Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ہمیں  زمانے کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا – شیبا کوثر

by adbimiras جون 11, 2021
by adbimiras جون 11, 2021 0 comment
 جب سے دنیا وجود میں آئی ہے اس کا ارتقائی سفر جاری ہے ۔وقت کے ساتھ بہت سارے  تغیر اور تبدیلی کے نشانا ت ملتے ہیں ۔کل جہاں پر ندیا ں بہتی تھیں وہاں آج شہر آباد ہے جہاں گھنے جنگل تھے آج چمکتا دمکتا خوبصورت شہر آباد ہے ،جہاں دور دور تک ریت ہی ریت تھا وہاں پر آج بلند و بالا عمارتیں نظر آتی ہیں ،جہاں پر زندگی کی کوئی سہولیا ت میسر نہیں تھیں اور زندگی بڑی کٹھن تھی وہاں پر اب لوگ آرام و آسائش کی  زندگی گزار  رہے ہیں ۔جہاں پر بھوک اور  قحط سے لوگ اکثر جو جھتے تھے وہاں پر اب کھانے کی کوئی کمی نہیں بلکہ اکثر و بیشتر کھانے کی برباد ی کا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ایک دور تھا  ایک کتاب کو منظر عام پر آنے میں سالوں  لگ جاتا تھا لیکن  اب معا ملہ یہ ہے کہ سال میں ہزاروں کتابیں منظر عام پر آجاتی ہیں اور صرف منظر عام پر ہی نہیں آتی ہیں بلکہ آسانی سے دنیا میں کہیں بھی دستیاب ہو جاتی ہیں ۔کسی خبر کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں پہنچنے میں مہینوں اور سالوں لگ جاتا تھا ۔مگر آج کے موا صلاتی نظام میں  دنیا سمٹ گئی ہے ساری دنیا مانو  ایک گاؤں میں تبدیل ہو گئی ہے ۔جس کی پنچا یت بھی ایک ہے اور اس پنچا یت کا فیصلہ ہی آج کی بدلتی دنیا کے لئے آخری فیصلہ ہوتا ہے۔
کرونا کے اس وبا میں ہم سب کو اس کا احساس بہتر ڈھنگ سے ہوا ہے(W.H. O ) جو ایک عالمی ادارہ ہے اس کے گائیڈ لائن کو دنیا کے لگ بھگ ہر ملک نے مانا اور کرونا کے خلاف اس عالمی جنگ میں اس کے اصولوں پر اور اس کی رہنمائی میں  آج بھی دنیا کے لگ بھگ سارے ممالک اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اسی طرح دنیا کا کوئی بھی بڑا سیاسی مسئلہ ہو اس کا فیصلہ  یو ۔این ۔ا و ۔(U.N.O) جیسے ادارہ  میں طئے پاتا ہے ۔دنیا میں بچوں کے  لئے کوئی پالیسی تیار ہوتی ہے تو اس میں یو نیسف جیسے ادارہ کا خاص رول ہوتا ہے ۔معاشیات پر نظر رکھنے کیلئے آئ ۔ایم ۔ایف (I.M.F) اور ورلڈ بینک موجود ہیں،انسانی حقوق کے لئے یو مین را ئٹس کمیشن موجود ہے ۔اس لئے اگر کوئی ملک چاہے کہ ہم اپنے ملک میں جو چاہیں کریں یہ ممکن نہیں ہے بلکہ عالمی سماج کو ساتھ لیکر ہی کو ئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے جو کامیاب ہو سکتا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں بلیک فنگس – شیبا کوثر)
اس لئے اس بات کو ہر حال میں سمجھنا پڑے گا کہ آج کی دنیا میں علم کی اہمیت اور بھی زیادہ ہو گئی ہے وہی ملک ترقی کے اس دور میں آگے نکل سکتا ہے اور اسی کا سکہ چل سکتا ہے جو سائنس اور ٹیکنا لو جی  میں آگے ہو اور جس کی معیشت مستحکم ہو ۔دنیا کے جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں اس کی کامیابی کی کلید یہی  ہے ۔ملکی معیشت بہتر ہوگی تو ہم اپنے انسانی وسائل کی اچھی طرح تعلیم و تربیت کر سکتے ہیں اور انہیں جدید تعلیم سے سے آ راستہ کر سکتے ہیں ۔اگر ہمیں دوسرے ملک کے شہر یوں سے بھی خدمت لینی پڑے تو ہم ان کو اچھا معا و ضہ اور بہتر  شہری سہولیات دیکر اپنے ملک میں ان کی خدمت لے سکتے ہیں ۔
امریکہ اسکی ایک مثال ہے۔جس نے دنیا کے سارے ممالک کے کامیاب شہری کو اپنے یہاں عزت بخشی اور ان کو رہنے اور  کا حق دیا اور انہیں بہتر شہری سہو لیا ت کو مہیا کرایا ۔جس وجہ کر دنیا کا با شعور اور علمی طبقہ وہاں جا کر بس گیا اور ملک کی ترقی میں اپنا حصّہ پیش کیا ہے ۔ہمارے ملک ہندوستان سے بھی بہت سارے کامیاب لوگ وہاں جاکر بس گئے اور اپنی صلاحیت سے اس ملک کو استحکام بخشا ۔بڑے بڑے ڈاکٹر ،انجینئر، پرو فیشنل اور دیگر میدانوں کی اہم شخصیت کی ایک بڑی تعداد وہاں موجود ہے ۔اور آج بھی ہمارے ملک کے بہت سارے نوجوان وہاں کی یونیورسٹیوں  میں اپنی تعلیم مکمل کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور خواہش یہی رکھتے ہیں کہ اسی ملک میں اپنا مستقبل تلاش کریں ۔اگر ویسے نوجوان کو اپنے ہی ملک میں بہتر مستقبل کی گا ر نٹی ہو تو ہمارے خیال سے کوئی بھی اپنے ملک میں   رہنا ہی پسند کرے گا ۔مگر اگر صلاحیتوں کو نظر انداز کیا جائے گا تو ویسی حالت میں کوئی بھی کہیں جانے کو مجبور ہوتا ہے ۔
۔اس لئے چاہئے کہ ایک ایسے سماج کی  تشکیل ہو جہاں پر انسان کی صلاحیت کی عزت ہو جس کے لئے  کر پشن کو سماج سے ختم کرنا پڑے گا ۔ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ ہماری حکومت تو بہت ساری بہتر اسکیم بناتی ہے مگر زمینی سطح پر اسے بروئے کار لانے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔وجہ یہ ہے کہ عوام کا بہت بڑا طبقہ آج بھی جہالت اور پسماندگی کا شکار ہے ۔جس کی وجہ کر پہلے تو انہیں سرکاری اسکیم کا پتہ ہی نہیں چل پاتا ہے اور اگر انہیں معلوم بھی ہو جاتا ہے تو آج کے اس ڈیجیٹل دور میں کاغذی عمل  کوصحیح ڈھنگ سے پورا نہیں کر پاتے ہیں ۔بہت سارے پڑھے لکھے لوگ بھی کمپیوٹر اور موبائل فون کو صحیح ڈھنگ سے نہیں استعمال کر پاتے ہیں جس کی وجہ کر دوسرے لوگوں کی مدد لینی پڑتی ہے ۔اور پھر عام طور سے یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ چھوٹےسے  چھوٹے کام کے لئے اچھی خاصی رقم دینی پڑتی ہے ۔اور کبھی کبھی اس کے باوجود بھی کام نہیں ہو پاتا ہے ۔اس لئے ضروری ہے کہ ہر فرد اس ڈیجیٹل ورلڈ کا حصّہ بنے اور اس کے لئے ضروری علم کو سیکھے  ورنہ پڑھ لکھ کر بھی  آپ جاہلوں کی صف میں ہی رہیں گے ۔ اس بات کو سمجھنا پڑیگا کہ اب دور بدل چکا ہے اور اس بدلے حالات میں اپنے آپ کو حالات کے مطابق اپ گریڈ کرنا ہی پڑے گا ۔ (یہ بھی پڑھیں وقت کا مرثیہ – شیبا کوثر)

ویسے بھی جو آثار نمایا ں ہیں اس میں ابھی دنیا کا نظام کافی تیزی سے بدل رہا ہے ۔کالجوں  اور اسکولوں میں آن لائن پڑھائی کا سلسلہ چل پڑا ہے ۔ ا ی  کا مرس کا دور دورہ ہے ،ورک ایٹ ہوم کا ماحول بن رہا ہے،بڑے بڑے پرو فیشنل لوگ آن لائن ہی اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں گویا کہ ہر چیز ایک نئے انداز میں سامنے آ رہی ہے جسے ہم ڈیجیٹل ورلڈ کے نام سے جان رہے ہیں اور اس ڈیجیٹل ورلڈ میں رہنے کے قابل ،وہی شخص ہوگا جو کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، اینڈ را ئیڈ موبائل اور انٹر نیٹ کا استعمال کرنا جانتا ہو ۔بغیر اس کے آپ جی تو سکتے ہیں مگر دنیا کے ساتھ چل نہیں سکتے ۔
اس لئے ہمیں نئی سوچ نئے فکر اور نئے علوم کے ساتھ آرا ستہ ہو کر آگے بڑھنا پڑے گا اور نئے نئے چیلنجیز کو قبول کرنا پڑے گا بدلتے ہوئے ماحول کے مطابق زندگی کو جینا پڑے گا ۔تبدیلی قدرت کا قانون ہے اسے ماننا پڑے گا قوموں کا عروج و زوال تاریخ کا حصّہ ہے وہی قوم با م عروج پر ہوتی ہے جو وقت کی رفتار کا ساتھ دیتی ہے ۔اور جو قوم وقت کی رفتار کے ساتھ نہیں چل پاتی   ہے زوال اسکا مقدّر ہوتا ہے ۔آج ہمارا یہ معا ملہ ہے کہ جہاں کرونا جیسی وبا ء کے لئے پوری دنیا میں ویکسی نیشن کیا جا رہا ہے اور ویکسین کو اس وباء کی روک تھام  کے لیے بہتر بتایا جا رہا ہے ۔ہر ملک اپنے شہری کے لئے ویکسین مہیا کرانے میں لگی   ہوئی ہے تو ہمارے ملک میں ایک بڑا طبقہ اس بات پر منتھن کر رہا ہے کہ آیا یہ ویکسین صحیح ہے یا غلط ۔کل تک جو لوگ وائرس کے نام سے بھی واقف نہیں تھے وہ اس کا علاج بتانے میں لگے ہوئے ہیں اور عوام کا ایک بڑا طبقہ یو ٹیوب اور سو شل میڈیا پر کرونا جیسے وبا ء کا علاج ڈھونڈھنے میں لگے ہیں ۔ڈاکٹر وں پر سے لوگوں کا بھروسہ ختم ہو رہا ہے اور گھر یلو ٹوٹکے پر زیادہ بھروسہ کر رہے ہیں ۔کوئی جھاڑ پھونک میں لگا ہے تو کوئی بے وجہ خوف میں مبتلا ہے ۔اس کی بنیاد ی وجہ ہے کہ ابھی بھی ہمارا معاشرہ پرانے خیالات اور روا یا ت سے باہر نہیں آ سکا ہے اس کے ذمہ دار اہل علم بھی کم نہیں ہیں جنہوں نے علم کو اپنے آپ تک ہی محدود رکھا اور عام لوگوں کو علم سے دور رکھا ۔اس لئے اب بھی حالات کا صحیح تجزیہ کریں اور اپنے آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی
فکر کرتے ہوئے سوچ سمجھ کر پلا ننگ کرنے کی کوشش کی جائے ان کے تعلیم و تربیت کا بہتر انتظام کیا جائے ۔انکی سوچ کو صحیح زاو ئے  میں ڈھالا جائے سا ئنس اور ٹیکنا لوجی سے آراستہ کیا جائے اور ساتھ ساتھ اپنی اچھی روایات اور تہذ یب  بھی  ان کے اندر پیدا کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ ایک جدید اور مہذب معاشرہ تشکیل پا سکے جہاں دنیا وی ترقی کے ساتھ ساتھ سماجی تانا بانا بھی مضبوط ہو لوگ انسانیت کو فروغ دیں اور ظلم و جبر سے اپنے آپ کو بچائیں ،مظلوموں کا ساتھ دیں اور سب کو اس کا بنیاد ی حق بھی ملتا رہے ۔
موجودہ وقت میں جو کرونا کی وجہ کر مشکل حالات در پیش ہیں اس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ معیشت کا بھی برا حال ہو گیا ہے ۔لاکھوں لوگوں کے سامنے روزی روٹی کا مسلہ پیدا ہو گیا ہے ۔اس کے معمو ل پر آنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے سرکاری طور پر جو کوششیں  ہو رہی ہیں وہ تو اپنی جگہ پر ہے ہی عام اور خاص لوگوں کو بھی اپنے طور پر کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔بدلتے ہوئے حالات میں اس میدان میں بھی اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ہمارا ملک ایک بڑی آبادی والا ملک ہے جس کی زیادہ تر آبادی گاؤں میں بود باش اختیار کرتی ہے گاؤں میں بنیادی سہولت کے فقدان کی وجہ کر لوگ شہر کی  طرف بھاگتے ہیں شہر کی چمک دمک انہیں اپنی طرف راغب کرتی ہے پھر وہ شہری کلچر کو اپنا نے کی کوشش کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ گاؤں سے انکی دوری ہونے لگتی ہے اور شہر پر بوجھ بڑھنے   لگتا ہے ضرورت  سے زیادہ گھنی آبادی کی وجہ کر آلو دگی میں اضافہ ہوتا ہے جسکا اثر صحت پر ہوتا ہے ۔ہمیں اس سوچ کو بدلنا ہوگا گاؤں میں ہی رہ کر معیشت کے دروازے کھولنے پڑیں گے ۔کھیتی کو سا ئنٹیفک ڈھنگ سے کرنی پڑے گی ۔نئے اور جدید آلات کا استعمال کرنا پڑے گا جس سے کھیتی میں سہو لت پیدا ہو نئے نئے تجر بے کرنے پڑیں گے ایگری کلچرل سا ئنس  کو بڑھا وا دینا ہوگا ساتھ ساتھ گوٹ فار منگ، فش فارمنگ، اور ڈیری کی صنعت کو بڑھا وا دینا ہوگا ۔باغ لگانے ہوں گے اور پھلوں کی تجارت کی طرف قدم بڑھا نے ہونگے اس طرح ہم ایک بڑی آبادی کو گاؤں میں ہی روزگار ۔مہیا کرانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں اور ان سب  باتوں میں صاف صفائی کا خاص خیال کرنا پڑیگا جس کے لئے گاؤں کے کلچر کو بھی بھی بدلنے کی ضرورت ہے ہم اچھے اور صاف ستھر ے ڈھنگ کا لباس پہن کر بھی ان سارے کاموں کو بہتر ڈھنگ سے انجام دے سکتے ہیں ۔اس کے ذریعہ ہم گاؤں میں رہکر ہی معیشت کو بھی استحکام بخش سکتے ہیں اور گاؤں کے کلچر کو بھی صاف ستھرا بنا سکتے ہیں ہماری سرکار کا بھی یہی مشن ہے کہ ہر گاؤں کو پکّی سڑک سے جوڑ دیا جائے تاکہ شہر اور گاؤں کی دوری کم ہو جائے اور شہر اور گاؤں کے بیچ آمد و رفت بڑھ جائے ۔

sheebakausar35@gmail.com

شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ ،بہار )

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قطعات- یاور حبیب ڈار
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں