Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ہندستانی سنیما کا تاج محل خاموش! – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras جولائی 7, 2021
by adbimiras جولائی 7, 2021 2 comments

اداکاری کے ایک ایسے دبستان کا خاتمہ ہوا جہاں سے بعد کے ہر ایکٹر نے خوشہ چینی کی۔ اردو زبان کاعاشق اور اردو شاعری کا دلدادہ اپنی زندگی کے سوبرس پورے ہونے سے ذرا پہلے رخصت ہوئے۔

پچھلے چند برسوں سے بلکہ ایک دہائی سے ایسے خدشات لاحق تھے کہ دلیپ کمار کبھی بھی آخری سفر کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں۔صحت سے جنگ کرتے ہوئے وہ اپنی زندگی کے اٹھانوے سال خدا کے فضل سے مکمل کرنے میں کام یاب ہوئے۔ان کے عقیدت مند چاہتے تھے کہ خدا انہیں صدی پار لگا ئے لیکن یہ ممکن نہ ہوسکا۔گزشتہ دس برسوں میں ان کے بیمار پڑنے،اسپتال تک جانے،اخبار اور سوشل میڈیا میں ان کی موت کی غلط خبر اڑنے اور پھر ان کی بہ صحت واپسی کی عام لوگوں کو ایک عادت ہی ہوچلی تھی مگر اب کی بار ایسا نہ ہوا۔ وہ اسپتال پہنچے،پھر وقت سے پہلے ان کی موت کی خبر بھی اُڑی مگر ۷/ جولائی کی صبح سا ری افواہیں حقیقت میں بدل گئیں اور دلیپ کمار نے وہاں کا سفر مکمل کر لیا جہاں سے وہ اس دھرتی پر آئے تھے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

پشاور اور لاہور سے پھل بیچنے والے ایک کاروباری کی معصوم سی اولاد یوسف خاں کسی منصوبے یا کوشش کے نتیجے میں فلم انڈسٹری میں نہیں آئے تھے۔ ایسا کچھ ان کا مزاج بھی نہیں تھا۔شوٹنگ کی بھیڑ میں تماش بیں کے طور پر وہ لڑکپن میں گھومتے پھرتے ایک زمانے کی مشہور اداکارہ دیویکا رانی کو وہ بھا گئے اور انہوں نے فلم میں کام کرنے کے لیے راہیں ہموار کردیں۔پھر’جوار بھاٹا‘ سے لے کر آج تک کی زندگی وہ سنہری تاریخ ہے جس سے تابناک ہندستانی سنیما میں کوئی دوسری صورت نہیں۔گن چن کر ترسٹھ فلمیں ان سے یاد گا ر ہیں۔اِس زمانے میں تو دس پندرہ برس میں اس قدر فلمیں مکمل کرکے ایکٹر نمایاں ہوجاتے ہیں مگردلیپ کمار نے 1944 میں ’جوار بھاٹا‘ سے جو سفر شروع کیا،اس کا انجام 1998 میں ’قلعہ‘ فلم سے ہوا۔انہیں المیے کا بادشاہ کہا گیا۔انہیں عاشقانہ اداکاری کی منتہا سمجھا گیا۔سنیما کے سلسلے سے جتنے بڑے انعامات ممکن تھے،وہ انہیں حاصل ہوئے۔اپنے دور کی ممتاز ادا کاراوؤں کو دلیپ کمار کے مقابل کام کرنے کی وجہ سے خاص پہچان ملی۔خاص طور سے کامنی کوشل،مدھوبالا،مینا کما ری،نرگس ویجیتنتی مالا،وحیدہ رحمان اور سائرہ بانو کے ساتھ انہوں نے وہ فلمیں مکمل کیں جنہیں عہد ساز اور تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں سیاسی اور معیشی ابتری کے  بھنور میں ڈوٗبتا ملک : حکومتیں اپنے تماشوں میں مصروف – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

دلیپ کما ر کو ہندستانی فلم انڈسٹی میں اداکاری کے نئے دبستان کے طور پر قبول کیا گیا۔وہ جب ہندستا نی سنیما میں داخل ہوئے تھے، اس وقت ڈراما اسٹیج سے نکلے ہوئے افراد بڑی تعداد میں فلم انڈسٹری میں موجود تھے۔بلند آہنگی اس عہد کی اداکاری اور مکالمہ خوانی کے لیے لازمی جزو تھا مگر دلیپ کمار نے نرم خوئی کے ساتھ اپنے مکالمے ادا کرنے کا ایک فطری رجحان سامنے لایا۔جملوں کے بیچ گفتگو کرتی ہوئی خاموشی،ٹھہری ہوئی انگلیوں کے اشارے، پیشانی کے بل اور سر جھٹکنے کی ادا۔۔سب میں بات کہنے کا کوئی نہ کوئی سلیقہ موجود ہوتا۔عوام میں پہلی بار اس انداز کو اس وقت مقبولیت ملی جب’مغل اعظم‘  میں ایک طر ف شیر ببر کی طرح گرجتی ہوئی پرتھوی راج کپور کی آواز تھی اور اسی کے سامنے ایک معصوم اور نرم،ملائم اور کبھی کبھی اپنے آپ سے بولتی ہوئی دلیپ کمار کی آواز تھی مگرکوئی کہہ دے کہ بادشاہ کے جلال کے باوجود شائقین کی ساری ہمدردیاں سلیم اور انارکلی کے لیے مخصوص ہو کر آخر کیوں رہ گئیں۔قصے کی طاقت اپنی جگہ پر مگر مکالمے کی ادائیگی میں جلال کا لوہا پگھل کر جمال کے سامنے موم بن جاتا ہے یہ ہندستانی سنیما میں نہ کبھی پہلے ہوا تھا اور دنیا جانتی ہے کہ مغل اعظم جیسی فلم بھی تاریخ میں ایک بار ہی بن پاتی ہے۔

دلیپ کمار نے اپنی خودنوشت ”حقائق اور پرچھائیاں“(دی سبسٹینس اینڈدی شیڈو)میں فلمی اداکاروں کے بارے میں یہ لکھا ہے کہ انہیں سماج سے بے رخی نہیں برتنی چاہیے اور عام انسانی زندگی کے موافق ذمہ داریا ں اٹھانی چاہیے۔یہ دلیپ کما ر کا تصور حیات تھا۔ان کے والدفلم اور اداکاری کو ہیچ نگاہوں سے دیکھتے تھے اور عام طور سے اس دور میں معاشرے کا یہی رجحان تھا۔مگر آزادی کے بعد نئے ہندستان کی تعمیر و تشکیل کے سارے کا م نہ صرف پارلیمنٹ ہاؤس اور اسمبلیوں میں ہوئے اور نہ صرف سیاست دانوں نے کیے۔نئے ہندستان کے خواب اور نت نئی تمناؤں کے ساتھ ایک بڑی مضبوط نسل ہندستانی فلموں میں بھی پہنچی تھی۔دلیپ کمار،راج کپور،خواجہ احمد عباس،شکیل بدایونی،ساحر لدھیانوی،مجروح سلطان پوری، نوشاد، راما نند ساگر،ایم ایس سیتھو،بلراج ساہنی،بھیشم ساہنی،علی سردارجعفری، کیفی اعظمی وغیرہ کی ایک طویل فہرست تھی جن کے بارے میں سب یہ بات کہہ سکتے تھے کہ وہ صرف فلم کار اور اداکار نہیں ہیں۔’نیادور،‘’وہ صبح کبھی تو آئے گی‘،’گنگاجمنا‘،’کوہِ نور‘،’رام اور شیام جیسی فلمیں بڑے مقاصد کے ساتھ تیا ر ہوئی تھیں۔مغل اعظم سے لے کر میرا نام جوکر،شعلے تک ایسی فلمیں آتی رہیں جہاں ملک کے سنجیدہ مسائل زیرِبحث رہے اور ان سے نکلنے کے لیے ایک تڑپ ہمیں وہاں بے چین کر دیتی ہے۔بے شک ایسے فلم کاروں کے لیے جواہر لعل نہرو کی شخصیت باعث ترغیب تھی۔ سب مل کر نئے ہندستان کی تعمیر وترقی کے لیے اپنے اپنے مورچوں پر سرگرمِ عمل تھے۔ (یہ بھی پڑھیں سلطان اختر: غزل کے قصر میں شاید ہو آخری آواز [حصّہ اوّل] – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

دلیپ کمار ایسے خواب پالنے والی ہندستانی سنیما کی نسل ِنو کے لیے سالارِ کارواں تھے۔اردوزبان اور اردو شاعری سے محبت اور عشق وہ پشاور سے لاہور اور پھر بمبئی تک سنبھالے رہے۔راج کپور دلیپ کمار کے لڑکپن کے دوستوں میں تھے۔کہتے تھے کہ دلیپ کمار کو میں ہر جگہ ہرا سکتا ہوں مگر جب وہ اپنی زبان سے لفظوں کی ادائیگی کرتا ہے تو میں اس پر قربان ہوجاتا ہوں۔ لفظوں اور باتوں کے درمیان پھول جھڑنا تو ہم محاورۃََ کہتے رہتے ہیں مگر کسی اسٹیج پر جس نے دلیپ کمار کو سرگرمِ تقریر دیکھا ہو، اسے ہی معلوم ہوگا کہ باتوں سے پھول کیسے جھڑتے ہیں۔ہر چار بات کے بعد اردو شاعری کی تاریخ سے ایک ایسا شعر وہ جڑ دیں گے کہ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔کبھی کبھی تو ایسا کھویا ہوا یا نامانوس شعر ان کی زبان سے نکلتا تھا کہ آپ یقین ہی نہیں کر سکتے ہیں کہ یہ ایک فلمی اداکار کی زبان سے ادا ہو رہے ہیں۔دلیپ کما ر نے اپنے وجود سے فلم انڈسٹری میں اردو کے مجلسی وقار کو قائم کیا اور اس کے جلال و جمال سے ایک ایسے حلقے کو روسناش کرایا جہاں بہت دیر تک ہماری زبان کا جادو کسی نہ کسی طرح قائم ہے۔

1987 کی ایک شام تھی۔بمبئی میں عبد اللہ کمال نے اپنا نیا اخبار شروع کیا تھا،اس کا اجرا عمل میں آنا تھا۔ میں اگرچہ ایم اے کا طالب علم تھا مگر ٹائمس آف انڈیا گروپ میں سب ایڈیٹر کے طور پر میرا انتخاب ہوچکا تھا۔افتخارامام صدیقی اور ندا فاضلی مرحومین نے مجھے اس جلسے میں مدعو کیا۔غالبا غیر مقامی ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ پہلی صف میں مجھے بٹھایا گیا۔اسی بیچ افراتفری کے عالم میں خاص مہمانا ن کی آمد ہوئی اور حاجی مستان ایک طرف سے حاضر ہوئے اور دوسری طرف سے دلیپ کمار آئے اور پہلی صف میں انہیں بھی کچھ لوگوں کو اٹھا  بٹھا کر جگہ دی گئی۔میری قسمت کا ستارہ کچھ عروج پر تھا۔میری دائیں جانب کرسی پر دلیپ کمار اپنے مخصوص سفید لبا س میں آکر بیٹھے۔اسٹیج سے ابھی کاروائی شروع ہونی ہی تھی،اسی بیچ دیکھتا کیا ہوں کہ داہنی طرف سے میری طرف شفقت آمیز ہاتھ بڑھے اور خود سے تعارف پیش کرتے ہوئے دلیپ کمار نے مجھ سے ہاتھ ملایا کہ میں یوسف خاں ہوں۔ کاٹو تو خون نہیں کہ میری کم آمیزی نے ہندستان کے سب سے بڑے فن کا ر اور اداکا ر کو خود سے اپنا تعارف پیش کرانے کا موقع فراہم کیا۔سوچنے لگا کہ جسے ساری دینا اپنی سانسوں اور دھڑکنو ں میں بسائی ہوئی ہے اور اس کی یہ سادگی کہ پاس میں بیٹھنے والے ایک نوعمر سے اپنا تعارف کرایا۔

دلیپ کمار سب سے آخر میں بولنے کے لیے اسٹیج پر پہنچے۔ اردو صحافت، اردوزبا ن، ہندستانی مسلمان اور اہالیان ِ ممبئی کے ساتھ ہندستانی سیاست کے بہت سارے کڑوے کسیلے ابواب مقررین نے روشن کر دیے تھے۔دلیپ کمار نے چند جملوں میں سابقہ تقریروں کا خلاصہ پیش کیا اور پھر اپنے مخصوص انداز سے ’مگر‘ کہتے ہوئے اپنا جانا پہچانا اداکارانہ وقفہ دیا۔ ایسا معلوم ہوا کہ ساری تقریریں ہوا ہوگئیں اور اب ان کی گل افشانیِ گفتار اور وہی نرم اور ملائم آواز۔ ملک کا ہر مسئلہ زیربحث ہے اورایک جادو ہے جو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔دلیپ کمار جب پشاور پہنچے اور وہاں انہیں استقبالیہ دیا گیا تو ان کے استقبال کے لیے انہیں کی طرح جادو نگاراور مقبولِ عام شاعر احمد فراز کو موقع دیا گیا۔احمد فراز سے جب نثر سے کام نہیں چلا تب دلیپ کمار کی شان میں اپنی مشہور غزل ’دیکھتے ہیں‘ ردیف کو نچھاور کرنے کا فیصلہ کیا مگر جب دلیپ کمار کو موقع ملا تو کیا اردو اور کیا انگریزی، ایسی نفیس اور شاعرانہ اور پُر اثر بیان تھا کہ جیسے معلوم ہوکہ آسمانوں سے لفظ وبیان کے گل دستے اتر رہے ہیں۔

دلیپ کمار صرف اداکار نہیں تھے، وہ اس ملک کے سب سے ممتاز شہریوں میں سے ایک تھے۔ہندستان اور پاکستا ن کے مابین خوش گوار رشتوں کے لیے جن چند لوگوں کے دل دھڑکتے رہتے تھے اور جن کے خواب کبھی پژمردہ نہیں ہوتے تھے، دلیپ کمار اس قافلے کے امیر تھے۔خوش ونت سنگھ،کلدیپ نیر،ملکھاسنگھ اور اب دلیپ کمار سب ایک ایک کرکے رخصت ہوئے ۔ہند پاک دوستی کا ٹھوس پیغام اب دونوں ملکوں میں کون پہنچائے گا۔نفرت کی سیاست کے نگہبان تو دلی سے لے کر اسلا م آباد تک بھرے پڑے ہیں مگر جن کے دلوں میں تقسیم ملک سے پہلے کا ہندستان زندہ تھا، اب وہ نسل ایک ایک کرکے رخصت ہو گئی۔محبت اور امن و امان اور خیر سگالی کی بنیاد پر جینے والے اب انگلیوں پر گننے کے لائق موجود ہیں۔دونوں ملکوں کے بیچ ایسے لوگوں کی ضرورت ہمیشہ قائم رہے گی۔دلیپ کمار اور ان جیسے امن اور محبت کے پیامبروں کے لیے حقیقی خراجِ عقیدت یہی ہے کہ ہند وپاک میں امن اور محبت کا ماحول قائم ہو اور عوامی زندگی فلاح اور خیر کے راستے پر چلے۔

 

(مضمون نگار کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس،پٹنہ میں شعبہ اردو کے استاد ہیں۔)

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

دلیپ کمارصفدر امام قادری
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – زاہد ندیم احسن
اگلی پوسٹ
غزل- کامران غنی صبا

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

2 comments

Md Raiyan Ali جولائی 7, 2021 - 5:50 شام

خاموشی،ٹھہری ہوئی انگلیوں کے اشارے، پیشانی کے بل اور سر جھٹکنے کی ادا
What a great observation key expression of dilip kumar
Informative and interesting column

Reply
ایس۔اے۔شکیل جولائی 7, 2021 - 7:02 شام

ماشااللہ

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں