تبصرہ کیا ہے وہیں پروفیسر حکیم ظل الرحمن پر دلچسپ خاکہ بھی تحریر کیا ہے۔ اس خاکے میں وہ اپنے مخصوص انداز میں حکیم صاحب جیسی نستعلیق شخصیت کا تعارف کراتے ہوئے یوں رقمطراز ہیں:
”حکیم صاحب بہر آئینہ عدیم النظیر ہیں۔ شخصی اعتبار سے مرنجاں مرنج اور نستعلیق ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت خلیق، ملنسار، کشادہ ذہن، شگفتہ فطرت، وسیع القلب، حکیم الطبع، حق پسند، متواضع، مہذب اور شائستہ انسان ہیں۔ یہ تما خوبیاں بہت کم افراد میں یکجا ہوتی ہیں، جو ان سے ملتا ہے خوشی محسوس کرتا ہے۔ حسن سیرت کی ان صفاتِ عالیہ کے شانہ بہ شانہ موصوف صاحبِ حسن و جمال بھی ہیں۔میانہ قد (نہ نکلا ہوا، نہ دبتا ہوا) دلکش خال و خد، خالص سونے جیسا چمکدار بے ریش گول چہرہ، چہرے سے ہم طرح بینی، حق نیوش گوش، ریشم جیسے بال جن پر سپیدہئ سحر کی چاندنی جیسی نمود، سنہری چشمے سے جھانکتی ہوئی ذہین آنکھیں، شگفتہ پیشانی، تبسم شعار ہونٹ، متناسب الاعضا بدن، آواز میں گونج، ہنسی میں بے ساختگی، لہجے میں ہلکی سی موسوی لکنت جو روانی کو مہمیز کرتی ہے اور گفتگو کو شادابی بخشتی ہے۔ خوش لباسی اور جامہ زیبی میں یکتا۔ عموماً چست پاجامہ اور ہلکے رنگ کی شیروانی زیب کرتے ہیں جو ان پر خوب سجتی ہے۔ بہ طریق طبقہء اشرافیہ گلے تک بٹن لگاتے ہیں۔موسم سرما میں گہرے رنگ کی شیروانی پہنتے ہیں۔ تاہم اس شیروانی کی بات ہی او ر ہے جس کا رنگ خود ان کے رنگ میں اس طرح سے جذب ہوجائے کہ کسی کے ذہن میں دوئی کا خیال تک نہ آئے ؎
تا کس نہ گوید بعد اذاں من دیگرم تو دیگری
اس سج دھج کے ساتھ کسی محفل میں قدم رنجہ فرماتے ہیں تو مرکز قلب و نظر بن جاتے ہیں۔
اسی طرح حکیم صاحب کے مزاج کی نفاست کو بیان کرنے کے لیے انھوں نے یہ انداز اختیار کیا ہے:
حکیم صاحب کی عمر عزیز ٨٠سے کسی طور پر کم نہ ہوگی۔ اس عمر میں ان کی صحت لائق رشک و حسد ہے۔ وہ اپنی صحت کے معاملے میں کبھی کوئی سمجھوتہ یا مروت نہیں کرتے۔ ان کے مزاج میں بڑی نفاست ہے۔ خاص طور پر خورد و نوش کے معاملات میں طبی تقاضوں کی تکمیل کے دوران احتیاط کی روش کو انھوں نے انتہائے کمال تک پہنچا دیا ہے۔ مثلاً ماسک اور دستانوں کا چلن کرونا وائرس کے زیر اثر دنیا میں اب عام ہوا ہے۔ حکیم صاحب عرصۂ دراز سے اس کے پابند ہیں۔ہمیشہ سے خیالی ماسک اور تصوراتی دستانے استعمال کرتے آرہے ہیں تاکہ ہر قبیل اور ہر قبیلے کے جراثیم زدگان کے اثر سے محفوظ و مامون رہ سکیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے گھر سے باہر کبھی کہیں کچھ کھاتے پیتے نہیں دیکھے گئے۔مجھے اس شدت ِ احتیاط کا اندازہ نہیں تھا۔ چنانچہ ایک دو مرتبہ جب غریب خانے پر تشریف لائے اور اپنی عادت کے مطابق اکل و شرب کے نصاب میں شامل کسی شئے کو شرف قبولیت نہیں بخشا اور میرے اصرار کے سارے داؤ پیچ رائگاں ہوگئے تو مجھے تشویش ہوئی کہ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے۔ جب کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو قہر درویش برجان درویش کے مصداق صبر کا دامن تھاما، مگر تواضع کا موروثی شوق مجروح ہوکر رہ گیا۔
نقوش معنی میں ایک اہم مضمون اردو طنز ومزاح کے حوالے سے بھی موجود ہے جس میں انھوں نے طنزو مزاح کے پس منظر میں مرزا عظیم بیگ چغتائی کی فکری کاوشوں کا جائزہ لیا ہے۔ اپنے اس مضمون میں انھوں نے طنزو مزاح کی روایت کا احاطہ کرتے ہوئے ان تما م مباحث کو اٹھایا ہے جس کے سلسلے جعفر زٹلی، اودھ پنچ، نظیر اکبر آبادی، غالبؔ اور اکبر الہ آبادی سے لے کر مرزا عظیم بیگ چغتائی تک جاتے ہیں۔
پروفیسر خالد محمود نے یہی نہیں کہ اپنے ہم عصروں کے ہی فکر وفن کو الفاظ میں سمیٹا ہے بلکہ اردو زبان و ادب کے قدیم کلاسیکی شعراء بھی ان کے زیر قلم آئے ہیں اور یہاں بھی حق تو یہ ہے کہ انھوں نے انشا پردازی کا حق ادا کردیا ہے۔چنانچہ ولی ؔدکنی کے باب میں رقمطراز ہیں:
ولیؔ کے فن کی ندرت اور لطافت، ان کے لہجے کی رنگینی اور شیفتگی اور داخلی اور خارجی خصوصیات کی عملی شناخت بہت ضروری ہے کیونکہ یہی وہ کمالات ہیں جنھوں نے ولی کو ”جہانِ سخن کے بیچ“ ولی بنایا ہے اور جن کی وجہ سے صاحبانِ تحقیق ولی کی پیدایش اور وفات کی تواریخ کے تعین اور ان کی شاعری کے محرکات پر صفحے کے صفحے سیاہ کرنے میں مصروف رہے ہیں۔ تاہم ولی نے اپنی شاعری میں لفظی اور معنوی صناعی کا جیسا حیرت انگیز، بے ساختہ برجستہ اور بھرپور استعمال کیا ہے۔ ولی کے اس اہم پہلو کی جانب ناقدین ولی نے اشعاروں پر اکتفا کیا ہے۔ اسی خیال کے پیشِ نظر میں نے بدیع و بیان بالخصوص ولی کی تشبیہات کو ان کے فکر وفن کی روشنی میں سمجھنے کی ایک طالب علمانہ کوشش کی ہے۔ ولی نے اپنی شاعری میں تمام صنعتوں کا خوب استعمال کیا ہے اور ہر صنعت کو خوش اسلوبی اور خوش سلیقگی سے نبھایا ہے۔ ایہام، حسنِ تعلیل، تضاد، استعارہ، تلمیح، تجاہل عارفانہ اور مراعات النظیر ہر صنعت کی ولی کے کلام میں اپنی الگ بہار ہے۔
’نقوش معنی‘کا پانچواں مضمون شاہ مبارک آبرو اور ان کا رنگ سخن کے نام سے ہے۔شاہ مبارک آبرو پر ڈاکٹر خالد محمود کا مونوگراف بھی دہلی اردو اکادمی نے شائع کیا ہے۔ اس مضمون میں انھوں نے شاہ مبارک آبرو کے احوال و آثار اور ان کے رنگ سخن پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔
چھٹا مضمون اردو فارسی کے قادرالکلام شاعر، بلند پایہ مورخ، باریک بیں نقاد، صاحب طرز تذکرہ نویس اور عربی زبان کے عالم عبد الغفور نساخ اور ان کی ”خود نوشت سوانح حیاتِ نسّاخ“ کے حوالے سے ہے۔ جس میں انھوں نے باریک بینی سے نساخ کی خودنوشت سوانح حیات کا جائزہ لیا ہے۔ساتواں مضمون اقبال کی نظم ”مکالمہئ جبریل و ابلیس“ کا تجزیاتی مطالعہ ہے۔
آٹھواں مضمون فراق کی رباعیاں (”روپ“ کے حوالے سے) بھی شامل کتاب ہے۔ جس میں انھوں نے فراق گورکھپوری کی جمالیاتی رباعیات پر پرمغز گفتگو کی ہے۔ نواں مضمون ”فیض کی غزلوں میں طنزیہ عناصر“ کے عنوان سے ہے جس میں انھوں نے فیض کی طنزیہ شاعری کا جائزہ لیا ہے۔
دسواں اور آخری مضمون ”میری حیات مستعار میں درس و تدریس کے رنگ“ عنوان سے ہے جس میں انھوں نے اپنی چالیس سالہ درس و تدریس کے پیشے سے وابستہ یادوں کو سمیٹاہے۔ اس معزز پیشے سے ان کی عقیدت قابلِ دید ہے۔ انھوں نے اس پیشے سے روایتی طور پر پیسہ کمانے کو کبھی اپنا مقصد نہیں بنایا بلکہ بطور خدمت اسے انجام دیا۔ خدمت سے عظمت حاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں ان خدمات کے صلہ میں جامعہ ملیہ جیسے ملک کے مایہء ناز اور مقتدر ادارے کے شعبہءِ اردو کی صدارت بھی عطا کی۔اپنی اس کتاب میں تدریس کے مقدس پیشے کے متعلق وہ رقمطراز ہیں:
”تدریس، میرے نزدیک نہایت پاکیزہ، شریفانہ اور شا ہانہ عمل ہے۔ شرط یہ ہے کہ اس کی عمل آوری میں مطلوبہ شرائط کو ملحوظ رکھا جائے۔ تدریس کا مقصد طالب علم کو محض مختلف علوم سے متعارف کرانا یا صرف معلومات فراہم کرنا ہی نہیں بلکہ محبت کی راہ سے اس کے دل و دماغ تک پہنچنا ہے۔ تدریس کا مرکزی کردار استاد ہوتاہے اس لیے ایک اچھے استاد میں بہت سی خوبیاں تلاش کی جاتی ہیں۔استاد اردو کا ہو تو اس کی ذمے داریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اردو کے اچھے استاد کے لیے ضروری ہے کہ اسے اپنی زبان سے اگر محبت نہیں تو کم از کم دلچسپی ضرور ہونی تاکہ وہ پڑھنے پڑھانے میں اکتاہٹ، مایوسی، بد دلی یا احساسِ کمتری کا شکار نہ ہو۔
بہرحال ڈھائی سو صفحات پر مشتمل’نقوش معنی‘ کا مطالعہ جہاں اہلِ ذوق اور اہلِ ادب کو فرحت بخشتا ہے وہیں طالب علموں کے لیے بھی ایک مشعلِ راہ ہے۔

 

(تبصرے میں پیش کردہ آرا مبصر کے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثتنقیدخالد محمودنقوش معنی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
بہار میں اردو افسانہ – ڈاکٹر احمد صغیر

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں