۱۔ پورا نام: ڈاکٹر محمد فاروق اعظم
۲۔ قلمی نام: فاروق اعظم قاسمی
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 1985(مشکی پور ،کھگڑیا،بہار)
4۔ تعلیمی لیاقت: فضیلت: دیوبند
بی اے:جامعہ ملیہ اسلامیہ
ایم اے، ایم فل، پی ایچ ڈی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی.
5۔ ملازمت/ وابستگی : گیسٹ فیکلٹی، رام لکھن سنگھ یادو کالج بتیاـ (بہار یونیورسٹی. مظفر پور)
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف):مذہب اسلام امن عالم کا علمبردار – ماہنامہ دار العلوم دیوبند، نومبر 2002
7۔ پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) مناظرِ گیلانی (علامہ سید مناظر احسن گیلانی :احوال و اشعار) 2007
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد : چار کتابیں
1۔مناظرِ گیلانی (2007)
2۔ آؤ قلم پکڑنا سیکھیں! (2009)
3۔ تخلیق کی دہلیز پر (2013)
4۔ منٹو کے نادر خطوط. قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی (2016)
مضامین- مختلف موضوعات پر ستر سے زائد مضامین کی اشاعت.
9۔ اختصاصی میدان: غیر افسانوی نثر، گمنام شعراء و ادباء کے نام و کام کو منظر عام پر لانا بطورِ خاص علمائے کرام کے علمی و ادبی سرمایے کی بازیابی.
10۔ حاوی ادبی رجحان: مذہب(مذہبی عناصر) کو ادب بدر نہیں کیا جاسکتا.
11۔ رابطہ: 9718921072
faqasmijnu@gmail.com
ڈاکٹر محمد فاروق اعظم کے مضامین کا مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ ایک شریف مگر ظریف انسان (عادل صدیقی کا خاکہ) – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
2۔ ہائے جمال احسن گیلانی بھی رخصت ہوئے – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
3۔ بہار میں اردو زبان کی موجودہ صورت حال اور اس پر ہندو مسلم گیپ کا اثر – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
4۔ سلطنت ادب کا سلیمان :سید سلیمان ندوی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
5۔ دارالعلوم دیوبند اور اردو زبان – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
6۔ جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
7۔ دیہاتوں سے گم ہوتے کھیل – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
1 comment
ماشاءاللہ بہت خوب تعارف