Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

اردو کا محسن : وقار رضوی – محمد اویس سنبھلی

by adbimiras مئی 12, 2021
by adbimiras مئی 12, 2021 0 comment

کرونا وائرس کی عالمی وبا ہندوستان میں اپنے پنجے گاڑ چکی ہے، جس کے باعث اب تک ملک میں کروڑوں افراد متاثر اورکئی لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یہ وبا پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس سے نہ صرف عام لوگ متاثرہورہے ہیں بلکہ ملک کے ارباب علم و دانش بھی بہت تیزی سے اس کا شکارہورہے ہیں۔ اب تک سیکڑوں کی تعداد میں علمی و ادبی شخصیات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے سو سے زیادہ جان کی بازی بھی ہارگئے ہیں۔ ملک کی سب سے بڑھ دانش گاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ملازمین پر تو یہ وبا قہر بن کر ٹوٹی ہے۔ اب تک ۵۰؍کے قریب اساتذہ و دیگر ملازمین اس وائرس کا شکار بن کر داعی اجل کو لبیک کہہ چکے ہیں۔
کووڈ پینڈامک میں ہم نے اپنی کئی علمی و ادبی شخصیات کو کھویا ہے جن میں ایک طرف ملت اسلامیہ کے قائدین تو دوسری جانب اردو ادب کی اہم شخصیات شامل ہیں۔ ان میں سے بہت سی شخصیات ایسی تھیں جنھیں ابھی کئی نسلوں کی رہبری کرنی تھی ۔درحقیقت یہ ایک بہت بڑا خسارہ ہے جس کے لیے علمی و ادبی دنیا ابھی تیار نہیں تھی۔ہمیں امید ہے کہ یہ سب اپنے رب کے یہاں بہترین مقام پر ہوں گے اور جنت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہورہے ہوں گے۔ ان شاء اللہ۔ لیکن ان شخصیات کی یکے بعد دیگرے رحلت ہمارے لیے بہت بڑے خسارے کا باعث بن چکی ہے۔ شہر نگاراں لکھنؤ میں بھی اس وبا نے بہت سے اپنوں کو جدا کردیا ہے۔ یوگیش پروین،عشرت لکھنوی، وجاہت فاروقی ، احسن اعظمی، عشرت لکھنؤی ،مہتاب حیدر صفی پوری، اجے سنگھ جیسی اہم شخصیات اپریل کے مہینے میں رخصت ہوگئیں ۔
رمضان المبارک کی ۲۷؍ویں شب تھی نماز فجر سے فارغ ہوکر موبائل دیکھا تو برادربزرگ محترم ہارون نعمانی کا میسج تھا کہ ’’روزنامہ اودھ نامہ کے گروپ ایڈیٹر وقار رضوی صاحب کا ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا۔۔۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ خبر سن کر طبیعت پربہت اثر ہوا۔ چند منٹ بعد برادرم موسی رضا کو فون کیا۔۔۔۔موسی نے بھی غمگین لہجہ میں وقار بھائی کے رخصت ہوجانے کی اطلاع دی۔ اللہ تعالیٰ وقار بھائی کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔ لکھنؤ کی ادبی فضا کو اس کا کھویا ہوا ’وقار‘ واپس لاکر دینے والا محسن ’وقار رضوی‘ چلا گیا۔۔۔اور لاکھ کوشش کے باوجود اب یہ’وقار‘ لکھنؤ کو کبھی واپس نہ مل سکے گا۔ لیکن اس کی یادیں ، اس کی باتیں نیز اردو ادب و صحافت کے لیے اس کی خدمات اسے ہمیشہ زندہ رکھیں گی۔۔۔۔وہ اودھ نامہ کی اردو صحافت کا وقار تھے ۔۔۔۔اودھ کی تہذیب کے نمائندہ ۔۔۔۔اور اردو کے بے لوث خادم۔لیکن ان کی سب سے اہم شناخت ’روزنامہ اودھ نامہ‘ تھی۔ )
روزنامہ اودھ نامہ کے اردو ایڈیشن کی اشاعت ۲۰۰۱ء سے شروع ہوئی۔ اس اخبار کی تشکیل محترم وقار رضوی کی خواہش پر محترم چودھری سبط محمد نقوی نے کی تھی ۔ چودھری صاحب نے ہی اخبار کے لیے عثمان غنی اور حفیظ نعمانی جیسے بیباک اور کھرے صحافیوں سے لکھنے کی درخواست کی تھی۔ قبل اس کے کہ روزنامہ’ اودھ نامہ‘ اخبار اشاعت پذیر ہوپاتا چودھری صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور وہ اخبار وقار رضوی کے سپرد کر کے سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔ اخبار اس وقت تک منظر عام پرنہیں آیا تھا۔حفیظ نعمانی ایک غیر جانبداراور آزاد صحافی تھے لہٰذا اخبار پر ایک مخصوص فرقے کا غلبہ اورخاص مسلک کی ترویج واشاعت کے خدشہ کے پیش نظر۱۳؍برس تک انھوں نے خود کو اخبار سے الگ ہی رکھا۔لیکن ۲۰۱۳ء میں محترم عالم نقوی کے اصرار پر حفیظ نعمانی اخبار کے ایڈیٹوریل بورڈ میں شامل ہو گئے اور اس طرح ان کی گرانقدر تحریریں اخبار کی زینت بننے لگیں۔حفیظ نعمانی نے محترم عالم نقوی سے متعلق اپنے مضمون میں اس سلسلہ کی کچھ روداد لکھی ہے:
’’۔۔۔۔چودھری سبط محمد نقوی مرحوم نے مجھ سے فرمایا تھا کہ وقار رضوی صاحب اودھ نامہ نکال رہے ہیں، میں نے ان سے کہہ دیا ہے کہ اداریہ حفیظ لکھیں گے۔ پھر ۱۳؍ برس ہوگئے اخبار نکلتا رہا اور میں حکم کی تعمیل نہ کرسکا۔ دو سال ہونے والے ہیں جب عالم نقوی صاحب اخبار کے گروپ ایڈیٹر بن کر آئے اور انہوں نے وہ کرادیا چودھری صاحب کی خواہش تھی کہ میرا ہاتھ وقار رضوی کے ہاتھ میں دے دیا اور وقار صاحب سے کہا کہ اب اخبار کو ہم دونوں بنائیں گے۔ اودھ نامہ کے کھونٹے سے باندھ کر وہ تو کسی مجبوری کی بنا پر علی گڑھ چلے گئے اور میرے ہاتھ میں وقار رضوی کا ہاتھ اور اودھ نامہ کی باگ دے گئے۔۹؍برس پہلے ۲۰۰۴ء میں جو  ٹانگ ٹوٹی تھی اس کی وجہ سے میں تو خانہ قید ہوگیا لیکن سید وقار رضوی اپنے کاندھوں پر بٹھاکر نہ جانے کتنی اوپر لے جانا چاہ رہے ہیں؟ میں جو ندائے ملت کے بعد صرف لکھنؤ اور سنبھل تک محدود ہوکر رہ گیا تھا پھر ٹانگ کے بعد سنبھل بھی چھوٹ گیا تھا۔ اودھ نامہ کی بدولت پورے ملک نہیں پوری دنیا میں پڑھا اور پہچانا جارہا ہوں۔
روزنامہ ’اودھ نامہ‘ کے ادارتی بورڈ میں حفیظ نعمانی، پروفیسر شارب ردولوی، فیاض رفعت،عالم نقوی، عبیداللہ ناصر جیسے افراد شامل رہے جن کی تحریروں نے اخبار کو منزل بہ منزل ترقی عطا کی اور عوام میںاخبار کی خوب پذیرائی ہوئی۔
وقار رضوی صاحب سے میری پہلی ملاقات ۲۰۱۳ء میں حفیظ نعمانی صاحب کے گھر پر ہی ہوئی تھی۔ ستمبر ۲۰۱۳ء سے ہی میں نے اودھ نامہ میں لکھنا شروع کیا۔ میں اس بات پرہمیشہ فخر محسوس کرتا رہوں گا کہ مجھے حفیظ نعمانی صاحب کی سرپرستی حاصل رہی۔۔۔۔اور حفیظ صاحب کا بھانجہ ہونے کے سبب عالم نقوی، معصوم مرادآبادی، ندیم صدیقی ، سہیل انجم جیسے چوٹی کے صحافی ہمیشہ اپنی بے پناہ محبتوں سے نوازتے رہے اور حوصلہ افزائی کرتے رہے نیز اودھ نامہ کا احسان ہے کہ اس نے اس نااہل کی الٹی سیدھی تحریروں کو اخبار میں مضامین کی شکل میں جگہ دی۔۔۔اسی سے حوصلہ پاکر ۲۰۱۴ء کے الیکشن سے قبل پابندی سے کالم لکھنا شروع کیے۔۔۔ عالم نقوی صاحب مستقل رہنمائی کرتے رہتے۔۔۔کبھی کبھی بہت غصہ کرتے لیکن پھر سمجھاتے ۔۔۔اس زمانے میں اودھ نامہ کا ادبی صفحہ رضوان فاروقی صاحب تیار کرتے تھے۔۔۔وقار بھائی بس اخبار کے مالک تھے۔۔۔اور ملازمین کو مقررہ دن سے ایک دن قبل تنخواہ دینے کا کام کرتے تھے۔مزاج میں ہم آہنگی نہ ہونے کے سبب رضوان فاروقی صاحب اخبار سے الگ ہوگئے جبکہ وقار صاحب ایسا نہیں چاہتے تھے ۔اس سلسلہ میں انھوں نے کوشش بھی کی۔ ایک مرتبہ میں خود رضوان بھائی کو لے کر وقار صاحب کے گھر گیا۔۔۔بہت سی باتیں ہوئیں لیکن نتیجہ صفر۔بعض باتوں کو لے کر مجھے بھی وقار بھائی سے اختلاف ہوجاتا لیکن وہ بہت محبت سے اس اختلاف کو ختم کردیتے تھے۔یہ ان کی بڑی خوبی تھی۔
ولایت جعفری صاحب کی کتاب کی اشاعت کے سلسلہ میں وہ کئی مرتبہ پریس آئے ، خود ولایت جعفری صاحب بھی دو بار ان کے ساتھ تھے۔ اس کے بعد سے ہی وقار بھائی کو جب بھی کوئی مشورہ کرنا ہوتا یا اخبار کے سلسلہ میں کوئی اور بات کرنی ہوتی ،وہ پریس آجاتے تھے۔ایک زمانے میں وہ اردو اکادمی سے وہ بہت نالاں تھے ،انھیں اردو اکادمی اور اس کے ذمہ داران سے بہت سی شکایات تھیں۔ان شکایات کے لیے وہ اردو اکادمی کے سکریٹری جناب ایس رضوان کو مجرم اور اس زمانے میں چیرپرسن محترمہ آصفہ زمانی کو بالکل معصوم سمجھتے تھے۔ اس کی مجھے ان سے سخت شکایت تھی ، میں ان سے کہتا تھا کہ تحقیق کے بغیر کوئی رائے قائم نہ کریں۔ اس سلسلہ میں ایک دن وہ پریس آئے اور اس موضوع پر بات ہوئی۔ انھوں نے میری بات مان لی اور بس اتنا کہا کہ رضوان صاحب سے میری ملاقات کرادیجئے۔ یہ میرے لیے کوئی مشکل کام نہ تھا۔ ایک دن ان کی رضوان صاحب سے ملاقات کرائی اور اس کے بعد معاملات بہتر ہوگئے۔
لکھنؤ اڈیشن کی مقبولیت کے بعد اودھ نامہ کا علی گڑھ ایڈیشن شائع ہوا تو سنبھل کے لیے دو صفحات مختص کیے گئے اور محترم حفیظ نعمانی صاحب کے مشورہ سے برادر بزرگ سعد نعمانی کو سنبھل میں اس کی ذمہ داری سونپی گئی۔ اس کے لیے وقار بھائی خود سنبھل گئے۔ اتفاق سے میں بھی سنبھل میں موجود تھا۔وقار بھائی کا قیام حفیظ صاحب کے آبائی گھر پر تھا۔اخبار کے سلسلہ میں سنبھل میں ایک میٹنگ ہوئی ، جس میں سنبھل کی متعدد علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ بڑی دھوم سے اودھ نامہ کا علی گڑھ ایڈیشن شائع ہوا۔ احسن ایوبی کو علی گڑھ میں اس کی ذمہ داری سونپی گئی اور سنبھل میں محترم سعد نعمانی اس کے ذمہ دار طے پائے ۔سنبھل کے قلم کاروں کو خاص جگہ دی جانے لگی ۔کچھ ہی عرصہ میں اخبار بہت مقبول ہوگیالیکن DAVPکی نئی شرائط کے سبب اخبار کو جاری رکھ پانا ممکن نہیں تھا لہٰذا علی گڑھ اڈیشن بند کرنا پڑا۔عالم نقوی صاحب علی گڑھ منتقل ہوگئے، فیاض رفعت صاحب اور پھر اس کے بعد عبید اللہ ناصر صاحب نے اخبار کو سنبھالا۔ حفیظ نعمانی صاحب کے انتقال کے بعد ،کورونا نے ایسے پیر بھیلائے کے اخبار کی اشاعت آن لائن(ای پیپر) تک محدود رہ گئی۔وقار بھائی اسے دوبارہ پٹری پر لانے کی کوشش کرتے رہے کہ کرونا نے انھیں ہی اپنی گرفت میں لے لیااور وہ ہمیشہ کے لیے موت کے آغوش میں سوگئے۔
وقار بھائی ایک بہت ہی بااخلاق ، خوش مزاج اور ملنسار انسان تھے۔۔۔ان کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہتی۔۔۔۔گذشتہ دس برسوں میںلکھنؤ کی ادبی سرگرمیوں کا اگر جائزہ لیا جائے گا تو اس عرصہ کی سب سے متحرک شخصیت محترم وقار رضوی صاحب کی نکل کر سامنے آئے گی۔ وہ چین سے بیٹھنا جانتے ہی نہیں تھے۔ ہمیشہ کوئی نہ کوئی پروگرام ان کے پیش نظر رہتا ۔آئے دن کوئی نہ کوئی ان کا ایک دعوت نامہ ملتا ، کسی کتاب کی رسم اجراء، کسی شخصیت کی لکھنؤ آمد پر اس کاپرزور استقبال ، کبھی سمینار تو کبھی کانفرنس کا انعقاد۔۔۔۔۔یعنی انھوں نے اپنی کوششوں سے لکھنؤ کو ایک مرتبہ پھرادبی مرکز بنادیا تھا۔ اودھ نامہ نے ادبی خبروں کو اہتمام سے شائع کرنا شروع کیا،مختلف شخصیات پر خصوصی نمبر نکالے ۔ یہ سب ان کی اردو سے محبت کا نتیجہ تھا۔
پروفیسر شارب ردولوی اور ڈاکٹر عمار رضوی کی سرپرستی انھیں پہلے دن سے حاصل رہی، جس سے قدم قدم پروقار بھائی نے استفادہ کیا اور سنبھل سنبھل کر قدم آگے بڑھاتے گئے۔ یہی سبب ہے کہ لکھنؤ میں ان سے اختلاف کرنے کرنے والوں کی تعدادمحض انگلیوں پر گنی جاسکتی ہے لیکن ان سے محبت کرنے والوں کی تعداد کا شمار کرپانا بہت مشکل ہے۔وقار بھائی ایک اردو دوست شخصیت کے مالک تھے ،ایسی شخصیات خال خال ہی پیدا ہوتی ہیں۔ لکھنؤ اور اہلیان لکھنؤ انھیں آسانی سے بھلا نہیں سکیں گے اور نہ ہی ان کی خدمات کو فراموش کرسکیں گے۔
آخر میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ جو لوگ وبائی مرض کورونا کے سبب اس دار فانی سے کوچ کر گئے رب العالمین ہمیں ان کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے ، ان کی قبروں کو نور سے منور فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور دنیا میں اُٹھائی گئی ان کی ہر تکلیف کے بدلے انھیں جنت میں راحت و سکون بخشے۔ آمین۔
٭٭٭

 

—

Ovais. Sambhli
+919794593055

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اویس سنبھلیوقار رضوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا نور عالم خلیل امینی : چراغِ لفظ ہی چُپ ہو گیا ہے – ڈاکٹر سمیع احمد
اگلی پوسٹ
میراجی کے تجزیے – ڈاکٹر نوشاد عالم

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں