Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

قرآن کریم معجز اورناقابل تحریف کتاب ہے! – انوارالحق قاسمی نیپالی

by adbimiras اپریل 6, 2021
by adbimiras اپریل 6, 2021 0 comment

جب سے یہ دنیا قائم ہے، اس وقت سے اب تک کسی انسان میں یہ طاقت پیدا نہیں ہو سکی ہے کہ وہ اپنی کتاب یا دیوان کے بارے میں مشرق و مغرب اور شمال جنوب میں بسنے والے بے شمار لوگوں کو یہ چیلنج کر سکے کہ میری کتاب جیسی کوئی کتاب یا میرے دیوان کےمثل  کوئی دیوان تم ہرگزپیش نہیں کرسکتےہو ،اور نہ ہی  قیامت تک کسی کے اندریہ چیلنج کرنے کی ہمت ہمت پیدا ہوسکتی ہے ؛ کیوں کہ ہر انسان خواہ وہ کتنا ہی بڑا علامہ اور محقق ہی کیوں نہ ہو، وہ بہت ہی اچھی طرح جانتا ہے کہ بالفرض ابھی نہیں ،توآنے والے وقت میں ضرور کوئی نہ کوئی میرا چیلنج قبول کرسکتا ہے اور وہ میری تصنیف سے بہتر اور اعلی تصنیف پیش کرکے ہمیں لاجواب کر سکتا ہے ؛اس لیے کہ آئے روز نئی نئی تحقیقات و ایجادات لوگوں کے سامنے آرہی ہیں ،جن کا ہر خاص و عام یومیہ مشاہدہ کر رہا ہے اور یہ ایک سلسلہ ہے جو قیامت تک چلتا رہے گا۔

اور صرف اور صرف خدائے وحدہ و لاشریک له کی ذات گرامی ہے، جس نے اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر 23/ سالہ قلیل عرصے میں اپنی آخری بےمثال اور معجز کتاب” قرآن مجید "نازل کرکے پہلی صدی سے لے کر آخری صدی تک کے انسانوں کو ایک بڑا چلینچ اورتحدی پیش کر دیا ہے، کہ تم میرے قرآن مجید جیسی کتاب  ہرگز ہرگز پیش نہیں کرسکتے ہو ،چاہے تم اس کے لئے انسانوں کے علاوہ جنوں  کی بھی معاونت حاصل کر لو!۔

اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا: قل لئن اجتمعت الانس والجن علی ان یاتوبمثل ھذالقرآن لایاتون بمثله ولوکان بعضھم لبعض ظھیرا(الاسراء:88)۔

ترجمہ: اگر تمام انسان اور کل جنات مل کر اس قرآن کے مثل لاناچاہیں ، تو ان سب سے اس کے مثل لانا مشکل ہے، گووہ آپس میں ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں۔

یعنی اگر تمام جن و انس اس پر متفق ہو جائیں کہ فصاحت و بلاغت ،حسن  ترتیب، علوم غیبیہ اور معارف الہیہ وغیرہا میں سے کسی کمال میں قرآن کے برابر کوئی چیز لے آئیں، تو ایسا نہ کر سکیں گے۔

مشرکین نے کہا تھا کہ اگر ہم چاہیں تو قرآن جیسی کتاب بنا کر پیش کر دیں، اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی اور اللہ تبارک و تعالی نے ان کی تکذیب  کی کہ خالق کے کلام کے مثل مخلوق کا کلام ہو ہی نہیں سکتاہے، اگر چہ وہ سب باہم مل کر کوشش کریں ، جب بھی ممکن نہیں کہ  اس کلام کے مثل لاسکیں؛ چناں چہ ایسا ہی ہوا کہ تمام کفاراس  کتاب جیسی کتاب پیش کرنے سے عاجز رہے۔

جب کہ جھٹلانے والوں کی بہت زیادہ خواہش تھی کہ وہ کسی طریقے سے اس دعوت  کو جھوٹا ثابت کریں ،جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لےکرآئےہیں اور وہ لغلت عرب کے ماہر اور فصاحت و بلاغت کے مالک تھے۔

اگر ان میں اس دعوت کا مقابلہ کرنے کی ذرا سی بھی اہلیت ہوتی، تو وہ ضرور اس کا مقابلہ کرتے۔

اب اس سے یہ واضح ہو گیا کہ انہوں نے طوعاوکرہا اس بارے میں اپنی بے بسی کو تسلیم کر لیا اور قرآن کےمعارضےسےعاجز آگئے۔

جب کفار مکمل قرآن کریم کےمثل  کتاب پیش کرنے سے عاجز ہو گئے ،تو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے چیلنج کو بہت ہی مختصر کردیااورفرمایا : أَمْ يَقُولُونَ ٱفْتَرَىٰه ۖ قُلْ فَأْتُواْ بِعَشْرِ سُوَرٍۢ مِّثْلِهِۦ مُفْتَرَيَٰتٍۢ وَٱدْعُواْ مَنِ ٱسْتَطَعْتُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ۔

ترجمہ: کیا یہ مشرکین کہتے ہیں کہ اپنی طرف سے گھڑلیا ہے،تو آپ کہہ دیجئے کہ تم لے آؤ اس جیسی دس سورتیں ہی بناکراورپکارو(مددکےلیے)جس کوچاہواللہ کےسوائے،اگرتم سچےہو۔

یعنی کیا کفار مکہ قرآن کریم کے بارے میں یہ کہتے ہیں: کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن خود ہی بنا لیا ہے، تو اے حبیب !صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرما دیجئے :کہ اگر یہ بات ہے تو تم بھی  ایسی بنائی ہوئی دس سورتیں  ہی لےآؤ؛کیوں کہ انسان  اگر ایسا کلام بنا سکتا ہے تو اس کےمثل  بنانا تمہاری طاقت سے باہر نہ ہو گا؛کیوں کہ  تم بھی عربی ہو،فصیح وبلیغ ہو کوشش کرو۔

اگر تم اس بات میں سچے ہو کہ یہ کلام انسان کا بنایا ہوا ہے ،تو اللہ عزوجل کے سوا جو مل سکے سب کو اپنی مدد کے لیے بلا لو اور سب مل کر اس جیسی دس سورتیں ہی بنا کر پیش کر دو،مگر وہ سب اس چیلنج کو بھی قبول کرنے سے عاجز و قاصرر ہے۔

جب وہ دس سورتیں بھی بنانے سے قاصر ہے تو اللہ تبارک و تعالی نے اپنےچیلنج  کو اور مختصر کر دیا اور فرمایا:وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ۪ وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(بقرہ)۔

ترجمہ : اگر تم اس کتاب کے بارے میں شک میں مبتلا ہو، جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے، تو کوئی ایک سورت اس جیسی تم بھی بنالاؤ اور اپنےحمایتوں  کو بھی اللہ کے مقابلے پر بلا لو اگر تم سچے ہو۔

آپ ذرا غور کریں کہ جس وقت اللہ تبارک و تعالی اعداء دین کو چیلنج پر چلنج کر رہے ہوں گے، ان کے قلوب و اذہان پر کیا کیا گزر رہے ہوں گے ؟کیا وہ اس قرآن کریم کےمثل  پیش کرنے کی کوشش نہیں کیے ہوں گے ؟جی انہوں نے بہت کوششیں کیں؛ مگر ان کی ہر کوشش ناکام ہی ثابت ہوئی۔

ابن مقنع دوسری صدی ہجری کا بڑا مشہور شاعر تھا، بعض لوگوں نے ان کی خوب تعریفیں  کرکے اسے آسمان پر چڑھا دیا اور اس سے کہا :کہ آپ کے لئے قرآن کے مثل  پیش کرنا ،کوئی بڑی بات نہیں، آپ اگر چاہیں، تو آسانی سے اس قرآن کے چیلنج کو قبول کر سکتے ہیں،اور  اس قرآن کے مثل  کتاب پیش کرسکتے ہیں، چناں چہ لوگوں کے کہنے میں آکر وہ تیار ہو گیا اور اس نے کہا :کہ میرے ایک سال کے اخراجات کا انتظام کر دو، میں اس قرآن کے مثل قرآن پیش کر دیتا ہوں، لوگوں نے اس کےایک سال کے اخراجات کا انتظام کر دیا اور پھر ابن مقنع ایک الگ تھلگ مکان میں بہت سارا کاغذ ،قلم، دوات لے کر بیٹھ گیا اور لکھنے میں مصروف ہوگیا۔

جب چھ مہینے گزر گئے ،تو لوگوں کے دلوں میں خیال آیا کہ ابن مقنع کے کام کا جائزہ لیا جائے کہ وہ اب تک کس مرحلے تک پہنچے ہیں، لوگوں نے جب اس کے پاس پہنچا ،تو دیکھا کہ وہ گہری سوچ میں ڈوبا ہوا ہے، قلم ہاتھ میں ہے اور لکھنے کا سامان سامنے پڑا ہوا ہے اور اس کی پیٹھ کے پیچھے پھاڑے ہوئے کاغذوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے، لوگوں نے جب اس سے اس کی کارکردگی کا مطالبہ کیا تو اس نے بڑے ہی غم انگیز لہجے میں کہا :کہ  جب سے ہم تم لوگوں سے جدا ہوا ہوں، اسی وقت سے قرآن کریم کے مثل  پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، مگر اب تک قرآن کریم کے مثل کیا، اس کی ایک آیت کے مثل  پیش کرنے سے قاصر ہوں، یہ ہے قرآن کا معجزہ۔

علامہ ابن جوزی نے” الوفاء فی فضائل المصطفی”میں  ایک بڑا عبرت انگیز واقعہ نقل کیاہے،لکھتےہیں کہ : ابو محمد بن مسلم نحوی ایک مرتبہ اعجاز قرآن پر گفتگو کر رہے تھے ،وہاں ایک فاضل شیخ بھی موجود تھا، اس نے کہا: کہ قرآن میں ایسی کون سی ندرت و کمال ہے ،جن سے فصحاء بلغاء عاجز  آجائیں ،پھر وہ کاغذ قلم لے کر بالاخانے پر چڑھ گیا اور وعدہ کیا کہ تین دن کے بعد قرآن کریم کے مثل  کچھ لکھ کر لاؤں گا۔

جب تین دن گزر گئے اور وہ نیچے نہ اترا ،تو ایک شخص بالاخانے پر چڑھا، تو اسے اس حال میں پایا کہ اس کا ہاتھ قلم پر سوکھ چکا تھا۔

بالآخر کفار کی ہر کوشش ناکام ہی ثابت ہوئی اور اللہ کا دعوی ثابت ہو کر رہا،ارشاد باری ہے:فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَن تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ۖ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ (البقرہ)۔

ترجمہ: اگر تم ایسا نہ کر سکو( یعنی قرآن جیسا نہ لاسکو اور تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے ،تو پھر اس آگ سے ڈرو ،جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں ،جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔

جس طریقے سے آج تک اغیاروں نے قرآن کریم کے مثل پیش کرنے سے عاجز رہے ہیں، اسی طریقے سے وہ قرآن حکیم میں معمولی سے معمولی تحریف و ترمیم کرنے سے بھی قاصر رہے ہیں اور قیامت تک عاجز رہیں گے اور ان میں تحریف و ترمیم کرنے کی ہمت پیدا نہیں ہوگی؛ کیوں کہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود صاحب کتاب اور خالق کائنات نے اپنے ذمہ  لے لی ہے، اور جس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری خود خداوندعالم اپنےذمہ لےلے  کیا اس میں بھی کبھی تحریف و ترمیم واقع ہو سکتی ہے؟ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا ہے۔

ارشاد خداوندی ہے:انانحن نزلناالذکر واناله لحافظون ۔

ترجمہ :ہم ہی نےقرآن کریم نازل کیاہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔

خالق ارض و سماء نے قرآن کریم کی حفاظت کی ذمہ داری اپنے ذمہ لے کر امت مسلمہ پر بڑا احسان کیا ہے ،یہی وجہ ہے کہ جب بھی  کوئی فتنہ قرآن کے خلاف سر اٹھاتا ہے تو اس کی سرکوبی کے لیے من جانب اللہ  ہر دور اور ہر زمانے میں ایسے بندگان خدا موجود ہو جاتے ہیں،جو اس فتنے کا سد باب کے لئے ہمہ وقت مستعد رہتے ہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں