Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

امید اور حوصلے کا شاعر __ اشہر اشرف – ایس  معشوق احمد

by adbimiras اپریل 13, 2021
by adbimiras اپریل 13, 2021 0 comment

شاعر دوطرح کے ہوتے ہیں۔ایک وہ جہنیں بہت جلد شہرت اور مقبولیت ملتی ہیں۔ان کی شاعری کے گرویدہ  اور پرستار بہت سارے لوگ بہت جلد ہوجاتے ہیں۔ بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان کے مداح ان کی شاعری کو نگر نگر پھیلانے اور شہر شہر پہچاننے میں اہم کردار نبھاتے ہیں۔ان میں چند  ایسے بھی ہوتے ہیں  جو مشہور تو ہوتے ہیں لیکن ان کی شاعری میں وہ دم خم اور پائیداری نہیں ہوتی۔ ایسے شعراء  اپنی شاعری کے چرچے خود کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ایسے شعراء بہت جلد ادبی منظر سے غائب ہوجاتے ہیں۔ ان جلد مشہور و معروف اور جلد ہی منظر سے غائب  ہونے والے شعراء کو ایسے  ناقدین اور پارکھ مل جاتے ہیں جو ان کی شاعری میں وہ سب کچھ ڈھونڈ ڈھانڈ کر نکالتے ہیں جو بعض دفعہ ان کی شاعری میں نہیں بھی ہوتا ہے۔ان کے دوست واحباب کا حلقہ  بھی وسیع ہوتا ہے جو ان کی شہرت کے دروازے وا کرنے میں ان کی  مدد کرتے ہیں۔  دوسری قسم کے شعراء وہ ہیں جو شاعری کے باغ کو اپنے لہو سے سنیچتے ہیں۔یہ شعراء گمنام اور غیر معروف رہ کر شاعری کی دیوی کو خوش کرتے رہتے ہیں۔ان شعراء کو بزم آرائی کا شوق اور جنون نہیں ہوتا ہے۔ یہ دنیا کے ہنگاموں سے دور، بڑی خاموشی سے اپنے احساسات اور  جذبات کو فن کا لبادہ اوڑھ کر صحفہ قرطاس پر اتار رہے ہوتے ہیں۔جہاں جہاں اردو کی بستیاں آباد ہیں اور دنیا میں جہاں بھی اردو بولی، لکھی اور سمجھی جاتی ہے وہاں ایسے شعراء ضرور موجود ہوتے ہیں جو شاعری کے پودے کو سینچ کر اس کو تناور درخت اور ثمردار بناتے ہیں۔ دبستان کشمیر  میں بھی  شاعری کے باغ کو سجانے سنوارنے کے لیے ایسے بہت مالی ملے  ہیں جنہوں نے اس کو خوبصورت اور دلکش بنانے میں بہت محنت کی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں پریم چند اور منٹو- چند مماثلتیں -ایس معشوق احمد)

وادی کشمیر ادبی لحاظ  سے بڑی زرخیر ہے کہ اس وادی سے تعلق رکھنے والے نام نامی شعراء گزرے ہیں۔میر کمال الدین حسین اندرابی رسوا سے لے کر ہرگوپال خستہ تک ، رسا جاودانی سے لے کر غلام رسول نازکی تک، شہہ زور سے حامدی تک ، حیکم منظور ہو یا فاروق نازکی ، رفیق راز ہو یا ہمدم کاشمیری یہ شعراء  نہ صرف کشمیر  کی ادبی فضا پر چھائے رہے بلکہ برصغیر کے ادبی حلقوں میں بھی خوب  جانے پہچاننے جاتے ہیں۔ ان شعراء کے یہاں موضوعاتی تنوع ،جدید حسیت کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کا لطف بھی موجود ہے۔انہوں نے اپنے تجربات ،حوادثات ،جذبات اور احساسات کو قارئین تک پہنچا کر ایک وسیع حلقے کو اپنا شیدائی بنانا ہے جو  آسان نہیں ۔بقول آتش

بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں

شاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا

ایسے شعراء جو بنا غرض اور فن برائے فن کی  شاعری کو پروان چڑھا رہے ہیں ان شعراء کو نہ صلح کی تمنا ہوتی ہے نہ شہرت کی پرواہ۔ یہ گمنام ہوکر بھی  اپنا کام جاری و ساری رکھتے   ہیں۔ دبستان کشمیر کے ایسے ہی  نوع بنوع   شعراء  میں ایک نام  اشہر اشرف کا ہے۔ جو اشہر ہوکر بھی غیر معروف ہی  رہے۔

اشہر کا تعلق  کشمیر کے ایک  خوبصورت اور ادبی حوالے سے  زرخیز ضلع  بارہمولہ  کے دولت پورہ پائین گاؤں سے ہے۔ان کا اصل نام محمد اشرف میر ہے اور اشہر تخلص  جو کہ ڈاکٹر الطاف انجم کے ایما پر اختیار کیا۔ان کے والد کا نام غلام احمد میر تھا۔جو محکمہ بجلی میں ملازم تھے۔اشہر  15 اپریل 1982 ء میں پیدا ہوئے۔بچپن سے ہی طبیعت کا میلان  شعر و شاعری کی طرف تھا۔ اشہر کا شاعری میں کوئی باقاعدہ استاد نہیں ہے۔ تلمذ الرحمن ہے ۔اشہر جناب شکیل جے پوری صاحب کو استاد سے کم نہیں مانتے کہ ان سے کبھی کبھار شاعری اور عروض پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔

اشہر کا خاص میدان غزل ہے اور  وہ غزل کی روایات سے پوری طرح آگاہ ہیں۔انہوں نے اپنی غزلوں کے ذریعے روایت شکنی نہ کی بلکہ اپنے منفرد شعری اسلوب ،بے ساختہ پن اور لہجے کی انفرادیت سے اپنی ایک الگ راہ نکالی۔جس طرح ان کا لہجہ ذاتی اور منفرد نوعیت کا ہے اسی طرح ان کے خیالات اور مشاہدات بھی ذاتی اور منفرد نوعیت کے ہیں۔ یہ روایات سے منحرف نہیں لیکن غزل کے ذریعے عشق و عاشقی اور گل و بلبل کے تذکرے نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ہر عہد کے اپنے الگ  تقاضے اور اپنے مسائل ہوتے ہیں جو تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔لہذا تغیر و تبدل سے صنف کی مقبولیت جڑی ہوتی ہے اس لیے  ان کے نزدیک غزل میں پیام کے ساتھ ساتھ احتجاج اور  غم دوراں کی بھی عکاسی ہونی چاہیے۔ان ہی کا شعر ہے کہ___
پیام جو ہو غزل میں تو احتجاج بھی ہو
غم دوراں غم دنیا کا امتزاج بھی ہو

جذبات ہر انسان میں ہوتے ہیں۔شدت جذبات کو ابھارنا اور ناامیدی کے بجائے امید اور حوصلے کا سبق دینا اچھے فن کار کی نشانی ہے۔ اشہر نے اپنی شاعری کے ذریعے نرم اور شیریں لہجے میں امید اور حوصلے کی وکالت کی ہے۔وہ اس راز سے واقف نظر آتے ہیں کہ ” ناامیدی کفر ہے”۔وہ نہ خود اس کے مرتکب ہوئے اور نہ ہی قاری کے جذبہ شوق ،جستجو اور لگن کو ٹھنڈا پڑنے دیتے ہیں۔ان کی شاعری کو پڑھ کر حوصلے ٹھنڈے نہیں پڑتے بلکہ زندگی میں ایک نئی رمق،ایک نیا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوتا ہے۔ان کی شاعری جوانوں کو ہی کوشش اور حوصلے کا سبق نہیں دیتی بلکہ ہر عمر کے قارئیں کے قلوب کو گرم کرتی اور تاؤ دیتی ہے۔ان کی شاعری نشاط امید کی شاعری ہے غم اور مغلوب غم کی شاعری نہیں جو ناامیدی اور یاس کی کیفیت کو ابھارتی ہے۔کھٹن سفر کے باوجود ان کی شاعری چلنے کا حوصلہ ، ہمت اور جذبے کو  ابھارتی ہے ، دار پر مسکرا کر یہ ہواؤں کا رخ تبدیل کرنی کی قوت رکھتی ہے ، مظالم سے گبھرانے کا درس  نہیں دیتی  بلکہ سوئی ہوئی قوم کو بیدار کرنے  کا سبق دیتی ہے  کہ تیرے ہاتھوں میں قوم کی آبرؤ ہے۔ان کے یہ اشعار دیکھیں۔
طلوع نو کوئی مژدہ ہمیں سنائے گا
چمن میں پھر وہی موسم حسین آئے گا

سفر کھٹن ہے تو کیا غم ہے سفر ہی تو ہے
سنبھل سنبھل کے چلو گے تو کٹ ہی جائے گا

دار پر بھی سدا مسکرائے ہم
رخ ہواؤں کا بھی موڑ آئے ہم

ہم مظالم  سے اگر گھبرائیں گے
دفعتا بے موت مارے جائے گے

ان کی شاعری ظلم کے خلاف ڈھٹے رہنے کا سبق اور اپنا حق حاصل کرنے کے لیے اگر زمانے سے ٹکر لینا پڑے تو پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے کا درس دیتی ہے ۔ان کے خیال میں  اپنے حق کی خاطر آواز اٹھانی چاہیے بہتر یہ ہے کہ طوفان اٹھایا جائے۔

حق نہ مل جائے تو طوفان اٹھایا جائے
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکایا جائے

ان کی شاعری کو پڑھنے والا ناامیدی کو چھوڑ کر امید ، حوصلے اور مسلسل کوشش کا سبق حاصل کرتا ہے۔زندگی سے بیزار نہیں ہوتا بلکہ کچھ کرنے کی امنگ اور دنیا پر چھا جانے کی ہمت اس میں پیدا ہوتی ہے۔حوصلے اور جذبے کا جمال ان کی شاعری میں در آیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ڈاکٹر ریاض توحیدی کے افسانوں میں کشمیر -ایس معشوق احمد )

ہر شاعر کی سوچ ، فکر ،احساسات ،جذبات اور زاویے نگاہ الگ اور منفرد ہوتے ہیں ۔شاعر تک ہے کہ وہ کس چیز کو کس نگاہ اور زاویے سے دیکھتا ہے۔بعض شعراء اپنی ذات کو شاعری کا موضوع بناتے ہیں تو بعض آس پاس کے حالات ، اپنے عہد میں ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں ، سماجی برائیوں اور انسانی خصلتوں کو موضوع بناتے ہیں۔یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی بھی تخلیق فنکار کے ذاتی تجربات ،مشاہدات ،احساسات اور جذبات سے مبرا نہیں ہوتی ۔نجی حالات ،ماحول اور اپنے عہد کی سماجی ، سیاسی،  اور طرز معاشرت  تخلیق پر اثر پذیر ہوتے ہیں۔ذاتی زندگی ہو یا اجتماعی زندگی دونوں کی جھلکیاں شعراء  کی تخلیقات میں ملتی ہیں۔اشہر اپنے اردگرد کے ماحول اور حالات سے بے خبر نہیں۔انہوں نے کشمیر کے خوبوصورت اور دلکش مناظر کو موضوع بنانے کے بجائے  یہاں کی عوام پر ہورہی ظلم و زیادتیوں کو موضوع سخن بنایا۔ان کی شاعری احتجاجی اور ظلم و ظالم کے خلاف بغاوت کا علم لی ہوئی ہے۔ یہ  اپنے زمانے کی آسیبی قوتوں سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ان کی شاعری ظلم و ستم کے خلاف احتجاج اور تاریکی کے بعد روشنی کی نوید سناتی ہے۔چونکہ کشمیر سے تعلق ہے اس لیے یہاں کے درد وکرب ، ظلم و ستم، ویرانی، جبر ،بدامنی ،بے چینی ، پابندیوں اور قدغنوں اور استحصال کی عکاسی  اپنی غزلوں میں کرتے ہیں۔

کسی سے حال دل اپنا سنانے پر ہے پابندی
کسی کو یاں شریک غم بنانے پر ہے پابندی

خوشی کی بات کرتے ہو عجب ہی بات کرتے ہو
یہاں ماتم پر اشک بہانے پر ہے پابندی

ظلم اتنا بڑ گیا ہے وادی میں
کربلا ہر دن نیا سجتا رہا

یہ چمن میرا سدا جلتا رہا
ظلم گلچیں پھولوں پر ڈھاتا رہا

کبھی خدا سے التجا کرتے ہیں اور یہ آزور کرتے ہیں  کہ اب اس ظلم و ستم کا خاتمہ ہو،  تو کبھی ظالم سے سوال کرتے ہیں کہ کیوں بے کسوں پر ظلم ڈھا رہے ہو __خوف خدا نہیں ہے۔جب ناانصافی کو دیکھ کر دل ملول ہوتا ہے تو سوال کرتے ہیں کہ
مقتول کو انصاف ملا ہے کہ نہیں ہے

اس شہر میں قاتل کی سزا ہے کہ نہیں ہے
وطن میرا ظلم و ستم سے ہو آزاد
یہی آرزو ہے یہی التجا ہے۔

جن لوگوں کو کشمیر خوبوصورت ،دلکش اور یہاں کے نظارے  جنت کا نمونہ لگتے ہیں ان کو اشہر اپنے شاعری کے ذریعے یہاں آنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ اپنے آنکھوں سے یہاں کا حال دیکھیں۔یہاں کے جلتے گھر اور اجڑی بستیاں ،روتی مائیں اور بلکتے بچے غرض یہاں کی ویرانی اور بربادی کا نقشہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں__

وادی کا حال یہاں آکر دیکھے
جلتے گھر اور ویران مکاں دیکھے

چار سو خالی جلتی ہوئی بستیاں
میری جنت میں خالی دھواں دیکھے

روتی مائیں بلکتے ہوئے بچے ہیں
ہر طرف ظلم برپا جہاں دیکھے

ہر شاعر کے کلام  میں عاشقانہ مضامین ،محبوب سے میل جول ، لگاو اور محبت  کے معاملات کی عکاسی ہوتی ہے۔اس لحاظ سے دیکھیں تو پھر اس میں کوئی خصوصیت ہی نہیں رہتی لیکن اسلوب اور بیان شاعر کی خصوصیت ہوتی ہے کہ وہ کس طرح عاشقانہ مضامین ، محبت اور جذبات کی مصوری کرتا ہے۔شعراء نے محبت کے قصے اور محبوب سے لگاؤ کو قلم کی جنبش سے  جب صحفہ قرطاس پر اتارا تو بعض کے قصے حقیقی لگنے لگے اور  بعض کے خیالی۔اشہر جب محبت کی روداد بیان کرتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ حقیقی زندگی کے تجربات بیان ہورہے ہیں۔ان کی شاعری میں عاشق کی نظر ،ذہن اور ساری کیفیات موجود ہیں۔  قلبی واردات ، ذہنی اضطراب، دل کے جذبات اور حسن کے انداز غرض گونا گوں تاثرات کی عکاسی ملتی ہیں۔کبھی محبوب کے آنے سے انہیں اپنا گھر اچھا لگتا ہے تو کبھی محبوب کا حال یہ دل لگا کر سننے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں۔اپنے محبوب کے آنے کی خبر میں تو انہوں نے راہوں میں پھول بچھائے ہیں۔

تیری آمد کی جب سے ہوئی ہے خبر
پھول راہوں میں تیری بچھائے ہیں ہم

دشت صحرا کو گھر بنائے ہیں ہم
عشق میں اپنا سب کچھ لٹائے ہیں ہم

اب یہ محرابیں یہ دیواریں یہ در اچھا لگا
آپ کے آنے سے مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا

محبت سے میں دل لگا کر سنوں گا
کبھی حال دل تم سنا کر تو دیکھو

اشہر ہر رنگ اور ہر طرز میں لکھنے کی اہلیت اور  قابلیت رکھتے ہیں۔ان کی شاعری میں زبان و بیان کی لطافت ،احساسات و جذبات کی تازگی اور ہیتی تجربات بھی ملتے ہیں اور نئے نئے موضوعات اور عصری مسائل کی عکاسی بھی۔ان کے منفرد تجربات اور منفرد لہجہ قاری کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ان کے کلام میں برجستگی، تازہ کاری، خلاقانہ  پن، عصری شعور اور خود آگاہی ملتی ہے۔داخلیت اور خارجیت کا باہم ملاپ، بھر پور زندگی کی عکاسی، گہری اور تلخ صداقتوں کا انکشاف  اور تعمیری سوچ  اور سیاسی واقعات ،تصورات کا براہ راست ذکر ان کی شاعری میں ملتا ہے۔
ہر ایک لفظ میں خوشبو سمائی ہو اشہر
غزل حسین ہو غزل آئینہ سماج بھی ہو

ستم گر ہم تمہاری نیند پل پل اڑائیں گے
صدا حق لگا کے ہم زمانے کو جگائیں گے

اچھی شاعری کل بھی مقبول تھی اور آئندہ بھی اس کے قدر دان ، سردھننے  والے اور واہ کرنے والے رہیں گے۔افکار میں پختگی ہو ،خیالات میں ارتفاع ہو ،بیان میں جدت اور ندرت ہو،اسلوب میں انفرادیت ،لہجے میں حلاوت اور جذبات میں شدت ہو تو قارئیں ایسی شاعری سے ضرور متاثر ہوتے ہیں۔اشہر کی شاعری میں معاشرے کی حالت حال کا بیان بھی ہے اور دل لگانے کی صدا بھی ،میر کا سوز بھی ہے اور ناصر کاظمی کا رنگ و آہنگ بھی ۔ چونکہ گمنام ہیں اس لیے اہل نظر نے  ان کی شاعری کی طرف کم توجہ دی۔ان کی شاعری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی شاعری میں وہ تمام کیفیات ،خصوصیات اور خوبیاں  موجود ہیں جو کسی بھی اچھے شاعر  کی شاعری میں موجود ہوتی ہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اشرف اشہر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رمضان : نیکیوں کا موسم بہار – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
غزل – اکملؔ نذیر

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں