1۔ پورا نام: محمد رضوان خان
۲۔ قلمی نام : خان محمد رضوان
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 05/01/1982 ،ٹہٹا ،سرین ،ضلع،جہان آباد ،بہار
4۔ تعلیمی لیاقت: عالمیت (جامعتہ الفلاح،بلریا گنج ،اعظم گڑھ ،یوپی)،ڈی ٹی پی ،کمپیوٹر اپلیکیشن (قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،علی گڑھ یونیٹ) بی اے،ایم اے (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،علی گڑھ،یوپی)،اڈوانس ڈپلوما ان ماس میڈیا اردو (جے این یو) ایم فل،پی ایچ ڈی (یونیورسٹی آف دہلی)
5۔ ملازمت/ وابستگی: ایڈیٹوریل بورڈ، ایم ایم آئی پبلیشرز،نئی دہلی
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف): والدین کی خدمت فرض ہے، سہ روزہ دعوت،نئی دہلی،صنف،خدمت خلق
7۔ پہلی کتاب اسعد بدایونی بحیثیت شاعر، موضوع:تحقیق و تنقید سن اشاعت:2013 دہلی اردو اکادمی کے مالی تعاون سے شائع شدہ
8۔ مطبوعہ مضامین: تقریباً پچیس (25)
کتاب کی تعداد: پانچ (5)
9۔ اختصاصی میدان: تنقید و شاعری
10۔ حاوی ادبی رجحان: ترقی پسندی اور جدیدت
11۔ رابطہ (موبائل) (9810862283)
ای میل afeefrizwan@gmail.com
ڈاکٹر خان محمد رضوان کی تحریروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ طاہر تلہری کی شعری کائنات – ڈاکٹر خان محمد رضوان
2۔ شیرشاہ کا نظریہ اتحاد اور عدل و انصاف – ڈاکٹر خان محمد رضوان
3. نئی شاعری کانمائندہ شاعر:طارق متین -ڈاکٹرخان محمد رضوان
4. فن تاریخ گوئی اوربہار کے معاصر تاریخ گو شعرا – ڈاکٹر خان محمد رضوان
5 نیرسلطان پوری :تہذیبی قدروں کا امین- ڈاکٹر خان محمد رضوان
6. آنکھ میں لکنت:ایک تجزیاتی مطالعہ- ڈاکٹر خان محمد رضوان
7. اداریہ نویسی اور میرے اداریے : ایک تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر خان محمد رضوان
8. ناول "عزازیل” پر ایک تنقیدی نظر – ڈاکٹر خان محمد رضوان
9. محسوسات کا شاعر: زبیر الحسن غافل – خان محمد رضوان
10. بچوں کی نظموں کا منفرد شاعر :ذکی احمد – ڈاکٹر خان محمد رضوان
11. اویناش امن سچا افسانہ نگار:مجموعہ شیر کا احساس کے حوالے سے – ڈاکٹر خان محمد رضوان
12. کلاسیکی رویے اور نئی تخلیقی فکر کا شاعر : شہپر رسول – خان محمد رضوان
13. عرفان صدیقی کی شاعری کا استعاراتی نظام – خان محمد رضوان
14. اردوقصید ہ :تعارف اور تعبیر -خان محمد رضوان
15. تیرہویں صدی ادب لطیف کا نمائندہ رسالہ – محمد رضوان خان
16. عہد ساز شخصیت سرسید احمد خاں:ایک جائزہ/ پروفیسر شہزاد انجم۔ مبصر ڈاکٹر خان رضوان
17. "رسالہ شاھراہ:تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ” /نوشاد منظر – ڈاکٹر خان محمد رضوان
18۔ غزل – ڈاکٹر خان محمد رضوان ( یاد میں تیری کھوکر ہم کیا ہوجاتے ہیں – محفل میں بھی اکثر تنہا ہوجاتے ہیں)
19۔ ” ادبی میراث ” ایک تاثر – ڈاکٹر خان محمد رضوان

