1۔ پورا نام: محمد مبشر حسین
2۔ قلمی نام : خالد مبشر
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: بیگنا، کشن گنج، بہار 18 جولائی 1980
4۔ تعلیمی لیاقت- پی ایچ ڈی (اردو) 5جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی
۔ ملازمت/ وابستگی: اسسٹنٹ پروفیسر، شعبئہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف): ایک دوست کاانٹرویو، ماہ نامہ پیامِ تعلیم، دہلی، 1994
7۔ پہلی کتاب – طنز و مزاح اور مولانا ابوالکلام آزاد، تحقیق و تنقید، 2012
8۔ مطبوعہ مضامین: مطبوعہ مضامین 30
کتاب کی تعداد: دو 2
9۔ اختصاصی میدان: تنقید اور خطاب
10۔ حاوی ادبی رجحان: نظم گوئی
11۔ رابطہ ) موبائل: 9891560624
ای میل mhkhalid2007@gmail.com
ڈاکٹر خالد مبشر کی تحریروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ عشق : اسلحوں کی زد پر – ڈاکٹر خالد مبشر (نظم)
2۔ پنڈت ہری چند اختر کی غزلیہ شاعری کے منفی کردار – ڈاکٹر خالد مبشر
3۔ فرید خان سے شیر شاہ تک – ڈاکٹر خالد مبشر
4۔ مکتبہ جامعہ : ایک تحریک ، ایک کارواں – ڈاکٹر خالد مبشر
5۔ شہپر رسول کا نظمیہ متن: قرات اور تعبیر کے درمیان – ڈاکٹر خالد مبشر
6۔ شاعری کا کوہِ آتش فشاں : راحت اندوری- ڈاکٹر خالد مبشر
7۔ میں کہ اک معلم ہوں-ڈاکٹر خالد مبشر (نظم)

