Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 7, 2021
by adbimiras اپریل 7, 2021 0 comment

ادب وثقافت(ششماہی ریسرچ اردو ریفریڈجرنل-9)/مدیر:پروفیسر محمد ظفرالدین -مبصر: ڈاکٹر خان محمد رضوان

 

ایسا محسوس ہوتاہے کہ ٹکنالوجی کی ترقی نے کتابوں اور رسائل کی جگہ موبائیل،لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کو ہماری زندگی میں اس طرح شامل کردیا ہے کہ ہمیں رسائل وجرائد پڑھنے کا موقع نہیں ملتا ۔ کبھی کبھی احساس ہوتاہے کہ شاید اب لوگوں کا پڑھنے لکھنے سے رشتہ ہی کمزور ہوگیاہے جس کے نتیجے میں رفتہ رفتہ رسائل وجرائد کا چلن ختم ساہوتا جارہا ہے۔ایسے مایوس کن ، حوصلہ شکن اور صبر آزماحالات میں اگر کوئی رسالہ  اشاعت کے مرحلے سے گزر کر قارئین کے ادبی ذوق کی تسکین کا سامان مہیا کرتا ہے تو خوش گوار حیرت ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کی کام یابی کا سہرا اس کے قارئین کے سر جاتاہے کہ تھکادینے والی مصروفیت کے باوجود بھی انھوں نے اپنارشتہ لکھنے پڑھنے سے قائم رکھا۔ رسالہ کے مدیر بھی مبارک باد کا استحقاق رکھتے ہیں کہ انھوں نے اس کے مشمولات میں قارئین کی دلچسپیوں کو مرکز میں رکھا ہے۔

ماہانہ رسالوں سے قطع نظر سہ ماہی،ششماہی اور سالانہ رسائل کی تاریخ دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اس نوعیت کے رسائل کم ہی شائع ہوتے رہے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ فی زماننا اس طرح کے اہم رسائل منظر عام سے بالکل ہی غائب ہوتے جارہے ہیں ۔اس دگر گوں صورت حال میں اگر کچھ اس طرح کے جرائد منظر عام پر آرہے ہیں تو یہ واقعی اردو زبان وادب سے محبت کرنے والوں کی قدر دانی ہے۔ان معدودے چندرسائل میں شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی سے ڈاکٹر شہاب ظفر آعظمی صاحب کی ادارت میں’’اردو جرنل۹۔۱۰‘‘،شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ’’ارمغان ۔۸ ‘‘،دہلی یونیوسٹی سے عزیر احمد صاحب کی ادارت میں’’اردو جرنل‘‘اور شعبہ اردو ممبئی یونیورسٹی سے پروفیسر صاحب علی کی ادارت میں ’’اردو نامہ ‘‘قابل ذکر ہیں ۔بلکہ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ جرائد و رسائل اردو زبان و ادب کے معیار کو قائم رکھنے اوراسے فروغ دینے میں اپنا بیش قیمت تعاون پیش کر رہے ہیں۔کیوں کہ ان رسائل کے مدیران ذاتی دل چسپی کے ساتھ رسالہ نکال رہے ہیں ۔اور ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ رسالہ عمدہ اور معیاری مضامین  سے آراستہ ہو۔

ایسے ہی رسالوں میں ایک اہم نام ’’ادب وثقافت‘‘ کا ہے جوپابندی سے شائع ہورہا ہے۔ اس کی اب تک 9 شمارے منظر عام پر آچکے ہیں۔ یہ جرنل پروفیسر ظفرالدین صدر شعبہ ترجمہ ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،حیدرآباد کی سربراہی میں پورے آب وتاب کے ساتھ شائع ہورہاہے۔جو نہ صرف پابندی وقت کے ساتھ شائع ہونے والے رسائل میں ممتاز ہے بلکہ مواد اور مشمولات کی وجہ سے بھی نمایاں ہے۔زیر مطالعہ ستمبر2019 کاشمارہ ہے۔اس رسالہ میں شامل دل چسپی کے چند مضامین کا ہی مطالعہ یہاں پیش کیا جائے گا۔جرنل میں شامل مضمون ’’جمیل مظہری کی شاعری میں فکری میلانات‘‘:پرفیسر بیگ احساس صاحب کا ہے ۔انہوں نے علامہ جمیل مظہری کو نظم کا شاعر گردانتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ان کی دلچسپی نظم سے زیادہ تھی،گرچہ انہوں نے غزلیں بھی کافی تعداد میں کہی ہیں۔یہاںمجھے یہ کہنا ہے کہ جب علامہ جمیل مظہری نے نظم،غزل،مرثیہ،مثنوی اور قصیدے بھی یکساں طور پر کہے ہیں اور خوب کہے ہیں بس فرق کمیت کا ہے۔ایک مضمون’’قاضی عبدالستار اور ان کے تاریخی ناول‘‘:پروفیسر ابن کنول صاحب کا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ قاضی عبدالستار فکشن کی دنیا کا ایک اہم اور معتبر و مستند نام ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ادبی چپقلش نے بہتوں کو جنہیں ادبی منظر نامہ پرسرخیوں میں ہونا تھا اور بڑا نام بن کر رہناتھا مگر تعصب کاشکار ہوکر منظر سے پس منظرمیں چلے گئے ۔وہیں کچھ لوگ جنہیں کچھ نہیں ہوناتھا وہ مقدر کا سکندر بنے اور سرخیوں رہے ہیں۔ باوجود اس کے قاضی صاحب اپنے بل بوتے پر ہمیشہ زندہ رہے اور یاد کیے گئے۔ یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے مضمون نگارنے اس بات کا اعادہ کیاہے کہ داستان اورناول میں فرق کیا ہے؟ تو اس کے جواب میں بتایاگیا کہ’ داستان کے بہت سے واقعات وبیانات سچ ہوکر بھی جھوٹ لگتے ہیں اور ناول کے واقعات وبیانات جھوٹ ہوکر بھی سچ لگتے ہیں‘۔اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا گیاہے کہ قاضی عبدالستار کس بنیاد پر منفرد اور کس وجہ سے علاحدہ شناخت رکھتے ہیں۔جس کی توضیح مضمون نگار نے تاریخی حقائق کے حوالے سے کی ہے۔اور قاضی صاحب کے چاروں ناولوں کے تاریخی انسلاک کوبے حدعمدگی سے واضح کیا ہے۔ مضمون نگار نے بتایاہے کہ صلاح الدین ایوبی اور خالد بن ولید اسلامی تاریخ کے وہ روشن کردار ہیں جنہوں نے اپنی پوری عمر میدان جنگ میں گزاری ۔اورداراشکوہ کاموضوع ہی اقتدار اور نظریات کے لیے دوبھائیوں کے درمیان جنگ ہے ۔ داراشکوہ اور اورنگ زیب کے درمیان ساموگڑھ کی جنگ ہی ناول کا اہم حصہ ہے۔اور ’غالبـ‘میں 1857ء کی جنگ آزادی کی جھلک نظرآتی ہے۔ اس طور پر یہ مضمون قاضی صاحب کے ناولوں کے حوالے سے نہ صرف اہم ہے بلکہ بے حد  معلوماتی اور مفید بھی ہے۔ اسی طرح ایک مضمون ’’حب الوطنی اور اردو افسانہ‘‘(آزادی کے بعد):پروفیسر اسلم جمشید پوری کا ہے۔ یہ مضمون اپنے موضوع کے اعتبار سے بے حد اہم ہے۔ مضمون نگار نے پہلی ہی سطر میں یہ کہہ کر اس کی اہمیت دوچند کردی ہے کہ اس موضوع کے تین اہم پہلو ہیں۔ایک اردو افسانہ ،دوسراحب الوطنی اور تیسرا آزادی کے بعد۔یہی وجہ ہے کہ مضمون نگار نے درجنوں فکشن رائٹرس کے حوالے بھی دیے ہیں جنہوں نے اپنے افسانوں میں حب الوطنی کے نغمے گائے ہیں اور جن جن طریقوں سے فکشن رائٹرس نے آزادای کی کوششیں کیں ان کابھی ذکر کیاگیا ہے۔ مضمون میں بہار ،یوپی،مہاراشٹرا ا ور کشمیر کے افسانہ نگاروں کے نام بھی گنائے ہیں اور ساتھ ہی  یہ بھی بتایا ہے کہ ان لوگوں نے کس طرح قلمی جہاد کیا اور ملک کو آزاد کرانے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔اس اعتبار سے یہ مضمون مفید اور لائق مطالعہ ہے۔ زیرنظر شمارے میں ایک مضمون بعنوان :’’شہر آشوب کا ارتقائی سفر ایک جائزہ‘‘:شامل ہے جو ڈاکٹر نوشاد عالم کا  ہے۔یہ مضمون انوکھا اور اچھوتا ان معنوں میں ہے کہ یہ صنف ہماری نظروں سے اکثر اوجھل رہتی ہے ۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس پر مضامین کم لکھے جاتے ہیں اور سمیناروں میں مقالے بھی کم ہی  پڑھے جاتے ہیں۔اور یہ بھی سچ ہے خال خال ہی شہر آشوب پر مضامین پڑھنے کو ملتے ہیں۔پورا مضمون معلوماتی اور پرمغز  ہے جسے مضمون نگار نے محنت اور لگن سے لکھا ہے ۔ مضمون نگار نے تفصیل سے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ شہرآشوب کیاہے؟ اور وہ کون سی خصوصیات ہیں جو شہر آشوب کو دیگر اصناف سخن سے منفرد بناتی ہیں؟اور یہ کہ شہر آشوب کی روایت اردو کے علاوہ کن دوسری زبانوں میں ملتی ہے؟مذکورہ مضمون میں یہ بھی بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئے دور کے شہر آشوب میں غالب رجحانات کیا ہیں ۔ مجموعی طور پر مضمون اپنی ندرت اور تازگی کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے۔

اس شمارے میں ایک اہم مضمون’’پروفیسر اختر اورینوی کا لسانیاتی سرمایہ ‘‘:محمد منہاج الدین کا ہے۔یہ مضمون صرف اس لیے اہم نہیں ہے کہ ایک محقق،دانشور اور ایک اہم ناقد کے تعلق سے ہے بلکہ اس لیے بھی وقیع ہے کہ اس میں اختر اورینوی کو لسانیات کے حوالے سے نہ صرف متعارف کرایاگیاہے بلکہ ان کی متحیر کن لسانی بصیرت کو دو ٹوک انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔اور یہ بھی واضح کیا  گیاہے پروفیسر اختر اورینوی کا مطالعہ بے حد وسیع تھا۔ انہوں نے مختلف لسانی موضوعات پرمقالات قلم بند کیے ہیں۔باجود اس کے ان کا شمار لسانیات کے ماہرین میں نہیں ہوتا،جب کہ ان کی تحقیق کا مر کزہی اردوزبان و ادب ہے۔انہوں نے اردو لسانیات پر قابل قدراور گراں قدر مضامین اور مقالات لکھے ہیں جن سے ایک ماہرلسانیات کا عکس واضح طورپر ابھر تا ہے ۔مضمون نگار نے یہ واضح کرنے کی مستحسن کوشش کی ہے کہ ان کے مضامین اور مقالات کا لسانیاتی حوالے سے مطالعہ کیا جانا چاہیے اور ان کے ادبی سرمایہ پراز سرے نو تحقیق ہونی چاہیے ،تبھی یہ معلوم ہوسکے گا کہ وہ ماہر لسانیات تھے یا نہیں؟ منہاج الدین اس لیے قابل مبارک باد ہیں کہ وہ ابھی سلسلۂ تعلیم سے منسلک ہیں اور اپنی تحقیق کررہے ہیں لیکن ان کا تحقیقی اور تنقیدی شعور اس بات کا غماز ہے کہ وہ اچھی سرپرستی میں ہیں۔

میں ان اچھے مضامین کاانتخاب شائع کرنے کے لیے ادب و ثقافت کے مدیر محترم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور توقع کرتا ہوں کی اس طرح کے اور عمدہ مضامین وہ ہدیہ ناظرین کرتے رہیں گے۔

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قرآن کریم معجز اورناقابل تحریف کتاب ہے! – انوارالحق قاسمی نیپالی
اگلی پوسٹ
ادب میں فحاشی کا مسئلہ -پروفیسر ناصر عباس نیر

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں