Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

غربت، سچائی، اور خوف خدا!!  – جاوید اختر بھارتی 

by adbimiras جولائی 9, 2021
by adbimiras جولائی 9, 2021 0 comment

 

مسلماں جھوٹ و سچ کے انعام و انجام سے باخبر ہوجا

لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور اسی مال سے اپنے بچوں کاپیٹ بھرنے والے، دن میں دوستی اور رات میں دوستی کی آڑ میں عزت پر ڈاکہ ڈالنے والے، خیانت کی راہ پر لگنے والا مشورہ دینے والے، ناپ تول میں کمی کرنے والے، حساب کتاب میں خرد برد کرنے والے، مزدوروں کا خون چوسنے والے، اپنے بڑوں کا مزاق اڑانے والے، رشتہ داریوں میں دراڑ پیدا کرنے والے، بغض و حسد سے کام لینے والے، چغلی غیبت کرنے والے، تجارت میں دھوکہ دینے والے، تندرست و توانا ہوتے ہوئے بھیک مانگنے والے ذرا اس صحابی رسول کا واقعہ پڑھیں ان کے حالات پر غور کریں ان کی غربت کو دیکھیں اور ان کے تقوے کو دیکھیں ان دل میں اللہ تعالیٰ کا کتنا خوف تھا اندازہ لگائیں، اہل و عیال کی عظیم الشان تربیت کا کتنا عظیم الشان جذبہ تھا، لقمہ حرام سے روکنے اور حلال کمائی کا لقمہ کھلانے کی کتنی فکر تھی اور اس کا کتنا عظیم الشان صلہ ملا کہ دنیا بھی کامیاب اور آخرت بھی کامیاب،،

حضرت ابودجانہ رضى اللہ عنہ كى ہر

روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كی امامت میں ادا كريں، ليكن نماز كے فوراً بعد يعنی نماز ختم ہوتے ہی مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ کی نظريں ابودجانہ پر پڑتیں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايک دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روک كر پوچھا :

اےا بودجانہ! كيا تمہيں اللہ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟

ابودجانہ بولے كيوں نہيں،،

رسول اللہﷺ فرمانے لگے، تب پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے کے بعد کچھ دیر کیوں نہیں ٹھہرتے اور اللہ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے۔۔۔

ابودجانہ كہنے لگے اے اللہ كے رسول! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے آنگن ميں لٹكتى ہيں، اور جب رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو دیدوں، تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میرے بچے بھوك كى شدت كى وجہ سے ان كھجوروں كو كھا نہ ليں۔۔۔ (یہ بھی پڑھیں آدمی کا جسم کیا ہے جس پہ شیدا ہے جہاں!!  –   جاوید اختر بھارتی  )

پھر ابودجانہ قسم اٹھا كر كہنے لگے اے اللہ كے رسول! ايك دن ميں نے اپنے بيٹے كو ديكھا جو اس گرى ہوئى كجھور كو چبا رہا تھا، اس سے پہلے كہ وہ اسے نگل پاتا ميں نے اپنى انگلى اس كے حلق ميں ڈال كر كھجور باہر نكال دى۔ ۔۔

یا رسول اللہ! جب ميرا بيٹا رونے لگا تو ميں نے كہا اے ميرے بچے مجھے حياء آتى ہے كہ كل قيامت كے دن ميں اللہ كے سامنے بطور چور كھڑا ہوں،، میں تیری بھوک برداشت کرسکتا ہوں، تیری آنکھوں میں آنسو دیکھ سکتا ہوں تیرا رونا بلکنا اور بھوک سے تڑپنا مجھے گوارا ہے لیکن کسی کی امانت میں خیانت ہرگز گوارا نہیں،،

سيدنا ابوبكر صدیق رضی اللہ عنہ پاس كھڑے يہ سارا ماجرا سن رہے تھے، جذبہ ايمانى اور اخوت اسلامى نے جوش مارا تو سيدھے اس يہودى كے پاس گئے اور کہا کہ تو اپنے کھجوروں کی قیمت بول میں خریدوں گا اور اس سے كھجور كا پورا درخت خريد كر ابودجانہ اور اس كے بچوں كو ہديہ كر ديا۔۔۔

پھر كيوں نہ اللہ سبحانہ وتعالىٰ ان مقدس ہستيوں كے بارے يہ سند جارى كرے:

﴿رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ﴾

"اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ الله سے راضی ہوئے-”

چند دنوں بعد جب يہودى كو اس سارے ماجرے كا علم ہوا تو اس نے اپنے تمام اہل خانہ كو جمع كيا، اور رسول اللہﷺ کی خدمت میں پہنچا اور مسلمان ہونے كا اعلان كر ديا،،

ابودجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو اس بات سے ڈر گئے تھے کہ ان كى اولاد ايك يہودى كے درخت سے كھجور كھانے سے كہيں چور نہ بن جائے۔۔۔۔

اور آج ہمارا كيا حال ہے كہ آج ہم اپنے مسلمان بھائيوں كا مال ہر ناجائز طريقے سے كھائے جا رہے ہيں آج ہمارا کاروبار جھوٹ کا مرکز بن گیا اور بے حیائی یہاں تک پہنچ گئی کہ ہم نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں، اللہ کو ایک مانتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی سرعام یہ کہتے ہیں کہ بغیر جھوٹ بولے کام ہی نہیں چل سکتا غوث کا دامن نہیں چھوڑیں گے کا نعرہ لگانے والوں ایک بار تو سینے پر ہاتھ رکھ کر سوچو کہ ڈاکوؤں کے جھرمٹ میں غوث اعظم نے جھوٹ نہیں بولا تو ان کا کام کیسے چلا؟حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں بکرا ذبح کر کے بیچنے والا شخص بکرا ذبح کرتا ہے اچانک اسے پیشاب کی حاجت پیش آتی ہے وہ ایک ہاتھ میں پانی کا لوٹا اور جلدی جلدی میں دوسرے ہاتھ میں چھری لئے چل دیا کچھ دور جھاڑیوں کے قریب بیٹھ گیا اسے کراہنے کی آواز سنائی دیتی ہے فارغ ہونے کے بعد وہ آگے بڑھتا ہے کیا دیکھتاہے ہے کہ ایک شخص پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے گردن کٹی ہے ، جان نکل رہی ہے اتنے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پولیس پہنچتی ہے کیا دیکھتی ہے کہ ہاتھ میں چھری ہے اور چھری سے خون ٹپک رہا ہے پولیس اس شخص کو گرفتارکر لیتی ہے وہ بار بار کہتا ہے کہ قتل میں نے نہیں کیا ہے،، پولیس کہتی ہے کہ تو موقع واردات پر موجود ہے، تیرے ہاتھ میں چھری ہے، چھری سے خون ٹپک رہا ہے پھر بھی تو کہہ رہا ہے کہ قتل میں نے نہیں کیا ہے،، تو جھوٹ بول رہا ہے چل تجھے امیر المومنین کی بارگاہ میں پیش کریں گے آخر اسے گرفتار کر کے پولیس نے امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں پیش کیا،، حضرت علی نے پولیس سے پوچھا کہ ماجرا کیا ہے بتاؤ تو پولیس نے کہا کہ فلاں جگہ جنگل میں ایک قتل ہوا ہے، موقع واردات پر یہ پکڑا گیا ہے ہاتھ میں چھری تھی اور چھری سے خون بھی ٹپک رہا تھا اسی حالت میں اسے گرفتار کیا گیا ہے اب اس شخص سے حضرت علی نے سوال کیا تو اس نے کہا کہ میں پیشاب کے لئے وہاں گیا تھا میں بکرا ذبح کرتا ہوں اور اس کا گوشت بیچتا ہوں میں مارے جلدی کے ہاتھ میں چھری لئے چلا گیا کراہنے کی آواز سن کر میں قریب گیا جیسے ہی پہنچا پولیس آگئی اور گرفتار کرلیا بیان تو اس نے صحیح دیا لیکن موقع واردات کی نزاکت کے اعتبار سے وہ مجرم ٹھہرایا گیا امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قتل کے بدلے قتل یعنی قصاص کی تاریخ مقرر کردی چنانچہ وہ تاریخ بھی آگئی اب دیکھئے سچائی کی جیت کیسے ہوتی ہے،، مجمع لگا ہوا ہے سزا سنا دی گئی ہے قریب تھا کہ گردن اڑا دی جاتی کہ وہ شخص جس نے قتل کیا تھا وہ بھاگتے ہوئے آرہا ہے اور آتے ہی چیخ پڑا کہ اے امیر المؤمنین یہ بے قصور ہے اور قتل میں نے کیا ہے لہذا میرے اس بھائی کو چھوڑ دیا جائے اور مجھے میرے کئے کی سزا دی جائے قاتل کے بیان و اقبال جرم پر پہلے سے گرفتار شخص کو چھوڑ دیا گیا اور دوسرے شخص کی گردن مارنے کا حکم دے دیا گیا تلوار چلنے ہی والی تھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہو گئے اور کہنے لگے کہ یہ آدمی نہ آتا تو ایک بے قصور کی جان جاتی گویا اس نے ایک طرف قتل کیا ہے تو دوسری طرف ایک جان بچائی ہے اور قرآن کے مطابق جس نے خون ناحق سے کسی کو بچایا تو اس نے پوری انسانیت کو بچایا یہ دلیل پیش کرتے ہوئے حضرت امام حسن نے اپنے والد مکرم سے کہا کہ جس پر الزام لگا ہے اسے تو فوراً رہا کیا جائے اور جس نے مزید ایک اور ناحق جان جانے سے بچایا اسے بھی معاف کردیا جائے کیونکہ قتل کر نے کی سزا ملنی چاہیے تو ایک بے قصور کی جان بچانے کا انعام بھی تو ملنا چاہیے معلوم یہ ہوا کہ سچائی سے پریشانی تو ہوسکتی ہے مگر ناکامی نہیں اور جھوٹ کچھ دیر کے لئے سرخرو ہوسکتا ہے مگر کامیاب نہیں ہو سکتا اور جھوٹ کے بیڑے کو ڈوبنا ہی ڈوبنا ہے- قارئین کرام راقم الحروف نے یہ دونوں واقعات کو معتمد علماء کرام کو بیان کرتے سنا ہے اور بہت سے واقعات کو علماء کرام بیان کرتے ہوئے حوالہ نہیں دیتے شائد اسی وجہ سے کچھ لوگ بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ فلاں واقعے میں ضعف پایا جاتا ہے، فلاں واقعہ غیر مستند ہے اگر ایسی بات ہے تو علماء و خطباء کو بیان ہی نہیں کرنا چاہیے جبکہ ان دونوں واقعات کو راقم الحروف نے صرف اس مقصد کے تحت تحریر کیا ہے کہ آج کا انسان اور آج کا مسلمان جھوٹ کے بھیانک انجام سے باخبر ہو سکے اور یہ یقین کرلے کہ سچائی کا مقام یہ ہے کہ وقتی طور پر بھلے ہی دشواری کا سامنا کرنا پڑے مگر جب دنیا کے سارے دروازے بند ہوجاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے یعنی اللہ کی طرف سے سرخروئی کے دروازے کھلتے ہیں کیونکہ سچائی کا تعلق اللہ سے ہے، سچائی کا تعلق خوف خدا سے ہے حجاج بن یوسف نے جب ربیع کے دونوں بیٹوں کو قتل کرنے کا حکم جاری کردیا تھا تو حجاج بن یوسف کی پولیس اور فوج ربیع کے دونوں بیٹوں کو تلاش کررہی تھی حجاج بن یوسف کی پولیس تلاش کرتے کرتے تھک گئی لیکن دونوں بیٹے نہیں ملے تو حجاج بن یوسف کو غصہ آیا کہتا ہے کہ آخر ربیع کے دونوں بیٹوں کو زمین کھا گئی یا آسمان تو کسی نے مشورہ دیا کہ روبیع کبھی جھوٹ نہیں بولا کرتے ان کی سچائی کا چہار جانب تذکرہ ہوتا ہے آخر انہیں کو بلا کر معلوم کرلیا جائے تو خود ان کا بھی امتحان ہو جائے گا وہ اپنے بیٹوں کی جان بچانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں یا سچ بولتے ہیں حجاج بن یوسف یہ سنتے ہی کہتا ہے کہ یہ بہت اچھا مشورہ ان کو لایا جائے چنانچہ روبیع کو حجاج کے دربار میں حاضر کیاگیا اب حجاج پوچھتا ہے کہ اے روبیع میری پولیس تمہارے دونوں بیٹوں کو تلاش کررہی ہے اور وہ دونوں نہیں مل رہے ہیں کیا تمہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں ہیں تو روبیع نے کہا کہ ہاں مجھے معلوم ہے کہ وہ دونوں کہاں ہیں حجاج کہتاہے کہ پھر تم نے بتایا کیوں نہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھ سے پوچھا ہی نہیں گیا حجاج بن یوسف کہتاہے کہ ہاں تو بتاؤ وہ دونوں کہاں ہیں انہوں نے جواب دیا کہ میرے گھر ہیں کونے میں چھپے ہوئے ہیں،، پولیس دونوں کو پکڑ کر لاتی ہے حجاج بن یوسف کہتاہے کہ اے روبیع تمہیں معلوم ہے کہ تمہارے بیٹوں کی سزا کیا ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں مجھے معلوم ہے کہ دونوں کو قتل کردیا جائے گا حجاج کہتاہے کہ پھر کیوں بتا دیا دونوں کا پتہ تو انہوں نے کہا کہ میں کبھی جھوٹ نہیں بولتا،، حجاج کہتاہے کہ تمہیں مجھ سے نفرت ہے تو روبیع کہتے ہیں کہ ہاں مجھے تجھ سے نفرت ہے، تونے صحابہ کرام کو قتل کیا ہے اور مجھے صحابی رسول کے قاتل سے نفرت ہے اور آج تو میرے دونوں بیٹوں کو بھی قتل کردےگا مجھے تجھ سے اور کچھ بات نہیں کرنی ہے بس ایک کام کرنا قتل کے بعد میرے دونوں بیٹوں کی لاشیں میرے گھر بھیجوا دینا تاکہ میں قرآن و حدیث کے مطابق انکی تجہیز و تکفین کرسکوں اتنا کرنا یہ تیرا احسان ہوگا حجاج بن یوسف چیخ کر کہتا ہے کہ آج تک میرے اوپر کسی کی باتوں کا کچھ بھی اثر نہیں ہوا جو تم نے مجھ سے نفرت کا اظہار کیا اس سے بھی مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اے روبیع تیری سچائی نے مجھے متاثر کردیا اور مجھے کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا آنکھوں سے آنسو بہاتے ہوئے حجاج بن یوسف نے کہا کہ اے روبیع اکیلے نہ جاؤ بلکہ اپنے دونوں بیٹوں کو ساتھ لے کر جاؤ میں نے تمہارے دونوں بیٹوں کو معاف کیا اے روبیع کے بیٹوں مجھے تم پر ترس نہیں آیا بلکہ تمہارے باپ کی سچائی نے تمہیں معاف کرنے کے لئے مجھے مجبور کر دیا جاؤ اپنے نیک باپ کے ساتھ جاؤ،، یہاں بھی معلوم ہوا کہ سچائی کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے نہیں دیا حاکم ملک کے دربار میں بھی مضبوطی کے ساتھ حق و صداقت پر قائم رہے تو اللہ کی طرف سے رہائی کا ایسا راستہ ہموار ہوا کہ جس نے قتل کا فرمان جاری کیا تھا وہی شخص معافی و رہائی کا اعلان کرنے پر مجبور ہوا،، سچ زندہ باد، سچ زندہ باد، سچ ہردم زندہ باد،، نہیں ہے باطل کی بنیاد-

javedbharti508@gmail.com

********************************

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

جاوید اختر بھارتی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ابو الکلام قاسمی: بیسویں صدی سے آگے کا آدمی – پروفیسر غضنفر
اگلی پوسٹ
"ابوالکلام قاسمی ” – ناصر عباس نیّر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں