Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

کشن گنج ڈائری (25 جولائی تا 28 جولائی 2021) –  ڈاکٹر خالد مبشر

by adbimiras اگست 2, 2021
by adbimiras اگست 2, 2021 0 comment

 

صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پر ہوا یہ راز فاش

لاکھ حکیم سر بہ جیب، ایک کلیم سر بہ کف

 

مرشدی و مخدومی مولانا نعیم الدین قاسمی (استاذ کرسینٹ پبلک اسکول، سابق استاذ انسان اسکول کشن گنج) کی زیارت ہوئی۔ڈاکٹر ظریف احمد اور انجینئر منصور عالم علیگ کی رفاقت میں کسی محفل کا لطف دوآتشہ ہوجانا فطری تھا۔مولانائے مکرم ایک بلا کے دانش ور ہیں، ان دنوں تصوف و معرفت آپ کی طبیعتِ مبارکہ پر غالب ہے۔تھوڑی دیر کی صحبت نے ہم سبھوں کو سیراب کردیا۔

__________

 

خوب صورت شہر کشن گنج میں خوب صورت دوست انجینئر منصور عالم علیگ کے خوب صورت دولت کدے پر ایک خوب صورت عشائیے کی محفل سجی۔لیکن اس میں ان کا بھلا کیا رول تھا، اصل میں ساری محنت اور محبت ہماری خوب صورت بھابی صاحبہ کی تھی۔سو میں ان کا تہہِ دل سے شکرگزار ہوں۔بھابی کی انگریزی ہی نہیں بلکہ صورت، سیرت واخلاق___سبھی کچھ منصور صاحب سے زیادہ خوب صورت ہے۔مولیٰ سے دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح خوب صورت ضیافت فرماتی رہیں۔اس بزمِ طرب میں شامل سبھی خوب صورت احباب اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اپنے اپنے میدانوں کے ماہرین ہیں۔طعام سے نپٹ کر قیام ایک اور خوب صورت دوست ڈاکٹر ظریف احمد کی عشرت گاہ میں ہوا۔

 

گزشتہ پچاس برسوں میں جب بھی ایک لفظ ‘دانش ور’ سنا گیا تو کشن گنج والوں کے تصور میں سب سے پہلا چہرہ پرنسپل حنیف عالم صاحب کا آیا۔بچپن میں ان کی انگریزی دانی، یادداشت، ذہانت اور علمیت کے حوالے سے بہت سی کہانیاں سن رکھی تھیں۔بہت اشتیاق تھا کہ ان کو دیکھوں، ان سے ملوں، بات کروں۔سو یہ تمنا میرے دو جگری دوست ڈاکٹر ظریف احمد اور انجینئر منصور عالم علیگ کی بدولت بر آئی۔

پرسپل حنیف عالم صاحب کی عمر تقریباً پچاسی برس ہوگی۔پارکنسن اور ضعف کے شکار ہوگئے ہیں۔لیکن ان کی قیامت خیز یادداشت، برجستہ اشعار پڑھنا، بہت سی پرانی باتیں اور بلا کی باغ و بہار طبیعت نے ہمیں سرشار کردیا۔انھوں نے مجھ سے غائبانہ تعارف اور ابا مرحوم مولانا غلام محمد یحییٰ سے اپنے دیرینہ تعلقات کا بار بار ذکر کیا۔بے حد شفقت و محبت سے پیش آئے۔

خیال آیا کہ کاش کوئی باذوق نوجوان روزانہ ایک گھنٹہ ان کی باتیں سن کے ریکارڈ کرلیتا تو ان کی ایسی آپ بیتی مرتب ہوجاتی جو یقیناً سیمانچل کی تعلیمی، سیاسی، تہذیبی اور تاریخی دستاویز ہوتی۔

ہم لوگوں کو ایک بات اور محسوس ہوئی اور دل سے دعا نکلی کہ کاش ان عظیم دانش ور اور خوش خلق بزرگوں کی کچھ خو بو نئی نسل میں بھی پیدا ہوجاتی۔

__________

 

فور جی لیڈر، مین آف دی ایکشن اور وکاس پرش کہلانے والے ماسٹر مجاہد عالم صاحب گرچہ ابھی ایم ایل اے نہیں ہیں، لیکن علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی ایم ایل اے، ایم پی سے زیادہ کام کرتے ہیں۔ابھی وبا کی دوسری لہر میں انھوں نے اپنی جان پر کھیل کر جس طرح غریبوں، بے سہاروں کی مدد کی، سب کے بس کی بات نہیں۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ جب ایم ایل اے، ایم پی کے سامنے کسی کام کے لیے فریاد کرتے کرتے تھک جاتے ہیں تو بس ایک مسیج مجاہد صاحب کو بھیج دیتے ہیں اور الٰہ دین کے چراغ سے جنات نکل کر راتوں رات وہ کام کرڈالتا ہے۔ماسٹر مجاہد عالم صاحب ابھی جے ڈی یو کے ریاستی نائب صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔کشن گنج میں ان کی رہایش گاہ پر  تعلیمی، سیاسی و سماجی میدانوں میں سرگرم اپنے جگری دوست ڈاکٹر ظریف احمد اور انجینئر منصور عالم علیگ کے ساتھ بہت اچھی نشست ہوئی اور بہت سے مسائل پر مفید تبادلۂ خیال ہوا.

 

وہ ایک سلونی لیکن پسینے میں نہلا دینے والی گرم نمی آلود شام تھی۔اس کے باوجود عجیب امنگ اور جوش تھا کہ ہم کشن گنج کے خوب صورت دلوں اور دماغوں سے ملتے چلے جارہے تھے اور بھلا کیوں نہ ہو جب ساتھ میں ڈاکٹر ظریف احمد اور انجینئر منصور عالم علیگ جیسے زندہ دل، مخلص، جوشیلے، باصلاحیت اور باذوق احباب ہوں۔

ہمارے سہ رکنی وفد کا اگلا پڑاؤ گرین ویلی بوائز ہوسٹل کشن گنج کے روحِ رواں خوش دل، تحریکی اور وژنری برادرِ محترم طارق سفیان صاحب کا دارالاقامہ تھا۔

اِدھر کشن گنج میں بوائز اور گرلز ہوسٹلس کا رجحان بڑھ رہا ہے۔طارق سفیان صاحب کا ہوسٹل دیکھ کر اچھا اس لیے لگا کہ یہ ایک کھلی فضا میں واقع ہے۔روشنی، ہوا اور پانی کا صاف ستھرا ماحول ہے۔سامنے ایک میدان بھی ہے۔یہاں بہترین کھانے پینے، ریڈنگ روم، کھیل کود، ہفتہ وار پروگرام اور کوچنگ کلاسیز کی سہولت مہیا ہے۔پانچویں کلاس تک کوچنگ یہیں ہوتی ہے۔چھٹی تا بارہویں تک کے طلبا کے قیام وطعام اور تربیت کی ذمہ داری گرین ویلی کی ہے، لیکن وہ کوچنگ کلاسیز کے لیے آزاد ہیں۔

مجھے طارق سفیان صاحب کی سب سے زیادہ جس چیز نے متاثر کیا وہ ان کا وژنری ذہن اور مشنری جذبہ ہے۔انھوں نے کچھ خواب دیکھے ہیں اور اس کو حقیقت بنانے کے لیے میں نے ان کے دامان و گریبان سے سچا جنون بولتا دیکھا ہے اور بھلا کیوں نہ ہو کہ ان کی رگوں میں اپنے وقت کے جینئس، دانش ور اور اسکالراسٹیشن ماسٹر مرحوم نعیم الدین صاحب (بیگنا) کا لہو دوڑ رہا ہے۔

طارق سفیان صاحب اس ہوسٹل کے ذریعے صرف پیسے ہی کمانا نہیں چاہتے ہیں بلکہ وہ ننھی پود کو مستقبل کا توانا شجر دیکھنا چاہتے ہیں۔ان کا خواب ہے کہ سیمانچل کے نئے جیالوں کی شخصیت میں اس قدر نکھار پیدا ہوجائے کہ وہ آگے سرسیداحمد خان، ابوالکلام آزاد، علامہ اقبال، ڈاکٹر ذاکر ذاکرحسین اور اے پی جے عبدالکلام ہوں۔

عظیم وژن اور مشن زندہ باد

طارق سفیان زندہ باد

گرین ویلی بوائز ہوسٹل کشن گنج زندہ باد

__________

 

کشن گنج سے روٹانکلتے وقت شمیم ندوی کو فون کردیا تھا کہ ہم ڈاکٹر ظریف احمد صاحب اور انجینئر منصور عالم علیگ صاحب کے ساتھ دو گھنٹے میں آپ سے ملنے آرہے ہیں.وہاں پہنچ کر کیا دیکھتا ہوں کہ علاقے کے اہلِ علم کا ایک مجمع ہمارے استقبال کے لیے اکٹھا ہے.ایسے ایسے چہرے جو اپنی اپنی جگہ آفتاب و ماہتاب تھے۔کوئی قاسمی، کوئی مظاہری، کوئی ندوی، کوئی مدنی، کوئی علیگ، کوئی جامعی اور کئی ممتاز اداروں سے فراغت یافتہ علما، ڈاکٹر، انجینئر، صحافی، افسر، وکیل اور مختلف میدانوں کے ماہرین کی ایسی خوب صورت نشست بہت شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔مجھے بے ساختہ قوم کے سب سے بڑے بابا کی یاد آگئی۔انھوں نے بھی اپنے عہد کے تمام بڑے دماغوں کو ایک جگہ جمع کرلیا تھا، جس کو تاریخ علی گڑھ تحریک کے نام سے جانتی ہے۔مجھے یقین ہے کہ مستقبل قریب میں سیمانچل کی علی گڑھ تحریک اسی خطّئہ روٹا سے بپا ہوگی.میں جب بھی روٹا آتا ہوں تو مجھے لگتا ہے میں سیمانچل کے دل میں آگیا.روٹا سیمانچل کا دل ہے اور اس دل کی سلطنت پہ شمیم ندوی کا راج ہے.شمیم ندوی وہ بادشاہ ہیں جن کے سر پہ لعل و جواہر نہیں، علوم و فنون کا تاج ہے۔شمیم ندوی علم ودانش کے عجیب سنگم ہیں۔بیک وقت وہ ندوہ، جامعہ، جے این یو اور ڈی یو جیسی چار عظیم دانش گاہوں سے فیض یافتہ ہیں۔

سید عالم ندوی اور شمیم ندوی رام لچھمن کی جوڑی ہے۔سید عالم ندوی میں مجھے مولانا سجاد نعمانی کی جھلک نظر آتی ہے۔وہی علمیت، وہی سیاسی و سماجی بصیرت، وہی جذبہ و خلوص اور وہی خدمتِ خلق کا مشن ان کے دل میں موجزن ہے۔

یہاں کوئی شخص مریم گرلز اسکول اور بھاسا باڑی میں گرامر پبلک اسکول کی کچی دیواروں سے جذبہ و خلوص اور ایثار وقربانی کی خوشبو محسوس کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔

مولانا تنویر ذکی مدنی،مولانا محمد اشرف، ایڈوکیٹ کیپٹن عقیل جوہر،اویس قرنی صاحب، مولانا شمشاد، مولانا ذاکر حسین، جعفر صاحب، شاہجہاں صاحب اور امتیاز صاحب وغیرہ احباب سے مل کر دل باغ باغ ہوگیا۔یہ سبھی تعلیم، سماج اور سیاست کے میدان میں جنونی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

شام گہری ہوچکی تھی۔ڈاکٹر ظریف احمد اور انجینئر محمد منصور عالم علیگ کی ہمسفری میں رحمان گنج، مدرسہ اشرف العلوم کی زیارت ہوئی۔بانی و مہتمم مولانا نفیس احمد قاسمی صاحب واقعی نفیس الطبع ہیں۔ان کا دلکش چہرہ ان کی خوش خلقی اور صالح طبیعت کا آئینہ ہے۔مدرسہ نہایت پرفضا مقام پرواقع ہے۔کھلی ہوا، روشنی اور تاحد نگاہ لہلہاتی کھیتیاں___نفیس صاحب اس وبائی دور میں بھی نہایت مطمئن ہیں۔انھوں نے بتایا کہ تالا بندی کا ان کے ادارے پر کوئی اثر نہیں پڑا۔تمام تر حکومتی ہدایات کی پابندی کرتے ہوئے تعلیم جاری رہی، اساتذہ کو تنخواہیں ملتی رہیں، دارالاقامہ میں طلبا موجود رہے، اہلِ خیر کی اعانتوں میں بھی کوئی کمی نہیں آئی۔میرے خیال میں فضل وکرم، رحمتوں اور برکتوں کا یہ نزول نفیس صاحب کے خلوص وللّٰہیت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

__________

 

ایک ایسا تروتازہ چہرہ جس پہ پہلی نظر اس کی شرافت اور بالیدہ شعور کی گواہی دیتی ہے___وہ ماسٹر محمود ہاشمی ہیں۔

رات کا اندھیرا پھیل رہا تھا لیکن ڈاکٹر ظریف احمد  اور مولانا نفیس احمد قاسمی کے ساتھ ہمارا قافلہ بیرنیاں گاؤں بڑھتا چلاگیا۔ماسٹر محمود ہاشمی گزشتہ تین برسوں سے گردے کی تکلیف جھیل رہے ہیں۔ہفتے میں تین دن ڈائلیسس ہورہا ہے۔لیکن چہرے کی بشاشت اور موہنی سی معصوم مسکراہٹ سے کبھی محسوس نہیں ہوتا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے۔وہ شوگر کے بھی شکار ہیں۔ماسٹر صاحب اپنے زمانے ميں پٹنہ یونی ورسٹی کے نہایت نمایاں طلبا میں شمار کیے جاتے تھے۔وہ زندہ دل، خوش مزاج اور مہذب شخصیت کے مالک ہیں۔ان سے مل کر عجیب سی خوشی کا احساس ہوتا ہے،ہم سے مل کر ان کی بھی یہی کیفیت ہوتی ہے۔وہ خدا جو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، اس سے فریاد ہے کہ ماسٹر صاحب کو جلد مکمل شفا اور صحت بخشے۔

__________

 

ڈاکٹر ظریف احمد صاحب علاقے کے مشہور ڈینٹسٹ ہیں۔ان کی جادوئی مسکراہٹ غضب کی ہے۔بعض احباب کا خیال ہے کہ وہ اپنی مسکراہٹ سے دراصل اپنے پیشئہ طبابتِ دندان کا پرچار کرتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔

رات کے پہلے پہر میں ڈاکٹر ظریف احمد صاحب اور مولانا نفیس احمد قاسمی صاحب کے ساتھ اگلی منزل بہادرگنج میں مفتی جسیم اختر صاحب کی زیارت تھی۔سیمانچل کی نئی پیڑھی میں جو علما بہت نمایاں ہیں ان میں مفتی جسیم اختر قاسمی صاحب سے مجھے خاص لگاؤ ہے۔مفتی صاحب بلا کے خطیب ہیں۔علاقے کا کوئی جلسہ ان کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔مفتی صاحب کی شخصیت میں ہمالیہ پہاڑ کی سی ہیبت و عظمت اور وزن و وقار ہے۔انکسار، خوش خلقی، تواضع، حق پسندی اور تقویٰ شعاری مفتی صاحب کی امتیازی صفات ہیں۔انھوں نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد معروف اور بزرگ عالم مولانا انوار عالم صاحب کی بیٹی سے شادی کی۔دارالعلوم بہادرگنج سے بحیثیت استاذ وابستہ ہوگئے۔مولانا محمد اسرارالحق قاسمی علیہ الرحمہ اور میرے ابا علیہ الرحمہ بھی مفتی صاحب کو بے پناہ عزیز رکھتے تھے۔میری تمنا ہے کہ دارالعلوم بہادرگنج جیسے سیمانچل کے اہم ادارے کو آئندہ آپ کی قیادت نصیب ہو۔

میری نزدیک روح کا رشتہ خون کے رشتے سے بھی زیادہ مستحکم و مقدس ہے۔مرشدِ روحانی حضرت الحاج جاوید اقبال صاحب علیہ الرحمۃ سے ابا علیہ الرحمۃ کی حیات میں کم ہی ملاقات رہی، لیکن بعد میں 2011 تا 2021 کس قدر فیض اٹھانے کا موقع ملا۔اسی طرح ماموں کرنل آفتاب عالم صاحب کی کہانیاں ابا زندگی بھر سناتے رہے۔ان کو ہم نے 1988 میں دیکھا تھا۔اس کے بعد ابا انھیں اکثر یاد کرتے اور کہتے تھے کہ ان کا تبادلہ کشمیر ہوگیا تھا، پتہ نہیں اب کہاں ہوں گے۔2011 میں ابا دنیا چھوڑ کر چل بسے، لیکن اشارہ کرگئے تھے کہ آفتاب صاحب کو خلافت دینی ہے۔2013 کو کراماتی انداز سے اچانک آفتاب صاحب بیگنا آگیے اور پھر یوں ہوا کہ زندگی بھر کی دوری ختم ہوگئی۔وہ اب مستقل مجھ سے اور ماموں جاوید اقبال صاحب سے رابطے میں آگیے۔یہ کیا ہے؟ صرف روحانی رشتہ۔وہ رشتہ جو کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔بالکل یہی ماجرا چھوٹے بھائی متین اقبال کا بھی ہے۔ان سے شاید دس سال تک رابطہ نہیں ہوسکا تھا۔بلکہ کبھی کبھی روٹھنے کا بھی مسئلہ پیش آگیا تھا۔

لیکن روحوں کو دنیا کی کون سی طاقت الگ کرسکتی ہے؟ ابھی کشن گنج میں پھر مل گیے اور ایسے ٹوٹ کر ملے، جیسے دو بچھڑے ہوئے بھائی یوسف اور یامین آج سے پانچ ہزار سال پہلے مصر میں ملے تھے۔متین اقبال ،ان کی اہلیہ ثنا اقبال صاحبہ اور ننھی سی بیٹی آیت نے چند لمحوں میں مجھے وہ عزت اور اپنائیت بخشی، جس کا بیان لفظوں میں ممکن نہیں۔اس کا تعلق بس جذبہ واحساس کی دنیا سے ہے۔

متین اقبال نے بتایا کہ ان کی اہلیہ آیت گرلز ہوسٹل کی نگرانی کا فریضہ اس سلیقے سے انجام دے رہی ہیں کہ انھیں اس میں ذرا بھی الجھنے کی نوبت نہیں آتی۔ان کی بیگم ثنا اقبال نے علی مسلم یونیورسٹی سے ایم اے اور بی ایڈ کیا ہے اور وہ نہایت باشعور وشائستہ خاتون ہیں۔متین اقبال نے ہمیں اس کمرے میں بٹھایا جس میں ماموں جاوید اقبال صاحب قیام کرتے تھے۔وہاں بیٹھ کر ان کی یادوں کے طوفان نے مجھے گھیرے رکھا۔

افسوس کہ اس سفر میں چھوٹے بھائی مرتضٰی اقبال اور بڑے بھائی مبین اقبال صاحب کی زیارت نہ ہوسکی۔متین اقبال کی صحت ماشاءاللہ ان دنوں اچھی ہے۔چہرے پہ عجب نور آگیا ہے۔ٹرین کا وقت ہورہا تھا، جلدی جلدی ان کے گھر شان دار ظہرانہ تناول کرکے اسٹیشن نکل پڑے،ملاقات تشنہ رہ گئی۔مولیٰ ان تینوں عزیز بھائیوں کو سلامتی کے ساتھ باپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق بخشے۔

رہے نام اللہ کا

 

ڈاکٹر خالد مبشر

جامعہ ملیہ اسلامیہ

نئی دہلی

 

مضمون نگار کا مختصر تعارف  ڈاکٹر خالد مبشر

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

khalid mubasshirخالد مبشرکشن گنج
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ
اگلی پوسٹ
فارمیٹ برائے ’ادیب کا مختصر تعارف‘

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں