| 1 | پورا نام | کامران غنی | ||
| 2 | قلمی نام | کامران غنی صبا | ||
| 3 | تاریخ اور جائے پیدائش | 22 نومبر 1989، پٹنہ | ||
| 4 | تعلیمی لیاقت | ایم اے، بی ایڈ (پی ایچ ڈی جاری) | ||
| 5 | ملازمت/ وابستگی | اسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور | ||
| 6 | پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) | شکیل بدایونی کی غیر فلمی شاعری، روزنامہ فاروقی تنظیم، پٹنہ 2007ء | ||
| 7 | پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) | پیام صبا، شعری مجموعہ 2017 | ||
| 8 | مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد | مضامین کی تعداد کا اندازہ نہیں ہے. کتابیں دو (پیام صبا، منصور خوشتر نئی صبح کا استعارہ) | ||
| 9 | اختصاصی میدان | شاعری | ||
| 10 | حاوی ادبی رجحان | کسی خاص رجحان سے وابستگی نہیں ہے | ||
| 11 | رابطہ | موبائل 9835450662
ای میل kamran2ghani@gmail.com
|
||
جناب کامران غنی صبا کی تحریروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ غزل- کامران غنی صبا (وہ شہرِ دل جو کبھی تھا بسا بسایا ہوا اُجڑ کے لگتا ہے بالکل لُٹا لُٹایا ہوا)
2۔ عبادت کا جامع تصور اور ہمارا طرز عمل – کامران غنی صبا
3۔ رمضان کا الوداعی پیغام – کامران غنی صبا
4۔ رمضان کیوں؟(طلبہ و طالبات کے لیے) – کامران غنی صبا
5۔ کربِ ذات کا شاعر: ساحرؔ لدھیانوی – کامران غنی صباؔ
6۔ ’مضبوط خاندان اور مضبوط سماج‘ کی تشکیل کیسے؟ – کامران غنی صبا
7۔ مغرب کا ’ڈے کلچر‘ اور مسلم نوجوان- کامران غنی صبا
8۔ انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ
9۔ پرسکون اور کامیاب زندگی کی شاہ کلید – کامران غنی صبا
10۔ اعتبار کا جادو-کامران غنی صبا
11۔ بہار میں بچوں کا ادب کل اور آج: ایک مطالعہ – کامران غنی صباؔ
12۔ "تحریک نسواں کے پس منظر میں اردو شاعری کا مطالعہ” ایک تاثر – کامران غنی صباؔ
13۔ تہذیبِ درد کا شاعر: سلیم انصاری (شگفتِ آگہی کے حوالے سے) – کامران غنی صبا
14۔ اردو جریدہ کا کلیم عاجزؔ نمبر: ایک جائزہ- مبصر : کامران غنی صباؔ
15۔ علیم اسماعیل کا تخلیقی شعور اور’’رنجش‘‘- کامران غنی صبا
16۔ بہار میں اردو: نئی نسل کو نظر انداز کرنے کا رویہ افسوس ناک – کامران غنی صبا
17۔ گردش ایام کا شاعر: ظفر حبیبی – کامران غنی صبا
18۔ غزل – کامران غنی صبا (حریمِ دل کہ مقدس ہے ماورائے جنوں ، اسی کے فیض سے روشن ہے یہ فضائے جنوں)

