Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

علامہ سید سلیمان ندوی اور اردو ادب – محمد اکرام الحق ندوی 

by adbimiras جولائی 6, 2021
by adbimiras جولائی 6, 2021 0 comment

سید الطائفہ علامہ سید سلیمان ندوی رح ( 1884-1953) ہندوستان کے ان ممتاز ونابغۂ روز گار شخصیات میں سے ہیں جن پر ہندی مسلمان کو بجا طور پر فخر ہے ہے ، ان کی جیسی ہستی صدیوں میں پیدا ہوا کرتی ہے ، "دبستان شبلی ”  کے اس جانشین اکبر ، ادب و انشا کے سلیمان اعظم اور علوم اسلامیہ کے فرہاد نے اپنی تحریروں سے علم وفن کے مختلف النوع شاخوں کو گرانبار کیا ، پہاڑوں کو کاٹ کاٹ کر علم وتحقیق کا جوۓ شیریں رواں کیا ، تفسیر ، حدیث ، فقہ ، علم کلام ، لسانیات تاریخ جیسے دقیق موضوعات پر جہاں پہنچ کر بڑے بڑے مصنفین کا زور قلم بھی شرمانے لگتا ہے ، ادب و انشا ان سے منہ موڑنے لگتے ہیں ، حسن بیان یاوری نہیں کرتا ، لیکن سید صاحب کا قلم یہاں بھی ادب و انشا کے انمول موتی رولتے پرولتے اور انشا ۓ عالی کے نمونے تیار کرتے ہوۓ اس سبک خرامی سے آگے بڑھتا ہے کہ یہ سنگلاخ وبنجر زمینیں بھی ادب و انشا کا لالہ زار اور حسن بیان کا پر بہار گلستاں بن جاتی ہیں ۔

اردو زبان کے رمز آشنا مولانا عبد الماجد دریابادی کی یہ شہادت حق پر مبنی ہے ” سیرۃ النبی کی ضخیم مجلدات سے لے کر خیام ، خطبات مدراس اور رحمت عالم تک بڑی منجھولی اور چھوٹی کتابوں تک کون ایسی ہے جہاں حضرت سلیمان خشک مولوی معلوم ہوتے ہیں اور صحت زبان وسلاست بیان نمایاں نہ ہو ؟ شستگی ،متانت شرافت یہ تو ان کے اسلوب تحریر  کے جوہر اصلی ہیں اور اس پر جا بجا شوخی وظرافت کی گلکاریاں اور حسن صناعت کی سحر طرازیاں  جیسے خاتم سلیمانی میں نگیں "۔١؀

سید صاحب کی یوں تو تمام تصنیفات انشا کے زیور سے آراستہ اور حسن بیان سے پیراستہ ہیں ، لیکن ان میں "نقوش سلیمانی ” ، "یاد رفتگاں "، "حیات شبلی ” اور "خیام ” کا ادبی مقام ومرتبہ بہت بلند ہے، یہ کتابیں ادب عالی کے شاہ کار اور عمدہ نثر نگاری کے خوبصورت نمونے ہیں ۔

نقوش سلیمانی :

یہ کتاب سید صاحب کے ان مضامین ، مقالات ، مقدمات اور خطبات کا مجموعہ ہے ، جو انہوں نے اردو زبان وادب  اور اس کی تاریخ کے متعلق لکھے اور اردو مجالس میں پڑھے ، پوری کتاب کوثر و تسنیم سے دھلی  زبان میں لکھی گئی ہے ، لسانی مباحث ہوں ، یا کتابوں پر لکھے گئے مقدمات، اردو زبان اور اس کے مسائل پر دیے گیے خطبات ہوں یا شعر وادب پر تبصرے ، ہر جگہ ادب کی گل ریزی اور انشا کی عطر بیزی ہے ، بقول مولانا عبد الماجد دریابادی ” کتاب کیا ہے ، سید صاحب کمالات ادبی وتنقیدی کی مہر زدہ دستاویز ” ۔ ٢؀

,, مکاتیب مہدی ،، پر لکھے گئے مقدمہ کو پڑھیے اور سید صاحب کے دلنشیں اسلوب بیان پر سر دھنیے ! ,, مہدی مرحوم کے خطوط پر نقد وتبصرہ کرنا اور ان کی خوبیوں کو ایک ایک کر کے دکھانا ایساہی کام ہے جیسے کسی خوش رنگ اور خوشبو دار پھول کی ایک پنکھڑی کو توڑ کر کوئی ستمگار قدرت کی صناعی کی داد دے ، وہ پھول ہیں ، پھولوں کی قدر یہی ہے کہ آپ ان سے لطف اٹھائیں بس ، جہاں آپ نے ان کی طرف ہاتھ بڑھائے وہ مرجھانے لگے ، اور نازک پتیاں آپ کی انگلیوں کی سختی سے جھڑنے لگیں ، بہت بہتر سے بہتر صورت نزاکت ولطافت کی ان تصویروں کے لیے یہی ہے کہ دور ہی سے ان کی خوشنمائی ، خوش قامتی اور خوشبوئ کی تعریفیں کی جائیں اور ان سے خود لطف  اٹھاۓ اور دوسروں کو بھی  لطف اٹھانے دے ،، ٣؀ ۔ ( یہ بھی پڑھیں سلطنت ادب کا سلیمان :سید سلیمان ندوی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی

جگر مرادآبادی کے دیوان ,, شعلۂ طور ،، پر سید صاحب نے ایک طویل تقریظ لکھی ہے ، اس کی آخری پیراگراف میں انہوں نے انشا پردازی نہیں ، ساحری کی ہے ، نثاری نہیں ، شاعری کی ہے ، اس ادبی مقطوعہ کو بار بار پڑھیے اور اپنے کام ودہن کو شاد کام اور نشان جام کو معطر کیجیے ,, جگر کی شاعری میں نہ زلف وشانہ ہے ، نہ سرمہ وآئینہ ، نہ ہوس بالائے بام ، نہ شکایت منظر عام ، نہ اس کے کاشانۂ خیال میں چشم ہاۓ بسمل کی آئینہ بندی ہے ، نہ اس کے محبوب کے ہاتھوں میں قصاب کی چھری اور جلاد کی تلوار ہے ، نہ اس کے کوچہ میں شہداء کے دل و جگر کی گل کاری ہے ، وہ مست ہے اور اسی مستی میں کسی نادیدہ کا سراپا مشتاق ہے ………… جگر مست ازل ہے ، اس کا دل سرشار الست ہے ، وہ محبت کا متوالا ہے اور عشق حقیقی کا جویا ، وہ مجاز کی راہ سے حقیقت کی منزل تک اور میخانہ کی گلی سے کعبہ کی شاہ راہ کو اور خم خانہ کے بادہ کیف سے خود فراموش ہوکر ساقی کوثر پہنچنا چاہتاہے ،،٤؀۔

یاد رفتگاں :

معارف میں وفیات پر لکھے گیے ماتمی مضامین کا مجموعہ ہے ، جو سید صاحب نے اپنے  کرم فرماؤں ، عزیزوں دوستوں اور ملک اور بیرون ملک کے مسلم وغیر مسلم  اصحاب علم وادب کے انتقال پر سپرد قلم کیا تھا ، ,,یاد رفتگاں ،، کا ورق ورق  ادب و انشا کے انمول جواہر پارے سے لبریز ہے اور سید صاحب کی سحر آفریں انشا اور کمال تحریر کا بہترین نمونہ بھی ، خاص طور پر اس مجموعے میں شامل مضامین ” شبلی ” ، محمد علی” ، "اقبال ” اور” حکیم اجمل خاں ” کا مرتبہ اردو ادب میں بہت بلند ہے ۔

محمد علی جوہر کا ماتم اتنے درد انگیز اور پرسوز انداز میں کیا ہے کہ آج بھی پڑھنے والے پر رقت طاری ہوجاتی ہے ، ایسا معلوم ہوتاہے کہ صاحب خود رو رہے ہیں اور دوسروں کو بھی رلا رہے ہیں ، اس ماتمی مضمون کا ایک اقتباس ملاحظہ ہو ” تو ملت کا عزا دار تھا ، حق یہ ہے کہ ساری ملت تیری عزا دار ہو ، تو امت محمدیہ کا سوگوار تھا ، فرض ہے کہ پوری امت محمدی تیرا سوگ کرے ، تو نے دنیائے اسلام کا ماتم کیا تھا ، سزاوار ہے کہ دنیائے اسلام تیرا ماتم کرے ، ہندوستان کا ماتم کناں ، طرابلس کا سوگوار ، عراق کے لیے غمزدہ ، بلقان کے لیے وقف الم ، اے ہند کے آوارہ گرد مسافر تیرا حق سر زمین اسلام کے چپہ چپہ پر تھا ، مناسب یہی تھا کہ تیرے لیے اولین قبلہ اسلام کا سینہ پھٹ جائے اور تو اس میں سما جائے ،، ۔ ٥؀

ان ماتمی مضامین کی قابل ذکر خصوصیت یہ ہے کہ سید صاحب اختتامیہ عام روش کے مطابق نہیں لکھتے ، بلکہ اکثر ایسے فقرے  لکھ جاتے ہیں جن کا اثر پڑھنے والوں کے ذہن ودماغ پر حزن وملال کا اثر دیر تک باقی رہتا ہے ، اس کی چند مثالیں ملاحظہ ہوں ,, بوڑھے اکبر ، مبارک ہوکہ تیرے دل کی مراد پوری ہوئی اور تجھے مسرت جاوید نصیب ہوئی ،، ۔

علامہ اقبال کا مرثیہ ان الفاظ پر ختم کیا ہے ,, اقبال ، ہندوستان کا فخر اقبال ، اسلامی دنیا کا پیرو اقبال ، فضل وکمال کا پیکر اقبال ، حکمت ومعرفت کا دانا اقبال ، کاروان ملت کا رہنما اقبال ،رخصت رخصت ، الوداع الوداع ، سلام اللہ علیک الی یوم التلاق ،،۔

خلاصۂ کلام یہ ہے کہ ,,یاد رفتگاں ،، اردو کے ادبی ذخیرے میں گراں قدر  اضافہ ہے اور صرف یہ ایک کتاب ہی سید صاحب کو اردو کے بہترین انشا پردازوں کی صف اول میں جگہ دلانے کے لیے کافی ہے ۔

 

خیام :

یہ کتاب سید صاحب کی علمی زندگی کا اہم ترین کارنامہ ہے ، اور عمر خیام کی زندگی اور اس کی شاعری پر حرف آخر کی حیثیت رکھتی ہے ، علامہ اقبال نے اس کتاب کے متعلق بجا فرمایا ہے ,,  عمر خیام پر آپ نے جو کچھ لکھ دیا ہے اس پر اب کوئی مشرقی یا مغربی عالم  اضافہ نہ کرسکے گا ،،‌ ۔  (یہ بھی پڑھیں سفرنامہ افغانستان کے تاریخی پہلو : محمداکرام الحق ندوی )

’’  خیام ‘‘ درحقیقت ایک علمی وتحقیقی کتاب ہے ، لیکن ,, خیام ،، کی شاعری اور رباعیوں پر بھی بحث کی گئی ہے ، اس لیے یہ ایک  ادبی کتاب بھی ہے ، تحقیق وتنقید اور ادب و انشا ,,خیام ،، میں سب باہم مل کر چلتے ہیں ، اس کتاب کی بھی  حسن انشا کی ایک مثال سے لطف اندوز ہوتے چلیے ,, خیام کے پیالہ میں ایک تیسری شراب بھی نظر آتی ہے جس کا نام بادۂ حقیقت ہے ، وہ شراب کو غیر مرئی وغیر محسوس حقیقت ، روح حق   ، جذبہ روحانی اور معرفت قلب کے معنوں میں استعمال کرتاہے ، وہ لوگ  جو ,,خیام ،، کی شراب کو بھی دنیا کی مکدر شراب سمجھتے ہیں وہ ذرا اس مئے  صافی پر نظر ڈالیں کیا یہ شراب پی جاسکتی ہے ؟ اس کا مجاز خود حقیقت کا پردہ کھول رہا ہے ،،۔ ٦؀

 

پروفیسر عبد الشکور اس کتاب کے ادبی وتنقیدی پایہ کے بارے میں لکھتے ہیں ,,  اس کی عبارت بہت سنجیدہ ودلکش ہے ، خصوصیت کے ساتھ وہ طرز انشاء  ہے جو نقاد کے لیے سب سے زیادہ مناسب ہوتاہے ……… یہ کتاب اردو کے تنقیدی ادب میں بڑا یاد گار اضافہ ہے اور بلا خوف تردید کہا جاسکتا ہے اتنی بلند تنقیدی کتابیں اردو تنقید کے گذشتہ دور میں بہت کم ہیں ،،۔ ٧؀

سید صاحب نے ان کے علاوہ ادب کے دوسرے اصناف مکتوب نگاری ، صحافت اور شاعری کے تمام اصناف سخن میں بھی ادب و انشا کے لعل و گہر برساۓ اور ہر طرح سے لیلاۓ اردو کے گیسوئے برہم کی مشاطگی کی ، دوشیزۂ اردو کے حسن کی آرائش و زیبائش اور اس کو نکھارنے ، چمکانے میں نمایاں حصہ لیا اور اپنے قلم کی شستگی وشگفتگی اور برجستگی سے علم وتحقیق اور ادب و انشا کو باہم ہم آغوش کردیا ، حقیقت یہ ہے کہ اردو زبان وادب میں ان کی تحریروں سے جو بیش قیمت اضافہ ہوا ہے ، وہ ناقابل فراموش ہے ، ادبی تاریخ ان کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے ۔

 

حوالہ جات :

١؀ معارف سلیمان نمبر ص  ٢٣٢

٣؀معارف سلیمان نمبر ص ٢٣٢

٣؀ نقوش سلیمانی ص ٣٧٩-٣٨٠

٤؀ نقوش سلیمانی ص ٣٣٣-٣٣٤

٥؀ یاد رفتگاں ص ١٥٥

٦؀ خیام ص ٣٤٥

٧- تنقیدی سرمایہ ص ١٢٠ پروفیسر عبد الشکور

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

اکرام الحق ندویسید سلیمان ندوی
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آخری سواریاں کا تجزیاتی مطالعہ (قومی ہم آہنگی کے تناظر میں) : صدام حسین
اگلی پوسٹ
رومی کی بازیافت یا انٹر نیشنل فراڈ؟ – نایاب حسن

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں